شمالی کوریا کا دو بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ

شمالی کوریا کا دو بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ

پیانگ یانگ (جیوڈیسک) شمالی کوریا کا درمیانے فاصلے تک مار کرنے والے دو بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ، امریکہ کا اظہار تشویش شمالی کوریا نے درمیانے فاصلے تک مار کرنے والے دو بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ کیا ہے۔ شمالی کوریا نے سک چون کے علاقے سے 2 نوڈونگ بیلسٹک میزائل سمندر میں فائر کئے۔ درمیانے فاصلے […]

.....................................................

وزیراعظم نے راولپنڈی اسلام آباد میٹرو بس منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا

وزیراعظم نے راولپنڈی اسلام آباد میٹرو بس منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے راول پنڈی اسلام آباد میٹرو بس منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا ، منصوبہ دس ماہ میں مکمل ہوگا۔ نواز شریف نے کہاہے کہ 65 سال میں بھی ملک کی حالت نہیں بدلی ، نہ بجلی ہے نہ گیس ہے، ماضی کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے دہشت […]

.....................................................

روس نے کریمیا پر قبضہ کرکے یوکرین کو ہمیشہ کیلئے کھو دیا، سابق وزیراعظم جولیا تیمکو شنکو

روس نے کریمیا پر قبضہ کرکے یوکرین کو ہمیشہ کیلئے کھو دیا، سابق وزیراعظم جولیا تیمکو شنکو

کیف (جیوڈیسک) یوکرین کی سابق وزیراعظم جولیا تیمو شنکو نے کہا ہے کہ روسی صدر ولادمیر پیوٹن نے جزیرہ نما کریمیا پر قبضہ کر کے یوکرین کو ہمیشہ کے لئے کھو دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اختیارات کے غلط استعمال کے الزام میں 3 سال جیل کی سزا کاٹنے کے بعد […]

.....................................................

فوج نہ بھیجنے سے متعلق وزیر اعظم کے بیان پر یقین کرنا چاہئے، خورشید شاہ

فوج نہ بھیجنے سے متعلق وزیر اعظم کے بیان پر یقین کرنا چاہئے، خورشید شاہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ کسی دوسرے ملک میں فوج نہ بھیجنے سے متعلق وزیر اعظم کے بیان پر یقین کرنا چاہئے،اہم معاملات پر وزیر اعظم کے بیانات کو سنجیدگی سے لیتے ہیں۔ پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خورشید شاہ […]

.....................................................

حکمرانوں کی ریاضت

حکمرانوں کی ریاضت

تھر اور چولستان میں قحط کی پیدا ہونے والی صورتحال اچانک نہیں ہے بلکہ اس کے پیچھے ہمارے حکمرانوں کی برسوں کی ریاضت ہے نئے جنم لینے والے بحرانوں سمیت پرانے بحرانوں کو حل نہ کیاگیا تو آنے والے برسوں میں پورا ملک تھر اور چولستان کا منظر پیش کرے گاملک کے معاشی حالات بد […]

.....................................................

ترکی میں ٹوئٹر سروس بندہونے کی اطلاعات

ترکی میں ٹوئٹر سروس بندہونے کی اطلاعات

استنبول (جیوڈیسک) غیر ملکی خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ ترکی میں ٹوئٹر سروس بندہونے کی اطلاعات ہیں۔ ٹوئٹر ذرائع کے مطابق ترکی میں ٹوئٹر سروس بند ہونے کی اطلاعات کا جائزہ لے رہے ہیں۔ ترک وزیراعظم نے گزشتہ روز ٹوئٹر پر پابندی کی دھمکی دی تھی۔

.....................................................

