انتقال اقتدار کے مسئلے پر کوئی رکاوٹ نہیں: عارف نظامی

انتقال اقتدار کے مسئلے پر کوئی رکاوٹ نہیں: عارف نظامی

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد نگران حکومت اپنے کام میں مکمل طور پر کامیاب رہی، شفاف انتخابات کروا کے عوام کی امنگوں کے مطابق جمہوری حکومت ان کے سپرد کر دی۔ وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات عارف نظامی نے کہا ہے کہ انتقال…

اپوزیشن میں بیٹھ کر غیر آئینی اقدام کی مزاحمت کریں گے: لطیف کھوسہ

اپوزیشن میں بیٹھ کر غیر آئینی اقدام کی مزاحمت کریں گے: لطیف کھوسہ

اسلام  آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد پیپلزپارٹی کے رہنما لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ حزب اختلاف میں بیٹھ کر ہر اچھے کام کی حمایت اور ہر غیر آئینی اقدام کی مزاحمت کریں گے۔ سابق گورنر نے مطالبہ کیا کہ جعلی مینڈیٹ لے کر…

ملک میں بجلی کا شارٹ فال 3 ہزار 450 میگا واٹ رہ گیا

ملک میں بجلی کا شارٹ فال 3 ہزار 450 میگا واٹ رہ گیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ملک میں بجلی کا شارٹ فال تین ہزار چار سو پچاس میگا واٹ رہ گیا۔ حکام کہتے ہیں ملک میں کہیں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نہیں ہو رہی۔ وزارت پانی و بجلی کے اعداد و شمار کے مطابق…

پاک ایران گیس منصوبے میں تاخیر کا خدشہ

پاک ایران گیس منصوبے میں تاخیر کا خدشہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) نگران حکومت سے منصوبے پر کام کی منظوری حاصل نہیں ہوسکتی، نئی حکومت کا انتظار کرنا ہوگا، 2014 تک منصوبے کی تکمیل مشکل دکھائی دے رہی ہے ۔پاکستان میں حکومتی تبدیلی اور سیاسی منتقلی کے باعث پاک ایران گیس…

نواز لیگ سے مذاکرات میں پیش رفت جاری ہے : فضل الرحمان

نواز لیگ سے مذاکرات میں پیش رفت جاری ہے : فضل الرحمان

اسلام آباد (جیوڈیسک) مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ شہباز شریف نے وفاقی حکومت میں شمولیت کی دعوت دی ہے۔ خیبرپختونخواہ میں جے یو آئی اپوزیشن بنچوں پر بیٹھے گی۔ ان کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن اپنی غلطیوں کا اعتراف…

اسلام آباد ہائیکورٹ: اسلامک انٹرنشنل یونیورسٹی کے نائب صدر عہدے سے بر طرف

اسلام آباد ہائیکورٹ: اسلامک انٹرنشنل یونیورسٹی کے نائب صدر عہدے سے بر طرف

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے اسلامک انٹرنشنل یونیورسٹی کے نائب صدر ساجد رحمن کی تقرری کو غیر قانونی قرار دے کر عہدے سے فارغ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے تحریری حکم…

توہین رسالت قانون میں ترامیم کی ضرورت نہیں ، اسلامی نظریاتی کونسل

توہین رسالت قانون میں ترامیم کی ضرورت نہیں ، اسلامی نظریاتی کونسل

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلامی نظریاتی کونسل نے واضح کیا ہے کہ توہین رسالت قانون میں ترامیم کی ضروررت نہیں جبکہ زنا بالجبر میں ڈی این اے ٹیسٹ بطور شہادت قابل قبول نہیں۔ اسلامی نظریاتی کونسل کا اجلاس چیئرمین مولانا محمد خان شرانی…

چیف جسٹس نے گجرات میں وین حادثے کا ازخود نوٹس لے لیا

چیف جسٹس نے گجرات میں وین حادثے کا ازخود نوٹس لے لیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے گجرات میں وین حادثے میں سکول کے بچوں کی ہلاکت کا از خود نوٹس لے لیا ، مقدمے کی سماعت 4 جون کو ہو گی۔25 مئی کو ضلع گجرات میں ایک سکول ویگن…

