لاہور: مسلم لیگ ن کے نو منتخب ارکان کا اجلاس آج طلب

لاہور: مسلم لیگ ن کے نو منتخب ارکان کا اجلاس آج طلب

لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ ن نے نو منتخب ارکان کا اجلاس آج لاہور میں طلب کر لیا جس میں ن لیگ میں شامل ہونے والے آزاد ارکان بھی شریک ہوں گے۔نواز شریف کی سربراہی میں ہونے والے پارٹی اجلاس میں نومنتخب اراکین کو ملک میں گڈ گورننس کی فراہمی، توانائی بحران کے خاتمے اور حکومت […]

.....................................................

لاہور: صدر زرداری نے آج پیپلز پارٹی کے رہنماں کا اجلاس بلا لیا

لاہور: صدر زرداری نے آج پیپلز پارٹی کے رہنماں کا اجلاس بلا لیا

لاہور (جیوڈیسک) صدر زرداری نے آج لاہور میں پیپلز پارٹی پنجاب کے رہنماں کا اجلاس طلب کر لیا ہے، اجلاس میں الیکشن کے نتائج اور مستقبل کی حکمت عملی پر غور کیا جائے گا۔پنجاب اور بلوچستان میں پیپلزپارٹی کی انتخابات میں شکست پر پارٹی قیادت سنجیدگی سے غور کر رہی ہے، صدر مملکت آصف علی […]

.....................................................

خزانے میں طلب کے مطابق تیل خریدنے کے پیسے نہیں : ڈاکٹر مصدق

خزانے میں طلب کے مطابق تیل خریدنے کے پیسے نہیں : ڈاکٹر مصدق

لاہور (جیوڈیسک) پانی و بجلی کے نگران وفاقی وزیر ڈاکٹر مصدق ملک نے لوڈ شیڈنگ دورانئے میں اضافے پر عوام سے معذرت کر لی، کہتے ہیں خزانے میں اتنے پیسے نہیں کہ طلب کے مطابق تیل خرید سکیں۔ واپڈا ہاس لاہور میں نگران وزیر پٹرولیم وجاہت علی صدیقی کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈاکٹر […]

.....................................................

لاہور، کئی گرڈ اسٹیشنز بند، متعدد علاقے تاریکی میں ڈوب گئے

لاہور، کئی گرڈ اسٹیشنز بند، متعدد علاقے تاریکی میں ڈوب گئے

لاہور(جیوڈیسک) سمیت ملک بھر میں بجلی کا بحران شدت اختیار کر گیا ہے، شدید گرمی میں کئی کئی گھنٹے کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ نے عوام کو جینا دوبھر کردیا ہے۔ لاہور میں کئی گرڈ اسٹیشنز بند ہونے سے شہر کے متعدد علاقے تاریکی میں ڈوب گئے ہیں۔ لیسکو ذرائع کے مطابق اتوار کو ملک […]

.....................................................

طالبان کی وجہ سے پنجاب میں انتخابی مہم نہ چلا سکے: صدرزرداری

طالبان کی وجہ سے پنجاب میں انتخابی مہم نہ چلا سکے: صدرزرداری

لاہور(جیو ڈیسک)لاہور صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پنجاب میں الیکشن میں پیپلزپارٹی کو یکساں مواقع نہیں مل سکے، یوسف رضا گیلانی بیٹے کی بازیابی میں مصروف اور راجہ پرویز اشرف عدالتوں کے چکرلگاتے رہے، الیکشن مہم چلانے والا کوئی نہ تھا۔ لاہور میں سفیما کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے صدر آصف […]

.....................................................

زہرا شاہد کے قتل کیخلاف پی ٹی آئی آج کراچی میں احتجاجی مظاہرے کریگی

زہرا شاہد کے قتل کیخلاف پی ٹی آئی آج کراچی میں احتجاجی مظاہرے کریگی

لاہور: (جیو ڈیسک)لاہور تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ وہ ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین اور برطانوی حکومت کو زہرا شاہد کے قتل کا ذمہ دار سمجھتے ہیں، آج تحریک انصاف کراچی میں احتجاجی مظاہرے کر ے گی۔ لاہور کے شوکت خانم میموریل اسپتال سے ویڈیو پیغام دیتے ہوئے […]

.....................................................

