لاہور شہر شدید گرمی کی لپیٹ میں،درجہ حرارت 47 ڈگری تک جا پہنچا

لاہور شہر شدید گرمی کی لپیٹ میں،درجہ حرارت 47 ڈگری تک جا پہنچا

لاہور(جیوڈیسک)لاہور شہر کو شدید گرمی ،چلچلاتی دھوپ اور لونے لپیٹ میں لے لیا ہے،گرمی کا انتیس سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے،محکمہ موسمیات کے مطابق ان دنوں لاہور میں درجہ حرارت 47 ڈگری سینٹی گریڈ سے بھی تجاوز کر گیا ہے۔ اس سے قبل مئی کے مہینے میں اتنی شدید گرمی 1984 اور1954 میں پڑی جب […]

.....................................................

مشرف لیگ کے واحد کامیاب امیدوار کی نااہلی کیلئے درخواست

مشرف لیگ کے واحد کامیاب امیدوار کی نااہلی کیلئے درخواست

لاہور(جیوڈیسک) لاہورہائیکورٹ نے آل پاکستان مسلم لیگ کے واحد نومنتخب رکن قومی اسمبلی شہزادہ افتخار کی نااہلی کی درخواست پر اعتراض دور کرتے ہوئے اسے سماعت کیلئے پیش کرنے کی ہدایت کر دی۔ لاہور ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے اعتراض لگا یا تھا کہ درخواست اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر کی جائے،آفاق احمد ایڈووکیٹ […]

.....................................................

تعلیمی اداروں میں یکم جون سے 14 اگست تک گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان

تعلیمی اداروں میں یکم جون سے 14 اگست تک گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان

لاہور(جیوڈیسک) پنجاب کیتعلیمی اداروں میں یکم جون سیچودہ اگست تک گرمیوں کی چھٹیاں ہوں گی۔پنجاب حکومت نیتعلیمی اداروں میں گرمیوں کی چھٹیوں کانوٹیفکشن جاری کردیاہے۔ جس کے مطابق گرمیوں کی چھٹیاں یکم جون سے چودہ اگست تک ہوں گی۔ پرائیویٹ تعلیمی اداروں کے لئے ہدایات جاری کی گئی ہیں کہ وہ اپنے تعلیمی اداروں میں […]

.....................................................

لاہور : خسرے کے باعث ایک اور بچہ جاں بحق، ہلاکتیں 97 ہوگئیں

لاہور : خسرے کے باعث ایک اور بچہ جاں بحق، ہلاکتیں 97 ہوگئیں

لاہور(جیوڈیسک) خسرے سے اموات کا سلسلہ جاری ہے جبکہ آج بھی ایک بچہ موذی مرض کے باعث جاں بحق ہوگیا ۔لاہور میں خسرہ سے ہونے والی ہلاکتیں 97 ہوگئی ہیں۔ چلڈرن ہسپتال لاہورمیں سات ماہ کا عبدالرحمن زیر علاج تھا جہاں وہ دم توڑ گیا، اب تک پنجاب میں خسرے سے ایک سو اموات ہوچکی […]

.....................................................

دھاندلی کی لامحدود شکایات پر قومی کمیشن تشکیل دیا جائے، سینیٹر کامل علی آغا

دھاندلی کی لامحدود شکایات پر قومی کمیشن تشکیل دیا جائے، سینیٹر کامل علی آغا

لاہور(جیوڈیسک)لاہورپاکستان مسلم لیگ ق کے مرکزی رہنما سینیٹر کامل علی آغا نے مطالبہ کیاہے کہ حالیہ انتخابات میں دھاندلی کی لامحدود شکایات پر قومی کمیشن تشکیل دیا جائے۔ان خیالات کااظہار انہوں نے مسلم لیگ ہاوس لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔سینیٹر کامل علی آغا نے کہا کہ دن کی روشنی میں انتخاب جیتنے […]

.....................................................

وکیل کا قتل، لاہور میں وکلا کاماتحت عدالتوں کا بائیکاٹ

وکیل کا قتل، لاہور میں وکلا کاماتحت عدالتوں کا بائیکاٹ

لاہور (جیو ڈیسک)لاہور میں وکیل کے قتل کے خلاف وکلا نے ماتحت عدالتوں کا مکمل بائیکاٹ کردیا۔عدالتی بائیکاٹ پنجاب بار کونسل کی اپیل پر کیا گیا واقعہ کے مطابق گذشتہ روز ڈیفنس میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایڈوکیٹ زین غفار جاں بحق ہوگیا۔ تھاوکیل کے قتل کے خلاف سیشن کورٹ، ضلع، کینٹ،ماڈل ٹاون کچہری […]

.....................................................