سپریم کورٹ کا 88 سرکاری ملازمین کو مستقل کرنے کا حکم

سپریم کورٹ کا 88 سرکاری ملازمین کو مستقل کرنے کا حکم

اسلام آباد(جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے پنجاب ہائوس کے 88 ملازمین کو مستقل کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے پنجاب ہاوس کے ملازمین کو مستقل نہ کرنے سے متعلق کیس کی…

ایف بی آر کے جعلی ویب پیج کے استعمال کیے جانے کا انکشاف

ایف بی آر کے جعلی ویب پیج کے استعمال کیے جانے کا انکشاف

اسلام آباد(جیوڈیسک)فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی جعلی ای میلز پر ویب سائٹ کے ذریعے ٹیکس نادھندگان کو پیغامات جاری ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ ایف بی آر نے معاملے کا نوٹس لے لیا۔ ایف بی آر کے ترجمان کے مطابق فراڈ کرنے…

ملک میں پہلی مرتبہ یکساں لوڈشیڈنگ کیلئے واضح حکمت عملی تیار

ملک میں پہلی مرتبہ یکساں لوڈشیڈنگ کیلئے واضح حکمت عملی تیار

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ملک میں پہلی مرتبہ یکساں لوڈشیڈنگ کیلئے واضح حکمت عملی تیار کر لی گئی ۔ اس پر عمل درآمد کا باقاعدہ اعلان وزیراعظم نواز شریف حلف اٹھانے کے بعد کریں گے۔ واپڈا حکام کا کہنا ہے کہ…

نواز شریف وزارت دفاع اور خارجہ کے قلمدان اپنے پاس رکھیں گے

نواز شریف وزارت دفاع اور خارجہ کے قلمدان اپنے پاس رکھیں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد مسلم لیگ ن کے سربراہ نواز شریف وزارت دفاع اور خارجہ کے قلمدان اپنے پاس رکھیں گے۔ ایک غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق نواز شریف کے قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ نواز شریف امور خارجہ اور دفاع…

خسرہ پر قابو پانا صوبوں کی ذمہ داری ہے، نگراں وزیر صحت

خسرہ پر قابو پانا صوبوں کی ذمہ داری ہے، نگراں وزیر صحت

اسلام آ باد (جیوڈیسک) نگران وفاقی وزیر صحت ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے کہا ہے کہ صوبوں میں خسرہ کی وبا پر قابو پانے میں وفاق کا کوئی کردار نہیں۔ صوبوں کو اس کے لیے خود اقدامات کرنا ہوں گے۔ اسلام آ باد…

تمام شعبوں کیلئے گیس کے یکساں نرخ کیے جائیں،غیاث پراچہ

تمام شعبوں کیلئے گیس کے یکساں نرخ کیے جائیں،غیاث پراچہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن کی سپریم کونسل کے چیئرمین غیاث پراچہ نے گھریلو صارفین کے علاوہ تمام شعبوں کے لیے گیس کے یکساں نرخ مقرر کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ اسلام آباد میں نیوز…

اسٹاک مارکیٹ کو یومیہ مانیٹر کیا جا رہا ہے،ایس ای سی پی

اسٹاک مارکیٹ کو یومیہ مانیٹر کیا جا رہا ہے،ایس ای سی پی

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد قائمقام چیئرمین سیکوریٹیز اینڈ ایکس چینج کمیشن طاہر محمود نے کہا ہے کہ اسٹاک مارکیٹ میں رسک مینجمنٹ کے معاملات لمحہ بہ لمحہ دیکھے جا رہے ہیں۔ اسلام آباد میں ذرائع سے بات چیت میں طاہر محمود…

سیکریٹریز سطح پر 500 میگاواٹ بجلی لائن بچھانے پر بات ہوئی ہے : بھارتی ہائی کمشنر

سیکریٹریز سطح پر 500 میگاواٹ بجلی لائن بچھانے پر بات ہوئی ہے : بھارتی ہائی کمشنر

اسلام آباد (جیوڈیسک) بھارتی ہائی کمشنر شرت سبھر وال نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے سیکرٹریز تجارت کی سطح پر 500 میگاواٹ بجلی کی ٹرانسمیشن لائن بچھانے پر بات چیت ہوئی ہے۔ اسلام آباد میں نیپال کے قومی دن پر…

