سارے صوبوں کو ساتھ لے کر چلیں گے، اسپیکرقومی اسمبلی ایاز صادق

سارے صوبوں کو ساتھ لے کر چلیں گے، اسپیکرقومی اسمبلی ایاز صادق

لاہور (جیوڈیسک) لاہور اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کا کہنا ہے کہ سارے صوبوں کو ساتھ لے کر چلیں گے، بلوچستان، سندھ اور خیبرپختونخواہ میں بھی میٹرو بسیں چلائی جائیں گی، انہوں نے یہ بات رسول پارک لاہور میں مسلم لیگ ن کے کارکنوں کی جانب سے دیے گئے ناشتے کے موقع پر گفتگو میں […]

.....................................................

نوجوانوں کیلئے مراعات کا کریڈٹ عمران خان کو جاتاہے : چودھری شجاعت

نوجوانوں کیلئے مراعات کا کریڈٹ عمران خان کو جاتاہے : چودھری شجاعت

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ق کے صدر سینیٹر چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ بجٹ میں نوجوانوں کیلئے مراعات کا کریڈٹ عمران خان کو جاتا ہے۔ حکومت نے عمران خان کے پروگرام کا ایک حصہ پورا کر دیا ہے۔ لاہور سے جاری ایک بیان میں مسلم لیگ ق کے صدر چودھری شجاعت حسین […]

.....................................................

لاہور : شاہدرہ میں بجلی اور پانی نہ ملنے پر جی ٹی روڈ پر دھرنا

لاہور : شاہدرہ میں بجلی اور پانی نہ ملنے پر جی ٹی روڈ پر دھرنا

لاہور (جیوڈیسک) بجلی اور پانی کی عدم دستیابی کے خلاف لاہور کے علاقے شاہدرہ کے رہائشی چار گھنٹوں تک جی ٹی روڈ پر بیٹھے رہے۔ ٹریفک جام ہونے سے گاڑیوں کی میلوں لمبی قطاریں لگ گئیں۔ ویسے تو بجلی بحران نے پوری قوم کو ہی عذاب میں مبتلا کر رکھا ہے لیکن بعض جگہوں پر […]

.....................................................

پاکستان میں بھارتی سکھ یاتری دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک

پاکستان میں بھارتی سکھ یاتری دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک

لاہور (جیوڈیسک) بھارتی اخبار ہندوستان ٹائمز کے مطابق پاکستان میں ایک بھارتی سکھ یاتری دل کا دورہ پڑنے سے دم توڑ گیا، بھارت کے شہر دہلی کا رہائشی 69 سالہ جسویندر سنگھ پاکستان میں اپنے گرو کی برسی کی رسومات میں شرکت کرنے کے لئے پاکستان آیا تھا۔ گزشتہ روز لاہور میں ریل کے سفر […]

.....................................................

پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش، گرمی کی شدت میں قدرے کمی

پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش، گرمی کی شدت میں قدرے کمی

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش کے بعد گرمی کی شدت میں قدرے کمی واقع ہو ئی ہے۔ مظفر گڑھ اور گردونواح میں تیز ہوائیں چلنے کے بعد بادل خوب جم کے برسے جس سے ماحول نکھر گیا۔ چیچہ وطنی اور گردونواح میں رات سے ہی بارش وقفے وقفے سے جاری ہے۔ جس […]

.....................................................

مسائل کے انبار کے باوجود مسلم لیگ ن کی باہمت اور جرات مند حکومت ان مسائل کو حل کرے گی، رائوناصرعلی

لاہور : سینئر نائب صدر،مسلم لیگ ن لیبرونگ لاہور رائوناصر علی خاں مئیو، ایڈیشنل جنرل سیکرٹری چوہدری آس محمد میئو اور میڈیا سیکرٹری امتیاز علی شاکر نے کہا ہے کہ مخالفین کو شروع دن سے ہی حکومت کیخلاف تنقید کرنے کی بجائے کم ازکم دو سال تک حکومت کی کارکردگی کا انتظار کرنا چاہیے۔ پاکستان […]

.....................................................