وعدوں کی بجائے عمل پر یقین رکھتے ہیں، شہباز شریف

وعدوں کی بجائے عمل پر یقین رکھتے ہیں، شہباز شریف

لاہور(جیوڈیسک) لاہور مسلم لیگ ن کے رہنما شہباز شریف کا کہنا ہے کہ وقت نے مسلم لیگ ن کے کندھوں پر بھاری ذمہ داریاں ڈال دی ہیں ان کی جماعت وعدوں کی بجائے عمل پر یقین رکھتی ہے۔ لاہور سے جاری بیان میں شہباز شریف کا کہنا تھا کہ آئندہ حکومت میں بھی تعلیم اولین […]

.....................................................

سخت گرمی میں20،20 گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ،شہری سراپا احتجاج

سخت گرمی میں20،20 گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ،شہری سراپا احتجاج

لاہور(جیو ڈیسک)لاہورملک بھر میں لوڈشیدنگ جاری ہے اور سخت گرمی میں 20، 20 گھنٹے لوڈشیڈنگ ہورہی ہے، شہری سراپا احتجاج ہیں مگر کوئی سننے والا نہیں۔ لوڈشیڈنگ کے باعث جنریٹرز کی مانگ میں اضافہ ہوگیا ہے اور دکانداروں کی چاندی ہوگئی ہے۔لاہور میں بجلی کی غیر اعلانیہ اور طویل لوڈشیڈنگ نے شہریوں کی زندگی اجیرن […]

.....................................................

لاہور: نیلام گھروں میں آتشزدگی، کروڑوں روپے کاسامان جل گیا

لاہور: نیلام گھروں میں آتشزدگی، کروڑوں روپے کاسامان جل گیا

لاہور(جیوڈیسک) میں ملتان روڈپر درجن سے زائد نیلام گھروں میں آگ لگنے سے کروڑوں روپے کا سامان جل گیا۔نیلام گھر میں رات گئیاچانک آگ لگ گئی جس نے دیکھتیہی دیکھتےآ س پاس کیمکانات سمیت درجن سے زائد نیلام گھروں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ ریسکیواور فائر بریگیڈ کے عملے نے دو گھنٹے کی جدوجہد […]

.....................................................

لاہور : جماعت اسلامی کے وفد کی عمران خان سے ملاقات

لاہور : جماعت اسلامی کے وفد کی عمران خان سے ملاقات

لاہور(جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اسپتال سے ڈسچارج ہونے کے بعد پارٹی امور کی انجام دہی شروع کر دی ہے۔ جماعت اسلامی کے وفد نے ان سے ملاقات کی۔سات مئی کو ایک انتخابی جلسے میں حادثے کے دوران زخمی ہونیوالے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو 22 مئی کی صبح سات […]

.....................................................

رنگ روڈلاہور پر زیرتعمیر پل کاایک حصہ گرگیا

رنگ روڈلاہور پر زیرتعمیر پل کاایک حصہ گرگیا

لاہور(جیوڈیسک) لاہور کے علاقے ڈیفنس میں رنگ روڈ پر زیرتعمیر پل کاایک حصہ دھماکے کے ساتھ گرگیا۔انتظامیہ نے ملبہ ہٹانے کیلئے سڑک بلاک کردی۔عینی شاہدین کے مطابق ڈیفنس فیز4 میں کماہاں پنڈکی قریبی آبادیوں کے پیدل رِنگ روڈ کراس کرنے کیلئے پل زیر تعمیرتھا۔ اس کا ایک حصہ آج صبح اچانک دھماکے کے ساتھ آ […]

.....................................................

جماعت اسلامی کے وفد کی عمران خان سے ملاقات

جماعت اسلامی کے وفد کی عمران خان سے ملاقات

لاہور(جیوڈیسک)جماعت اسلامی کے وفد نے عمران خان سے ملاقات کی ہے جس میں خیبر پختونخواہ میں حکومت سازی اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا۔ سراج الحق کہتے ہیں کہ طالبان کا اعتماد حاصل کرنے کیلئے امریکی جنگ سے نکلنا ہوگا۔ نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان اور صوبہ خیبر پختونخواہ کے نامزد سینئیر وزیر سراج […]

.....................................................