آنے والی حکومت اداروں کی اور کرپٹ اشخاص کا کڑا احتساب کرے گی : سلیم سیف اللہ خان

اسلام آباد : پاکستان مسلم لیگ)ن( کے سینئیر رہنماء سلیم سیف اللہ خان نے کہا کہ اسلام اور جمہوریت کی بنیاد احتساب ہے اور میں امید رکھتا ہوںکہ آنے والی حکومت اداروں کی اور کرپٹ اشخاص کا کڑ احتساب کرے گی اور…

نواز شریف نے آج کے دن ایٹمی دھماکے کرکے پوری دنیا میں پاکستان کا نام روشن کیا ، عقیل خان

اسلام آباد : کالمسٹ کونسل آف پاکستان کے مرکزی سینئر نائب صدر اور ایڈیٹر پاک نیوز لائیو عقیل خان نے یوم تکبیرکے موقع پر اپنے بیان میں کہا کہ آج کا دن پاکستان کی تاریخ میں بہت اہمیت کا حامل ہے کیونکہ…

چیئرمین نیٹو ملٹری کمیٹی کی جنرل اشفاق پرویز کیانی سے ملاقات

چیئرمین نیٹو ملٹری کمیٹی کی جنرل اشفاق پرویز کیانی سے ملاقات

راولپنڈی (جیوڈیسک) نیٹو ملٹری کمیٹی کے چیئرمین جنرل نڈ بلٹرز نے آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل خالد شمیم وائیں سے الگ الگ ملاقات کی اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔…

مزید 13 الیکشن ٹربیونلز قائم کرنے کا فیصلہ ، تعداد 27 ہو جائے گی

مزید 13 الیکشن ٹربیونلز قائم کرنے کا فیصلہ ، تعداد 27 ہو جائے گی

اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن نے انتخابی عذرداریوں کی سماعت کے لیے مزید 13 الیکشن ٹریبونلز کے قیام کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا جس کے بعد ٹربیونلز کی تعداد 27 ہو جائے گی۔ الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ انتخابی عذرداریوں…

طالبان سے مذاکرات کیخلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر

طالبان سے مذاکرات کیخلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر

اسلام آباد (جیوڈیسک) مذاکرات طالبان کی اخلاقی برتری کیلئے رچائے جا رہے ہیں ، افواج کو حکم دیا جائے کہ کسی جماعت کو دشمن سے مذاکرات کی اجازت نہ دے، درخواست گزار سپریم کورٹ آف پاکستان میں طالبان اور حکومت کے درمیان…

رینٹل پاور فیصلے کا حشر دیکھ لیا ، حکم دیں تو عمل کون کریگا

رینٹل پاور فیصلے کا حشر دیکھ لیا ، حکم دیں تو عمل کون کریگا

اسلام آباد (جیوڈیسک) نندی پور ، چیچو کی ملیاں پاور پراجیکٹس کیس میں سپریم کورٹ وزارت پانی و بجلی کے حکام پر برس پڑی۔ چیف جسٹس کہتے ہیں کہ رینٹل پاور فیصلے کا حشر دیکھ لیا، حکم دیں تو عمل کون کریگا۔…

اسلام آباد ایئرپورٹ پر رن وے کی مرمت کا کام شروع

اسلام آباد ایئرپورٹ پر رن وے کی مرمت کا کام شروع

شہید بے نظیر بھٹو اسلام آباد ایئرپورٹ کو آج سے پہر 3 بجے سے تمام پروازوں کیلئے 6گھنٹے کیلئے بند کردیا جائے گا۔ رن وے انتہائی خطرناک ہونے کی وجہ سے مرمت کا کام روزانہ کی بنیاد پر مختلف اوقات کار میں…

چیئرمین نیب فصیح بخاری کی تقرری کالعدم قرار

چیئرمین نیب فصیح بخاری کی تقرری کالعدم قرار

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بینچ نے چیئرمین نیب فصیح بخاری کی تقرری کو کالعدم قرار دیدیا ،فیصلے کے بعد سابق چیئرمین نیب نے میڈیا کے سوالوں کا جواب دینے سے انکار کر دیا۔ سپریم کورٹ نے…