کراچی : بلڈنگ میں آتشزدگی، جان بچانے کیلئے کودنے والا شخص چل بسا

کراچی : بلڈنگ میں آتشزدگی، جان بچانے کیلئے کودنے والا شخص چل بسا

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں زینب مارکیٹ کے قریب عمارت میں آگ لگ گئی ، فائر بریگیڈ وقت پر نہ پہنچ سکی۔ ایک شخص جان بچانے کے لیے عمارت سے کودکر جانبر نہ ہوسکا۔ عبد اللہ ہارون روڈ پر واقع اسٹیٹ لائف بلڈنگ…

بے نظیر کی شہادت کے بعد سرکاری زمینوں کی منتقلی غیر قانونی قرار

بے نظیر کی شہادت کے بعد سرکاری زمینوں کی منتقلی غیر قانونی قرار

کراچی (جیوڈیسک) سپریم کورٹ کی کراچی رجسٹری نے کراچی بدامنی کیس کی سماعت کے دوران بے نظیر کی شہادت کے بعد سے تمام سرکاری زمینوں کی منتقلی کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے محکمہ ریونیو کو زمین کی منتقلی سے روک دیا…

کراچی : کثیرالمنزلہ عمارت میں آگ لگ گئی

کراچی : کثیرالمنزلہ عمارت میں آگ لگ گئی

کراچی(جیوڈیسک)کراچی کے علاقے زینب مارکیٹ کے سامنے واقع اسٹیٹ لائف بلڈنگ میں آگ لگ گئی۔آگ سے بچنے کی کوشش میں ایک شخص نے عمارت سے باہر نکلنے کی کوشش کی تاہم وہ اپنا توازن برقرار نہ رکھ سکا اور آٹھویں منزل سے…

سندھ میں سی این جی مزید دو روز بند

سندھ میں سی این جی مزید دو روز بند

سندھ (جیوڈیسک)سندھ میں لوڈ منیجمنٹ پلان کے تحت دو دن کے لیئے سی این جی اسٹیشنز بند جبکہ لاہور سمیت پنجاب کے دیگر اضلاع میں گیس لوڈ مینجمنٹ پلان کے تحت بند کیے گئے سی این جی اسٹیشنز کا آج تیسرا روز…

عوام کو مسائل سے نجات اور خوشحال معاشرے کی تشکیل کو یقینی بنایا جائے ، معین عامر پیرزادہ

کراچی : حق پرست رکن صوبائی اسمبلی معین عامر پیر زادہ نے کہا ہے کہ شہر کراچی کی طرح ملک بھر میںترقی کا جال بچھا کر عوام کو مسائل سے نجات اور خوشحال معاشرے کی تشکیل کو عوامی تعاون کے زریعے یقینی…

دوہری شہریت نئے حلف نامے،ایم کیو ایم کی جانب سے درخواست دائر

دوہری شہریت نئے حلف نامے،ایم کیو ایم کی جانب سے درخواست دائر

ایم کیو ایم(جیوڈیسک)ایم کیو ایم کی جانب سے ڈاکٹر فارق ستار نے دوہری شہریت کے حوالے سے نئے حلف نامے جمع کروائے جانے کے حکم کے حوالے سے ایک آئینی درخواست دائر کر دی ہے۔درخواست میں انہوں نے موقف اختیار کیا ہے…

الطاف حسین کے ویژن پر عمل کرتے ہوئے فرقہ واریت کے خاتمے اور اتحاد و بین المسلمین کے فروغ کے لئے کردار ادا کر رہی ہے۔ اقبال محمد علی خان

کراچی (ارشد محمد) حق پرست رکن قومی اسمبلی اقبال محمد علی خان نے کہا ہے کہ عشرہ محرم الحرام کے دوران اتحاد و یکجہتی اور فرقہ ورانہ ہم آہنگی کا فیقد المثال مظاہرے پرتمام مکاتب فکر کے علماء اکرام اور عوام کو…

کراچی : مختلف واقعات میں خاتون جاں بحق ، ایک شخص زخمی

کراچی : مختلف واقعات میں خاتون جاں بحق ، ایک شخص زخمی

کراچی (جیوڈیسک)کراچی میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں خاتون جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہوگیا۔ کراچی میں سرجانی ٹاؤن فیز 2 کیفلیٹ سے خاتون کی لاش برآمد ہوئی ۔ پولیس کے مطابق 27 سالہ مقتولہ عروج قادری کو سر پر چوٹ…

