ممبر صوبائی اسمبلی اٹلی چوہدری شبیر ککرالی اور چوہدری مظہر اقبال فتح پور بزرگوال جلسہ میں سٹیج پر بیٹھے ہیں، اس موقع پر لی گئی تصویری جھلکیاں

ممبر صوبائی اسمبلی اٹلی چوہدری شبیر ککرالی اور چوہدری مظہر اقبال فتح پور بزرگوال جلسہ میں سٹیج پر بیٹھے ہیں، اس موقع پر لی گئی تصویری جھلکیاں

کوٹلہ( ارب علی خان )ممبر صوبائی اسمبلی اٹلی چوہدری شبیر ککرالی اور چوہدری مظہر اقبال فتح  پور بزرگوال جلسہ میں سٹیج پر بیٹھے ہیں۔

.....................................................

بزرگوال جلسہ میں جانی بٹ اور ڈاکٹر ارشاد احمد سالار قافلہ چوہدری عابد رضا کے ہمراہ کھڑے ہیں،اس موقع پر لی گئی تصویر

بزرگوال جلسہ میں جانی بٹ اور ڈاکٹر ارشاد احمد سالار قافلہ چوہدری عابد رضا کے ہمراہ کھڑے ہیں،اس موقع پر لی گئی تصویر

کوٹلہ ارب (علی خان )بزرگوال جلسہ میں جانی بٹ اور ڈاکٹر ارشاد احمد سالار قافلہ چوہدری عابد رضا کے ہمراہ کھڑے ہیں۔

.....................................................

میاں برادران کی عوام دوست پالیسیوں سے مسلم لیگ ن تاریخی کامیابی حاصل کرے گی۔چوہدری عابد رضا

کوٹلہ ارب (علی خان ) میاں برادران کی عوام دوست پالیسیوں سے مسلم لیگ ن تاریخی کامیابی حاصل کرے گی چوہدری برادران زرداری لیگ سے مل کر پاکستان کو دونوں ہاتھوں سے لوٹ رہے ہیں عوامی طاقت سے زرداری ٹولے کو اقتدار سے بھگا کر دم لیں گے ان خیالات کا اظہار سالار قافلہ چوہدری […]

.....................................................

مصر : صدر مرسی اختیارات میں اضافہ محدود کرنے پر متفق

مصر : صدر مرسی اختیارات میں اضافہ محدود کرنے پر متفق

مصر(جیوڈیسک)مصر کے صدر محمد مرسی نے اعلی ججز سے ملاقات میں اپنے اختیارات میں اضافے کو محدود رکھنے پر اتفاق کر لیا ہے ۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق مصر کے وزیر انصاف کے مطابق صدر مرسی نے آج قاہرہ میں اعلی عدلیہ کے سینیئر ججوں سے ملاقات کی۔

.....................................................

تمام انسانیت کی نجات قرآن پر عمل میں ہے۔ڈاکٹر شبیر احمد منصوری

تمام انسانیت کی نجات قرآن پر عمل میں ہے۔ڈاکٹر شبیر احمد منصوری

پھولنگر : ڈاکٹر عبدالخالق کے قائم کردہ ادارہ دارالاصلاح کا 22واں سالانہ اجتماع بھائی پھیرو میں منعقد ہوا۔ جس میں ملک کے طول و عرض سے ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ سٹیج سیکرٹری کے فرائض عبداللہ شکیل نے ادا کیے۔ بابر اسمعیٰل صدر دارالاصلاح نے اپنے درس قرآن میں کہا کہ اللہ نے جن و […]

.....................................................

قطر : ماحولیات کے تحفظ کیلئے اہم کانفرنس آج ہوگی

قطر : ماحولیات کے تحفظ کیلئے اہم کانفرنس آج ہوگی

قطر(جیوڈیسک) قطر میں ماحولیات کے تحفظ کیلئے اہم ترین کانفرنس آج شروع ہو رہی ہے۔ 200 رکن ممالک 17 سال پرانے قوانین میں توسیع کی کوشش کریں گے۔ انسانی ترقی نے پچھلے تیس سال میں ماحول کو اتنا نقصان پہنچایا جو پوری نسل انسانی بھی مل کر نہ پہنچا سکی۔ دنیا بھر میں ماحول کو […]

.....................................................

