شیخ محمد افضل نے محمد سمیع خان کے ہمراہ محرم الحرام کے سلسلے میں بر آمد ہونے والے عزا درارن حسین کے جلوس میں شرکت کی

کراچی : صوبائی وزیر شیخ محمد افضل (خالد عمر) نے حق پرست رکن صوبائی اسمبلی محمد علیم الرحمن اور ایڈمنسٹریٹر / چیف آفیسر کورنگی ٹاؤن محمد سمیع خان کے ہمراہ محرم الحرام کے سلسلے میں بر آمد ہونے والے عزا درارن حسین…

کراچی : فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ، ایک ٹرک جلا دیا گیا

کراچی : فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ، ایک ٹرک جلا دیا گیا

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا، سیکورٹی ہائی الرٹ کے باوجود نامعلوم افراد نے ایک ٹرک جلا دیا۔ کراچی میں سپر ہائی وے افغان کیمپ کے قریب نا معلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں…

کراچی : امام بارگاہ دھماکے کا مقدمہ درج نہ کیا جا سکا

کراچی : امام بارگاہ دھماکے کا مقدمہ درج نہ کیا جا سکا

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں تحقیقاتی ٹیم نے امام بارگاہ کے قریب دھماکے کے شواہد جمع کرلیے ہیں تاہم ابھی تک مقدمہ درج نہیں کیا جا سکا ۔ کراچی کے علاقے عباس ٹاؤن میں امام بارگاہ کے قریب دھماکے کی جگہ پر آج…

روئی کی پیداوار میں سات فیصد اضافہ

روئی کی پیداوار میں سات فیصد اضافہ

سندھ(جیوڈیسک)ملک میں روئی کی پیداوار میں سات فیصد اضافہ ہوگیا۔پی سی جی اے کے مطابق پندرہ نومبر کو روئی کی پیداوار پچاسی لاکھ انیس ہزار بیلز رہی۔ سندھ کی پیداوار اڑتالیس فیصد اضافے سے ستائیس لاکھ چھیانوے ہزار بیلز رہی۔ گزشتہ سیزن…

اسرائیلی جارحیت کے خلاف پاکستان کے کئی شہروں میں احتجاج

اسرائیلی جارحیت کے خلاف پاکستان کے کئی شہروں میں احتجاج

غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف پاکستان کے کئی شہروں میں بھی احتجاجی مظاہرے کیے گئے ۔ غزہ پر اسرائیلی جارحیت اور اس کے نتیجے میں درجنوں فلسطینوں کی شہادت پر پاکستانی بھی سراپا احتجاج ہیں ۔۔ کراچی میں فلسطین فانڈیشن کے…

مسلم امہ ، امریکہ اور اسرائیل کے خلاف سخت کاروائی کرے،فلسطین فانڈیشن

مسلم امہ ، امریکہ اور اسرائیل کے خلاف سخت کاروائی کرے،فلسطین فانڈیشن

کراچی مسلم امہ غزہ پر غاصب صیہونی ریاست اسرائیل کے دہشت گردانہ حملوں کے خلاف امریکہ اور اسرائیل کے خلاف سخت کاروائی کرے۔اسرائیل کا وجود انسانیت کے لئے زہر قاتل اور دنیا کے امن کے لئے خطرہ ہے،نابودی نا گزیر ہے۔ان خیالات…

کراچی: عباس ٹاون میں امام بارگاہ مصطفی کے قریب دھماکا،2 ہلاک

کراچی: عباس ٹاون میں امام بارگاہ مصطفی کے قریب دھماکا،2 ہلاک

کراچی کراچی کے علاقے عباس ٹاون میں امام بارگاہ مصطفی کے قریب دھماکا ہوا ہے جس میں2افراد جاں بحق اور 15 سے زائد افراد زخمی ہوگئے ہیں جبکہ دھماکے کی شدت کے باعث ہلاکتوں کا بھی خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے…

الطاف حسین کے ویژن پر عمل کرتے ہوئے بلا تفریق رنگ و نسل عوامی خدمت کے زریعے عوامی زندگیوں میں انقلابی تبدیلی لائیں گے ۔ نشاط ضیاء قادری

کراچی (ارشد محمد) شاہ فیصل ٹاؤن یونین کونسل نمبر1اور2کے علاقے شاہ فیصل کالونی نمبر4اور سادات کالونی میںحق پرست رکن صوبائی اسمبلی ڈاکٹر ندیم مقبول کے ترقیاتی فنڈز کے زریعے فراہمی ونکاسی آب کے لائنوں کی تنصیب کے بعد سڑکوں کی تعمیر ومرمت…

