ٹیکسٹائل برآمدات 13 ارب ڈالر سے بڑھ گئیں

ٹیکسٹائل برآمدات 13 ارب ڈالر سے بڑھ گئیں

اسلام آباد (جیوڈیسک) توانائی بحران کے باوجود پچھلے مالی سال ٹیکسٹائل برآمدات تیرہ ارب ڈالر کا ہندسہ عبور کرنے میں کامیاب رہیں۔ اسلام آباد وفاقی ادارہ شماریات کے اعدادوشمار کے مطابق مالی سال دو ہزار بارہ تیرہ کے دوران ٹیکسٹائل ایکسپورٹ پانچ…

حکومت روپے کی قدر میں بہتری کیلئے اقدامات کرے، ظفر بختاوری

حکومت روپے کی قدر میں بہتری کیلئے اقدامات کرے، ظفر بختاوری

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر ظفر بختاوری نے حکومت سے مطالبہ کیا ہیکہ وہ روپے کی قدر میں استحکام لانے کے لئے فوری اصلاحی اقدمات کرے تاکہ اس بنا پر معیشت کو پہنچے والے نقصان سے بچایا جا…

رجسٹرڈ اداروں کے ڈیری اور اسٹیشنری مصنوعات پر سیلز ٹیکس ختم

رجسٹرڈ اداروں کے ڈیری اور اسٹیشنری مصنوعات پر سیلز ٹیکس ختم

اسلام آباد (جیوڈیسک) ایف بی آر نے سیلز ٹیکس رجسٹرڈ صنعتوں اور سپلائرز کی جانب سے فراہم کی جانے والی ڈیری اور اسٹیشنری مصنوعات پر سیلز ٹیکس ختم کردیا ہے۔ فیڈرل بورڈ آف ریوینوکے نوٹیفیکیشن کے مطابق جن اشیا پر سیلز ٹیکس…

رینجرز کے ہاتھوں ٹیکسی ڈائیور کی ہلاکت افسوس ناک واقعہ ہے، چیف جسٹس

رینجرز کے ہاتھوں ٹیکسی ڈائیور کی ہلاکت افسوس ناک واقعہ ہے، چیف جسٹس

اسلام آباد (جیوڈیسک) رینجرز اہلکار کے ہاتھوں کراچی میں ٹیکسی ڈرائیور قتل کے ازخود نوٹس کیس میں چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے ہیں کہ یہ افسوس ناک واقعہ ہے ، سرفراز شاہ کے معاملے میں بھی یہی ہوا تھا چیف جسٹس کی…

گوادر کا شغر شاہراہ اور ریلوے ٹریک کے منصوبے قابل عمل ہیں، پلانگ کمیشن

گوادر کا شغر شاہراہ اور ریلوے ٹریک کے منصوبے قابل عمل ہیں، پلانگ کمیشن

اسلام آباد (جیوڈیسک) پلاننگ کمیشن نے گوادر کاشغر شاہراہ اور ریلوے ٹریک بچھانے کے منصوبوں کو قابل عمل قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان سے تجارتی راہداری اور سرمایہ کاری کے نئے راستے کھلیں گے۔ وزیراعظم نواز شریف کی زیرصدارت پلاننگ…

پاک ایران گیس پائپ لائن : ممکنہ اثرات کا جائزہ لینے کے لیے اجلاس طلب

پاک ایران گیس پائپ لائن : ممکنہ اثرات کا جائزہ لینے کے لیے اجلاس طلب

اسلا م آباد (جیوڈیسک) ایران پر عالمی پابندیوں کے گیس پائپ لائن منصوبے پر ممکنہ اثرات کا جائزہ لینے کے لیے بین الوزارتی اجلاس 22 جولائی کو وزارت خارجہ میں طلب کر لیا گیا ۔ وزارت پٹرولیم کے ذرائع کے مطابق بین…

امریکہ قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے پر عافیہ کو پاکستان بھیجنے پر رضامند

امریکہ قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے پر عافیہ کو پاکستان بھیجنے پر رضامند

اسلام آباد (جیوڈیسک) امریکہ نے قیدیوں کے تبادلوں کے معاہدے پر عافیہ صدیقی کو پاکستان بھیجنے پر رضامندی ظاہر کر دی ہے۔ امریکہ نے عافیہ کی رہائی کے لیے پاکستان کو دو معاہدوں کی پیشکش کی ہے،معاہدہ ہونے پر عافیہ اپنی باقی…