ملک میں بجلی بحران شدید، شارٹ فال 6500 میگاواٹ سے تجاوز

ملک میں بجلی بحران شدید، شارٹ فال 6500 میگاواٹ سے تجاوز

لاہور: (جیو ڈیسک)لاہور ملک میں بجلی بحران شدت اختیار کرگیا ہے، شارٹ فال ساڑھے چھ ہزار میگاواٹ سے بھی بڑھ گیا۔ لاہورکوبجلی فراہم کرنے والی مین لائن بند ہوگئی۔ پنجاب کے چھوٹے بڑے شہروں میں 18سے 20گھنٹے تک غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ لیسکو حکام کے مطابق لاہورکے 65 فیصد علاقوں میں بجلی کی […]

.....................................................

لاہور: پی ٹی آئی کا دھرنا 8 روز جاری رہنے کے بعد ختم

لاہور: پی ٹی آئی کا دھرنا 8 روز جاری رہنے کے بعد ختم

لاہور: (جیو ڈیسک)لاہور میں این اے125میں مبینہ دھاندلی کے خلاف پی ٹی آئی کا دھرنا 8 روز جاری رہنے کے بعد بلاآخر اختتام پذیر ہوگیا۔ 12 مئی کو ڈیفنس کے علاقے لالک چوک میں این اے 125میں کی جانے والی مبینہ دھاندلی کے خلاف علاقے کے لوگ سراپا احتجاجی بن گئے اور انہوں نے لالک […]

.....................................................

سوئی ناردرن نے بجلی گھروں کو گیس بڑھادی

سوئی ناردرن نے بجلی گھروں کو گیس بڑھادی

لاہور(جیوڈیسک) بجلی بحران کے پیش نظر سوئی ناردرن گیس کمپنی نے بند پاورہاوسز کو گیس فراہمی بڑھادی ہے اور اس ہفتے سے پنجاب کی صنعتوں اورسی این جی سیکٹر کو ہفتے میں تین کی بجائے صرف دو روز گیس دینے کا اعلان کیا ہے۔ لاہور سے جاری بیان میں سوئی ناردرن گیس کے ترجمان نے […]

.....................................................

پی آئی آے کی پروازیں روانگی اور آمد میں تاخیر کا شکار

پی آئی آے کی پروازیں روانگی اور آمد میں تاخیر کا شکار

لاہور(جیوڈیسک) لاھور قومی ایئر لائن کی دو پروازیں بیرون ملک روانگی اور آمد میں گھنٹوں تاخیر کا شکار ہیں ،ایئرلائن انتظامیہ نے تاخیر کی وجہ جہازوں میں فنی خرابی بتائی ہے ۔ لاہور سے دبئی جانے والی پرواز پی کے 203 نے صبح 9 بج کر 55 منٹ پر روانہ ہونا تھا جو 5 گھنٹے […]

.....................................................

قومی اداروں کو منافع بخش بنائیں گے، شہبازشریف

قومی اداروں کو منافع بخش بنائیں گے، شہبازشریف

لاہور(جیوڈیسک) لاہور مسلم لیگ نون کے رہنما اورپنجاب کے سابق وزیر اعلی شہبازشریف کا کہنا ہے کہ پی آئی اے،ریلوے ،اسٹیل ملز اوردیگر قومی اداروں کو ان کے پاوں پر کھڑا کر کے منافع بخش بنائیں گے۔ لاہور میں نومنتخب ارکان اسمبلی اور مختلف وفود سے ملاقات کے دوران شہبازشریف نے کہا قوم نے پرویز […]

.....................................................

طالبان دوست حکومت بین الاقوامی طاقتوں کی ضرورت تھی، طاہر القادری

طالبان دوست حکومت بین الاقوامی طاقتوں کی ضرورت تھی، طاہر القادری

لاہور(جیوڈیسک)تحریک منہاج القرآن کے سربراہ ڈاکٹرطاہر القادری کا کہنا ہے کہ پاکستان میں طالبان دوست حکومت بین الاقوامی طاقتوں کی ضرورت تھی۔ ان کے افغانستان سے با حفاظت نکلنے کے بعد پھر سے دہشت گردی کی جنگ شروع ہو جائے گی،اس لئے این آر او ٹو لایا گیا ہے۔ منہاج القرآن میں ورکرز کنونشن سے […]

.....................................................