سانحہ بلدیہ ٹاؤن ، فیکٹری مالکان 3 دسمبر کو عدالت میں طلب

سانحہ بلدیہ ٹاؤن ، فیکٹری مالکان 3 دسمبر کو عدالت میں طلب

سندھ ہائیکورٹ (جیوڈیسک) سندھ ہائیکورٹ نے سانحہ بلدیہ ٹاؤن کیس میں ملوث فیکٹری مالکان کو تین دسمبر کو طلب کرلیا۔ سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس مقبول باقر اور جسٹس غلام سرور کورائی پر مشتمل ڈویژن بینچ نے سانحہ بلدیہ ٹاؤن کے خلاف…

کراچی : مختلف علاقوں سے کالعدم تنظیم کا رکن اور ٹارگٹ کلر گرفتار

کراچی : مختلف علاقوں سے کالعدم تنظیم کا رکن اور ٹارگٹ کلر گرفتار

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے مختلف علاقوں اورنگی ٹان اور سائٹ سیحساس اداروں نے مبینہ دہشت گرد کو گرفتار کرلیا ۔ اورنگی ٹاؤن کے علاقے داتا نگر میں رات گئے حساس ادارے نے کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے رکن انیس الرحمان کو…

حضرت امام حسین علیہ السلام کی قربانی انسانیت کیلئے مشعل راہ ہے۔شیخ محمد افضل

حضرت امام حسین علیہ السلام کی قربانی انسانیت کیلئے مشعل راہ ہے۔شیخ محمد افضل

کراچی : صوبائی وزیرماحولیات شیخ محمد افضل نے کہا کہ حضرت امام حسین علیہ السلام کی قربانی انسانیت کیلئے مشعل راہ ہے آپ کی شہادت امن پسندی کی ایک روشن مثال ہے جو ہمیں درس دیتی ہے کہ بڑے بڑے ظالم اور…

ایم کیو ایم شاہ فیصل سیکٹر کے زیر اہتمام قائم کیمپ پر ایم این اے اقبال محمد علی خان اور ایم کیو ایم تنظیمی کمیٹی و شاہ فیصل سیکٹر کے ذمہ داران موجود ہیں

ایم کیو ایم شاہ فیصل سیکٹر کے زیر اہتمام قائم کیمپ پر ایم این اے اقبال محمد علی خان اور ایم کیو ایم تنظیمی کمیٹی و شاہ فیصل سیکٹر کے ذمہ داران موجود ہیں

قائد تحریک محترم الطاف حسین کی ہدایت پر یم عاشور کے موقع پر ماتمی اعزاداران کو طبی سہولیات کی فراہمی کیلئے ایم کیو ایم شاہ فیصل سیکٹر کے زیر اہتمام قائم کیمپ پر ایم این اے اقبال محمد علی خان، رکن صوبائی…

سندھ : اسلحہ لائسنس اجرا کی نئی پالیسی، کم از کم عمر 25 سال مقرر

سندھ : اسلحہ لائسنس اجرا کی نئی پالیسی، کم از کم عمر 25 سال مقرر

سندھ(جیوڈیسک)محکمہ داخلہ سندھ نے سپریم کورٹ کے حکم پر اسلحہ لائسنس کے اجرا کیلئے نئی پالیسی جاری کر دی جس کے تحت پچیس سال سے کم عمر افراد کو اسلحہ لائسنس جاری نہیں ہوگا۔ یہ بات محکمہ داخلہ سندھ نے سپریم کورٹ…

کراچی بدامنی کیس: ڈی جی رینجرز کل عدالت میں طلب

کراچی بدامنی کیس: ڈی جی رینجرز کل عدالت میں طلب

کراچی (جیوڈیسک)سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں کراچی بدامنی پر از خود نوٹس پر دیئے گئے فیصلے پر عمل درآمد کی سماعت جاری ہے، سپریم کورٹ نے ڈی جی رینجرز کو کل طلب کرلیا، ریوینیو افسر کی سرزنش کی گئی۔ کیس کی سماعت…

عید الاضحی کے بعد عشرہ محرم الحرام کے دوران بلا تفریق رنگ و نسل عوامی خدمت میں شاہ فیصل ٹاؤن بازی لے گیا

کراچی : عید الاضحی کے بعد عشرہ محرم الحرام کے دوران بلا تفریق رنگ و نسل عوامی خدمت میں ٹاؤن میونسپل ایڈمنسٹریشن شاہ فیصل ٹاؤن بازی لے گیا یکم تا 10محرم الحرام تک عزداروں کو بلدیاتی سہولیات کی فراہمی کے حوالے سے…

کراچی : ملیر سٹی میں بم دھماکہ ، ایک شخص جاں بحق ، چار زخمی

کراچی : ملیر سٹی میں بم دھماکہ ، ایک شخص جاں بحق ، چار زخمی

کراچی (جیوڈیسک) ملیر سٹی میں محبت نگر کے قریب ریموٹ کنٹرول بم دھماکے سے ایک شخص جاں بحق اورتین زخمی ہوگئے ۔عینی شاہدین کے مطابق دھماکا سیمنٹ کے بلاک بنانے کے تھیلے میں ہوا۔ دھماکا اس قدر شدید تھا کہ اس کی…