یوم القدس اور شہید قائدکے یوم شہادت کو قومی دن کے طور پر منا نے کی ضرورت ہے ، علامہ امین شہیدی

اسلام آباد: ایم ڈبلیو ایم، امامیہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن اور روالپنڈی و اسلام آباد کی ماتمی تنظیموں و انجمنوں کا مشتری اجلاس ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل اور شہید قائد علامہ عارف حسین حسینی کی برسی کے پروگرام کے چیف…

اے پی سی جیسے اوپن فورم میں قومی سلامتی پر بات نہیں ہوسکتی، عمران خان

اے پی سی جیسے اوپن فورم میں قومی سلامتی پر بات نہیں ہوسکتی، عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ آل پارٹیز کانفرنس سے متعلق 2 ماہ پہلے لیگی قیادت نے رابطہ کیا تھا،اے پی سی جیسے اوپن فورم میں قومی سلامتی معاملے پربات نہیں ہو سکتی۔ عمران خان کی…

چیف جسٹس نے بلدیاتی انتخابات ستمبر میں کرانے کا حکم دے دیا

چیف جسٹس نے بلدیاتی انتخابات ستمبر میں کرانے کا حکم دے دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے بلدیاتی انتخابات ستمبر میں کرانے کا حکم دے دیا۔ پنجاب اور سندھ حکومتوں نے حدبندیوں اور ووٹر لسٹوں کی تیاری کیلئے نوے روز کی مہلت مانگ لی۔ الیکشن کمیشن نے حد بندیوں اور ووٹر لسٹوں کیلئے…

الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخابات میں بھی فوج کی خدمات لینے کا فیصلہ

الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخابات میں بھی فوج کی خدمات لینے کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخابات میں بھی فوج کی خدمات لینے کافیصلہ کیا ہے، حساس اور حساس ترین پولنگ اسٹیشنز کے اندر اور باہر فوج تعینات کی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخابات میں فوج…

افغانستان میں قیام امن کیلئے ہر ممکن تعاون جاری رکھیں گے، نواز شریف

افغانستان میں قیام امن کیلئے ہر ممکن تعاون جاری رکھیں گے، نواز شریف

اسلام آباد (جیوڈیسک) برطانوی وزیر خارجہ ولیم ہیگ نے وزیراعظم سے ملاقات کی ہے ، نواز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان افغانستان میں امن کوششوں کے لیے اقوام عالم کے ساتھ ہر ممکن تعاون جاری رکھے گا۔ برطانوی وزیر خارجہ ولیم…

لال مسجد آپریشن : ہارون رشید غازی کی اسلام آباد ہائی کورٹ کی درخواست

لال مسجد آپریشن : ہارون رشید غازی کی اسلام آباد ہائی کورٹ کی درخواست

اسلام آباد (جیوڈیسک) لال مسجد آپریشن میں ہارون رشید غازی نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں ایس ایس پی اور ایس ایچ او تھانہ آبپارہ کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کر دی۔ لال مسجد کیس میں ہارون رشید غازی نے پرویز…

آئینی طور پر وزیراعظم کو اخراجات کا صواب دیدی اختیار نہیں : عدالت

آئینی طور پر وزیراعظم کو اخراجات کا صواب دیدی اختیار نہیں : عدالت

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیف جسٹس افتخار چودھری نے ترقیاتی فنڈ کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے ہیں کہ آئین میں کہیں نہیں لکھا کہ وزیراعظم کو اخراجات کا صوابدیدی اختیار دیا جا سکتا ہے۔ یہ عوام کا پیسہ ہے اس کو…

بادشاہ ایک سیب لے گا، لشکری سارا باغ اجاڑ دینگے، جسٹس جواد خواجہ

بادشاہ ایک سیب لے گا، لشکری سارا باغ اجاڑ دینگے، جسٹس جواد خواجہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) اگر بادشاہ باغ سے ایک سیب لے گا تو اس کے لشکری سارا باغ اجاڑ دیں گے، جسٹس جواد ایس خواجہ اور اب بات سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف دور کے ترقیاتی فنڈز کیس کی۔اس کیس میں چیف جسٹس…

