لاہور: قتل کے ملزم کواس کے ساتھی ھسپتال سے لے کر فرار

لاہور: قتل کے ملزم کواس کے ساتھی ھسپتال سے لے کر فرار

لاہور(جیوڈیسک) لاہور کے میوھسپتال میں زیرعلاج دہرے قتل کے ملزم کو اس کے ساتھی گن پوائنٹ پر چھڑا کر لے گئے،پولیس کے مطابق میو اسپتال میں زیر علاج ملزم اطہر محمود نے گزشتہ ماہ سمن آباد کے رہائشی دو افراد کاشف اور فیضان کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا تھا،ملزم خود بھی زخمی ہو گیا […]

.....................................................

پنجاب بھر میں انٹر میڈیٹ پارٹ 2 کے امتحانات شروع

پنجاب بھر میں انٹر میڈیٹ پارٹ 2 کے امتحانات شروع

لاہور(جیوڈیسک)پنجاب بھر میں انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے امتحانات شروع ہو گئے،امتحانات دو جون تک جاری رہیں گے۔ پنجاب میں کل5لاکھ 57ہزار974امیدوار امتحان میں شریک ہوں گے،جن میں 268069 لڑکے اور 289902 لڑکیاں شامل ہیں۔انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو امتحانات میں شریک طلبا و طالبات کے لئے کل 1804امتحانی مراکز قائم کئے گئے ہیں۔ 2جون تک جاری رہنے […]

.....................................................

انتخابات میں دھاندلی کیخلاف پی ٹی آئی کا لاہور میں ساتویں روز احتجاج

انتخابات میں دھاندلی کیخلاف پی ٹی آئی کا لاہور میں ساتویں روز احتجاج

لاہور(جیوڈیسک)قومی انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف تحریک انصاف کا دھرنا لاہور میں ساتویں روز بھی جاری ہے۔لالک چوک ڈیفنس میں دھرنے کے شرکا این اے 125 میں تحریک انصاف کے امیدوار حامد خان کے مقابلہ میں مسلم لیگ ن کے خواجہ سعد رفیق کو کامیاب قرار دینے پر سراپا احتجاج ہیں۔ مظاہرین گذشتہ اتوار […]

.....................................................

صدر زرداری اتوار کو 2 روزہ دورے پر لاہور پہنچیں گے

صدر زرداری اتوار کو 2 روزہ دورے پر لاہور پہنچیں گے

لاہور(جیوڈیسک)صدر آصف علی زرداری اتوار کو دو روزہ دورے پر لاہور پہنچیں گے۔صدر مملکت لاہور میں قیام کے دوران پیپلز پارٹی کے سینیئر رہنماں سے ملاقاتیں کریں گے۔ ان ملاقاتوں میں عام انتخابات میں پیپلز پارٹی کی شکست کی وجوہات سمیت مستقبل کے لائحہ عمل پر بھی تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ سیاسی حلقے انتخابات […]

.....................................................

پنجاب کے 25 فیصد بیلٹ پیپرز کی نادرا سے تصدیق کرائی جائے،وٹو

پنجاب کے 25 فیصد بیلٹ پیپرز کی نادرا سے تصدیق کرائی جائے،وٹو

لاہور(جیوڈیسک) پیپلز پارٹی سنٹرل پنجاب کے صدر میاں منظور احمد وٹو نے الیکشن کمیشن سے مطالبہ کیا ہے کہ پنجاب کے 25 فیصد پولنگ اسٹیشنوں کے اندر بیلٹ پیپرز پر لگائے گئے انگوٹھوں کے نشانات کی نادرا سے تصدیق کرائی جائے۔لاہور میں پنجاب کی ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس کے بعد پریس کانفرنس سے خطاب میں […]

.....................................................

مرکز اور پنجاب میں حقیقی اپوزیشن کا کردار ادا کرینگے،شاہ محمود قریشی

مرکز اور پنجاب میں حقیقی اپوزیشن کا کردار ادا کرینگے،شاہ محمود قریشی

لاہور(جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ خیبر پختونخواہ میں تحریک انصاف کی حکومت بنے گی ، مرکز اور پنجاب میں بھی حقیقی اپوزیشن کا کردار ادا کرینگے ۔لاہورمیں پارٹی کے مرکزی سیکریٹریٹ کیولری گراونڈ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ان کی […]

.....................................................

