افغانستان میں امن پاکستان کی ضرورت، خطے میں استحکام کیلئے ناگزیر ہے، وزیر اعظم

افغانستان میں امن پاکستان کی ضرورت، خطے میں استحکام کیلئے ناگزیر ہے، وزیر اعظم

انقرہ (جیوڈیسک) وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ افغانستان میں امن پاکستان کی ضرورت ہے اور خطے میں استحکام کے لیے ناگزیر ہے۔ سہ فریقی کانفرنس میں شرکت کے لیے نواز شریف ترکی میں موجود ہیں جہاں وہ آج افغان صدر حامد کرزئی سے ملاقات کریں گے۔ وہ ترکی کے صدر […]

.....................................................

مذاکرات کو فوج اور عوام کی حمایت حاصل ہے: وزیراعظم

مذاکرات کو فوج اور عوام کی حمایت حاصل ہے: وزیراعظم

انقرہ (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ طالبان سے مذاکراتی عمل کی فوج حمایت کررہی ہے جو لوگ دھماکے کر رہے ہیں طالبان نے اس کا نوٹس لینے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ چاہتے کہ پاک سرزمین کسی دہشت گردی کے لیے استعمال نہ ہو۔ طالبان سے بھی خوش خبری سننا چاہتے ہیں۔ […]

.....................................................

سندھ ہائیکورٹ میں وزیراعظم نواز شریف کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

سندھ ہائیکورٹ میں وزیراعظم نواز شریف کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

کراچی (جیوڈیسک) سندھ ہائی کورٹ نے وزیراعظم نواز شریف کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر سماعت مکمل کرکے فیصلہ محفوظ کرلیا ہے۔ سندھ ہائیکورٹ کے فاضل جج جسٹس احمد علی شیخ پر مشتمل سنگل بینچ نے درخواست گزار محمود اختر کی جانب سے دائر درخواست کی سماعت کی، سماعت کے دوران عدالت کی جانب […]

.....................................................

وزیراعظم کا گورنر سندھ سے ٹیلی فونک رابطہ، وزیر داخلہ کو کراچی پہنچنے کی ہدایت

وزیراعظم کا گورنر سندھ سے ٹیلی فونک رابطہ، وزیر داخلہ کو کراچی پہنچنے کی ہدایت

کراچی (جیوڈیسک) شہر کی صورتحال پر وزیراعظم نواز شریف نے گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان سے ٹیلی فون رابطہ کیا جس میں گورنر نے انہیں ایم کیو ایم کی جانب آپریشن پر تحفظات سے آگاہ کیا۔ وزیراعظم نواز شریف اور گورنر سندھ کے درمیان ٹیلی فونک رابطے میں گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد نے […]

.....................................................

وزیراعظم نے فہد تشدد کیس کا نوٹس لے لیا، آئی جی سندھ سے رپورٹ طلب

وزیراعظم نے فہد تشدد کیس کا نوٹس لے لیا، آئی جی سندھ سے رپورٹ طلب

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کراچی میں پولیس کے ہاتھوں ایم کیو ایم کے کارکن فہد عزیز پر تشدد کا نوٹس لیتے ہوئے آئی جی سندھ سے رپورٹ طلب کر لی۔ وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے آئی جی سندھ کو ہدایت کی ہے کہ وہ ایم کیو ایم کے کارکن فہد عزیز […]

.....................................................

سشیل کوائرلہ نیپال کے نئے وزیراعظم منتخب

سشیل کوائرلہ نیپال کے نئے وزیراعظم منتخب

کھٹمنڈو (جیوڈیسک) نیپال نے سشیل کوائرلہ کو نیا وزیراعظم منتخب کر لیا ہے۔ نیپال نے سنیل کوائرلہ کو نیا وزیراعظم منتخب کر لیا ہے۔ نیپالی پارلیمنٹ نے 75 سالہ کانگریس رہنما سشیل کوائرلہ کو وزیراعظم منتخب کیا ہے۔ سشیل کوائرلہ کو وزیراعظم منتخب کرنے کا فیصلہ صدر رام بارین یادیو کی جانب سے تمام سیاسی […]

.....................................................