مور کی ہلاکت پر وزیراعظم کا ردعمل قابل افسوس ہے۔ عبداللہ خان دمڑ

مور کی ہلاکت پر وزیراعظم کا ردعمل قابل افسوس ہے۔ عبداللہ خان دمڑ

فیصل آباد : پاکستان تحریک انصاف مدینہ ٹائون کے صدر حاجی عبداللہ خان دمڑ نے وزیراعظم کے مور کی ہلاکت پر پولیس اہلکاروں شوکاز نوٹس جاری کرنے کے واقعہ پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اسے قومی المیہ قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم میاں نواز شریف نے اپنے اس عمل سے ثابت کر […]

.....................................................

بحرین کے شاہ شیخ حمد بن عیسیٰ کا جی ایچ کیو کا دورہ، وزیراعظم نے استقبال کیا

بحرین کے شاہ شیخ حمد بن عیسیٰ کا جی ایچ کیو کا دورہ، وزیراعظم نے استقبال کیا

راولپنڈی (جیوڈیسک) بحرین کے شاہ حمد بن عیسیٰ نے پاک آرمی کے جنرل ہیڈکوارٹر کا دورہ کیا اور پاک فوج کی پیشہ وارانہ کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے اسے سراہا۔ بحرین کے شاہ شیخ حمد بن عیسیٰ پاک فوج کے جنرل ہیڈ کوارٹر کے دورے پر پہنچے تو وزیراعظم نوازشریف اور چیرمین جوائنٹ چیفس اسٹاف […]

.....................................................

وزیر اعظم نے انٹیلی جنس ڈائریکٹوریٹ، ریپڈ رسپانس فورس قائم کرنے کی منظوری دیدی

وزیر اعظم نے انٹیلی جنس ڈائریکٹوریٹ، ریپڈ رسپانس فورس قائم کرنے کی منظوری دیدی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نے نیکٹا کے ماتحت قومی انٹیلی جینس ڈائریکٹوریٹ فوری قائم کرنے کی ہدایت کر دی ، وفاقی اور صوبائی سطح پر ریپڈ رسپانس فورس قائم کرنے کی بھی منظوری دے دی گئی۔ وزیراعظم محمد نواز شریف کی زیر صدارت قومی سلامتی کی صورتحال سے متعلق اعلٰی سطح کا اجلاس اسلام […]

.....................................................

وزیر اعظم آج ملکی سلامتی پر اعلیٰ سطحی اجلاس جاری

وزیر اعظم آج ملکی سلامتی پر اعلیٰ سطحی اجلاس جاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم ملک کی داخلی و سرحدی سلامتی پر آج اعلیٰ سطح اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں ، اجلاس میں چاروں وزرائے اعلیٰ بھی شریک ہیں۔ اسلام آباد میں ہونے والے اس اجلاس کی صدارت وزیر اعظم نواز شریف کر رہے ہیں جس میں وزیر داخلہ سمیت کابینہ کے بعض ارکان […]

.....................................................

حکومت خلوص نیت سے مذاکرات کی کامیابی کیلئےکوششیں کر رہی ہے، وزیر داخلہ

حکومت خلوص نیت سے مذاکرات کی کامیابی کیلئےکوششیں کر رہی ہے، وزیر داخلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ حکومت خلوص نیت سے طالبان کے ساتھ مذاکرات کی کامیابی کے لئے کوششیں کررہی ہے۔ اسلام آباد میں طالبان کی مذاکراتی کمیٹی نے مولانا سمیع الحق کی قیادت میں وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان سے ملاقات کی اور گزشتہ روز […]

.....................................................

وزیر اعظم ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے

وزیر اعظم ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے

کراچی (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے۔ وزیر اعظم دورہ کراچی کے دوران امن و امان کی صورتحال پر اجلاس کی صدارت کریں گے، گورنر ہاؤس میں امن و امان کے حوالے سے بریفنگ دی جائے گی، ڈی جی رینجرز لیاری میں آپریشن سے متعلق وزیراعظم کو آگاہ کریں گے۔ […]

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف سے چاروں وزرائے اعلیٰ کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

وزیراعظم نواز شریف سے چاروں وزرائے اعلیٰ کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف سے چاروں وزرائے اعلیٰ اور چودھری نثار ملاقات کیلئے وزیر اعظم ہاؤس پہنچ گئے، ملاقات میں اہم قومی امور پر تبادلہ خیال ہو گا۔ وزیر اعظم ہاؤس اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات میں چاروں وزرائے اعظم اور وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار شریک ہیں۔ ملاقات میں امن […]

.....................................................