لاہور : میو ھسپتال سے 2 افرادکے قتل میں ملوث ملزم فرار

لاہور : میو ھسپتال سے 2 افرادکے قتل میں ملوث ملزم فرار

لاہور(جیوڈیسک) لاہور کے میو ھسپتال سے 2 افرادکے قتل میں ملوث ملزم فرار ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق ملزم طاہر محمود کو اس کے ساتھی گن پوائنٹ پر لے کرفرار ہوئے۔ واقعے کے بعد ڈیوٹی پرموجود2پولیس اہلکاروں کوسمن آبادپولیس نے حراست میں لے لیا۔ پولیس کے مطابق ملزم طاہرمحمودسمن آبادمیں 2افرادکے قتل میں ملوث تھا۔

.....................................................

لاہور : دریائے راوی میں نہاتے ہوئے 3 نوجوان جاں بحق

لاہور : دریائے راوی میں نہاتے ہوئے 3 نوجوان جاں بحق

لاہور(جیوڈیسک)میں دریائے راوی میں نہاتے ہوئے تین نوجوان ڈوب گئے۔ ریسکیو ٹیموں نے سرچ آپریشن کر کے تینوں لاشیں نکال لیں۔لاہور محمود بوٹی کے رہائشی تین نوجوان 28 سالہ طارق عرف ٹیٹو 35 سالہ شاہد اور 25 سالہ ندیم دریائے راوی میں نہانے کے دوران گہرے پانی میں میں ڈوب گئے۔ ریسکیو ٹیموں اور مقامی […]

.....................................................

لاہورمیں گرمی بڑھتے ہی لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ بھی بڑھ گیا

لاہورمیں گرمی بڑھتے ہی لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ بھی بڑھ گیا

لاہور(جیو ڈیسک)لاہور میں گرمی بڑھتے ہی لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ بھی بڑھ گیا،کئی کئی گھنٹوں بجلی کی بندش نے شہریوں کا جینا محال کر دیا۔ لاہور اور اس کے گردونواح میں ایک بار پھر بجلی کی کئی کئی گھنٹے کی طویل بندش نے شہریوں کی زندگیوں کو مشکل کر دیا ہے۔ شہر کے مختلف علاقوں […]

.....................................................

این اے ستاون اٹک میں دوبارہ گنتی کا فیصلہ کالعدم قرار

این اے ستاون اٹک میں دوبارہ گنتی کا فیصلہ کالعدم قرار

لاہور(جیوڈیسک)لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے این اے ستاون اٹک میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کرانے کے الیکشن کمیشن کے فیصلے کو کالعدم قرار دے دیا،عدالت نے حکم دیا ہے کہ الیکشن کمیشن فریقین کو سننے کے بعد فیصلہ کرے۔ این اے ستاون اٹک سے پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار ملک امین اسلم کی درخواست […]

.....................................................

ایل ڈے پلازہ آتشزدگی،لاہور ہائی کورٹ کی چیف سیکرٹری،پنجاب حکومت سے رپورٹ طلب

ایل ڈے پلازہ آتشزدگی،لاہور ہائی کورٹ کی چیف سیکرٹری،پنجاب حکومت سے رپورٹ طلب

لاہور(جیوڈیسک)لاہور ہائیکورٹ نے سابق ڈی جی ایل ڈی اے احد چیمہ،چیف سیکرٹری،پنجاب حکومت سے 7جولائی کو آتشزدگی کے واقعہ کے حوالے تحریری رپورٹ طلب کر لی۔درخواست گزار کے وکیل نوشاب اے خان کی جانب سے عدالت کو بتایا گیا۔ کہ ایل ڈی اے پلازہ میں آتشزدگی کے واقعہ میں کئی قیمتی انسانی جانیں ضائع ہو […]

.....................................................

مسلم لیگ (ن )عوام کے مسائل حل کرنے کیلئے انقلابی اقدامات کرے گی : رائوناصر علی خاں

لاہور : سینئر نائب صدر لیبرونگ لاہورائوناصر علی خاں میئو،چوہدری آس محمد میئو،سینئروائس چیرمین پی پی129نیامت علی بھٹی نے ایک مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ میاں برادران عوامی مسائل سے باخوبی واقف ہیں۔اوروہ ان مسائل کے حل کے لئے دن رات ایک کردینگے ،انہوں نے کہا کہ عوام کی مشکلات ہماری مشکلات ہیں ۔بہت […]

.....................................................

