لاہور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں بارش،سردی بڑھ گئی

لاہور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں بارش،سردی بڑھ گئی

لاہور(جیوڈیسک)لاہور سمیت کئی شہروں میں بارش سے موسم مزید سرد ہو گیا،آئندہ چوبیس گھنٹوں میں اکثر مقامات پر بارش اور پہاڑوں پر برف باری کا امکان ہے۔ خیبر پختون خوا کے بالائی علاقوں،بالائی پنجاب اور وسطی سندھ میں بادل چھائے ہوئے ہیں۔اسلام آباد میں آج پھر بارش ہوئی جس سے وہاں سردی کی شدت بڑھ […]

.....................................................

عوام میٹرو بس میں سلیقے سے سفر کریں : شہباز شریف

عوام میٹرو بس میں سلیقے سے سفر کریں : شہباز شریف

لاہور(جیوڈیسک)وزیراعلی پنجاب نے کہا کہ میٹرو بس سسٹم کو بین الاقوامی اور ملکی سطح پر بہت پذیرائی ملی ہے۔پبلک پراپرٹی کو نقصان پہنچانے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔ وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ میٹرو بس عوام کا اپنا قیمتی اثاثہ ہے اور بین الاقوامی معیار کی سفری سہولیات […]

.....................................................

غلطی سے کنٹرول لائن پار کرنے والا پاکستانی فوجی بھارتی فائرنگ سے شہید

غلطی سے کنٹرول لائن پار کرنے والا پاکستانی فوجی بھارتی فائرنگ سے شہید

لاہور (جیوڈیسک)راستہ بھول کر کنٹرول لائن پار کرنے والے پاکستانی فوجی کو بھارتی فوج نے فائرنگ کر کے شہید کر دیا۔کنٹرول لائن پر کھوئی رتہ سیکٹر میں ایک پاکستانی فوجی رات کے اندھیرے میں راستہ بھول کر بھارتی علاقے میں داخل ہو گیا۔اسے بھارتی فوج نے فائرنگ کر کے شہید کر دیا۔ عسکری حکام کا […]

.....................................................

ینگ ڈاکٹرز کی بھوک ہڑتال 12ویں روز میں داخل

ینگ ڈاکٹرز کی بھوک ہڑتال 12ویں روز میں داخل

لاہور(جیوڈیسک) میں ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کا بھوک ہڑتالی کیمپ بارہویں روز بھی جاری ہے۔ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن نے گوجرانوالہ میں سینئر ڈاکٹرز پر تشدد کیس کے بعد پہلے مرحلے میں ہسپتالوں کے باہر طبی کیمپ لگائے مگر حکومت نے مطالبات تسلیم نہ کئے جس پر چار فروری سے سروسز ہسپتال لاہور کے باہر بھوک […]

.....................................................

توہین عدالت کیس ،لاہور ہائیکورٹ نے صدر زرداری کو نوٹس جاری کر دیا

توہین عدالت کیس ،لاہور ہائیکورٹ نے صدر زرداری کو نوٹس جاری کر دیا

لاہور (جیوڈیسک)لاہورہائیکورٹ نے توہین عدالت کی درخواست پر صدر کو نوٹس جاری کر دیا ہے۔ چیف جسٹس اے کے ڈوگر نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ صدر سے واضح ہدایت لیں کہ خود کو سیاست سے الگ رکھ سکتے ہیں یا نہیں،انھوں نے کہا کہ صدر کو کسی سیاسی جماعت کو سرگرم کرنے کی اجازت […]

.....................................................

مغربی تہذیبی یلغار روکنے کے لیے حیاء کا کلچر عام کرنا ہو گا۔ لیاقت بلوچ سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی پاکستان

لاہور : اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے زیر اہتمام ملک بھر میں14فروری کو حیاء ڈے بھرپور جوش و جذبے سے منایا گیا۔لاہور، اسلام آباد، کراچی ، فیصل آباد ،پشاور سمیت ملک بھر کے تعلیمی اداروں میں حیاء ڈے کے حوالے سے تقاریب منعقد کی گئیں۔ تعلیمی اداروں میں حیاء مارچ کیے گئے ، حیاء کے […]

.....................................................

