انتخابات مقررہ وقت پر ہوں گے،شفاف انتخابات وقت کا تقاضا ہے ۔ پرویز اشرف

انتخابات مقررہ وقت پر ہوں گے،شفاف انتخابات وقت کا تقاضا ہے ۔ پرویز اشرف

اسلام آباد(جیوڈیسک)وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ انتخابات مقررہ وقت پر ہوں گے۔ پیپلز پارٹی اور اس کے اتحادی منصفانہ اور شفاف انتخابات کے انعقاد پر یقین رکھتے ہیں۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ حکومت نہیں چاہتی کہ انتخابات میں دھاندلی کے ماضی جیسے واقعات رونما […]

.....................................................

جی پی آئی کا تعزیتی اجلاس زیر صدارت ڈاکٹر رزاق احمدغفاری منعقد ہوا

گجرات (جی پی آئی) جی پی آئی کا تعزیتی اجلاس زیر صدارت ڈاکٹر رزاق احمدغفاری منعقد ہوا ، جس میں سابق ناظم میر کبیر احمد کے سسر کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا گیا اور دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ جگہ اور لواحقین کو صبر […]

.....................................................

چوہدری قدوس کی ڈپٹی وزیراعظم چوہدری پرویز الٰہی اور وفاقی وزیر چوہدری وجاہت حسین سے ظہور پیلس گجرات میں ملاقات

گجرات (جی پی آئی) ممتاز سماجی شخصیت چوہدری قدوس عمراہ برہ آف ڈوگہ شریف کی ڈپٹی وزیراعظم چوہدری پرویز الٰہی اور وفاقی وزیر چوہدری وجاہت حسین سے ظہور پیلس گجرات میں ملاقات ، چوہدری قدوس عمراہ برہ نے ڈپٹی وزیراعظم کو علاقائی مسائل سے آگاہ کیا اور انہیں ڈوگہ کی تعمیر و ترقی کے لئے […]

.....................................................

ق لیگ سے اختلافات، پیپلز پارٹی کی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

ق لیگ سے اختلافات، پیپلز پارٹی کی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد (جیوڈیسک)پیپلزپارٹی کی مسلم لیگ قا ئد اعظم کیساتھ اختلافی معاملات طے کرنے کے لئے صدر آصف علی زرداری کی قائم کردہ رابطہ کمیٹی کا پہلا اجلاس آج اسلام آباد میں طلب کرلیا گیا۔ کمیٹی کا اجلاس شام پانچ بجے ہوگا جس میں وفاقی وزیر اطلاعات قمر زمان کائرہ ،پیپلزپارٹی پنجاب کے صدر میاں […]

.....................................................

اوورسیز کشمیری راہنما چوہدری حق نواز کی ایس ایس پی بھمبر سردار محمد الیاس سے انکے دفتر میں ملاقات

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) اوورسیز کشمیری راہنما چوہدری حق نواز کی ایس ایس پی بھمبر سردار محمد الیاس سے انکے دفتر میں ملاقات PPMایوارڈ ملنے پر مبارکباد پیش کی تفصیلات کیمطابق گزشتہ رو ز اوورسیز کشمیری راہنما چوہدری حق نواز نے سردار الیاس سے انکے آفس میں ملاقات کی اور انہیں انکی اعلیٰ کارکردگی پر پریذیڈنٹ […]

.....................................................

یونس ساقی ، ڈاکٹر رزاق غفاری ، خالد قادری عید کے موقع پر حضرت پیر محمد افضل قادری سے ملاقات کرتے ہوئے

یونس ساقی ، ڈاکٹر رزاق غفاری ، خالد قادری عید کے موقع پر حضرت پیر محمد افضل قادری سے ملاقات کرتے ہوئے

گجرات : چیف ایڈیٹر روزنامہ ڈاک یونس ساقی ، چیف ایڈیٹر جی پی آئی ڈاکٹر رزاق غفاری ، خالد قادری عید کے موقع پر حضرت پیر محمد افضل قادری سے ملاقات کر رہے ہیں۔

.....................................................

