وزیراعظم قیام امن سمیت ہر معاملے میں سر خروح ہونگے، عارف حمید بٹ

مسلم لیگ ن کے رہنماء عارف حمید بٹ نے کہا ہے کہ وزیراعظم میاں نواز شریف قیام امن سمیت ہر معاملے میں سر خروح ہونگے۔ان کی نیک نیتی اور سیاسی بصیرت سے پاکستان بند گلی سے نکل آیا۔ ورثہ میں ملے بحران عنقریب قصہ پارینہ بن جائینگے حکومت دستیا ب وسائل سے عوام کو ریلیف […]

.....................................................

وزیراعظم کی زیر صدرات اجلاس، عسکری حکام کی شرکت

وزیراعظم کی زیر صدرات اجلاس، عسکری حکام کی شرکت

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کی زیرصدارت ملک کی موجودہ سیکیورٹی کی صورتحال پر عسکری حکام کے ساتھ ایک اہم اجلاس میں طالبان کیساتھ مذاکرات اور شمالی وزیرستان میں حاصل اہداف کا جائزہ لیا گیا۔ اعلیٰ سطح کا اجلاس وزیراعظم آفس اسلام آباد میں ہوا۔ اجلاس میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف، ڈی جی […]

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی ملاقات

وزیراعظم نواز شریف سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی ملاقات

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے ملاقات کی ہے۔ ملاقات کے بعد وزیراعظم نواز شریف کی صدارت میں اعلیٰ سطح کا اجلاس جاری ہے۔ اجلاس میں چیف آف جنرل اسٹاف جنرل راحیل شریف، ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ظہیر الاسلام، وزیر داخلہ چوہدری نثار، وزیر خزانہ […]

.....................................................

عمران خان اور ان کی ٹیم جلد فارغ ہوجائے گی، خواجہ سعد رفیق

عمران خان اور ان کی ٹیم جلد فارغ ہوجائے گی، خواجہ سعد رفیق

لاہور (جیوڈیسک) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ تحریک انصاف ن لیگ کیلیے خطرہ نہیں ،عمران خان اور ان کی ٹیم جلد فارغ ہوجائے گی۔ ملک میں خونی انقلاب روکنے کیلیے نرم انقلاب لانا ہوگا، دہشت گردی کے خاتمے اور مذاکرات کے معاملے پر فوج اور حکومت ایک پلیٹ فارم پر […]

.....................................................

وزیراعظم سے شہباز شریف کی ملاقات، طالبان کی جنگ بندی سمیت اہم امور پر غور

وزیراعظم سے شہباز شریف کی ملاقات، طالبان کی جنگ بندی سمیت اہم امور پر غور

لاہور (جیوڈیسک) وزیراعظم محمد نواز شریف کی زیرصدارت اعلٰی سطح کا اجلاس لاہور میں جاری ہے۔ اجلاس میں طالبان کی جانب سے سیزفائر کے اعلان کے بعد پیدا شدہ صورتحال سمیت اہم ملکی امور پر تبادلہ خیال جاری ہے۔ مسلم لیگ نواز کے مرکزی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاون لاہور میں جاری اعلٰی سطح کے اجلاس میں […]

.....................................................

وزیراعظم سمیت مختلف سیاسی جماعتوں کے سربراہوں کی قومی ٹیم کو مبارکباد

وزیراعظم سمیت مختلف سیاسی جماعتوں کے سربراہوں کی قومی ٹیم کو مبارکباد

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نوازشریف سمیت مختلف سیاسی جماعتوں کے سربراہوں نے پاکستان کرکٹ ٹیم کو جیت پر مبارک باد دیتے ہوئے کہا ہے کہ قومی کرکٹ ٹیم آئندہ بھی اسی طرح کامیابی حاصل کرے گی۔ ایشیا کپ میں بھارت کے خلاف قومی کرکٹ ٹیم کی جیت پر وزیراعظم نوازشریف نے قومی کرکٹ ٹیم اور […]

.....................................................