ویلنٹائن جیسی فضول،بے حیاء اور بے معنی روایت کے ذریعے نوجوان نسل کو اسلامی تہذیب و ثقافت سے دور کر کے بے راہ روی کی طرف گامزن کیا جا رہا ہے۔مدثر احمد شاہ

ویلنٹائن جیسی فضول،بے حیاء اور بے معنی روایت کے ذریعے نوجوان نسل کو اسلامی تہذیب و ثقافت سے دور کر کے بے راہ روی کی طرف گامزن کیا جا رہا ہے۔مدثر احمد شاہ

لاہور (14-02-2013)اسلامی جمعیت طلبہ کے زیر اہتمام گو رنمنٹ اسلامیہ کالج سول لائنز، گو رنمنٹ کالج گلبرگ، گورنمنٹ کالج آف سائنس وحدت روڈ، گورنمنٹ کالج یونیورسٹی سمیت دیگر تعلیمی اداروں میں ویلنٹائن ڈے کو حیاء ڈے کے طور پر منایا گیا جبکہ بھیکے وال چوک ،شادمان چوک اور سمن آباد میں حیا آگاہی کیمپ بھی […]

.....................................................

پنجاب کے مختلف شہروں میں 22 دن بعد سی این جی سٹیشنز کھل گئے

پنجاب کے مختلف شہروں میں 22 دن بعد سی این جی سٹیشنز کھل گئے

لاہور(جیوڈیسک) پنجاب کے مختلف شہروں میں سی این جی اسٹیشن 20 روز بعد کھل گئے جبکہ سندھ میں 24 گھنٹے کے لیے سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی فراہمی بند کر دی گئی۔ لاہور، شیخوپورہ، گوجرانوالہ، گجرات اور ملتان میں سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی فراہمی اتوار کی صبح چھ بجے تک […]

.....................................................

لاہور سمیت ملک کے کئی علاقوں میں بارش، موسم سرد

لاہور سمیت ملک کے کئی علاقوں میں بارش، موسم سرد

لاہور(جیوڈیسک) ملک کے کئی علاقوں میں بارش سے موسم پھر سرد ہوگیا۔آئندہ چوبیس گھنٹے کے دوران پنجاب اور خیبر پختون خوا کے میدانی علاقوں میں ژالہ باری کا بھی امکان ہے۔ خیبر پختون خوا کے بالائی علاقوں ،بالائی پنجاب اور وسطی سندھ میں بادل چھائے ہوئے ہیں۔اسلام آباد میں رات گئے ہونے والی بارش سے […]

.....................................................

مشرف کے خلاف غداری کا مقدمہ درج کرانا آسان نہیں ، وفاق

مشرف کے خلاف غداری کا مقدمہ درج کرانا آسان نہیں ، وفاق

لاہور(جیوڈیسک)لاہور ہائی کورٹ میں سابق جنرل پرویز مشرف کے خلاف غداری کا مقدمہ درج کرنے کے مقدمے میں وفاقی حکومت کا کہنا ہے کہ مقدمہ درج کرانے کا اختیار وفاقی سیکرٹری داخلہ کے پاس ہے۔ جسٹس کاظم رضا شمسی نے رانا جمیل ایڈووکیٹ کی جانب سے دائر درخواست کی سماعت شروع کی تو وفاقی حکومت […]

.....................................................

محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں نواز شریف سے انکی رہائش گاہ پر ملاقات

لاہور: تحریک تحفظ پاکستان کے سربراہ اور محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں نواز شریف سے انکی رہائش گاہ پر ملاقات عباس شریف کے انتقال پر تعزیت کی بدھ کو جاتی عمرہ میں نامور ایٹمی سائنسدان اور تحریک تحفظ پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے مسلم لیگ (ن) […]

.....................................................