عدالتی حکم پر عمل نہیں ہوا، نااہل آپریٹرز کو حج کوٹہ دیا گیا : لاہور ہائی کورٹ

عدالتی حکم پر عمل نہیں ہوا، نااہل آپریٹرز کو حج کوٹہ دیا گیا : لاہور ہائی کورٹ

لاہور(جیوڈیسک)لاہور ہائی کورٹ نے حج کوٹہ کیس میں قراردیاہیکہ وزارت مذہبی امور نے عدالتی حکم پر عمل نہیں کیا نااہل ٹور آپریٹرز کوکوٹہ الاٹ کیا گیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں کیس کی سماعت شروع ہوئی تو عدالت کے روبرو درخواست گزار کے وکیل نے بتایا کہ میرٹ پر آنے والے کسی حج ٹور آپریٹرز کو کوٹہ […]

.....................................................

شہروں میں 18 اور دیہات میں 22 گھنٹے بجلی کی لوڈ شیڈنگ

شہروں میں 18 اور دیہات میں 22 گھنٹے بجلی کی لوڈ شیڈنگ

لاہور(جیوڈیسک) بجلی کی لوڈشیڈنگ نے دن کا سکون اور رات کی نیند بھی چھین لی۔ ملک میں بجلی کا شارٹ فال دوبارہ بڑھ کر پانچ ہزار میگا واٹ سیتجاوز کرگیا۔ شہروں میں اٹھارہ جبکہ دیہی علاقوں میں بائیس گھنٹے تک کی لوڈ شیڈنگ جاری ہے۔ حکومت نے لوڈشیڈنگ سے ریلیف دینے کیلئے 15 ارب روپے […]

.....................................................

موٹروے پولیس نے اغوا کی کوشش ناکام بنا دی ،مغوی بازیاب

موٹروے پولیس نے اغوا کی کوشش ناکام بنا دی ،مغوی بازیاب

لاہور(جیوڈیسک) لاہور نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹر وے پولیس این فا ئیو سینٹر ل نے قومی شاہراہ پر بروقت کارروائی کرتے ہوئے اغوا برائے تاوان کی دو وارداتوں کو ناکام بنا کر ملوث ملزموں کو گرفتار کر لیااور مغوی بازیاب کرالئے ۔ تفصیلات کے مطابق قومی شاہراہ پر مراکہ لاہور کے پاس ایک روڈ یورز […]

.....................................................

لاہور میں خسرے سے مزید 3 بچے جاں بحق، ہلاکتیں 96 ہوگئیں

لاہور میں خسرے سے مزید 3 بچے جاں بحق، ہلاکتیں 96 ہوگئیں

لاہور(جیوڈیسک)لاہور میں خسرہ بے قابو ہوگیا موذی مرض کے باعث مزید تین بچے جاں بحق ہوگئے ۔ لاہور میں خسرے سے ہلاکتوں کی تعداد 96 ہوگئی۔ پنجاب میں خسرہ وبا کے صورت اختیار کر چکا ہے ۔حکومت کے تمام تر دعوں اور حکمت عملی کے باوجود وبا پر قابو نہیں پایا جاسکا۔لاہور میں آج مزید […]

.....................................................

بجلی کا شارٹ فال دوبارہ پانچ ہزار میگاواٹ سے بڑھ گیا،18سے 20گھنٹے لوڈ شیڈنگ

بجلی کا شارٹ فال دوبارہ پانچ ہزار میگاواٹ سے بڑھ گیا،18سے 20گھنٹے لوڈ شیڈنگ

لاہور (جیوڈیسک) بجلی کا شارٹ فال دوبارہ پانچ ہزار میگا واٹ سے سیتجاوز کرگیا، شہروں میں اٹھارہ اور دیہات میں بائیس گھنٹے تک کی لوڈ شیڈنگ جاری ہے ۔گزشتہ شام بجلی کے شارٹ فال میں سات سو میگا واٹ کمی ہوئی۔ تاہم چند گھنٹوں بعد ہی مظفرگڑھ پاورپلانٹ ٹرپ کرجانے سے پندرہ سو پچاس میگا […]

.....................................................

بجلی بحران پر قابو پانے کیلئے جنگی بنیادوں پر کام کرنا ہو گا

بجلی بحران پر قابو پانے کیلئے جنگی بنیادوں پر کام کرنا ہو گا

لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ نون نے توانائی بحران حل کرنے کے لئے بھرپور کوششیں شروع کر دی ہیں۔ نواز شریف نے بحران جنگی بنیادوں پر حل کرنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔ نگران وزیر پانی و بجلی نے لاہور میں مسلم لیگ نون کے صدر سے ملاقات کی۔ ان کا کہنا ہے کہ نواز شریف […]

.....................................................