وزیراعظم آج نوجوانوں میں قرضے تقسیم کریں گے

وزیراعظم آج نوجوانوں میں قرضے تقسیم کریں گے

لاہور (جیوڈیسک) وزیراعظم میاں محمد نواز شریف آج نیا کاروبار شروع کرنے کے خواہش مند نوجوانوں میں قرضے تقسیم کریں گے۔ یوتھ لون اسکیم سے ابتدائی طور پر چار سے پانچ ہزار نوجوان فائدہ اٹھائیں گے۔

.....................................................

وزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات، دہشت گردوں کیخلاف کارروائی جاری رکھنے پر اتفاق

وزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات، دہشت گردوں کیخلاف کارروائی جاری رکھنے پر اتفاق

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم ہاؤس میں نواز شریف اور جنرل راحیل کی ون آن ون ملاقات ہوئی جس کے بعد وزیر داخلہ، وزیر دفاع، ڈی جی آئی ایس آئی اور ڈی جی ملٹری آپریشنز بھی ملاقات میں شریک ہوئے۔ ذرائع کے مطابق سیاسی قیادت نے عسکری قیادت کو داخلی سلامتی پالیسی پر اعتماد میں لیا […]

.....................................................

سعودی نائب وزیراعظم سلمان بن عبدالعزیز بھارت پہنچ گئے

سعودی نائب وزیراعظم سلمان بن عبدالعزیز بھارت پہنچ گئے

نئی دہلی (جیوڈیسک) سعودی ولی عہد اور نائب وزیراعظم سلمان بن عبدالعزیز السعود 3 روزہ سرکاری دورے پر بھارت پہنچ گئے ہیں۔ بھارتی نائب صدر حامد انصاری اور نائب وزیر خارجہ ای-احمد نے نئی دلی ایر پورٹ پر سعودی وفد کا استقبال کیا۔ سعودی ولی عہد سلمان بن عبدالعزیز 3 روزہ سرکاری دورے میں بھارتی […]

.....................................................

قومی سلامتی پالیسی میں کوئی ابہام نہیں، ہماری سوچ واضح ہے، وزیراعظم

قومی سلامتی پالیسی میں کوئی ابہام نہیں، ہماری سوچ واضح ہے، وزیراعظم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ قومی سلامتی پالیسی میں کوئی ابہام نہیں، ہماری سوچ واضح ہے، ہم نے اپنی اصلاح کرلی ہے، جو بھی اچھی تجاویز آئیں ان کا خیرمقدم کریں گے۔ قومی سلامتی پالیسی قومی اسمبلی میں پیش کیے جانے کے بعد خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے […]

.....................................................

وزیر اعظم کے بھائی میاں شہباز شریف

وزیر اعظم کے بھائی میاں شہباز شریف

وزیر اعظم کے بھائی میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان میں ہونے والی دہشت گردی میں بھارت ملوث ہے خاص طور پر بلوچستان میں ایک سوچی سمجھی سازش کے تحت حالات خراب کئے جا رہے ہیں میاں صاحب نے تو اس کا آج انکشاف کیا ہے لیکن بہت سے باخبر لوگ۔محب ِ وطن […]

.....................................................

سیاست، کھیل ہی تو ہے

سیاست، کھیل ہی تو ہے

جب سے پاکستان معرض وجود میں آیا ہے۔اس وقت سے لے کر اب تک سیا ست کا کھیل جاری ہے ۔بڑے کھلاڑی ، چھوٹے کھلاڑیوں کو مات دے کر ملک پر حکومت کرتے آئے ہیں اور کرتے رہیں گے۔ہم کہہ سکتے ہیں کہ سیا ست ابھی تک کھیل کا میدان ہی ہے۔ اگرسیاست کھیل کا […]

.....................................................