تحریک منہاج القرآن ضلع گجرات کا اہم اجلاس ہوا

گجرات (جی پی آئی) تحریک منہاج القرآن ضلع گجرات کا اہم اجلاس زیر صدارت مرکزی نائب ناظم اعلیٰ شیخ زاہد فیاض ضلعی دفتر تحریک منہاج القرآن جی ٹی ایس چوک منعقد ہوا ، جس میں ضلع بھر سے حلقہ پی پی جات کی تنظیمات کے عہدیداران موجود تھے ، چوہدری اظہر محمود یونان ، چوہدری […]

.....................................................

چوہدری عابد رضا کی قیادت میں ن لیگی امیدوار کی حمایت میں ایک بہت بڑے جلسہ عام کا اہتمام کیا گیا جلسہ کا اہتمام کیا گیا

چوہدری عابد رضا کی قیادت میں ن لیگی امیدوار کی حمایت میں ایک بہت بڑے جلسہ عام کا اہتمام کیا گیا جلسہ کا اہتمام کیا گیا

کوٹلہ (ارب علی خاں)یونین کونسل چڑیاولہ کے گائوں کھرانہ میں سالار قافلہ چوہدری عابد رضا کی قیادت میں ن لیگی امیدوار کی حمایت میں ایک بہت بڑے جلسہ عام کا اہتمام کیا گیا جلسہ کا اہتمام حاجی بشیر احمد،ڈاکٹر محمد رفیع اور ملک ظفر مہر نے کیا جلسہ گاہ پہنچے پر سالار قافلہ کاشاندار استقبال […]

.....................................................

وزیراعظم راجہ پرویز سے چیئرمین پی سی بی کی ملاقات

وزیراعظم راجہ پرویز سے چیئرمین پی سی بی کی ملاقات

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین ذکا اشرف نے وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف سے ملاقات کرکے انہیں کرکٹ سیریز کے دوران دورہ بھارت کی غیر رسمی دعوت دی ہے، وزیر اعظم نے پاک بھارت سیریز اور پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کی کوششوں پرچیئرمین پی سی بی کی تعریف کی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے […]

.....................................................

لاہور : کلمہ چوک انڈر پاس منصوبہ پر فوری کام شروع کرنے کی منظوری

لاہور : کلمہ چوک انڈر پاس منصوبہ پر فوری کام شروع کرنے کی منظوری

لاہور(جیوڈیسک)وزیراعلی شہباز شریف نے لاہور میں کلمہ چوک انڈر پاس منصوبے پر فوری کام شروع کرنے کی منظوری دیدی۔ کہتے ہیں منصوبے پہ ایک ارب روپے سے زائد لاگت آئے گی۔ ایوان وزیر اعلی لاہور میں اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ ملک کی تاریخ میں پہلی بار سات رویہ دو […]

.....................................................

ڈی ایس پی سٹی سرکل سید غلام مصطفی گیلانی کی زیر صدارت سٹی سرکل پولیس کا اہم اجلاس منعقد ہو ا

گجرات (جی پی آئی) ڈی ایس پی سٹی سرکل سید غلام مصطفی گیلانی کی زیر صدارت سٹی سرکل پولیس کا اہم اجلاس منعقد ہو ا، جس میں محرم الحرام کی سیکورٹی کے حوالہ سے لائحہ عمل مرتب کیا گیا ، اجلاس میں 8محرم الحرام تا 10محرم الحرام تک گجرات پولیس کو ہائی الرٹ کرتے ہوئے […]

.....................................................

یونین کونسل آچھ کے گائوں عموآنہ میں مسلم لیگ ن کی حمایت میں عظیم الشان جلسہ عام

کوٹلہ (ارب علی خان )یونین کونسل آچھ کے گائوں عموآنہ میں مسلم لیگ ن کی حمایت میں عظیم الشان جلسہ عام ،جلسہ کا اہتمام سابق ممبر ضلع کونسل چوہدری محمد انور،چوہدری مظہر اقبال اور چوہدری ناظم جاوید نے کیا ۔جلسہ گاہ پہنچنے پر مہمانوںکا پر تپاک استقبال کیا گیا منوں پھولوںکی پتیاں نچھاور کی گئیں […]

.....................................................

