صدر نے شریعہ نظام عدل ترمیمی ریگولیشن 2013 کی منظوری دیدی

صدر نے شریعہ نظام عدل ترمیمی ریگولیشن 2013 کی منظوری دیدی

اسلام آباد (جیوڈیسک) صدر آصف زرداری نے شریعہ نظام عدل ترمیمی ریگولیشن 2013 کی منظوری دے دی جس کے تحت پولیس پبلک پراسیکیوٹر کے ذریعے 14 دن میں مکمل چالان جمع کرانے کی پابند ہوگی۔ صدارتی ترجمان کے مطابق صدر نے وزیراعظم…

ای او بی آئی اسکینڈل : ڈی ایچ اے کو 22 ارب روپے جمع کرانے کی ہدایت

ای او بی آئی اسکینڈل : ڈی ایچ اے کو 22 ارب روپے جمع کرانے کی ہدایت

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے ای او بی آئی اسکینڈل کیس میں ڈی ایچ اے کو 22 ارب روپے 19 جولائی تک جمع کرانے کی ہدایت کردی، چیف جسٹس نے کہا کہ رقم جمع نہ کرائی گئی تو اثاثے منجمد کردیں…

نئے ڈی جی پاسپورٹ اینڈ امیگریشن سکندر سلطان نے چارج سنبھال لیا

نئے ڈی جی پاسپورٹ اینڈ امیگریشن سکندر سلطان نے چارج سنبھال لیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد نئے ڈائریکٹر جنرل پاسپورٹ اینڈ امیگریشن سکندر سلطان راجا نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا، ان کا کہنا ہے کہ ادارے میں کرپشن اور نا اہلی ہرگز برداشت نہیں کریں گے۔ سکندر سلطان راجا نے عہدے…

الطاف حسین کیخلاف تحقیقات برطانوی پولیس کا معاملہ ہے، ولیم ہیگ

الطاف حسین کیخلاف تحقیقات برطانوی پولیس کا معاملہ ہے، ولیم ہیگ

اسلام آباد (جیوڈیسک) برطانوی وزیر خارجہ ولیم ہیگ کا کہنا ہے کہ متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کے خلاف تحقیقات پولیس کا معاملہ ہے، اس کا حکومت سے کوئی تعلق نہیں، مشیر خارجہ سرتاج عزیز کہتے ہیں کہ برطانیہ کے…

سیاسی بنیادوں پر رجسٹرڈ ہونیوالے میڈیکل کالجز کی تحقیقات شروع

سیاسی بنیادوں پر رجسٹرڈ ہونیوالے میڈیکل کالجز کی تحقیقات شروع

اسلام آباد (جیوڈیسک) نیب نے سیاسی بنیادوں پر رجسٹرڈ ہونے والے میڈیکل کالجز کی تحقیقات شروع کر دی۔ پیپلز پارٹی کے دور میں رجسٹر ہونے والے میڈیکل کالجز کی انسپکشن بھی شروع کر دی گئی۔ اسلام آباد قومی احتساب بیورو نے گزشتہ…

توانائی سیکٹر میں پرائیویٹ شعبے کی سرمایہ کاری ناگزیر ہے : وزیراعظم

توانائی سیکٹر میں پرائیویٹ شعبے کی سرمایہ کاری ناگزیر ہے : وزیراعظم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ توانائی کے بحران پر قابو پانے کیلئے نجی سیکٹر کی سرمایہ کاری ناگزیر ہے۔ اسلام آباد حبکو کے چیئرمین حسین داد نے وزیر اعظم سے ملاقات کی۔ نواز شریف نے کہا…

پاکستان میں معاشی اصلاحات کا عمل جاری رہے گا، اسحاق ڈار

پاکستان میں معاشی اصلاحات کا عمل جاری رہے گا، اسحاق ڈار

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان کو آئی ایم ایف نیا قرض دے یا نہ دے، پاکستان میں معاشی اصلاحات کا عمل جاری رہے گا اور 24 کھرب 75 ارب روپے کا ٹیکس ہدف ہر…

ایل این جی اور سرکلر ڈیٹ کا معاملہ : ای سی سی کا اجلاس جمعرات کو ہوگا

ایل این جی اور سرکلر ڈیٹ کا معاملہ : ای سی سی کا اجلاس جمعرات کو ہوگا

اسلام آباد (جیوڈیسک) اقتصادی رابطہ کمیٹی ایل این جی کی درآمد اور سرکلر ڈیٹ کے 181 ارب روپے کے بقایا جات کا جائزہ لینے کے لیے اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس کل( جمعرات کو) ہو گا۔ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی…

