بلدیاتی سہولیات کی فراہمی کے ساتھ پر سکون تعلیمی ماحول کے قیام اور جہالت کے خاتمے کے لئے جدوجہد کررہے ہیں ۔کمال مصطفی

کراچی (ارشد محمد) حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے کہا کہ متحدہ قومی موومنٹ قائد تحریک محترم الطاف حسین کے فکر و فلسفے پر عمل کرتے ہوئے ترقی اور عوامی خوشحالی کے ساتھ ملک سے جہالت کے خاتمے…

محرم الحرام کا چاند دیکھنے کیلئے اجلاس آج ہو گا

محرم الحرام کا چاند دیکھنے کیلئے اجلاس آج ہو گا

کراچی (جیوڈیسک)محرم الحرام کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج کراچی میں ہوگا۔ محرم الحرام کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیرمئن مفتی منیب الرحمن کی صدارت میں آج شام محکمہ موسمیات کراچی میں…

کراچی : فائرنگ اور پرتشدد واقعات،5 افراد ہلاک ہوگئے

کراچی : فائرنگ اور پرتشدد واقعات،5 افراد ہلاک ہوگئے

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں فائرنگ اور پر تشدد واقعات میں خاتون سمیت پانچ افراد جاں بحق ہوگئے. پولیس اور رینجرز نے بلدیہ ٹان اور عباس ٹاون میں سرچ آپریشن کے بعدسترہ مشتبہ افراد کو حراست میں لے کر اسلحہ برآمد کرلیا۔ پولیس کے مطابق…

معین عامر پیرزادہ کا محمد سمیع خان کے ہمرا یوسی 7 میں لائبریری کے تعمیراتی کام کا معائنہ

معین عامر پیرزادہ کا محمد سمیع خان کے ہمرا یوسی 7 میں لائبریری کے تعمیراتی کام کا معائنہ

کراچی : حق پر ست نمائندے قائد تحریک الطاف حسین بھائی کے فکروفلسفہ ، حقیقت پسندی وعملیت پسندی پر چلتے ہوئے ان کے احکامات کی روشنی میں ایسے اقدامات کر رہے ہیں جن سے لوگوں کے روزمرہ کے معمولات میں صحت مندانہ…

کراچی میں پرتشدد واقعات قابل تشویش ہیں، وزیراعظم

کراچی میں پرتشدد واقعات قابل تشویش ہیں، وزیراعظم

کراچی(جیوڈیسک)وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ کراچی میں پرتشدد واقعات قابل تشویش ہیں۔ شرپسند عناصر کراچی میں فرقہ واریت کو ہوا دینا چاہتے ہیں۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ دہشت گردی اور انتہاپسندی…

وزیر اعلی سندھ کا شہر کے مختلف علاقوں کا اچانک دورہ

وزیر اعلی سندھ کا شہر کے مختلف علاقوں کا اچانک دورہ

کراچی (جیوڈیسک)وزیراعلی سندھ نے کراچی کا دورہ کیا وزیراعلی سندھ قائم علی شاہ نے کراچی میں دو گھنٹے تک شہر کا دورہ کیا۔ پولیس ،رینجرز اورقانون نافذ کرنے والیاداروں کو ہدایت دی ہے کہ دہشتگردوں کو فوری گرفتارکیا جائے۔ کراچی میں امن…

صنعتی شعبے کے لیے گیس، غیر ملکی کمپنی سے معاہدہ

صنعتی شعبے کے لیے گیس، غیر ملکی کمپنی سے معاہدہ

سندھ(جیوڈیسک)صنعتی شعبے کو گیس کی فراہمی کے لیے پولینڈ کی کمپنی کے ساتھ معاہدہ کر لیا۔سندھ کے علاقے دادو سے گیس نکالنے کے لیے پولینڈ آئل اینڈ گیس کمپنی، پاکستان پیٹرولیم کمپنی اور سوئی سدرن گیس کمپنی کے درمیان معاہدے پر دستخط…

کراچی میں پولیس اور رینجرز ناکام، آج بھی 5 گھر اجڑ گئے

کراچی میں پولیس اور رینجرز ناکام، آج بھی 5 گھر اجڑ گئے

کراچی (جیوڈیسک)کراچی میں ٹارگٹ کلنگ رکنے کا نام ہی نہیں لے رہی ۔ پولیس اور رینجرز شہریوں کو تحفظ دینے میں ناکام ہیں ۔ آج بھی فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں 5 افراد جاں بحق ہو گئے۔ کورنگی سیکٹر 51 سی میں…