زہرہ شاہد کے قتل میں الطاف حسین براہ راست ملوث ہیں،عمران خان

زہرہ شاہد کے قتل میں الطاف حسین براہ راست ملوث ہیں،عمران خان

لاہور(جیوڈیسک) لاہور تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے پارٹی رہنما زہرہ شاہد کے قتل کا ذمہ دار الطاف حسین کو ٹھہراتے ہوئے کہا ہے کہ زہرہ شاہد کے قتل کے خلاف ملک بھر میں احتجاج کیا جائے گا۔الطاف حسین سرعام ہمارے رہنماوں اور کارکنوں کو عوامی اجتماعات میں دھمکیاں دے چکے ہیں۔ برطانوی حکومت […]

.....................................................

لاہور: ڈیفنس میں تحریک انصاف کا دھرنا آٹھویں روز بھی جاری

لاہور: ڈیفنس میں تحریک انصاف کا دھرنا آٹھویں روز بھی جاری

لاہو ر (جیوڈیسک) ڈیفنس لاہو رمیں تحریک انصاف کے ورکز کا دھرنا آٹھویں روز بھی جاری ہے، خیبر پختونخواہ کے نامزد وزیر اعلی پرویز خٹک کہتے ہیں کہ جن پولنگ اسٹیشنوں پردھاندلی ہوئی وہاں دوبارہ پولنگ کرائی جائے، کامیابی تحریک انصاف کی ہو گی۔ خواتین اور نوجوانوں کا جوش و خروش تھمنے کا نام نہیں […]

.....................................................

الیکشن سے پہلے ترقیاتی کام ، سیمنٹ کی پیداوار 3 فیصد بڑھ گئی

الیکشن سے پہلے ترقیاتی کام ، سیمنٹ کی پیداوار 3 فیصد بڑھ گئی

لاہور(جیوڈیسک)عام انتخابات سے پہلے ہونے والے ترقیاتی کاموں کی وجہ سے سیمنٹ کی پیداوار تین فیصد بڑھ گئی۔لاہور آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچرز ایسوسی ایشن کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق جولائی سے اپریل تک سیمنٹ کی پیداوار تین کروڑ چھیالیس لاکھ ٹن رہی۔ پچھلے مالی سال کے اسی عرصے میں پیداوار کا حجم تین کروڑ […]

.....................................................

سندھ میں دھاندلی نہیں دھاندلاہوا،نتائج قبول نہیں ، لیاقت جتوئی

سندھ میں دھاندلی نہیں دھاندلاہوا،نتائج قبول نہیں ، لیاقت جتوئی

لاہور(جیوڈیسک) لاہورمسلم لیگ ن کے رہنما لیاقت جتوئی نے کہاہے کہ سندھ میں دھاندلی نہیں دھاندلاہواہے،سندھ میں انتخابی نتائج قبول نہیں کرتے۔ لیاقت جتوئی نے شیرازی برادران کے ہمراہ میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ دس جماعتی اتحادنے22مئی کوسندھ میں ہڑتال کافیصلہ کیاہے،ہمارے3افرادمارے گئے اورمقدمہ ہمارے خلاف درج کیاگیا۔ دھاندلی کے شواہدلے کرالیکشن کمیشن میں جارہے […]

.....................................................

شیرازی برادران کا مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان

شیرازی برادران کا مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان

لاہور(جیوڈیسک) ٹھٹھہ کے شیرازی برداران غیر مشروط حمایت کا اعلان کرتے ہوئے مسلم لیگ ن میں شامل ہو گئے۔ٹھٹھہ کے شیرازی برادران نے لاہور میں میاں شہباز شریف سے ملاقات کے بعد مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان کر دیا ہے۔ زرائع سے گفتگو کرتے ہوئے ایاز شیرازی نے کہا کہ میاں نواز شریف […]

.....................................................

لاہور: پیپلز پارٹی پنجاب کا اجلاس پیر کو بلاول ہاس میں طلب

لاہور: پیپلز پارٹی پنجاب کا اجلاس پیر کو بلاول ہاس میں طلب

لاہور(جیوڈیسک)عام انتخابات میں حصہ لینے والے پیپلز پارٹی پنجاب کے امیدواروں کا اجلاس پیر کو لاہور میں طلب کر لیا گیا۔ پارٹی کو پنجاب میں فعال بنانے سے متعلق امور پر غور کیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی کی اعلی قیادت نے پنجاب سے انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں کا اجلاس پیر کو […]

.....................................................