لاہور: وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے میٹرو بس میں سفر کیا

لاہور: وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے میٹرو بس میں سفر کیا

لاہور (جیوڈیسک) وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے پنجاب کابینہ کے اراکین کے ہمراہ میٹرو بس میں سفر کیا۔ سول سیکرٹریٹ لاہور میں پنجاب کابینہ کے پہلے اجلاس میں شرکت کے لیے وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے ماڈل ٹان سے سول سیکرٹریٹ تک میٹرو بس میں عام شہریوں کے ہمراہ سفر کیا۔ وزیراعلی کے ہمراہ صوبائی […]

.....................................................

بجلی کا شارٹ فال 4 ہزار 200 میگاواٹ، لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ کم

بجلی کا شارٹ فال 4 ہزار 200 میگاواٹ، لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ کم

لاہور (جیوڈیسک) ملک میں بجلی کا شارٹ فال چار ہزار دو سو میگا واٹ ہو گیا۔ بارش کے بعد پیداوار میں اضافے اور طلب میں کمی کے بعد لوڈشیڈنگ کا دورانیہ دو گھنٹے کم کر دیا گیا۔ وزارت پانی و بجلی کے حکام کا کہنا ہے کہ بجلی کی پیداوار بارہ ہزار میگا واٹ جبکہ […]

.....................................................

وزیراعلی شہباز شریف کی صوبائی کابینہ کے اراکین کو مبارکباد

وزیراعلی شہباز شریف کی صوبائی کابینہ کے اراکین کو مبارکباد

لاہور (جیوڈیسک) لاہور وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف نے صوبائی کابینہ کے اراکین کو مبارک باددی ہے اور کہا ہے کہ عوام کے دکھوں کا مداوا کرنا ان کی اولین ذمہ داری ہے۔ لاہور سے جاری بیان میں وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے ہدایت کی کہ وزرا ا پنے دفاتر کے دروازے عوام کے لئے […]

.....................................................

لاہور : نہر میں ڈوبنے والوں کی تعداد بڑھنے لگی

لاہور : نہر میں ڈوبنے والوں کی تعداد بڑھنے لگی

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں نہر پر نہانے کے دوران ڈوب کر مرنے والوں کی تعداد بڑھنے پر ضلعی انتظامیہ حرکت میں آگئی۔ نہر کے انتہائی حساس مقامات پرنہانے پر پابندی عائد کر دی گئی۔ ریسکیو 1122 کے مطابق مئی میں پنجاب میں 74 افراد نہروں میں ڈوبے جس میں سے دس کا تعلق لاہور سے […]

.....................................................

شہباز شریف کی صدارت میں کابینہ کا پہلا اجلاس آج ہو گا

شہباز شریف کی صدارت میں کابینہ کا پہلا اجلاس آج ہو گا

لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کی زیر صدارت کابینہ کا پہلا اجلاس آج لاہور میں ہو گا۔ اجلاس میں صوبے میں جاری بجلی کے چھوٹے منصوبوں سے متعلق تفصیلی مشاورت کی جائے گی۔ اور ان کو مقررہ وقت میں پایہ تکمیل تک پہنچانے کے لیے ضروری اقدامات کا فیصلہ بھی کیا جائے گا۔ […]

.....................................................

لاہور ، اعظم مارکیٹ میں آتشزدگی ، لاکھوں روپے کا سامان جل گیا

لاہور ، اعظم مارکیٹ میں آتشزدگی ، لاکھوں روپے کا سامان جل گیا

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کی اعظم کلاتھ مارکیٹ میں کپڑیکی دوکانوں میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگنے سے لاکھوں روپے کا سامان جل گیا۔ اعظم کلاتھ مارکیٹ چونا منڈی کے قریب حسن پلازہ کی ایک دکان میں رات گئے اچانک آگ لگ گئی اور کچھ ہی لمحوں میں آس پاس کی دوکانوں کو بھی اپنی […]

.....................................................