چوہدری عقیل شفقت ناروے کی سفیر مس سیسلیے لینڈزورک سے سٹیٹ گیٹ کی حثیت سے ملاقات کر رہے ہیں

چوہدری عقیل شفقت ناروے کی سفیر مس سیسلیے لینڈزورک سے سٹیٹ گیٹ کی حثیت سے ملاقات کر رہے ہیں

گجرات : ممتاز کاروباری شخصیت و سماجی شخصیت چوہدری عقیل شفقت آف بدھوکالس نارویجن ایمبیسی اسلام آباد میں ناروے کی سفیر مس سیسلیے لینڈزورک سے سٹیٹ گیٹ کی حثیت سے ملاقات کر رہے ہیں۔

.....................................................

سالانہ انتخابات کے لیے چیف الیکشن کمشنراور صوبائی الیکشن کمشنرز کا تقرر کر دیا گیا

گجرات( جی پی آئی) یونیورسل ہیومن رائٹس آرگنائزیشن(انٹرنیشنل)کے چھٹے سالانہ انتخابات کے لیے چیف الیکشن کمشنراور صوبائی الیکشن کمشنرز کا تقرر کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق UHROکے آفس سیکرٹری وقاص اعوان اورچیئرمین سلیکشن کمیٹی ڈاکٹر فیاض حسین نے بتایا کہ UHROکی سپریم کونسل جنرل کا اجلاس زیر صدارت مرکزی صدر سید حفیظ سبزواری منعقد ہوا۔ اجلاس […]

.....................................................

اسلام آباد : اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا

اسلام آباد : اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، قومی ایئرلائن کے مالی بحران پر غور ہوگا۔اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس وزیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کی زیر صدارت ہو گا جس میں پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن کیلئے 8 ارب روپے کی بینک گارنٹی کے معاملے پر غور کیا جائیگا۔ پی […]

.....................................................

فلاح نسواں کی جد و جہد میں بیگم باجی کا نام سنہرے حروفوں میں لکھا جائے گا ، اکرم خاتون

کراچی (اسٹاف رپورٹ)مفاد نسواں ٹرسٹ کی سرپرست اعلیٰ اور فرسٹ ویمن بنک کی پہلی سربراہ اکرم خاتون نے کہا کہ اللہ تعالیٰ نے یہ کائنات بہت خوبصورت بنائی ہے اسے مزید خوبصورت بنا نے کے لئے اللہ رب العزت نے کچھ ایسے لوگوں کو تخلیق کیا جو ہمیشہ ہمیشہ یاد رکھے جائیں گے ان خیالات […]

.....................................................

کورنگی ٹاؤن محمد سمیع خان کی زیر صدارت ٹاؤن کے محکمہ جاتی افسران کا اجلاس منعقد ہوا

کورنگی ٹاؤن محمد سمیع خان کی زیر صدارت ٹاؤن کے محکمہ جاتی افسران کا اجلاس منعقد ہوا

کراچی : حق پرست رکن صوبائی اسمبلی محمد علیم الرحمن، ایڈمنسٹریٹر/ چیف آفیسر کورنگی ٹاؤن محمد سمیع خان کی زیر صدارت ٹاؤن کے محکمہ جاتی افسران کا اجلاس منعقد ہوا اس موقع پر ان کے ہمراہ ٹاؤن آفیسرانفرا اختر خان خٹک،ڈپٹی ٹاؤٔن آفیسر سولڈ ویسٹ سید محمد احمد نقوی ،ڈپٹی ٹاؤن آفیسر پارکس تنویر احمد […]

.....................................................

لاھور ، چودھری پرویز الٰھی ینگ ڈاکٹرز کے وفد سے ملاقات کے میڈیا سے گفتگو کرت ہوئے

لاھور ، چودھری پرویز الٰھی ینگ ڈاکٹرز کے وفد سے ملاقات کے میڈیا سے گفتگو کرت ہوئے

لاھور : پاکستان مسلم لیگ کے سینئر مرکزی راھنما و نائب وزیر اعظم چودھری پرویز الٰھی ینگ ڈاکٹرز کے وفد سے ملاقات کے میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔  

.....................................................