شاہ فیصل ٹاؤن میں انسداد ڈینگی مہم کا آغاز

کراچی (ارشد محمد) شاہ فیصل ٹاؤن میں انسداد ملیریا و ڈینگی مہم کا آغاز ،22اسپرے وہیکل مشین کے زریعے شاہ فیصل ٹائون کی 7یونین کونسل می بیک وقت جراثیم کش ادویات کا اسپرے انجام دیا گیا حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط…

ذیابیطس سے آگاہی کے حوالے سے تقریب مورخہ 14نومبر2012ء کو لیاقت نیشنل ہسپتال میں منعقد ہوگا

کراچی: لیاقت نیشنل و میڈیکل کالج ڈیپارٹمنٹ آف ذیابیطس وائنڈو کرائیولوجی کے زیر اہتمام ذیابیطس کے عالمی دن کے حوالے سے “مرض ذیابیطس سے آگاہی سے متعلق “تقریب مورخہ 14نومبر2012ء بروز بدھ صبح 11بجے منعقد ہوگا جس میں ذیابیطس کے بنیادی حقائق…

محمد سمیع خان کی زیر صدارت محرم الحرام کے انتظامات کا جائزہ لینے کے سلسلے میں ایک اجلاس منعقد ہوا

کرا چی : صوبائی وزیر شیخ محمد افضل ( خالد عمر )، حق پرست رکن صوبائی اسمبلی معین عامر پیر زادہ ،محمد علیم الرحمن اور ایڈمنسٹریٹر / چیف آفیسر کورنگی ٹاؤن محمد سمیع خان کی زیر صدارت محر م الحرام کے انتظامات…

کراچی : گورنر کی زیر صدارت امن وامان کی صورت حال پر اجلاس

کراچی : گورنر کی زیر صدارت امن وامان کی صورت حال پر اجلاس

کراچی (جیوڈیسک) گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو ہدایت کی ہے کہ کراچی میں امن و امان کے لئیاقدامات کو فول پروف بنایا جائے اور عوام میں تحفظ کا احساس پیدا کیا جائے۔محرم الحرام کی…

کراچی : ہندو برادری آج دیوالی کا تہوار منا رہی ہے

کراچی : ہندو برادری آج دیوالی کا تہوار منا رہی ہے

کراچی (جیوڈیسک) ہندو برادری پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج دیوالی کا تہوار منا رہی ہے، کراچی میں مختلف مقامات پر تقریبات کا انعقاد کیا گیا۔دیوالی کا تہوار منانے کے لئے بڑی تعداد میں ہندو برادری کے افراد کلفٹن میں اکٹھے ہوئے۔…

کراچی : سچل سے ٹارگٹ کلر کی نشاندہی پر 8 دہشت گرد گرفتار

کراچی : سچل سے ٹارگٹ کلر کی نشاندہی پر 8 دہشت گرد گرفتار

کراچی کے علاقے سچل سے سی آئی ڈی پولیس نے مبینہ ٹارگٹ کلر کو گرفتارکر لیا جس کی نشاندہی پر 8 دہشت گرد پکڑے گئے، دیگر علاقوں میں کارروائی کے دوران 23 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ایس ایس پی…

کراچی کی خراب صورتحال میں فوجی مداخلت کا خدشہ ، امریکی رپورٹ

کراچی کی خراب صورتحال میں فوجی مداخلت کا خدشہ ، امریکی رپورٹ

کراچی (جیوڈیسک) امریکی تھنک ٹینک “یونائیٹڈ سٹیٹس آف پیس” نے کراچی میں جاری قتل و غارت کے کھیل کو خود پاکستان میں امن کے حوالہ سے خطرناک قرار دیدیا اور واضح کیا ہے کہ قتل و غارت کا یہ رجحان آنے والے…

کراچی : فائرنگ اور تشدد کے واقعات میں مزید 10 افراد جاں بحق

کراچی : فائرنگ اور تشدد کے واقعات میں مزید 10 افراد جاں بحق

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں مزید دس افراد لقمہ اجل بنا دیئے گئے، سہراب گوٹھ میں پولیس چوکی پر دستی بم حملے میں دو اہلکار زخمی ہو گئے۔ ڈالمیا میں سرچ آپریشن کے دوران 6 افراد کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کر لیا گیا۔…