بھارت کے ساتھ بیک چینل ڈپلومیسی کادوبارہ آغاز کر دیا، وزیراعظم

بھارت کے ساتھ بیک چینل ڈپلومیسی کادوبارہ آغاز کر دیا، وزیراعظم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ بھارت کے ساتھ تعلقات بہتر بنانے کیلئے بیک چینل ڈپلومیسی کا دوبارہ آغاز کر دیا گیا ہے۔ وزیراعظم ہاوس میں برطانوی وزیر خارجہ ولیم ہیگ سے ملاقات میں نواز شریف کا کہنا…

بجلی کا شارٹ فال ایک بار پھر 3 ہزار میگاواٹ سے بڑھ گیا

بجلی کا شارٹ فال ایک بار پھر 3 ہزار میگاواٹ سے بڑھ گیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک میں بجلی بحران میں کمی نہیں آ رہی، شارٹ فال ایک بار پھر تین ہزار میگاواٹ سے بڑھ گیا، شہروں اور دیہات میں گھنٹوں لوڈشیڈنگ جاری ہے ۔وزارت پانی بجلی کے ترجمان کے مطابق اس وقت ملک میں…

حکومت امریکی اتحاد پر عوام کو اعتماد میں نہیں لے رہی : عمران خان

حکومت امریکی اتحاد پر عوام کو اعتماد میں نہیں لے رہی : عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ آل پارٹیز کانفرنس نتیجہ خیز بنانے کیلئے تمام اسٹیک ہولڈرز کی میٹنگ ناگزیر ہے۔ اپنے بیان میں عمران خان نے کہا کہ پہلے بھی تین اے پی سی…

ترقیاتی فنڈز کے استعمال میں وفاق کا کوئی کردار نہیں : سپریم کورٹ

ترقیاتی فنڈز کے استعمال میں وفاق کا کوئی کردار نہیں : سپریم کورٹ

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے قرار دیا ہے کہ 18ویں ترمیم کے بعد ترقیاتی فنڈز کے استعمال میں وفاق کا کوئی کردار نہیں۔ وفاقی حکومت محصول وصول کرتی ہے این ایف سی کے تحت فنڈز صوبوں کو دئیے جائیں۔ سپریم کورٹ…

افغانستان میں امن کوششوں کے لیے عالمی برادری کے ساتھ ہیں : وزیراعظم

افغانستان میں امن کوششوں کے لیے عالمی برادری کے ساتھ ہیں : وزیراعظم

اسلام آباد (جیوڈیسک) برطانوی وزیر خارجہ ولیم ہیگ نے وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں دوطرفہ امور اور خطے کی صورتحال پر گفتگو کی گئی۔ اس موقع پر وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا تھا کہ افغانستان میں…

وفاق اور چاروں صوبوں سے بلدیاتی انتخابات کی تاریخ آج طلب

وفاق اور چاروں صوبوں سے بلدیاتی انتخابات کی تاریخ آج طلب

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے چاروں صوبوں اور اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کرانے کے لیے متعلقہ حکومتوں سے آج حتمی تاریخ طلب کر رکھی ہے۔ عدالت نے قرار دیا تھاکہ بلدیاتی انتخابات آئینی ضرورت ہے ۔ بلدیاتی انتخابات کی تاریخ…

ملک میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری

ملک میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج بھی کشمیر سمیت، پنجاب اور خیبر پختونخوا میں بعض مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ پنجاب کے شہر حافظ آباد میں…

ریلوے کے میگا اسکینڈلز کی تحقیقات جلد مکمل کی جائیں وزارت ریلوے

ریلوے کے میگا اسکینڈلز کی تحقیقات جلد مکمل کی جائیں وزارت ریلوے

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے ڈائریکٹر جنرل نیب کو ہدایت کی ہے کہ ریلوے کے میگا اسکینڈلز کی تحقیقات جلد مکمل کی جائیں۔ اسلام آباد میں وزارت ریلوے میں ایک اعلی سطحی اجلاس کے دوران ڈائریکٹر جنرل…

وفاقی اداروں کے چیف ایگزیکٹوز کا تقرر، آزاد کمیشن قائم کرنے کا فیصلہ

وفاقی اداروں کے چیف ایگزیکٹوز کا تقرر، آزاد کمیشن قائم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی حکومت کے زیر انتظام اہم اداروں کے چیف ایگزیکٹوز کے تقرر کیلئے آزاد کمیشن قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ کمیشن کے قیام کا فیصلہ اسلام آباد میں وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت اجلاس میں کیا…