فیصل آباد میں آج پیپلزپارٹی کا جلسہ ، وزیراعظم خطاب کریں گے

فیصل آباد میں آج پیپلزپارٹی کا جلسہ ، وزیراعظم خطاب کریں گے

فیصل آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف آج فیصل آباد میں عوامی اجتماع سے خطاب کریں گے۔ اقبال سٹیڈیم میں عوامی اجتماع کیلئے بیس ہزار سے زائد کرسیاں لگائی جا رہی ہیں۔ جلسہ گاہ کی اطراف کو پیپلز پارٹی کے پرچموں اور حکومتی رہنماوں کی تصاویرسیسجا دیا گیا ہے۔ ضلع فیصل آباد کے قومی […]

.....................................................

سندھ اسمبلی میں کالاباغ ڈیم اور شہباز شریف کیخلاف مذمتی قرار داد منظور

سندھ اسمبلی میں کالاباغ ڈیم اور شہباز شریف کیخلاف مذمتی قرار داد منظور

کراچی(جیوڈیسک) سندھ اسمبلی کے اجلاس کے دوران کالا باغ ڈیم کی تعمیر اور شہباز شریف کے خلاف مذمتی قرار داد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی ہے۔ کالا باغ ڈیم کی تعمیر پر بحث میں شدید ہنگامہ آرائی ہوئی،اراکین اسمبلی نے ایک دوسرے کیخلاف نازیبا الفاظ استعمال کیے اور ایک دوسرے کیخلاف نعرے بازی کی۔ […]

.....................................................

انجلینا جولی کا دورہ اردن ،شامی پناہ گزینوں سے ملاقات

انجلینا جولی کا دورہ اردن ،شامی پناہ گزینوں سے ملاقات

ہالی ووڈ اداکارہ اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین کی خصوصی سفیر انجلینا جولی نے اردن کی سرحد پر شامی پناہ گزینوں سے ملاقات کی۔ انجلینا نے اردن کی سرحد پر قائم شامی پناہ گزینوں کے کیمپوں کا دورہ کیا۔ انہوں نے ایک شامی خاندان سے ملاقات کی جو چار ماہ پہلے دمشق سے […]

.....................................................

سیاسی جماعتوں کے وفود کی چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات

سیاسی جماعتوں کے وفود کی چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں انتخابی فہرستوں اور حلقہ بندیوں کے حوالے سے ایم کیو ایم، جماعت اسلامی اور جے یو آئی کے وفود نے چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات کی اوراپنے اپنے تحفظات سے آگاہ کیا۔کراچی میں انتخابی فہرستوں کی تصدیق اور نئی حلقہ بندیوں کے حوالے سے ایم کیو ایم ، جماعت اسلامی اور جے یو […]

.....................................................

سندھ اسمبلی میں کالاباغ ڈیم کیخلاف قرار داد پیش کرنے کے دوران ہنگامہ

سندھ اسمبلی میں کالاباغ ڈیم کیخلاف قرار داد پیش کرنے کے دوران ہنگامہ

کراچی(جیوڈیسک) سندھ اسمبلی کے اجلاس میں کالا باغ ڈیم کی تعمیر کے خلاف پیپلز پارٹی کی جانب سے قرار داد پیش کے دوران شدید ہنگامہ آرائی ہوئی جس پر سپیکر نے برہمی کا اظہار کیا۔ سندھ اسمبلی کا اجلاس ڈیڑھ گھنٹہ تاخیر سے اپیکر نثار احمد کھوڑو کی صدارت میں شروع ہوا۔ اجلاس کے آغاز […]

.....................................................

دعوتِ اسلامی کے وفد کی پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کے جنرل سیکٹری سے ملاقات

کراچی: دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ کے تحت اسلامی بھائیوں کی ضلع رحیم یار خان میں ڈی ایس پی محمد اشفاق گجر سے ملاقات کا سلسلہ ہوا۔دوران ملاقات مختلف موضوعات پر تبادلہ خیال ہوا۔مبلغ دعوتِ اسلامی نے نیکی کی دعوتِ پیش کی۔ انہوں نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے دینی خدمات پر دعوتِ اسلامی […]

.....................................................