نشاط ضیاء قادری کے ترقی فنڈز سے شاہ فیصل ٹاؤن UC-6 میں گلیوں کی تعمیر اتی کام کا آغاز

کراچی (ارشد محمد) حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے کہا ہے کہ قائد تحریک محترم الطاف حسین کے ویژن پر عمل کرتے ہوئے بلا تفریق رنگ و نسل عوامی خدمت اور تمام علاقوں میں یکساں ترقیاتی عمل کی…

سونے کی فی تولہ قیمت میں چار سو روپے کا اضافہ

سونے کی فی تولہ قیمت میں چار سو روپے کا اضافہ

سندھ (جیوڈیسک) عالمی منڈی میں قیمت بڑھنے کے زیر اثر پاکستان میں ہفتے کو سونے کی فی تولہ قیمت میں چار سو روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ عالمی منڈی میں فی اونس سونے کی قیمت سترہ ڈالر کے اضافے سے سترہ…

ذیا بطیس ایسوسی ایشن آف پاکستان اور WHO کراچی سینٹر کے زیر اھتمام عالمی یوم کے موقع پر منعقدہ کانفرنس

ذیا بطیس ایسوسی ایشن آف پاکستان اور WHO کراچی سینٹر کے زیر اھتمام عالمی یوم کے موقع پر منعقدہ کانفرنس

کراچی (جیوڈیسک) ذیا بطیس ایسوسی ایشن آف پاکستان اور WHO کراچی سینٹر کے زیر اھتمام عالمی یوم کے موقع پر منعقدہ کانفرنس سے پروفیسر عبدالصمد شیرا خطاب کر رہے ہیں پروفیسر جعفری نقوی، پروفیسر صالح میمن اور پروفیسر زمان شیخ بھی اس…

شہریوں کے قاتل انسان کہلانے کے مستحق نہیں، الطاف حسین

شہریوں کے قاتل انسان کہلانے کے مستحق نہیں، الطاف حسین

ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ معصوم انسانوں کے قاتل انسان کہلانے کے مستحق نہیں۔ ایم کیوایم کے مرکز نائن زیرو پر رابطہ کمیٹی سے گفتگوکرتے الطاف حسین نے تمام سیکٹرز اور زونز کوہدایت کی کہ وہ…

کراچی : امن و امان کی صورتحال پر گورنر سندھ اور وزیر اعلی کی ملاقات

کراچی : امن و امان کی صورتحال پر گورنر سندھ اور وزیر اعلی کی ملاقات

کراچی (جیوڈیسک)کراچی میں امن و امان کی صورتحال پر گورنر سندھ اور وزیر اعلی کی ملاقات میں غفلت اور لاپرواہی برتنیوالے افسران اور عملے کے خلاف سخت تادیبی کارروائی کا فیصلہ کیا گیا۔گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان سے وزیراعلی سندھ سید…

کراچی : تینوں زون کے ڈی آئی جیز کو آئی جی کے شوکاز نوٹس

کراچی : تینوں زون کے ڈی آئی جیز کو آئی جی کے شوکاز نوٹس

کراچی (جیوڈیسک)کراچی میں امن وامان کی ناقص صورتحال پر آئی جی سندھ نے تینوں زون کے ڈی آئی جیز کو شوکاز نوٹس جاری کر دیئے ہیں۔آئی جی سندھ فیاض لغاری نے شہر میں امن و امان کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر اعلی…

کراچی : گولیوں نے مزید 14 زندگیوں کے چراغ گل کر دیئے

کراچی : گولیوں نے مزید 14 زندگیوں کے چراغ گل کر دیئے

کراچی (جیوڈیسک) شہر قائد میں گولی اور بارود کا کھیل بلا روک ٹوک جاری ہے، انسانی لاشے خزاں رسیدہ پتوں کی طرح گرتے رہے۔ گولیوں نے مزید 14 زندگیوں کے چراغ گل کر دیئے۔ صرف ایک گھنٹے میں 3 افراد کو قتل…

بیرسٹر اقبال حیدر انتقال کرگئے

بیرسٹر اقبال حیدر انتقال کرگئے

پاکستان میں حقوق انسانی کی تحریک ان کے انتقال سے ایک سرگرم کارکن سے محروم ہو گئی ہے۔پاکستان کے سابق وفاقی وزیر برائے قانون و انسانی حقوق، سابق سینیٹر اور انسانی حقوق کمیشن کے سابق شریک چیئرمین بیرسٹر اقبال حیدر کراچی میں…