طالبان سے مذاکرات، حکومتی کمیٹی کی وزیراعظم کو بریفنگ

طالبان سے مذاکرات، حکومتی کمیٹی کی وزیراعظم کو بریفنگ

اسلام آباد (جیوڈیسک) طالبان سے مذاکرات کے لئے حکومتی کمیٹی نے وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کی اور انہیں طالبان سے مذاکرات میں ہونے والی پیش رفت سے آگاہ کیا ہے۔ طالبان سے مذاکرات کے لئے تشکیل دی جانے والی حکومتی کمیٹی نے اسلام آباد میں وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کی۔ ملاقات میں کمیٹی […]

.....................................................

وزیراعظم کی عدم دلچسپی: ’’بگ تھری‘‘ پر پاکستانی موقف کمزور رہ گیا

وزیراعظم کی عدم دلچسپی: ’’بگ تھری‘‘ پر پاکستانی موقف کمزور رہ گیا

لاہور (جیوڈیسک) پی سی بی کے سابق سربراہان کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کی عدم دلچسپی کے سبب بگ تھری کے معاملے پر پاکستان کا موقف انتہائی کمزور رہ گیا۔ آئی سی سی پر اجارہ داری کے خواہشمندوں کو اپنا منصوبہ مکمل کرنے کا آسان راستہ مل گیا۔ وزیراعظم سے رہنمائی نہ مل سکنے کی […]

.....................................................

وزیر اعظم ڈاکٹر نواز شریف

وزیر اعظم ڈاکٹر نواز شریف

ہمارے سیاستدان تو ماشا اللہ مفت میں ہی تعلیم یافتہ ہوتے جا رہے ہیں اب تو حال یہ ہے کہ ان کو بغیر محنت کیئے ہی پی ایچ ڈی کی ڈگریاں بانٹ دی جاتی ہیں اور ایک ہمارے بچارے طالبعلم ہیں جو کئی کئی سال محنت و مشقت کرتے رہتے ہیں عرصے تک تحقیقاتی مواد […]

.....................................................

وزیراعظم کی مصروفیات، مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس 15 روز کیلئے موخر

وزیراعظم کی مصروفیات، مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس 15 روز کیلئے موخر

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کی مصروفیات کے باعث مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس 15 روز کے لئے موخر کر دیا گیا ہے۔ وزیراعظم نواز شریف نے مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس 10 فروری کو طلب کیا تھا تاہم وزیراعظم کی مصروفیات کے باعث اجلاس موخر کر دیا گیا ہے۔ سی سی آئی کا […]

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف اور پی سی بی چیرمین ذکا اشرف کی جلد ملاقات کا امکان

وزیراعظم نواز شریف اور پی سی بی چیرمین ذکا اشرف کی جلد ملاقات کا امکان

اسلام آباد (جیوڈیسک) آئی سی سی میں بھارت، آسٹریلیا اور انگلش کرکٹ بورڈز کے مجوزہ تھری بگ فارمولے پر حکومتی ہدایات لینے کیلیے ذکا اشرف اسلام آباد میں موجود ہیں۔ منگل کو انھوں نے اس حوالے سے نیشنل پریس کلب میں میٹ دی پریس میں اپنے خیالات کا اظہار کیا، اس معاملے کو سفارتی سطح […]

.....................................................

امن و امان اس وقت ملک کا سب سے بڑا مسئلہ ہے، وزیر اعظم

امن و امان اس وقت ملک کا سب سے بڑا مسئلہ ہے، وزیر اعظم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ امن وامان اس وقت ملک کا سب سے بڑا مسئلہ ہے، دہشت گردی سے نمٹنے کیلئے پوری قوم کو متحد ہونا پڑے گا، نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی میں قومی سلامتی کورس کی گریجویشن تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہجمہوریت پاکستان کا مستقبل […]

.....................................................