عمران خان ھسپتال سے ڈسچارج کردئیے گئے

عمران خان ھسپتال سے ڈسچارج کردئیے گئے

لاہور(جیو ڈیسک)لاہور چیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کواسپتال سے چھٹی مل گئی، عمران خان اسپتال سے زمان پارک اپنے گھرجائیں گے۔ ذرائع کے مطابق 3دن لاہورمیں قیام کے بعدعمران خان اسلام آبادجائیں گے۔

.....................................................

بلوچستان کو ہمیشہ اس کا حق احسان سمجھ کر دیا گیا: نگران وزیر اعلی

بلوچستان کو ہمیشہ اس کا حق احسان سمجھ کر دیا گیا: نگران وزیر اعلی

لاہور(جیوڈیسک) نگران وزیر اعلی بلوچستان غوث بخش باروزئی کا کہنا ہے کہ بلوچستان کو اس حق ہمیشہ احسان سمجھ کر دیا گیا۔ صوبے کے فیصلے بھی کہیں اور ہوتے ہیں۔ لاہور پنجاب یونیورسٹی اکیڈمک اسٹاف ایسوسی ایشن کی جانب سے منعقدہ تقریب میں نگران وزیر اعلی بلوچستان کا کہنا تھا کہ عالمی طاقتیں بلوچستان کے […]

.....................................................

بلوچستان میں حکومت سازی،ن لیگ مشکلات سے دوچار

بلوچستان میں حکومت سازی،ن لیگ مشکلات سے دوچار

لاہور(جیوڈیسک)مسلم لیگ(ن)کیلئے بلوچستان میں حکومت سازی کا معاملہ گھمبیر ہو گیا،پارٹی ذرائع کے مطابقثنا اللہ زہری وزارت اعلی کے عہدے کی دوڑ سے پیچھے ہٹنے کو تیار نہیں۔پارٹی قیادت چنگیز خان مری کو وزارت اعلی کیلئے نامزد کرنا چاہتی ہے،اور پختونخوا ملی عوامی پارٹی اور بلوچ قوم پرست جماعتیں بھی چنگیز خان مری کی بحیثیت […]

.....................................................

خسرے کی وبا، ناقص ویکسین میں ملوث وزیر جیل جائیں گے : ہائیکورٹ

خسرے کی وبا، ناقص ویکسین میں ملوث وزیر جیل جائیں گے : ہائیکورٹ

لاہور(جیوڈیسک)لاہور ہائی کورٹ نے خسرے کی وبا کیخلاف کیس کی سماعت انتیس مئی تک ملتوی کرتے ہوئے قرار دیا کہ ناقص ویکسین میں وزیر اور مشیر ملوث ہوئے تو بھی جیل جائیں گے۔لاہورہائیکورٹ میں کیس کی سماعت شروع ہوئی تو عدالت کے روبرو درخواست گزار کے وکیل نے بتایاکہ سرکاری ہسپتالوں میں خسرہ کے مرض […]

.....................................................

بجلی کی بدترین لوڈ شیڈنگ کے خلاف شہر شہر احتجاج

بجلی کی بدترین لوڈ شیڈنگ کے خلاف شہر شہر احتجاج

لاہور(جیوڈیسک) ملک بھر میں لوڈ شیڈنگ کے ستائے ہوئے لوگ سڑکوں پر نکل آئے۔ پنجاب سمیت خیبر پختونخوا میں بھی مظاہرے کیے گئے۔ گرمی اور لوڈ شیڈنگ کے ہاتھوں بلکتی عوام چیختی چلاتی سڑکوں پر نکل آئی ہے۔ لوگوں کا کہنا ہے کہ جھلسا دینی والی گرمی میں بیس بیس گھنٹے بجلی نہیں آتی۔ کاروبار […]

.....................................................

عمران کل گھر منتقل ہوں گے، صدر زرداری کا فون، صحت یابی کیلئے دعا

عمران کل گھر منتقل ہوں گے، صدر زرداری کا فون، صحت یابی کیلئے دعا

لاہور(جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی صحت بہتر ہونے لگی۔ کل اسپتال سے ڈسچارج کر دیا جائے گا۔ ادھر صدر آصف علی زرداری نیعمران خان کو ٹیلی فون کر کے مبینہ انتخابی دھاندلیوں پر تبادلہ خیال کیا اور جلد صحت یابی کے لیے دعا کی ۔عمران خان سات مئی کو پیش آنیوالے حادثے […]

.....................................................