ترک وزیرخارجہ اسرائیلی فوج کے مظالم پر آبدیدہ ہوگئے

ترک وزیرخارجہ اسرائیلی فوج کے مظالم پر آبدیدہ ہوگئے

غزہ شہر کے دورے کے موقع پر ترک وزیرخارجہ احمد داؤد اوغلو اسرائیلی فوج کی وحشیانہ بمباری سے ہونے والی تباہی اور فلسطینیوں کی شہادتوں پر اپنے جذبات قابو میں نہ رکھے اور وہ ایک شہید فلسطینی کے والد سے گلے لگ کر رو دیے۔ ان کے غزہ کے دورے کی ویڈیو یوٹیوب اور سوشل […]

.....................................................

نیشنل ٹی بی کنٹرول پروگرام اور مرسی کور کے زیر اہتمام کنجاہ ، منگووال ، شادیوال کے صحافیوں کی میٹنگ منعقد ہوئی

گجرات (جی پی آئی) نیشنل ٹی بی کنٹرول پروگرام اور مرسی کور کے زیر اہتمام کنجاہ ، منگووال ، شادیوال کے صحافیوں کی میٹنگ منعقد ہوئی ، جس میں صحافیوں کو ٹی بی کے بارے میں آگاہ کیا گیا اور اب تک کیے جانے والے اقدامات کی رپورٹ پیش کی گئی ، اور بتایا گیا […]

.....................................................

نیشنل ٹی بی کنٹرول پروگرام اور مرسی کور کے زیر اہتمام کولیشن میٹنگ منعقد ہوئی

گجرات (جی پی آئی) نیشنل ٹی بی کنٹرول پروگرام اور مرسی کور کے زیر اہتمام کولیشن میٹنگ منعقد ہوئی ، جس میں ورکنگ گروپ کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا ، اور ممبران نے اپنی کارکردگی پیش کی۔ ڈاکٹر شاہد نواز کھوکھر ڈسٹرکٹ ٹی بی کنٹرول پروگرام آفیسر نے بتایا کہ رواں سال کے دوران […]

.....................................................

سعودی عرب آنے والے غیر ملکیوں کیلئے فنگر پرنٹس لازمی قرار

سعودی عرب آنے والے غیر ملکیوں کیلئے فنگر پرنٹس لازمی قرار

سعودی عرب (جیوڈیسک)سعودی عرب آنے والے غیر ملکیوں کے لئے فنگر پرنٹس کو لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔حج،عمرہ اور ورک ویزہ حاصل کرنے والے افراد کے لئے سعودی عرب آمد سے پہلے فنگر پرنٹس دینا لازمی ہوگا۔ ولی عہد شہزادہ سلمان بن عزیز کی زیرصدارت کابینہ کے اجلاس میں فنگر پرنٹس لازمی قرار دینے […]

.....................................................

اوباما کی میانمار میں اپنے ہم منصب تھین سین سے ملاقات

اوباما کی میانمار میں اپنے ہم منصب تھین سین سے ملاقات

میانمار (جیوڈیسک)ینگون امریکی صدر باراک اوباما نے میانمار میں اپنے ہم منصب سے ملاقات کی ، صدر اوباما نے ینگون میں پارلیمنٹ کی عمارت میں تھین سین سے ملاقات کی ، کئی دہائیوں سے فوجی حکمرانوں کے زیر اثر ملک میں اصلاحا ت سے متعلق بات چیت ہوئی ، صدراوباما کے میانمار پہنچنے پر طلبا […]

.....................................................

حسینیہ ٹرسٹ کی میٹنگ زیر صدارت چوہدری منظور حسین وڑائچ منعقد ہوئی

گجرات (جی پی آئی)حسینیہ ٹرسٹ کی میٹنگ زیر صدارت چوہدری منظور حسین وڑائچ منعقد ہوئی ، جس میں حالات کی حساسیت و سنگینی سے اراکین کو آگاہ کیا گیا ، ماتمی جلوسوں کے راستوں پر پولیس اہل کاران کے علاوہ حسینی رضا کاران ڈیوٹی دیں گے ، اس سال حالات بہت سنگین ہیں لہٰذ ا […]

.....................................................