کراچی :گیس سلنڈر دھماکے سے ایک شخص جاں بحق ، سات افراد زخمی

کراچی :گیس سلنڈر دھماکے سے ایک شخص جاں بحق ، سات افراد زخمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں ابوالحسن اصفہانی روڈ پر گیس سلنڈر پھٹنے سے دھماکے میں ایک شخص جاں بحق اورسات افراد زخمی ہوگئے ہیں ۔ گیس سلنڈر دھماکہ اس قدر شدید تھا کہ اس سے آس پاس کی عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے…

کراچی : پیرول پر رہا 35 ملزموں کی فوری گرفتاری کے احکامات

کراچی : پیرول پر رہا 35 ملزموں کی فوری گرفتاری کے احکامات

کراچی (جیوڈیسک) انسپکٹر جنرل سندھ پولیس فیاض لغاری نے سی آئی ڈی پولیس کو پیرول پر رہا کئے جانے والے پینتیس ملزموں کی فوری گرفتاری کا حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ میں کراچی بدامنی کیس کی سماعت کے دوران بتایا گیا تھا…

علما محرم میں فرقہ وارانہ ہم آہنگی کا مظاہرہ کریں ، الطاف حسین

علما محرم میں فرقہ وارانہ ہم آہنگی کا مظاہرہ کریں ، الطاف حسین

لندن (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ علمائے کرام محرم الحرام میں فرقہ وارانہ ہم آہنگی کا مثالی مظاہرہ کر کے گھنانی سازشوں کو ایک بار پھرناکام بنا دیں۔ لندن سے جاری بیان میں الطاف حسین…

کراچی میں محرم پر سخت سکیورٹی، پولیس ، رینجرز کا مشترکہ فلیگ مارچ

کراچی میں محرم پر سخت سکیورٹی، پولیس ، رینجرز کا مشترکہ فلیگ مارچ

کراچی (جیوڈیسک)کراچی میں محرم الحرام کے موقع پر سیکورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں ۔شہر کے مختلف علاقوں میں پولیس رینجرز نے مشترکہ فلیگ مارچ کیا۔ کراچی کے علاقے غریب آباد سے ڈسٹرکٹ ویسٹ کی پولیس اور رینجرز نے فلیگ مارچ…

شاہ فیصل ٹاؤن میں عشرہ محرم الحرام کے ماتمی جلوس کے روٹس کو نو پارکنگ زون قرار دے دیا گیا

کراچی (ارشد محمد) شاہ فیصل ٹاؤن میں عشرہ محرم الحرام کے انتظامات کے سلسلے میں ایام اعزاء پر برآمد ہونے والے جلوسوں کے روٹس پر صفائی وستھرائی اور روشنی کے انتظامات کی بہتری کی انجام دینے کے ساتھ ساتھ امام بارگاہوں کے…

چیف آفیسر کورنگی ٹائون محمد سمیع خان نے کورنگی کی مختلف امام بارگاہوں کا دورہ کیا

چیف آفیسر کورنگی ٹائون محمد سمیع خان نے کورنگی کی مختلف امام بارگاہوں کا دورہ کیا

کراچی :ایڈمنسٹریٹر/ چیف آفیسر کورنگی ٹائون محمد سمیع خان نے کورنگی کی مختلف امام بارگاہوں کا دورہ کیا اور امام بارگاہ کے منتظمین سے امن وامان اور بلدیاتی سہولیات کے حوالے سے ملاقات کیں انہوں نے مزید کہا کہ کہ ٹائون میں…

9 اور 10 محرم کو فوج اسٹینڈ بائی رہے گی، شرجیل میمن

9 اور 10 محرم کو فوج اسٹینڈ بائی رہے گی، شرجیل میمن

سندھ(جیوڈیسک) وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ گواہوں کے تحفظ کیلئے محکمہ داخلہ کو ایک کروڑ روپے دیئے گئے ہیں، محرم کے بعد اسلحہ لائسنسز کی مکمل اسکروٹنی کی جائے گی۔ نو اور دس محرم کو فوج اسٹینڈ بائی…

کراچی : فائرنگ کے مختلف واقعات میں ایک شخص جاں بحق ، ایک زخمی

کراچی : فائرنگ کے مختلف واقعات میں ایک شخص جاں بحق ، ایک زخمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا۔ دوسری جانب رینجرز نے ٹارگٹڈ آپریشن کر کے سات افراد کو حراست میں لے لیا۔صدر کے علاقے میں زینب مارکیٹ کے قریب فائرنگ سے چوکیدار میر گل…

کراچی میں موٹرسائیکل پر پابندی کا نوٹیفیکیشن واپس لے لیا گیا

کراچی میں موٹرسائیکل پر پابندی کا نوٹیفیکیشن واپس لے لیا گیا

کراچی (جیوڈیسک)سندھ ہائی کورٹ کے موٹر سائیکل پر پابندی کو معطل کرنے کے احکامات کی تعمیل کرتے ہوئے صوبائی حکومت نے نوٹیفکیشن واپس لے لیا جبکہ ایڈیشنل چیف سیکریٹری داخلہ وسیم احمد نے عدالت کو بتایا کہ حکومت سندھ نے دکانیں بند…