آندھی اور بارش کے باعث حادثات ، خواتین سمیت 8 افراد جاں بحق

آندھی اور بارش کے باعث حادثات ، خواتین سمیت 8 افراد جاں بحق

لاہور (جیوڈیسک) سمیت مختلف شہروں میں تیز آندھی اور بارش کے باعث چھتیں اور دیواریں گرنے سے خواتین اور بچے سمیت آٹھ افرد جاں بحق ہو گئے۔ لاہور شاد باغ کے علاقے میں مکان کی دیوار گر گئی جس کے نتیجے میں سات سالہ بچہ جاں بحق اور چار افراد زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو […]

.....................................................

اب کوئی بچہ خسرے سے مرا تو وزیر اعلی کے خلاف کارروائی ہو گی، لاہور ہائی کورٹ

اب کوئی بچہ خسرے سے مرا تو وزیر اعلی کے خلاف کارروائی ہو گی، لاہور ہائی کورٹ

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت سے خسرہ کی وبا روکنے سے متعلق تیرہ جون کو تحریری رپورٹ طلب کرتے ہوئے قرار دیا کہ حکومت بن چکی مٹھائی بٹ چکی۔ اب اگر کوئی بچہ جاں بحق ہوا تو کارروائی وزیراعلی پنجاب اور صحت کے وزیر کیخلاف ہو گئی۔ عدالت نے ڈی جی ہیلتھ کی […]

.....................................................

توانائی کے بھارتی ماہرین کی شہباز شریف سے ملاقات

توانائی کے بھارتی ماہرین کی شہباز شریف سے ملاقات

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب کے وزیراعلی محمد شہباز شریف سے توانائی سیکٹر سے تعلق رکھنے والے بھارتی ماہرین نے ملاقات کی،ملاقات میں امرتسر سے لاہور تک بجلی کی فراہمی کیلئے ٹرانسمیشن لائن اور جالندھر سے جلو تک گیس پائپ لائن بچھانے کے مجوزہ منصوبوں کا جائزہ اور پاور اور گیس کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر […]

.....................................................

واپڈا کا بھاشا ڈیم کی تعمیر 6 ماہ میں شروع کرنے کا عندیہ

واپڈا کا بھاشا ڈیم کی تعمیر 6 ماہ میں شروع کرنے کا عندیہ

لاہور (جیوڈیسک) واپڈا نے بھاشا ڈیم کی تعمیر کا کام چھ ماہ میں شروع کرنے کا عندیہ دیدیا۔ وزارت پانی و بجلی نے منصوبے کے لئے نو ارب ڈالر کے مالی وسائل کے بندوبست کا دعوی بھی کیا ہے۔ لاہور بھاشا ڈیم دس سال پہلے بنتا تو اس کی لاگت چھ ارب ڈالر ہوتی لیکن […]

.....................................................

وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے صوبائی وزرا کو محکمے الاٹ کر دیئے

وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے صوبائی وزرا کو محکمے الاٹ کر دیئے

لاہور (جیوڈیسک) لاہور وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے صوبائی وزرا کو محکمے الاٹ کر دیئے۔ اس سلسلے میں باقاعدہ نوٹی فکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق رانا ثنا اللہ خان کو لوکل گورنمنٹ اینڈ کمیونٹی ڈویلپمنٹ کا وزیر مقرر کیا گیا ہے، قانون و پارلیمانی امور کا اضافی چارج بھی انہیں […]

.....................................................