کراچی : سندھ اسمبلی کا اجلاس آج ہو گا، کالا باغ ڈیم کے خلاف قرار داد پیش کی جائے گی

کراچی : سندھ اسمبلی کا اجلاس آج ہو گا، کالا باغ ڈیم کے خلاف قرار داد پیش کی جائے گی

کراچی (جیوڈیسک) سندھ اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا، جس میں کالا باغ ڈیم سے متعلق لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف مشترکہ قرارداد لائی جائے گی۔ سندھ اسمبلی کے اجلاس میں سندھ سول سرونٹس ترمیمی بل سمیت سات بل متعارف کرانے اور منظوری کے لئے کالا باغ ڈیم کیخلاف مشترکہ قراردادلائی جائے گی۔ سندھ ہائی ڈینسٹی […]

.....................................................

برسلز : وزیرخارجہ حنا ربانی کھرکی نیٹوسیکریٹری جنرل سے ملاقات

برسلز : وزیرخارجہ حنا ربانی کھرکی نیٹوسیکریٹری جنرل سے ملاقات

برسلز (جیوڈیسک)برسلز میں وزیر خارجہ حنا ربانی کھر نے نیٹو کے سیکریٹری جنرل راسموسن سے ملاقات کی، نیٹو سیکریٹری جنرل نے افغان مفاہمتی عمل میں پاکستان کے کردار کی تعریف کی۔ وزیر خارجہ نے برسلز میں نیٹو ہیڈکواٹرز کا بھی دورہ کیا۔ نیٹو سیکریٹری جنرل راسموسن سے ملاقات میں وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ […]

.....................................................

چودھری قمر زمان کائرہ نیک آباد گجرات میں حضرت پیر محمد افضل قادری سے ملاقات کرتے ہوئے

چودھری قمر زمان کائرہ نیک آباد گجرات میں حضرت پیر محمد افضل قادری سے ملاقات کرتے ہوئے

گجرات : وفاقی وزیر اطلاعات چودھری قمر زمان کائرہ نیک آباد گجرات میں حضرت پیر محمد افضل قادری سے ملاقات کر رہے ہیں۔

.....................................................

وزیراعظم اور صدر کی ملاقات ، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

وزیراعظم اور صدر کی ملاقات ، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم راجا پرویز اشرف نے اسلام آباد میں صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کی جس میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ ایوان صدر میں ہونے والی ملاقات میں صدر کی کراچی میں مصروفیات، صدر کے آئندہ کوریا کے دورے کے علاوہ ملک کی مجموعی صورتحال پر […]

.....................................................

توانائی بحران حل کیلئے ملک کو محفوظ بنانا ضروری ہے، نواز شریف

توانائی بحران حل کیلئے ملک کو محفوظ بنانا ضروری ہے، نواز شریف

لاہور(جیوڈیسک) مسلم لیگ ن کے صدر میاں محمد نواز شریف کا کہنا ہے کہ توانائی بحران کے حل کے لیے ملکی وسائل کا بھرپور استعمال اور سرمایہ کاری کے لیے محفوظ ماحول بنانا بہت ضروری ہے۔ مسلم لیگ کی منشور کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے میاں محمد نوازشریف کا کہنا تھا کہ ساٹھ […]

.....................................................

چوہدری تنویر سجاد اکبر اور افضال احمد خان سدکال جلسہ عام سے خطاب کر رہے ہیں اس موقع پر لی گئی تصویری جھلکیاں

چوہدری تنویر سجاد اکبر اور افضال احمد خان سدکال جلسہ عام سے خطاب کر رہے ہیں اس موقع پر لی گئی تصویری جھلکیاں

ملکہ(زاہد مصطفیٰ اعوان) چوہدری تنویر سجاد اکبر اور افضال احمد خان سدکال جلسہ عام سے خطاب کر رہے ہیں اس موقع پر لی گئی تصویری جھلکیاں۔

.....................................................