لاہور،تحریک انصاف کے کارکنوں کا دھاندلی کیخلاف چھٹے روز بھی دھرنا جاری

لاہور،تحریک انصاف کے کارکنوں کا دھاندلی کیخلاف چھٹے روز بھی دھرنا جاری

لاہور(جیوڈیسک)لاہور میں تحریک انصاف کے حامیوں کا قومی اسمبلی کے حلقے ایک سو پچیس میں ہونیوالی دھاندلی کیخلاف چھٹے روز بھی دھرنا جاری ہے،دھرنے کے شرکا کا مطالبہ ہے کہ حلقے میں دوبارہ الیکشن کرائے جائیں۔لاہور کے علاقے ڈیفنس میں تحریک انصاف کے کارکنوں نے دھرنا دے رکھا ہے۔ دھرنے کے شرکا این اے 125 […]

.....................................................

سربجیت سنگھ کیس کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن قائم

سربجیت سنگھ کیس کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن قائم

لاہور: (جیو ڈیسک)لاہور ہائیکورٹ نے بھارتی دہشتگرد سربجیت سنگھ کی ہلاکت کی تحقیقات کے لئے ایک رکنی جوڈیشل کمیشن قائم کردیا۔ پنجاب حکومت کی جانب سے یہ درخواست دی گئی تھی کہ سربجیت سنگھ کے قتل کی جوڈیشل انکوائری کرائی جائے۔ جس پر لاہور ہائیکورٹ نے جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کی سربراہی میں جوڈیشل […]

.....................................................

سیاسی جماعتوں کو ساتھ لے کر چلیں گے: شہبازشریف

سیاسی جماعتوں کو ساتھ لے کر چلیں گے: شہبازشریف

لاہور: (جیو ڈیسک)لاہورسابق وزیر اعلی پنجاب میاں محمد شہباز شریف اور جمعیت علما اسلام (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے درمیان (ن) لیگ کے رہنما نومنتخب ڈاکٹر طارق فضل چودھری کی رہائش گاہ پر ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں مرکز اور خیبرپختونخوا میں حکومت سازی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔لاہورملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو میں […]

.....................................................

لاہور : ایل ڈی اے پلازہ میں آتشزدگی کے دوران چوریوں کا انکشاف

لاہور : ایل ڈی اے پلازہ میں آتشزدگی کے دوران چوریوں کا انکشاف

لاہور(جیوڈیسک)وزارت صنعت کے ذیلی ادارے سمیڈا نے چیف سیکریٹری پنجاب کو خط لکھا ہے جس میں شکایت کی ہے کہ لاہورمیں ایل ڈی اے پلازہ میں لگنے والی آگ سے جہاں 26افرادلقمہ اجل بن گئے۔ وہیں کچھ لوگ ایسے بھی ہیں۔ جو اس موقع پر بھی لوٹ مار سے باز نہ آئے سمیڈا کے جنرل […]

.....................................................

ملکی استحکام اور ترقی کیلئے مسلم لیگ(ن) کی حکومت کا آنا ضروری تھا چودھری اسلم گجر

لاہور : پاکستان مسلم لیگ ن لیبر ونگ پی پی 159لاہور کے چیئرمین چودھری اسلم گجر،لیاقت علی گجر جنرل سیکرٹری ،نائب صدر جاویدمہر نے کہا ہے کہ ملکی استحکام اور ترقی کیلئے مسلم لیگ(ن) کی حکومت کا آناضروری تھا۔ الیکشن میں پاکستان مسلم لیگ (ن)کی تاریخی فتح سے ملک اندھیروں سے نکلے گا۔ جبکہ معیشت […]

.....................................................

حکومت معیشت کی بہتری کیلئے زراعت کو اولین ترجیح دے

حکومت معیشت کی بہتری کیلئے زراعت کو اولین ترجیح دے

لاہور(جیوڈیسک)نئی حکومت کو مالیاتی تجارتی خسارہ 24 ارب ڈالر سے کم کرکے 12 ارب ڈالر پر لانا ہوگا جس کے لئے ملک میں کپاس، چاول، پھل، چمڑہ وغیرہ کی پیداوار 40 فیصد سے 50 فیصد بڑھانا ہونگی۔ان خیالات کا اظہار چیئرمین ایگری فورم ڈاکٹر ابراہیم مغل نے ذرائع سے گفتگو کے دوران کیا۔ نئی حکومت […]

.....................................................