میاں نواز شریف کی قیادت میں توانائی کے بحران کا حل نکال کر ملکی معیشت کو مظبوط بنیادوں پر کھڑا کیا جائے گا : امتیازعلی شاکر

لاہور : سینئر نائب صدر،مسلم لیگ ن لیبرونگ لاہور رائوناصر علی خاں مئیو،نائب صدر مرزا افضل بیگ،ایڈیشنل جنرل سیکرٹری چوہدری آس محمد میئو اور میڈیا سیکرٹری امتیاز علی شاکر نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن انتقامی سیاست پریقین نہیں رکھتی اوراس کا کام صرف اورصرف سابق حکومتی کارکردگی سے مایوس پاکستانی عوام کی […]

.....................................................

برما کے مسلمانوں کی نسل کشی کی شدید مزمت عالم اسلام کی طرف کسی کو میلی آنکھ سے دیکھنے نہیں دیں گے

لاہور) (10-06-2013 ناظم اسلامی جمعیت طلبہ لاہور نے برما کے مسلمانوں کی مسلسل نسل کشی کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اس انسانیت سوز ظلم کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے ،انہوں نے کہا کہنام نہاد آزاد میڈیا، اقوام متحدہ، عالمی برادری اور پاکستانی حکومت کی حکومت کی زبانیں کیوں بند ہیں۔ […]

.....................................................

مبینہ انتخابی دھاندلیاں، عمران خان نے تحقیقات کیلئے ڈیڈ لائن دے دی

مبینہ انتخابی دھاندلیاں، عمران خان نے تحقیقات کیلئے ڈیڈ لائن دے دی

لاہور (جیوڈیسک) لاہور تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے خبردار کیا ہے کہ اگر حکومت نے انتخابی دھاندلیوں کی شفاف تحقیقات نہ کروائی تو عیدالفطر کے بعد احتجاج کرنے والوں کا سونامی سڑکوں پر ہو گا۔ اپنی رہائش گاہ پر زرائع سے گفتگو کرتے ہوئے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا تھا […]

.....................................................

جعلی ڈگری کیس: میر بادشاہ قیصرانی کی سزا معطل

جعلی ڈگری کیس: میر بادشاہ قیصرانی کی سزا معطل

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ ملتان بنچ نے جعلی ڈگری کیس میں ملوث میر بادشاہ قیصرانی کی سزا معطل کرتے ہوئے مچلکے جمع کرانے کی ہدایت کر دی۔ جسٹس قاسم علی خان اور جسٹس یاور علی خان پر مشتمل بنچ نے کیس کی سماعت کی۔ عدالت نے دلائل سننے کے بعد رکن صوبائی اسمبلی میر بادشاہ […]

.....................................................

کالا باغ ڈیم جلد تعمیر کیا جائے، لاہور ہائیکورٹ کا نوا زشریف کو قانونی نوٹس

کالا باغ ڈیم جلد تعمیر کیا جائے، لاہور ہائیکورٹ کا نوا زشریف کو قانونی نوٹس

لاہور (جیوڈیسک) کالا باغ ڈیم کی جلد تعمیر کے عدالتی فیصلے پر عمل درآمد کے لئے مشترکہ مفادات کونسل کے چئیرمین وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کو قانونی نوٹس بھجوا دیا گیا۔ یہ قانونی نوٹس فیروز شاہ گیلانی ایڈووکیٹ کی جانب سے بھجوایا گیا ہے۔ قانونی نوٹس میں کہا گیا ہے کہ کالا […]

.....................................................

وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیر اعظم کی زیر صدارت جاری

وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیر اعظم کی زیر صدارت جاری

وفاقی کابینہ کا پہلا اجلاس آج وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت جاری ہے،کابینہ کو بجٹ تجاویز اور توانائی بحران سے متعلق بریفنگ دی جائے گی۔ وزیر اعظم نواز شریف نے کابینہ کو پہلے 100 دن کی حکومتی ترجیحات سے آگاہ کیا۔ وزیر اعظم نے ارکان کو لوڈ شیڈنگ کے خاتمے ، اداروں کی […]

.....................................................
.....................................................