ڈنگہ : چوہدری وحید اکرم کی سینئرنائب صدر پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب چوہدری جعفر اقبال آف چیلیانوالہ سے ملاقات

ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)صدر پاکستان مسلم لیگ ن ہالینڈ ،چیئرمین پاکستان نیدر لینڈ فرینڈ شپ سوسائٹی ،علاقہ کے ممتاز زمیندار چوہدری وحید اکرم کی سینئرنائب صدر پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب چوہدری جعفر اقبال آف چیلیانوالہ سے ملاقات ،ملاقات میں تازہ ترین ملکی و علاقائی سیاسی صورتحال بارے تفصیلی گفتگو ہوئی۔ چوہدری جعفر اقبال نے […]

.....................................................

اقتدار ہماری منزل نہیں عوام خدمت ہماری سیاست کا محور ہے ہم ہر دور میں ظلم اور جبر کے خلاف سینہ سپر رہے۔ چوہدری عابد

اقتدار ہماری منزل نہیں عوام خدمت ہماری سیاست کا محور ہے ہم ہر دور میں ظلم اور جبر کے خلاف سینہ سپر رہے۔ چوہدری عابد

کوٹلہ (ارب علی خان)اقتدار ہماری منزل نہیں عوام خدمت ہماری سیاست کا محور ہے ہم ہر دور میں ظلم اور جبر کے خلاف سینہ سپر رہے ان خیالات کا اظہار سالار قافلہ چوہدری عابد رضا نے یونین کونسل صبور کے گائوں سمرالہ میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کیا انھوں نے کہا کہ کرپٹ […]

.....................................................

ملک پرویز سمرالہ،ملک جاوید سمرالہ اور ملک ظریف سمرالہ کی طرف کے عظیم الشان جلسہ عام کا اہتمام کیا گیا

کوٹلہ (ارب علی خان)یونین کونسل صبور کے مرکزی گائوں سمرالہ میں چوہدری عابد رضا کی قیادت میں مسلم لیگ ن کی حمایت میں ملک پرویز سمرالہ،ملک جاوید سمرالہ اور ملک ظریف سمرالہ کی طرف کے عظیم الشان جلسہ عام کا اہتمام کیا گیا۔ جلسہ کے مہمان خصوصی سالار قافلہ چوہدری عابد رضا ،ملک محمد حنیف […]

.....................................................

اپنے والد مرحوم کے مشن کو جاری رکھیں گے موسمی سیاستدان نہیں عوام کے حقوق کا تحفظ اولین ترجیح ہے۔چوہدری عابد رضا

اپنے والد مرحوم کے مشن کو جاری رکھیں گے موسمی سیاستدان نہیں عوام کے حقوق کا تحفظ اولین ترجیح ہے۔چوہدری عابد رضا

کوٹلہ (ارب علی خان)اپنے والد مرحوم کے مشن کو جاری رکھیں گے موسمی سیاستدان نہیں عوام کے حقوق کا تحفظ اولین ترجیح ہے ہمیشہ ظلم کے خلاف جہاد کیا ہے اپنے حلقہ کی مائوں بہنوں کی عزت کے تحفظ کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کروں گا ان خیالات اظہار سالار قافلہ چوہدری عابد رضا […]

.....................................................

کراچی : نئی حلقہ بندیوں پر آج سیاسی جماعتوں کا اجلاس

کراچی : نئی حلقہ بندیوں پر آج سیاسی جماعتوں کا اجلاس

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں نئی حلقہ بندیوں کے بارے میں الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کا اجلاس آج طلب کر لیا ہے، الیکشن کمیشن نے پنجاب میں ضمنی انتخابات میں بے ضابطگیوں کا بھی نوٹس لے لیا۔ شہر قائد میں نئی حلقہ بندیوں کے بارے میں الیکشن کمیشن کا آج کراچی میں اجلاس ہو گا جس میں […]

.....................................................

کائرہ کی سینئر صحافیوں اور کالم نگاروں سے ملاقات

کائرہ کی سینئر صحافیوں اور کالم نگاروں سے ملاقات

وفاقی وزیر ا طلاعات قمر زمان کائرہ نے گذشتہ روز لاہور میں سینئر صحافیوں اور کالم نگاروں سے ملاقات کی اور اس موقعہ پر انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اصغر خان کیس میں ماضی سے سبق سیکھنے کی ضرورت ہے نوازشریف کو سیاسی عمل سے باہر کرکے ملک کی خدمت نہیں ہوسکتی حکومت […]

.....................................................