تحریک انصاف کے مرکزی قائدین اورجنرل باڈی کا اجلاس کل طلب

تحریک انصاف کے مرکزی قائدین اورجنرل باڈی کا اجلاس کل طلب

اسلام آباد (جیوڈیسک)عمران خان نے تحریک انصاف کے مرکزی قائدین اورجنرل باڈی کا اجلاس کل اسلام آباد میں طلب کرلیا۔ تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹریٹ میں ہونے والے اجلاس میں پارٹی کے سابق صوبائی قائدین اورتنظیموں کے سربراہوں کوشرکت کی دعوت دی گئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں تحریک انصاف کے پارٹی […]

.....................................................

گجرات : چوہدری عمر گجر کی محمد افضال کوثر سے ملاقات

گجرات (جی پی آئی)چیئرمین مصالحتی کمیٹی تھانہ لاری اڈا گجرات اور ممتاز بزنس مین چوہدری عمر گجر نے گزشتہ روز سیالکوٹ میں ڈی پی او آفس میں ڈی پی او سیالکوٹ محمد افضال کوثر سے ملاقات کی ، ڈی پی او سیالکوٹ افضال کوثر اور چوہدری عمر گجر کے درمیان ضلع سیالکوٹ اور ضلع گجرات […]

.....................................................

مولانا فضل الرحمان نے ایم ایم اے فعال کرنے کا اعلان کر دیا

مولانا فضل الرحمان نے ایم ایم اے فعال کرنے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(جیوڈیسک)مولانا فضل الرحمن نے ایم ایم اے کو فعال کرنے کا اعلان کر دیا جبکہ مکمل بحالی کا فیصلہ بعد میں کیا جائے گا۔ ظلم ظلم ہے چاہے ملالہ یوسفزئی پر ہو یا پھر ڈاکٹر عافیہ صدیقی پر.جمیعت علما اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کی زیر صدارت اسلام آباد میں ایم ایم […]

.....................................................

شمالی وزیرستان آپریشن : مسلم لیگ ن کا اعلٰی سطح اجلاس آج طلب

شمالی وزیرستان آپریشن : مسلم لیگ ن کا اعلٰی سطح اجلاس آج طلب

لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ ن کے سربراہ نوازشریف نے غیرملکی دورے سے وطن واپس پہنچتے ہی بھرپور سیاسی سرگرمیوں کا آغاز کردیا ہے۔مسلم لیگ ن کے ذرائع کے مطابق محمد نوازشریف نے گذشتہ رات وطن واپس پہنچتے ہی ن لیگ کے سیکرٹیریٹ ماڈل ٹاون لاہور میں اعلی سطح کا اجلاس طلب کرلیا۔ اجلاس میں ملکی […]

.....................................................

دہشت گردی کو مل کر شکست دینا ہوگی: صدر زرداری

دہشت گردی کو مل کر شکست دینا ہوگی: صدر زرداری

صدر آصف علی زرداری کہتے ہیں پاکستان کی بیٹی پر حملہ کیا گیا۔ دہشت گردی کو مل کر شکست دینا ہوگی۔ باکو میں اقتصادی تعاون تنظیم کے اجلاس سے خطاب میں صدر آصف زرداری نے کہا کہ خطے کو دہشت گردی اور ناخواندگی کے چیلنج کا سامنا ہے۔ علاقائی ممالک کومل کر اس سے نمٹنا […]

.....................................................

اداروں اور عوام کے باہمی تعاون کے زریعے گڈ گورنس کا قیام یقینی بنایا جاسکتا ہے۔کمال مصطفی

اداروں اور عوام کے باہمی تعاون کے زریعے گڈ گورنس کا قیام یقینی بنایا جاسکتا ہے۔کمال مصطفی

کراچی : چیف آفیسر شاہ فیصل ٹائون کمال مصطفی نے کہا ہے کہ اداروں اور عوام کے باہمی تعاون کے زریعے معاشرے میں سدھار ،علاقائی ترقی اور گڈ گورنس کا قیام عمل میں لایا جاسکتا ہے،عوام کو بااختیار بنا کر ہی ملک کو معاشی ترقی اور خوشحالی لائی جاسکتی ہے انہوںنے کہاکہ اس سلسلے میں […]

.....................................................