افسر معطل کر کے تفتیش ہو تو لاپتہ افراد کا پتہ چل جائیگا : عدالت

افسر معطل کر کے تفتیش ہو تو لاپتہ افراد کا پتہ چل جائیگا : عدالت

اسلام آباد (جیوڈیسک) لاپتہ افراد کیس میں چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے ہیں کہ پولیس فیل ہو چکی ہے سب افسروں کو معطل کر کے تفتیش کرائی جائے تو لاپتہ افراد کا فوری پتہ چل جائے گا۔ اسلام آباد سپریم کورٹ میں…

ایل این جی درآمد کرنے کی سمری منظوری کیلئے ای سی سی کو روانہ

ایل این جی درآمد کرنے کی سمری منظوری کیلئے ای سی سی کو روانہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارت پٹرولیم نے یومیہ 50 کروڑ سے ایک ارب مکعب فٹ ایل این جی درآمد کرنے کیلئے سمری منظوری کیلئے کابینہ کی اقصادی رابطہ کمیٹی کو بھیج دی۔ کمیٹی کل وزیر خزانہ کی صدارت میں ہونے والے اجلاس میں…

رمضان المبارک کے دوران روزہ دارکے سانس لینے کا ثواب بھی تسبیح کے برابر ہے، علامہ انصاری

اسلام آباد : ممتاز عالم دین اور مبلغ علامہ علی شیر انصاری نے کہا ہے کہ روزہ دارکی فضیلت یہ ہے کہ ماہ رمضان کے دوران اس کے سانس لینے کا ثواب بھی تسبیح کے برابر ہے اور اسے ایک آیت مبارکہ…

سپریم کورٹ نے وفاق اور صوبوں سے بلدیاتی انتخابات کی تاریخ مانگ لی

سپریم کورٹ نے وفاق اور صوبوں سے بلدیاتی انتخابات کی تاریخ مانگ لی

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے وفاق اور چاروں صوبوں سے بلدیاتی انتخابات کی تاریخ کل تک مانگ لی۔ دورانِ سماعت جسٹس شیخ عظمت سعید نے اپنے ریمارکس میں کہا کہ کیا بلدیاتی انتخابات کی تاریخ حکومت دے گی یا پھر یہ…

گیس اور بجلی چور مجرم ہیں ان سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائیگا، آصف کرمانی

گیس اور بجلی چور مجرم ہیں ان سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائیگا، آصف کرمانی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم کے پولیٹیکل سیکرٹری ڈاکٹر آصف کرمانی نے کہا ہے کہ گیس اور بجلی چور ملک اور قوم کے مجرم ہیں ان کے ساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا۔ اسلام آباد سے جاری اپنے ایک بیان میں ڈاکٹر…

بجلی کے شارٹ فال میں مزید کمی، 27 سو میگاواٹ رہ گیا

بجلی کے شارٹ فال میں مزید کمی، 27 سو میگاواٹ رہ گیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارتِ پانی وبجلی حکام کا دعوی ہے کہ بجلی کا شارٹ فال مزید کم ہو کر 27 سو میگاواٹ رہ گیا ہے، گزشتہ روز یہ شارٹ فال 3 ہزار میگاواٹ تھا۔ وزارتِ پانی وبجلی کے ترجمان کی جانب سے…

بھارت ممبئی حملوں کے حوالے سے پوزیشن واضح کرے : پاکستان

بھارت ممبئی حملوں کے حوالے سے پوزیشن واضح کرے : پاکستان

اسلام آباد (جیوڈیسک) دفترخارجہ کیترجمان اعزاز احمد چوہدری نے کہا کہ ممبئی حملوں کے حوالے سے سابق بھارتی عہدیدار کے بیان کا جائزہ لے رہے ہیں۔ ریڈیو پاکستان کو انٹرویو میں انہوں نے امید ظاہر کی ہے کہ بھارتی حکومت سابق بھارتی…

راجا پرویز اشرف نے 37 ارب پی پی اور اتحادیوں کو دیے : ڈی جی آڈٹ

راجا پرویز اشرف نے 37 ارب پی پی اور اتحادیوں کو دیے : ڈی جی آڈٹ

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ میں وزیراعظم کے صوابدیدی فنڈز سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران ڈی جی آڈٹ نے بتایا کہ سابق وزیراعظم راجا پرویز اشرف کے فنڈ سے سینتیس ارب روپے پیپلز پارٹی اور اتحادی جماعتوں کو ملے۔ چیف…