وزیراعظم سے ڈاکٹرعاصم حسین اور ایڈمرل آصف سندیلہ کی ملاقات

وزیراعظم سے ڈاکٹرعاصم حسین اور ایڈمرل آصف سندیلہ کی ملاقات

وزیراعظم پرویزاشرف نے وزارت پیٹرولیم کو وزارت پانی و بجلی کے ساتھ مل کربجلی زیادہ سے زیادہ مقدار میں بنانے کیلئے فیول سپلائی یقینی بنانے کی ہدایات جاری کردیں۔ وزیراعظم سے مشیرپیٹرولیم ڈاکٹرعاصم حسین نے ملاقات کی۔ اس موقع پر پرویزاشرف نے انہیں ہدایت کی ہے کہ صارفین کوسردی میں بغیرخلل گیس فراہمی کویقینی بنایا […]

.....................................................

تحریک منہاج القرآن گجرات کی ایگزیکٹو کا اجلاس زیر صدارت پروفیسر مظہر حسین قادری منعقد ہوا

گجرات (جی پی آئی) تحریک منہاج القرآن گجرات کی ایگزیکٹو کا اجلاس زیر صدارت پروفیسر مظہر حسین قادری منعقد ہوا ، جس میں شیخ الاسلام پروفیسر ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی پاکستان آمد کے حوالہ سے لائحہ عمل طے کیا گیا اور کہا گیا کہ ہم اپنے قائد محترم کا استقبال بھرپور انداز میں کرینگے […]

.....................................................

محرم الحرام کے سلسلہ میں انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے اہم اجلاس امام بارگاہ حسینیہ سرکلر روڈ میں منعقد ہوا

گجرات (جی پی آئی) محرم الحرام کے سلسلہ میں انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے اہم اجلاس امام بارگاہ حسینیہ سرکلر روڈ میں منعقد ہوا ، جس میں تمام سرکاری اداروں کے اعلیٰ افسران نے شرکت کی اجلاس کی صدارت ڈی او سی شجاع قطب بھٹی نے کیا ، اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ محرم […]

.....................................................

چوہدری تنویر احمد کوٹلہ نے بھروٹ ، باہروال،رولیہ اور رہسی کا کامیاب دورہ کیا

کوٹلہ (ارباب علی خان )چوہدری تنویر احمد کوٹلہ نے بھروٹ ، باہروال،رولیہ اور رہسی کا کامیاب دورہ کیا۔ بھروٹ میں راجہ میر افضل کے ڈیرہ پر راجہ سفیر بھروٹ ، راجہ جمشید بھروٹ سمیت گاؤں کی سرکردہ برادریوں نے مسلم لیگ ن کی حمایت کا اعلان کیا۔موضع باہر وال چوہدری اکرم ممبر ،افضل مہر عرف […]

.....................................................

یونین کونسل دلاور پور کے گاؤں ناگڑیاں میں عابد رضا اور ملک محمد حنیف کی حمایت میں جلسہ عام کا اہتمام کیا گیا

کوٹلہ (ارباب علی خاں) یونین کونسل دلاورپور کے گاؤں ناگڑیاں میں چوہدری عابد رضا اور ملک محمد حنیف اعوان کی حمایت میں جلسہ عام کا اہتمام کیا گیا ،جلسے کا اہتمام چوہدری فضل حق،چوہدری انعام ارشد،چوہدری ارشد مہندی،چوہدری امجد مہندی ،چوہدری محمد زمان ناروے،چوہدری محمد افضل،چوہدری محمد طارق،چوہدری عنایت اللہ،حاجی ضیاء اللہ،حاجی محمد ارشد کویت،حاجی […]

.....................................................

جی پی آئی کا تعزیتی اجلاس زیر صدارت ڈاکٹر رزاق احمد غفاری منعقد ہوا

گجرات (جی پی آئی)جی پی آئی کا تعزیتی اجلاس زیر صدارت ڈاکٹر رزاق احمد غفاری منعقد ہوا ، جس میں ممتاز کاروباری شخصیت و صحافی سید طارق شاہ آف دائود فوٹو سٹیٹ کی خوشدامن کی وفات پر فاتحہ خوانی کی گئی اور دعا کی گئی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ جگہ […]

.....................................................