وزیرِ اعظم علی زیدان معزول، وزیر دفاع عبداللہ الثنی قائم مقام وزیر اعظم بن گئے

وزیرِ اعظم علی زیدان معزول، وزیر دفاع عبداللہ الثنی قائم مقام وزیر اعظم بن گئے

طرابلس (جیوڈیسک) لیبیا کی پارلیمان نے تیل سے بھرے ایک ٹینکر کے نیوی کے محاصرے سے نکل جانے کی اطلاعات کے بعد وزیر اعظم علی زیدان کو ان کے عہدے سے معزول کر دیا۔ اراکینِ پارلیمان نے ان اطلاعات کے بعد اعتماد کے ووٹ کا مطالبہ کیا تھا جن کے مطابق ایک شمالی کوریا کے […]

.....................................................

وزیر اعظم نواز شریف کی عمران خان سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات

وزیر اعظم نواز شریف کی عمران خان سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے عمران خان سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم نوازشریف نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی ہے، ملاقات میں طالبان سے مذاکرات سے متعلق امور پر بات چیت کی جائے گی […]

.....................................................

وزیراعظم کی عمران خان سے ملاقات، طالبان سے مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق

وزیراعظم کی عمران خان سے ملاقات، طالبان سے مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم محمد نواز شریف نے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان سے اہم ملاقات کی ہے جس میں طالبان سے مذاکرات پر نئی کمیٹی کی تشکیل پر تبادلہ خیالات کیا گیا۔ دونوں رہنمائوں نے مذاکرات کو جاری رکھنے پر اتفاق کیا۔ وزیراعظم محمد نواز شریف اور عمران خان کے درمیان ہونے والی […]

.....................................................

وزیراعظم کی عمران خان سے ان کی رہائشگاہ پر اہم ملاقات

وزیراعظم کی عمران خان سے ان کی رہائشگاہ پر اہم ملاقات

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے وزیراعظم سے ملاقات کی خواہش کا اظہار کیا تھا۔ وزیراعظم محمد نواز شریف نے عمران خان کو بلانے کی بجائے اپنے وفد کے ہمراہ ان کی رہائشگاہ پر ملنے کا فیصلہ کیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم نواز شریف حفاظتی انتظامات اور پروٹوکول کے بغیر اپنے […]

.....................................................

فوج حکومت کے ہر فیصلے کی حمایت کرے گی، آرمی چیف کی وزیراعظم کو یقین دہانی

فوج حکومت کے ہر فیصلے کی حمایت کرے گی، آرمی چیف کی وزیراعظم کو یقین دہانی

اسلام آباد (جیوڈیسک) آرمی چیف نے وزیراعظم سے ملاقات میں یقین دہانی کرائی ہے کہ فوج حکومت کے ہر فیصلے کی حمایت جاری رکھے گی۔ وزیراعظم نوازشریف کی زیر صدارت سیاسی وعسکری قیادت کا اجلاس ہو اجس میں طالبان کے ساتھ مذاکرات کی حکمت عملی کا جائزہ لیا گیا۔ حکومت کی سیاسی وعسکری قیادت طالبان […]

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف کا تھر کیلئے ایک ارب روپے امداد کا اعلان