اتحاد و بین المسلمین کو فروغ دیا جائے ،فرقہ ورانہ ہم آہنگی کے لئے تمام مکاتب فکر کے لوگوں کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔ اقبال محمد علی خان

اتحاد و بین المسلمین کو فروغ دیا جائے ،فرقہ ورانہ ہم آہنگی کے لئے تمام مکاتب فکر کے لوگوں کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔ اقبال محمد علی خان

کراچی : شاہ فیصل ٹائون میں محرم الحرام کے دوران اعزاداروں کو بلدیاتی سہولیات حوالے سے تمام تر انتظامات مکمل ،عشرہ محرم کے دوران بروقت سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنا نے کے لئے ٹائون میونسپل ایڈمنسٹریشن میں میونسپل ایمرجنسی کا نفاذ…

کراچی ، کوئٹہ سمیت متعدد شہروں میں موبائل سروس معطل

کراچی ، کوئٹہ سمیت متعدد شہروں میں موبائل سروس معطل

کراچی(جیوڈیسک)یکم محرم کو کراچی، کوئٹہ سمیت ملک کے متعدد شہروں میں موبائل سروس معطل کر دی گئی جس سے شہریوں کو رابطے میں مشکلات کا سامنا ہے۔ وزیر داخلہ رحمان ملک کو عید الفطر اور عید الاضحی کے بعد محرم الحرام کے…

محرم الحرام میں عزاداران حسین کو ہر سال کی طرح امسال بھی مثالی بلدیاتی سہولیات فراہم کی جائیں گی۔سمیع خان

محرم الحرام میں عزاداران حسین کو ہر سال کی طرح امسال بھی مثالی بلدیاتی سہولیات فراہم کی جائیں گی۔سمیع خان

کراچی :ایڈمنسٹریٹر/ چیف آفیسر کورنگی ٹائون محمد سمیع خان نے کہا کہ محرم الحرام میں عزاداران حسین کو ہر سال کی طرح امسال بھی مثالی بلدیاتی سہولیات فراہم کی جائیں گی کورنگی کی تمام امام بارگاہوں، مسجدوں اور جلوس کے گذر گاہوں،…

کراچی: تاجروں نے دکانیں جلد بند کرنے کا حکومتی فیصلہ مسترد کر دیا

کراچی: تاجروں نے دکانیں جلد بند کرنے کا حکومتی فیصلہ مسترد کر دیا

کراچی(جیوڈیسک)کراچی کے تاجروں نے آج دکانیں جلد بند کرنے کے حکومتی فیصلے کو مسترد کر دیا۔ کراچی تاجر اتحاد کے صدر عتیق میر کا کہنا ہے کہ وزارت داخلہ کی طرف دکانیں اور کاروباری مراکز صبح 10 بجے سے شام 5 بجے…

دہشتگردی میں ملوث افراد کو دیکھتے ہی گولی مارنے کا حکم

دہشتگردی میں ملوث افراد کو دیکھتے ہی گولی مارنے کا حکم

کراچی(جیوڈیسک)فائرنگ اور دہشتگردی کے واقعات میں ملوث افراد کو دیکھتے ہی گولی مارنے کا حکم، کراچی اور کوئٹہ میں ڈبل سواری اور ہر قسم کا اسلحہ لے کر چلنے پر پابندی لگا دی گئی۔ وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے اعلان کیا…

کراچی اور کوئٹہ میں آج صبح 6 تا شام 7 موبائل فون بند

کراچی اور کوئٹہ میں آج صبح 6 تا شام 7 موبائل فون بند

کراچی (جیوڈیسک)کراچی اور کوئٹہ میں آج صبح چھ سے شام سات بجے تک موبائل فون سروس بند رکھنے کا فیصلہ بھی کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے یکم محرم الحرام کو سیکیورٹی خدشات کے باعث یہ فیصلہ کیا ہے کہ…

کراچی: پولیس اور رینجرز کی کارروائی، 28 افراد زیر حراست

کراچی: پولیس اور رینجرز کی کارروائی، 28 افراد زیر حراست

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں پولیس اور رینجرز کی مختلف کاروائیوں میں اٹھائیس مشتبہ افراد کو حراست میں لے کر اسلحہ برآمد کر لیا۔ رات گئے گلبرگ مدینہ کالونی میں رینجرز نے ٹارگٹڈ آپریشن کیا۔ آپریشن کے دوران رینجرز نے آٹھ مشتبہ افراد کو حراست…