شہادت کانفرنس ، یوم عاشور کے موقع پر آستانہ عالیہ غوثیہ فضلیہ کھیپڑانوالہ شریف میں عظیم الشان شہادت کانفرنس انعقاد پذیر ہوئی

گجرات (جی پی آئی) شہادت کانفرنس ، یوم عاشور کے موقع پر آستانہ عالیہ غوثیہ فضلیہ کھیپڑانوالہ شریف میں عظیم الشان شہادت کانفرنس انعقاد پذیر ہوئی ، شہادت کانفرنس کی صدارت صاحبزادہ پیر سید محمود الحسن شاہ بخاری قادری الحسنی والحسینی سجادہ نشین آستانہ عالیہ غوثیہ فضلیہ کھیپڑانوالہ شریف نے کی۔ تلاوت قرآن پاک قاری […]

.....................................................

راجہ سجاد حسین باڑا کے زیر اہتمام ہونے والے انتخابی جلسہ میں شرکت کرنے والوں قائدین کا شاندار استقبال کیا گیا

کوٹلہ( ارب علی خان) گزشتہ روز موضع پنڈی ہاشم میں مسلم لیگ (ن) یوتھ ونگ کے صدر حلقہ پی پی 115راجہ سجاد حسین باڑا کے زیر اہتمام ہونے والے انتخابی جلسہ میں شرکت کرنے والوں قائدین کا شاندار استقبال کیا گیا پھولوں کی پتیاں نچھاور کی گئیں۔ نمایاں طور پر شرکت کر نے والوں میں […]

.....................................................

وفاقی کابینہ کا آج اجلاس ، انتخابی اصلاحات میں ترمیم کا بل پیش ہو گا

وفاقی کابینہ کا آج اجلاس ، انتخابی اصلاحات میں ترمیم کا بل پیش ہو گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کر لیا۔ اجلاس میں انتخابی اصلاحات میں ترمیم کا بل منظوری کیلئے پیش کیا جائیگا۔ اسلام آباد کابینہ کا اجلاس وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کی صدارت میں ہو گا جس میں امن و امان کی صورتحال خصوصا حالیہ دہشت گردی کی […]

.....................................................

ککرالی میں جلسہ عام ،پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدوارجلسہ میں موجود حاضرین کو سائیکل پر مہر لگانے کی تلقین کرتے رہے

ملکہ (زاہد مصطفی اعوان )ککرالی میں جلسہ عام ،پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدوارجلسہ میں موجود حاضرین کو سائیکل پر مہر لگانے کی تلقین کرتے رہے۔ تفصیل کے مطابق کوٹلہ کے نواحی موضع ککرالی میں ایک بہت بڑا جلسہ عام منعقد ہو ا جس میں امیدوار حلقہ این اے 107ملک محمد حنیف اعوان نے بھی […]

.....................................................

ملکہ : چوہدری عبدالمالک کے نامور سپوت چوہدری عابد رضا کا ککرالی میں ایک بہت بڑے جلسہ عام سے خطاب

ملکہ : چوہدری عبدالمالک کے نامور سپوت چوہدری عابد رضا کا ککرالی میں ایک بہت بڑے جلسہ عام سے خطاب

ملکہ(زاہد مصطفی اعوان )ممتازمسلم لیگی رہنما اور ڈیر ہ چوہدری عبدالمالک کے نامور سپوت چوہدری عابد رضا نے ککرالی میں ایک بہت بڑے جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام کی خدمت کرنا میر اولین ترجیح ہے۔ہم نے ہمیشہ اصولوں کی سیاست کی ہے اور عوامی مفادات پر کبھی نھی سودے بازی […]

.....................................................

سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع اور دفاعی پیداوار کا اجلاس

سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع اور دفاعی پیداوار کا اجلاس

اسلام آباد (جیوڈیسک)سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع اور دفاعی پیداوار کے چیئرمین سینیٹر مشاہد حسین سید کی سربراہی میں کمیٹی کے ارکان نے ائیر ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد کا دورہ کیا ، جہاں پاک فضائیہ کے حکام کی جانب سے میڈیا کی موجودگی میں کمیٹی کو بریفنگ دینے سے انکار کردیا گیا۔ ذرائع کے […]

.....................................................