ریاست کی رٹ قائم کریں گے: وزیراعظم، قومی سلامتی پالیسی آج اسمبلی میں پیش کی جائیگی

ریاست کی رٹ قائم کریں گے: وزیراعظم، قومی سلامتی پالیسی آج اسمبلی میں پیش کی جائیگی

اسلام آباد (جیوڈیسک) جنگ بندی کرنے والوں سے مذاکرات، جنگ بند نہ کرنے والوں سے جنگ کی جائے گی، وفاقی کابینہ نے قومی سلامتی پالیسی کی منظوری کے بعد فیصلہ سنادیا۔ وزیراعظم کہتے ہیں کہ حکومت ہر صورت ریاست کی رِٹ قائم کرے گی، پالیسی آج قومی اسمبلی میں پیش کی جائے گی۔ وزیراعظم نوازشریف […]

.....................................................

لارڈ نذیر احمد کی وزیراعظم سے ملاقات، امن وامان کی صورتحال پر تبادلہ خیال

لارڈ نذیر احمد کی وزیراعظم سے ملاقات، امن وامان کی صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف سے برطانوی پارلیمنٹ کے رکن لارڈ نذیر احمد نے ملاقات کی۔ وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں ہونیوالی ملاقات میں مسئلہ کشمیر اور پاکستان میں امن وامان کی مجموعی صورتحال کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔ لارڈ نذیر احمد نے وزیراعظم کو برطانیہ میں مقیم پاکستانیوں کے مسائل سے […]

.....................................................

وزیراعظم کا فیصلہ، ڈائیلاگ کو آگے بڑھانا زیادتی ہو گی: چودھری نثار

وزیراعظم کا فیصلہ، ڈائیلاگ کو آگے بڑھانا زیادتی ہو گی: چودھری نثار

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے کہا ہے کہ طالبان کیساتھ مذاکرات صرف اس صورت میں آگے بڑھ سکتے ہیں جب پاکستان کے گلی کوچوں میں جاری آگ اور خون کی ہولی کو بند کیا جائے۔ پاکستانی فورسز کی استعداد کار میں کسی کو شک نہیں ہونا چاہے۔ وزیراعظم محمد […]

.....................................................

سکھ کمیونٹی کا وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون کی رہائش گاہ پر مظاہرہ

سکھ کمیونٹی کا وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون کی رہائش گاہ پر مظاہرہ

لندن (جیوڈیسک) برطانیہ میں سکھ کمیونٹی کے افراد نے وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون کی رہائش گاہ ٹن ڈاؤننگ اسٹریٹ پر مظاہرہ کیا اور مطالبہ کیا کہ 1984 میں سکھوں کے قتل عام میں برطانوی حکومت کے ملوث ہونے کی شفاف انکوائری کرائی جائے۔ لندن میں برطانوی وزیراعظم کی رہائش گاہ کے سامنے کیے گئے اس مظاہرے […]

.....................................................

وزیر اعظم نے طالبان کیخلاف فضائی حملوں کی منظوری دے دی، برطانوی خبر ایجنسی

وزیر اعظم نے طالبان کیخلاف فضائی حملوں کی منظوری دے دی، برطانوی خبر ایجنسی

اسلام آباد (جیوڈیسک) برطانوی خبر ایجنسی نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف نے طالبان کے ٹھکانوں پر فضائی حملوں کی منظوری دے دی۔ برطانوی خبر رساں ایجنسی نے وزیر اعظم آفس کے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ وزیر اعظم نوا شریف نے 3 دن تک فوج کو روکنے کے […]

.....................................................

حکومتی کمیٹی آج وزیر اعظم سے ملاقات کے بعد نیا لائحہ عمل دے گی

حکومتی کمیٹی آج وزیر اعظم سے ملاقات کے بعد نیا لائحہ عمل دے گی

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت اور طالبان کے درمیان مذاکرات کسی نتیجے پر پہنچنے سے پہلے ہی فیصلہ کن موڑ پر آ گئے۔ حکومتی کمیٹی آج وزیر اعظم نوازشریف سے ملاقات کے بعد نیا لائحہ عمل دے گی۔ مذاکرات سے پہلے طریفین کی جانب سے یقین دہانیوں، خیر سگالی کے عملی اقدامات کی باز گشت سنائی […]

.....................................................