لاہور میں گرمی بڑھتے ہی لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ بھی بڑھ گیا

لاہور میں گرمی بڑھتے ہی لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ بھی بڑھ گیا

لاہور(جیوڈیسک)لاہور میں گرمی بڑھتے ہی لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ بھی بڑھ گیا،کئی کئی گھنٹوں بجلی کی بندش نے شہریوں کا جینا محال کر دیا،لاہور اور اس کے گردونواح میں ایک بار پھر بجلی کی کئی کئی گھنٹے کی طویل بندش نے شہریوں کی زندگیوں کو مشکل کر دیا ہے۔ نشاط کالونی، سبزہ زار،اسلام پورہ،اقبال ٹاون،جوہر […]

.....................................................

پنجاب میں پاکستان پیپلز پارٹی کو سازش کے تحت ہرایا گیا :نرگس فیض ملک

لاہور( جی پی آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کی سابق رکن پنجاب اسمبلی نرگس فیض ملک نے کہا ہے کہ پنجاب میں پاکستان پیپلز پارٹی کو سازش کے تحت ہرایا گیا پنجاب میں بدترین دھاندلی کر کے پیپلز پارٹی کو دیوار کے ساتھ لگانے کی کوشش کی گئی۔ لیکن پاکستان پیپلز پارٹی ملک گیر جماعت ہے اس کو […]

.....................................................

نگران وزیراعلیٰ نجم سیٹھی کی امیچور چیس چیمپئن شپ میں تاریخی کامیابی پرپاکستانی کھلاڑی قیصر اقبال کو مبارکباد

لاہور(جی پی آئی)نگران وزیراعلیٰ پنجاب نجم سیٹھی نے یونان میںہونے والی امیچور چیس چیمپئن شپ میںپاکستانی کھلاڑی قیصر اقبال کوتاریخی کامیابی پر مبارکباد دی ہے۔ وزیراعلیٰ نجم سیٹھی نے پاکستانی کھلاڑی قیصر اقبال کے اس شاندار کارنامہ کو سراہتے ہوئے کہا کہ امیچور چیس چیمپئن شپ میںمثالی کارکردگی کا مظاہرہ کرکے قیصر اقبال نے ملک […]

.....................................................

معاشرتی مسائل اجاگر کرنے میں میڈیا انتہائی اہم کردار ادا کررہاہے،نگران وزیراعلیٰ نجم سیٹھی

لاہور(جی پی آئی)نگران وزیر اعلیٰ پنجاب نجم سیٹھی سے لاہور پریس کلب کے صدر ارشد انصاری کی قیادت میں پریس کلب کے عہدیداران اورایگزیکٹو باڈی کے اراکین نے آج ایوان وزیراعلیٰ میں ملاقات کی۔ اس موقع پر صوبائی سیکرٹری اطلاعات امجد حسین بھی موجود تھے۔نگران وزیراعلیٰ نجم سیٹھی نے لاہورپریس کلب کے منتخب ہونے والے […]

.....................................................

ہر گھنٹے بعد تین گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ،شارٹ فال چھ ہزار میگاواٹ سے تجاوز کر گیا

ہر گھنٹے بعد تین گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ،شارٹ فال چھ ہزار میگاواٹ سے تجاوز کر گیا

لاہور(جیوڈیسک)گرمی کی شدت میں اضافے کے ساتھ ہی لوڈشیڈنگ میں بھی اضافہ ہو گیا ہے۔ گرمی کے مارے عوام کے دکھوں کا مداوا نگران حکومت بھی نہ کر سکی۔ شہری علاقوں میں بارہ گھنٹوں،دیہی علاقوں میں اٹھارہ گھنٹے تک لوڈشیڈنگ جاری ہے۔ملک کے مختلف شہروں میں غیر اعلانیہ اور طویل لوڈ شیڈنگ سے معاملات زندگی […]

.....................................................

آرمی چیف کی نواز شریف سے ملاقات جاری،مختلف امور پر تبادلہ خیال

آرمی چیف کی نواز شریف سے ملاقات جاری،مختلف امور پر تبادلہ خیال

لاہور(جیوڈیسک)آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی کی جاتی امرا میں مسلم لیگ ن کے صدر میاں محمد نواز شریف سے ملاقات جاری ہے۔ نواز شریف اور جنرل کیانی کے درمیان ملاقات خوشگوار موڑ میں ہوئی جو کہ گزشتہ ساڑھے تین گھنٹے سے جاری ہے ،دونوں نے خوشگوار موڈ میں اکھٹے کھانا کھایا،ملاقات کے دوران مختلف […]

.....................................................