وزیراعظم ہاوس میں حکومتی مذاکراتی کمیٹی کا اجلاس

وزیراعظم ہاوس میں حکومتی مذاکراتی کمیٹی کا اجلاس

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم ہاوس میں حکومتی مذاکراتی کمیٹی کا اجلاس ہوا ہے، ذرائع کے مطابق وزیراعظم ہاوس میں حکومت کی تشکیل کر دہ مذاکراتی کمیٹی کے اجلاس میں طالبان کی نامزد کمیٹی سے باضابطہ ملاقات کا فیصلہ زیرغور ہے۔ اسلام آباد میں حکومت کی مذاکراتی کمیٹی کا اجلاس وزیراعظم کے معاون خصوصی اور کمیٹی […]

.....................................................

وزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات، امن مذاکرات پر تبادلہ خیال

وزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات، امن مذاکرات پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم میاں محمد نواز سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی ملاقات، امن مذاکرات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں وزیراعظم نوازشریف سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے ملاقات کی اور ملک کی سیکیورٹی اور امن و امان کی صورتحال پر بات چیت کی۔ آرمی چیف جنرل […]

.....................................................

لاہور میں وزیر اعظم کے سیکیورٹی اسکواڈ کی 2 گاڑیاں حادثے کا شکار، 6 اہلکار زخمی

لاہور میں وزیر اعظم کے سیکیورٹی اسکواڈ کی 2 گاڑیاں حادثے کا شکار، 6 اہلکار زخمی

لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعظم کے سیکیورٹی اسکواڈ کی 2 گاڑیاں کھمبے سے ٹکرانے سے ایلیٹ فورس کے 6 اہلکار زخمی ہوگئے ہیں۔ وزیر اعظم نواز شریف الحمرا ہال میں تقریب سے شرکت کے بعد واپس جارہے تھے کہ مال روڈ پر واقع نہر کے پل کے قریب سیکیورٹی اسکواڈ کی دو گاڑیاں ایک کھمبے سے […]

.....................................................

میرا مقصد وزیراعظم بننا نہیں اگلے انتخابات میں پیپلز پارٹی کی کامیابی چاہتا ہوں، بلاول

میرا مقصد وزیراعظم بننا نہیں اگلے انتخابات میں پیپلز پارٹی کی کامیابی چاہتا ہوں، بلاول

موہن جو دڑو (جیوڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے سرپرست اعلیٰ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ وزیراعظم بننا ان کا مقصد نہیں وہ اگلے انتخابات میں پیپلز پارٹی کی کامیابی چاہتے ہیں۔ بلاول بھٹو نے کہا کہ سندھ فیسٹیول میں پیش کی جانے والی اصل ثقافت ہی پاکستان کا ورثہ ہے اور ہمیں اس […]

.....................................................

طالبان سے مذاکرات کی پیشرفت پر وزیر اعظم کی زیر صدارت اجلاس آج ہو گا

طالبان سے مذاکرات کی پیشرفت پر وزیر اعظم کی زیر صدارت اجلاس آج ہو گا

اسلام آباد (جیوڈیسک) کالعدم تحریک طالبان نے حکومت سے مذاکرات کے لیے پانچ رکنی کمیٹی کا باضابطہ اعلان کر دیا، مذاکرات کی پیشرفت پر وزیر اعظم کی زیر صدارت آج اجلاس ہو گا، تحریک انصاف کی کور کمیٹی، جمعیت علمائے اسلام نے بھی اجلاس طلب کر لئے۔ کالعدم تحریک طالبان کی جانب سے مذاکراتی کمیٹی […]

.....................................................

وزیراعظم پاکستان سے توقعات

وزیراعظم پاکستان سے توقعات

برسوں پہلے نواز شریف کو اس وقت کے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل پرویز مشرف نے معزول کر کے گرفتار کر لیا تھا۔ اور انہیں جلا وطنی کی زندگی گزارنے پر مجبور کر دیا تھا۔ اب نواز شریف صاحب تیسری بار وزیراعظم بن چکے ہیں اور ریٹائرڈ جنرل پرویز مشرف پہلے قید خانے میں گئے […]

.....................................................