حکومت سازی کیلئے : مسلم لیگ ن کے مختلف گروپوں سے رابطے

حکومت سازی کیلئے : مسلم لیگ ن کے مختلف گروپوں سے رابطے

لاہور(جیوڈیسک)حکومت سازی کیلئے جوڑ توڑ، ایک سو چوبیس نشستیں جیتنے والی مسلم لیگ ن کے سادہ اکثریت کیلئے مختلف گروپوں سے رابطے جا ری ہیں جبکہ آزادارکان اورغیرملکی سفیروں کی بھی رائے ونڈ آمد کا سلسلہ جاری ہے ۔مسلم لیگ ن بلوچستان نے صوبے میں آئندہ حکومت کے قیام کے حوالے سے آزاد امیدوار وں […]

.....................................................

واہگہ بارڈر پر رینجرز سے مقابلے میں ہیروئیں کے 2 سمگلر ہلاک

واہگہ بارڈر پر رینجرز سے مقابلے میں ہیروئیں کے 2 سمگلر ہلاک

لاہور(جیوڈیسک)رینجرز پنجاب نے واہگہ بارڈر پر مقابلے کے بعد دو منشیات سمگلروں کو ہلاک کر دیا، ملزمان کے قبضے سے گیارہ کلو ہیروئن برآمد ہوئی ہے۔واہگہ بارڈر پر دس اور گیارہ مئی کی درمیانی شب ہیروئین کے تین سمگلروں نے غیر قانونی طور پر بھارت جانے کی کوشش کی۔ رینجرز اہلکاروں کی جانب سے روکنے […]

.....................................................

الیکشن ختم ہو گیا ، تمام تلخیاں بھلا دی ہیں,شہباز شریف

الیکشن ختم ہو گیا ، تمام تلخیاں بھلا دی ہیں,شہباز شریف

لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنما اور پنجاب کے نامزد وزیراعلی میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ الیکشن ختم ہو گیا ہے۔ اور تمام تلخیاں بھلا دی ہیں۔ لاہور میں ذرائع سے گفتگو میں میاں شہباز شریف کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ ن قومی اسمبلی اور سب سے بڑی پارٹی بن کر […]

.....................................................

عوام نوازشریف کے ساتھ ہیں ،ضمنی الیکشن میں بھی ن لیگ کے اُمیدوار کامیاب ہوں گے ،رائو ناصر علی خاں

لاہور : سینئر نایب صدر لیبرونگ لاہورائوناصر علی خاں میئو،میڈیا سیکرٹری امتیاز علی شاکرچوہدری آس محمد میئو اور ن لیگی رہنماء طلحہ برکی ،نے کہا کہ عام انتخابات کے موقع پر عوام نے مسلم لیگ ن کا بھرپور ساتھ دیا ،ضمنی الیکشن میں بھی ن لیگ کے اُمیدوار بھاری اکثریت سے کامیاب ہوں گے۔ مخالفت […]

.....................................................

دہشتگردی کا خطرہ ، تحریک انصاف کا دھرنا آج ختم کرا دیں گے ،پولیس

دہشتگردی کا خطرہ ، تحریک انصاف کا دھرنا آج ختم کرا دیں گے ،پولیس

لاہور(جیوڈیسک) لاہور ڈیفنس میں تحریک انصاف کے کارکنوں کے الیکشن میں دھاندلی کے خلاف دیئے گئے احتجاجی دھرنے کو دہشت گردی کا خطرہ،پولیس کی بھاری نفری تعینات، ڈیفنس لالک چوک میں تحریک انصاف کے کارکنوں کے دیئے گئے۔ دھرنے کو آج چوتھا روزہے تاہم تھانہ ڈیفنس پولیس کے مطابق پی ٹی آئی کے دھرنے میں […]

.....................................................

اداکارہ میرا نے عمران خان کی عیادت کیلئے ھسپتال پہنچ گئیں

اداکارہ میرا نے عمران خان کی عیادت کیلئے ھسپتال پہنچ گئیں

لاہور(جیوڈیسک) لاہور اداکارہ میرا نے لاہور میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی عیادت کی۔اداکارہ میرا عمران خان کی عیادت کرنے کے لئے شوکت خانم میموریل ھسپتال پہنچیں۔ عیادت کے بعد ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے میرا نے بتایا کہ انہوں نے نہ صرف عمران خان کو انتخابات میں کامیابی پر مبارک باد دی […]

.....................................................