کراچی بدامنی کیس کی سماعت آج پھر ہوگی

کراچی بدامنی کیس کی سماعت آج پھر ہوگی

کراچی سپریم کورٹ (جیوڈیسک) سپریم کورٹ کا لارجر بنچ آج صبح کراچی بدامنی کیس کی ایک مرتبہ پھر سماعت شروع کر رہا ہے۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں جسٹس انور ظہیر جمالی کی سربراہی میں قائم پانچ رکنی بینچ کراچی میں امن…

ڈی آئی خان دھماکا : الطاف حسین کا اظہار مذمت

ڈی آئی خان دھماکا : الطاف حسین کا اظہار مذمت

متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے ڈیرہ اسماعیل خان میں ماتمی جلوس کے قریب بم دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے جاں بحق اور زخمی ہونے والے افراد کے لئے دلی رنج اور دکھ کا اظہار کیا ہے۔ یوم عاشور کے…

لاہور، کراچی سمیت کئی شہروں میں موبائل فون سروس بند

لاہور، کراچی سمیت کئی شہروں میں موبائل فون سروس بند

لاہور، کراچی (جیوڈیسک) یوم عاشور کے موقع پر دہشت گردی کے خطرے کیپیش نظرلاہور، کراچی اور پشاور سمیت 50 سے زائد شہروں میں موبائل اور پی ٹی سی ایل وائرلیس فون سروس رات بارہ بجے تک بند کر دی گئی۔ موبائل فون…

کراچی میں بارود سے بھری گاڑی پکڑی گئی

کراچی میں بارود سے بھری گاڑی پکڑی گئی

کراچی (جیوڈیسک) سی آئی ڈی پولیس نے منگھو پیر میں چھاپہ مار کر بارود سے بھری گاڑی پکڑ لی ۔گاڑی سے بارود کے ساتھ دیگر سامان بھی برآمد ہوا ہے جس کو دھماکے میں استعمال کیا جاسکتا تھا ۔پولیس کے مقابلے کے…

امام حسین علیہ السلام نے انسان کو فاسق و فاجر اور ظالم حکمرانوں کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کرنے کا سلیقہ سکھایا ، محمد سمیع خان

ایڈمنسٹریٹر/ چیف آفیسر کورنگی ٹاؤن محمد سمیع خان نے کہا کہ امام حسین علیہ السلام نے انسان کو فاسق و فاجر اور ظالم حکمرانوں کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کرنے کا سلیقہ سکھایا امام عالی مقام کا قیام اور تحریک…

ٹائون انتظامیہ عوام کی خدمت کیلئے شب وروز کوشاں ہیں اور کورنگی کی عوام کی بہتر خدمت کرنا ہمارا اولین ترجیحات میں شامل ہے۔ سمیع خان

ٹائون انتظامیہ عوام کی خدمت کیلئے شب وروز کوشاں ہیں اور کورنگی کی عوام کی بہتر خدمت کرنا ہمارا اولین ترجیحات میں شامل ہے۔ سمیع خان

کراچی : ایڈمنسٹریٹر/ چیف آفیسر کورنگی ٹائون محمد سمیع خان نے کہا کہ ٹائون انتظامیہ عوام کی خدمت کیلئے شب وروز کوشاں ہیں اور کورنگی کی عوام کی بہتر خدمت کرنا ہمارا اولین ترجیحات میں شامل ہے اور ہم عوام کی بلاامتیاز…

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں ملا جلا رجحان

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں ملا جلا رجحان

کراچی(جیوڈیسک)عاشورہ کی چھٹیوں سے قبل کاروباری ہفتے کے آخری دن کراچی اسٹاک مارکیٹ میں ملا جلا رجحان دیکھا گیا۔ مارکیٹ کے آغاز پر انڈیکس سولہ ہزار تین سو کی نفسیاتی حد عبور کر گیا تھا تاہم پرافٹ ٹیکنگ کے باعث یہ سطح…

فوج کو تین دن کیلئے سٹینڈ بائی پر رکھا ہے،وزیر اعلی سندھ

فوج کو تین دن کیلئے سٹینڈ بائی پر رکھا ہے،وزیر اعلی سندھ

وزیر اعلی سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ کوشش ہے کہ تین دن سکون سے گزر جائیں ۔ انھوں نے کہا کہ فوج کو تین دن کیلئے سٹینڈ بائی پر رکھا گیا ہے ۔ سندھ حکومت امن و امان…