وزیر اعظم کی قومی اسمبلی میں تقریر اور حقیقت

وزیر اعظم کی قومی اسمبلی میں تقریر اور حقیقت

گزشتہ روز قومی اسمبلی میں میاں نواز شریف وزیر اعظم پاکستان کی تقریر سن کر مجھے بہت ہی افسوس اور دھجکا لگا کہ وزیر اعظم کی باتیں تضاد سے بھری ہیں۔ ہاتھی کے دانت دکھانے کے اور کھانے کے اور والی بات محسوس ہوا فرمایا کہ مجھے جو اقتدار ملا ہے وہ اللہ کا کرم […]

.....................................................

”مذاکرات”وزیر اعظم کا دانشمندانہ فیصلہ

”مذاکرات”وزیر اعظم کا دانشمندانہ فیصلہ

بالآخر اپوزیشن کے شور مچانے کے بعد وزیر اعظم نواز شریف قومی اسمبلی پہنچے، حکیم اللہ محسود کے ڈرون حملے میں مارے جانے کے بعد مذاکراتی عمل سبو تاژ ہو گیا تھا اسکے بعد پاک فوج کے جوانوں پر حملے کئے گئے جس میں متعدد جوانوں نے جان کی قربانی دی اور شہادت جیسے عظیم […]

.....................................................

طالبان سے مذاکرات، وزیر اعظم نے کمیٹی کو کھلا مینڈیٹ دیدیا: عرفان صدیقی

طالبان سے مذاکرات، وزیر اعظم نے کمیٹی کو کھلا مینڈیٹ دیدیا: عرفان صدیقی

اسلام آباد (جیوڈیسک) طالبان سے مذاکرات کے لئے وزیر اعظم کی جانب سے قائم کردہ چار رکنی کمیٹی نے باضابطہ طور پر کام شروع کر دیا ہے۔ وزیر اعظم اور وزیر داخلہ سے ملاقات کے بعد کمیٹی کا پہلا اجلاس ہوا جس میں طالبان کو مذاکرات کے لئے جلد سے جلد شوریٰ کی ٹیم تشکیل […]

.....................................................

تھر کول منصوبے کا افتتاح، قومی مسائل پر سیاست نہیں ہونی چاہئے: وزیر اعظم

تھر کول منصوبے کا افتتاح، قومی مسائل پر سیاست نہیں ہونی چاہئے: وزیر اعظم

تھر (جیوڈیسک) تھر کول منصوبے کا افتتاح ہو گیا۔ وزیر اعظم نے کہا کہ اب سیاست کو تبدیل ہونا چاہیے۔ لڑائی جھگڑا اور گریبان پکڑنا ماضی کا حصہ بن جانا چاہیے۔ سابق صدر آصف زرداری کا کہنا ہے پاکستان کی سیاسی قیادت سنجیدہ ہو چکی ہے۔ ایک دوسرے کی آج مدد نہ کی تو شاید […]

.....................................................

وزیر اعظم کی مذاکراتی کمیٹی کو طالبان سے جلد مذاکرات شروع کرنے کی ہدایت

وزیر اعظم کی مذاکراتی کمیٹی کو طالبان سے جلد مذاکرات شروع کرنے کی ہدایت

اسلام آباد (جیوڈیسک) طالبان سے مذاکرات کرنے والی کمیٹی کے ارکان نے وزیر اعظم سے ملاقات کی جس میں وزیر اعظم نے چار رکنی ٹیم کو طالبان سے مذاکرات کیلئے گائیڈ لائن دی۔نواز شریف کا کہنا ہے کہ بات چیت سے امن قائم کرنا چاہتے ہیں۔ وزیر اعظم نواز شریف سے طالبان سے مذاکرات کرنے […]

.....................................................

بس کر دو

بس کر دو

وزیراعظم پاکستان میاں نواز شریف نے تحریک طالبان سے مذاکرات کیلئے چار رکنی کمیٹی بنا دی جس میں وزیر اعظم کے معاون خصوصی عرفان صدیقی، میجر (ر) عامر، رستم شاہ مہمند اور رحیم اللہ یوسفزئی شامل ہیں کا اعلان کرتے ہوئے واضع پیغام دیا کہ ان کی حکومت امن کی تمنا میں 7 ماہ سے […]

.....................................................