صدارتی انتخابات کے لیے نامزدگی فارم کی فراہمی شروع

صدارتی انتخابات کے لیے نامزدگی فارم کی فراہمی شروع

اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن نے صدارتی انتخابات کیلئے نامزدگی فارم کی فراہمی آج سے شروع کردی ہے۔ ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق صدارتی الیکشن کیلئے نامزدگی فارم کی فراہمی آج سے شروع ہو گئی ہے۔ نامزدگی فارم کی قیمت 100 روپے…

راجہ پرویز اشرف کے دور حکومت میں ترقیاتی فنڈز کیس کی سماعت

راجہ پرویز اشرف کے دور حکومت میں ترقیاتی فنڈز کیس کی سماعت

اسلام آباد (جیوڈیسک) ڈی جی آڈٹ نے سپریم کورٹ کو بتایا ہے کہ سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے جن معززین کے نام فنڈز جاری کئے ان میں کئی کا وجود ہی نہیں، 37.8 ارب روپے پیپلزپارٹی اور اتحادی جماعتوں میں تقسیم…

سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں کراچی بدامنی کیس کی سماعت شروع

سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں کراچی بدامنی کیس کی سماعت شروع

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں بد امنی کیس کی سماعت جاری ہ سرکاری زمینوں کا ریکارڈ از سر نو مرتب کرنے کا معا ملہ زیر غور آئیگا۔ بنچ سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد کا جائزہ لے رہا ہے۔…

اسلام آباد اور راولپنڈی موسلادھار بارش، موسم خوشگوارہو گیا

اسلام آباد اور راولپنڈی موسلادھار بارش، موسم خوشگوارہو گیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد اور راولپنڈی کے مختلف مقامات پر تیز ہواوں کے ساتھ موسلادھار بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا۔ اسلام آباد اور راولپنڈی کے بعض مقامات پر صبح کا آغاز گہرے کالے بادلوں، تیز اور ٹھنڈی ہواں کیساتھ ہوا،…

ای او بی آئی اسیکنڈل : گوندل سمیت گیارہ کے نام ای سی ایل میں شامل

ای او بی آئی اسیکنڈل : گوندل سمیت گیارہ کے نام ای سی ایل میں شامل

اسلام آباد (جیوڈیسک) ای او بی آئی اسکینڈل میں ملوث سابق چیئرمین ظفر گوندل سمیت 11 افراد کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں ڈال دیے گئے۔ وزارت داخلہ نے چالیس ارب روپے کے ای او بی آئی اسکینڈل میں ملوث 11 افراد…

بیماروں کے حوالے سے سعودی حکام سے کوئی ہدایت نہیں ملی، سردار یوسف

بیماروں کے حوالے سے سعودی حکام سے کوئی ہدایت نہیں ملی، سردار یوسف

اسلام آباد (جیوڈیسک) سعودی حکام نے ہدایت کی ہے کہ طویل عرصے سے بیمار اور ضعیف افراد حج کے لیے نہ آئیں تاکہ کرونا وائرس کو پھیلنے سے روکا جا سکے۔ پاکستان کے وفاقی وزیر مذہبی امور کہتے ہیں کہ سعودی حکام…

الیکشن کمیشن نے انتخابی اصلاحات کے پیکیج پر کام شروع کردیا

الیکشن کمیشن نے انتخابی اصلاحات کے پیکیج پر کام شروع کردیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن نے انتخابی اصلاحات کے پیکیج پر کام شروع کر دیا ، مسودہ جلد حکومت کو بھجوایا جائے گا۔ اسمبلیز کی از خود تحلیل کی صورت میں انتخابات 60 کی بجائے 90 دن میں کرانے کی تجویز ہے۔…

ڈاکٹرعافیہ کی رہائی کیلئے قائم ٹاسک فورس نے سفارشات بھجوا دیں

ڈاکٹرعافیہ کی رہائی کیلئے قائم ٹاسک فورس نے سفارشات بھجوا دیں

اسلام آباد (جیوڈیسک) ڈاکٹرعافیہ کی رہائی کے لیے قائم ٹاسک فورس نے اپنی حتمی سفارشات مرتب کر کے وزیر داخلہ چودھری نثار کو بھجوا دیں۔ ڈاکٹرعافیہ کی رہائی کے لیے قائم ٹاسک فورس نے بیس سفارشات مرتب کی ہیں۔ کمیٹی کی سفارشات…