آزاد جموں و کشمیر سندھ کے زیر اہتمام ایک اہم اجلاس محمد نعیم خان کی صدارت میں منعقد ہوا

سندھ : پاکستان مسلم لیگ (ن) آزاد جموں و کشمیر سندھ کے زیر اہتمام ایک اہم اجلاس محمد نعیم خان ایڈووکیٹ جنرل سیکریٹری سندھ کی صدارت میں منعقد ہوا جس میں بڑی تعداد میں عہدیداران و کارکنان نے بھر پور شرکت کی اجلاس سے سردار عبدالخالق وصی نے بذریعہ ٹیلیفونک خطاب کرتے ہوئے کہا کہ […]

.....................................................

شہری جمہوری اتحاد لالہ موسیٰ کا ماہانہ اجلاس

لالہ موسیٰ (جی پی آئی) شہری جمہوری اتحاد لالہ موسیٰ کا ماہانہ اجلاس آج 15اکتوبر کو شام 7بجے ڈاکٹر محمد اسلم جنجوعہ کی رہائش گاہ واقع محلہ قلندراں ، علی گڑھ پبلک سکول میں زیر صدارت صدر شیخ حفیظ اللہ صدیقی منعقد ہو گا ۔

.....................................................

اقوام متحدہ کے مندوب برائے شام کی تہران آمد

اقوام متحدہ کے مندوب برائے شام کی تہران آمد

اقوام متحدہ (جیوڈیسک) اقوام متحدہ کے مندوب برائے شام الاخضر براہیمی شامی بحران کا حل تلاش کرنے کے لئیتہران پہنچ گئے۔ اقوام متحدہ کے مندوب نے ایرانی وزیر خارجہ علی اکبر صالح سے ملاقات کی اور خطے کے بحران کے حل کے لئے تبادلہ خیال کیا۔ اس موقع پر براہیمی کا کہنا تھا کہ اقوام […]

.....................................................

لالہ موسیٰ: پبلک سیکرٹریٹ چوہدری اعجاز احمد میانہ چک میں ایگزیکٹو کمیٹی لالہ موسیٰ سٹی تحریک انصاف کا اہم اجلاس

لالہ موسیٰ(محمد بلال احمد بٹ)پبلک سیکرٹریٹ چوہدری اعجاز احمد میانہ چک سابق صوبائی وزیر حلقہ پی پی112میں ایگزیکٹو کمیٹی لالہ موسیٰ سٹی تحریک انصاف کا اہم اجلاس فرخ محمود بٹ سابق کونسلر کے زیر صدارت منعقد ہوا، چوہدری اعجاز احمد میانہ چک ،فرخ محمود بٹ سابق کونسلر نے دن رات چھان بین کے بعد پندرہ […]

.....................................................

عام انتخابات: پیپلز پارٹی نے پنجاب میں سیاسی جلسوں کا اعلان کردیا

عام انتخابات: پیپلز پارٹی نے پنجاب میں سیاسی جلسوں کا اعلان کردیا

منڈی بہاولدین(جیوڈیسک)پیپلزپارٹی نے عام انتخابات قریب آنے کے باعث پنجاب میں سیاسی جلسوں کا اعلان کردیا۔پارٹی کے شریک چیئرمین صدر آصف علی زرداری پچیس اکتوبر کو منڈی بہاولدین میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔ پیپلزپارٹی نے پنجاب میں بہتر انتخابی نتائج کے لئے سیاسی سرگرمیاں تیز کرنے کا فیصلہ کیاہے اور اس ضمن میں […]

.....................................................

پاکستان مسلم لیگ ق کے راہنما حسن سیان نے گزشتہ روز ظہور پیلس کا دورہ کیا

گجرات (جی پی آئی) پاکستان مسلم لیگ ق کے راہنما حسن سیان نے گزشتہ روز ظہور پیلس کا دورہ کیا اور سٹی صدر محمد حنیف حیدری سے ملاقات کی ، ملاقات کے دوران پارٹی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا اورمتوقع انتخابات کے سلسلہ میں بھی بات چیت کی گئی ، حسن سیان نے پاکستان […]

.....................................................