ایف سی اہلکاروں کا قتل سنگین جرم، مذاکرات کو سبوتاژ کیا گیا، وزیر اعظم

ایف سی اہلکاروں کا قتل سنگین جرم، مذاکرات کو سبوتاژ کیا گیا، وزیر اعظم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے ایف سی اہلکاروں کے قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے انہیں مذاکرات کے لئے منفی قرار دے دیا۔ وزیراعظم نواز شریف نے ایف سی اہلکاروں کے قتل کی شدید مذمت کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایف سی اہلکاروں کا قتل سنگین اور بہیمانہ جرم ہے۔ ملک […]

.....................................................

جدید درخواستیں

جدید درخواستیں

جنا ب وزیر اعظم صاحب عنوان :درخواست برائے اجازت سیاسی ہلہ گلہ جناب عالی! گزارش ہے کہ فدوی کو آپ جناب اور آپ کی پارلیمنٹ نے مملکت خداداد پاکستان کا صدر منتخب کیا ہوا ہے۔ چونکہ شہر اقتدار میں ان دنوں خزاں کا موسم ہے اور ہر جانب پیلاہٹ ہی پیلاہٹ نظر آتی ہے جو […]

.....................................................

حکومتی، طالبان کمیٹی میں مذاکرات منسوخ ، عرفان صدیقی کی وزیر اعظم سے ہنگامی ملاقات

حکومتی، طالبان کمیٹی میں مذاکرات منسوخ ، عرفان صدیقی کی وزیر اعظم سے ہنگامی ملاقات

اسلام آباد (جیوڈیسک) تیئس ایف سی اہلکاروں کے قتل کے بعد آج طالبان رابطہ کاروں اور حکومتی کمیٹی کے درمیان ہونے والے مذاکرات منسوخ کر دئیے گئے۔ حکومتی کمیٹی کے ارکان عرفان صدیقی اور میجر(ر) عامر نے وزیر اعظم سے ہنگامی ملاقات کی۔ حکومت کا کہنا ہے کہ پاک فوج کے جوانوں کی زندگی بہت […]

.....................................................

طالبان سے مذاکرات کی افادیت ختم ہو گئی، وزیر اعظم لیڈر بنیں، خورشید شاہ

طالبان سے مذاکرات کی افادیت ختم ہو گئی، وزیر اعظم لیڈر بنیں، خورشید شاہ

سکھر (جیوڈیسک) اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے واقعات کے بعد مذاکرات کی افادیت ختم ہو گئی ہے۔ سکھر میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ اکثر پارٹیوں کی مخالفت کے باوجود حکومت کی حمایت کا اعلان کیا۔ ہماری پارٹی پالیسی کے مطابق حکومت کو سپورٹ […]

.....................................................

دہشت گردی اور مذاکرات ساتھ ساتھ نہیں چل سکتے، وزیر داخلہ

دہشت گردی اور مذاکرات ساتھ ساتھ نہیں چل سکتے، وزیر داخلہ

کراچی (جیوڈیسک) وزیر داخلہ چودھری نثار نے کہا ہے کہ مذاکرات اور دہشت گردی کی کارروائیاں ایک ساتھ نہیں چل سکتے، ان کا کہنا ہے کہ انٹیلی جنس نظام میں بہتری آئی ہے۔ وزیر داخلہ چودھری نثار وزیر اعظم کی ہدایت پر ٹارگٹڈ آپریشن کا جائزہ لینے کیلئے کراچی پہنچے ہیں۔ ایئرپورٹ پر میڈیا سے […]

.....................................................

وزیراعظم کا وزیراعلیٰ سندھ کو ٹیلیفون، پولیس جوانوں کی شہادت پر اظہار افسوس

وزیراعظم کا وزیراعلیٰ سندھ کو ٹیلیفون، پولیس جوانوں کی شہادت پر اظہار افسوس

کراچی (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے انقرہ سے وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کو ٹیلی فون کرکے رزاق آباد ٹریننگ سینٹر کے قریب دھماکے میں پولیس جوانوں کی شہادت پر رنج وغم کا اظہار کیا ہے۔ وزیر اعظم نے وزیراعلیٰ سندھ کو مکمل تعاون کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہا کہ دہشت گردوں […]

.....................................................