وزیراعظم نواز شریف کا تھر کیلئے ایک ارب روپے امداد کا اعلان

مٹھی (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے وزیر اعلیٰ سندھ ذمہ داروں کیخلاف کارروائی کریں۔ وزیر اعلیٰ سندھ کا کہنا ہے کہ تھرپارکر کو آفت زدہ قرار دے کر گندم بھجوائی لیکن تقسیم میں کوتاہی ہوئی۔ وزیراعظم نواز شریف تھرپارکر پہنچے تو پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری نے ان کا استقبال کیا۔ […]

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف میرپور خاص پہنچ گئے

وزیراعظم نواز شریف میرپور خاص پہنچ گئے

میر پور خاص (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف میرپور خاص پہنچ گئے وزیراعظم نواز شریف تھر کے متاثرہ علاقوں کا دورہ کرنے پہنچ رہے ہیں۔ میر پور خاص کے سندھڑی ایئرپورٹ پر ان کا استقبال وزیراعلی سندھ سید قائم علی شاہ نے کیا۔ پروگرام کے مطابق وزیر اعظم مٹھی پہنچ کر آرمی میڈیکل کیمپ اور سول […]

.....................................................

یورپی یونین نے سابق یوکرائنی صدر، وزیر اعظم کے اثاثے منجمد کر دیئے

یورپی یونین نے سابق یوکرائنی صدر، وزیر اعظم کے اثاثے منجمد کر دیئے

واشنگٹن (جیوڈیسک) یورپی یونین نے سابق یوکرائنی صدر وکٹر یانوکووچ، وزیراعظم آزاروف اور 16 وزرا کے اثاثے منجمد کر دیئے ہیں ادھر امریکی صدر باراک اوباما نے روسی صدر ولادیمیر سے ٹیلی فونک گفتگو کی ہے جس میں یوکرائن کے مسئلے کا سفارتی حل تلاش کرنے پر زور دیا ہے۔ یورپی یونین کی پابندیوں کی […]

.....................................................

مذاکراتی کمیٹیوں نے کام کرلیا، وزیراعظم لائحہ عمل بنائیں، جاوید ہاشمی

مذاکراتی کمیٹیوں نے کام کرلیا، وزیراعظم لائحہ عمل بنائیں، جاوید ہاشمی

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے صدرمخدوم جاوید ہاشمی نے بھارت کی جانب سے 67 کشمیریوں کیخلاف پاکستان کی فتح کا جشن منانے پر غداری کا مقدمہ درج کرنے کی شدید مذمت کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ بھارتی حکومت اس ناقابل قبول فعل پر پاکستانی اور کشمیری عوام سے معافی مانگے۔ کشمیریوں اور […]

.....................................................

وزیراعظم میاں نواز شریف ملک کو بحرانوں سے نجات دلانے کیلئے عملی طور پر کوشاں ہیں،سرفراز حیدر

مسلم لیگ (ن) کے رہنماء سید سرفراز حیدر کاظمی چوہدری شاہنواز اور طیبہ فاروق نے کہاہے کہ وزیراعظم میاں نوازشریف ملک کو بحرانوں سے نجات دلانے کیلئے عملی طورپر کوشاں ہیں، حکومت عوام کو ریلیف دینے کیلئے تمام ملکی وسائل بروئے کار لا رہی ہے ،اس پر تنقید کرنے والوں نے اپنے دور اقتدار میں […]

.....................................................

وزیر اعظم نواز شریف کی زیر التوا ترقیاتی منصوبے ترک کرنے کی ہدایت

وزیر اعظم نواز شریف کی زیر التوا ترقیاتی منصوبے ترک کرنے کی ہدایت

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے ایسے تمام ترقیاتی منصوبے ترک کرنے کی ہدایات جاری کردی ہیں جو گزشتہ چند سالوں سے زیر التوا یا زیر تکمیل ہیں مگر ان پر محض 10 سے 15 فیصد کام ہوا ہے باقی ماندہ ترقیاتی منصوبوں کو تیزی سے مکمل كرنے کے احکامات جاری کئے ہیں۔ […]

.....................................................