حکمرانوں نے ملک کو تباہی کے سوا کچھ نہیں دیا قوم کرپٹ حکمرانوں کو ایک منٹ کیلئے بھی برداشت کرنے کو تیار نہیں، ڈاکٹر عبدالقدیر خان

لاہور : تحریک تحفظ پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے کہا ہے کہ حکمرانوں نے ملک کو تباہی کے سوا کچھ نہیں دیا قوم کرپٹ حکمرانوں کو ایک منٹ کیلئے بھی برداشت کرنے کو تیار نہیں جمہوریت اور انتخابات کی راہ میں رکاوٹ بننے والے ملک وقوم سے مخلص نہیں جماعت اسلامی پاکستان کے […]

.....................................................

طالبان کی مذاکرات کی پیشکش کو سنجیدگی سے لیا جائے ، منور حسن

طالبان کی مذاکرات کی پیشکش کو سنجیدگی سے لیا جائے ، منور حسن

لاہور (جیوڈیسک) امیر جماعت اسلامی سید منورحسن نے کہاہے کہ انتخابی ماحول سازگار بنانے کے لئے طالبان کی مذاکرات کی پیشکش کو سنجیدگی سے لیا جائے۔ جماعت اسلامی اور تحریک تحفظ پاکستا ن کے مقاصد ایک ہیں۔ ڈاکٹر عبدالقدیر خان کہتے ہیں کہ ملک کو محفوظ بنانے کے بعد وہ اسے اسلامی فلاحی ریاست بنائیں […]

.....................................................

ینگ ڈاکٹرز سیاسی جماعتوں کی ایما پر بلیک میل کر رہے ہیں: حکومت

ینگ ڈاکٹرز سیاسی جماعتوں کی ایما پر بلیک میل کر رہے ہیں: حکومت

لاہور(جیوڈیسک)لاہور ہائیکورٹ نے ینگ ڈاکٹرز کو غیر قانونی حراست میں رکھنے کیخلاف کیس کی سماعت 22 فروری تک ملتوی کر دی۔ پنجاب حکومت نے عدالت میں موقف اختیار کیا ہے کہ ینگ ڈاکٹرز سیاسی جماعتوں کے ایما پر بلیک میل کر رہے ہیں۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس اعجاز الاحسن نے کیس کی سماعت کی۔ عدالت […]

.....................................................

بے نظیر بھٹو قتل کیس کی سماعت روزانہ کی بنیاد پر کرنے کا حکم

بے نظیر بھٹو قتل کیس کی سماعت روزانہ کی بنیاد پر کرنے کا حکم

لاہور(جیوڈیسک) لاہور ہائی کورٹ راول پنڈی بنچ نے ٹرائل کورٹ کو بے نظیربھٹو قتل کیس کی سماعت روزانہ کی بنیاد پر کرنے کا حکم دیاہے۔ ایف آئی اے کے پراسیکیوٹر چودھری ذوالفقار نے کیس کی سماعت روزانہ کی بنیاد پر کرنے کیلیے درخواست دائر کی تھی۔ عدالت نے ٹرائل کورٹ کو ہدایت کی کہ 19فروری […]

.....................................................

لاہورریجن میں سی این جی اسٹیشنز جمعہ سے 3 دن کیلئے کھلیں گے

لاہورریجن میں سی این جی اسٹیشنز جمعہ سے 3 دن کیلئے کھلیں گے

لاہور(جیوڈیسک)لاہورمیں سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی فراہمی کا شیڈول عین وقت پر تبدیل کر دیا گیا،اب کہاجارہاہے کہ لاہورریجن میں سی این جی اسٹیشنز جمعہ سے3دن کیلئے کھلیں گے۔ سوئی نادرن گیس کمپنی نے تقریبا2ماہ سے لاہور میں سی این جی اسٹیشنزکو گیس کی فراہمی معطل کر رکھی ہے۔ سوئی گیس حکام کاکہناہے […]

.....................................................

جعلی ڈگری کیس : غلام سرور کی عبوری ضمانت میں توسیع

جعلی ڈگری کیس : غلام سرور کی عبوری ضمانت میں توسیع

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے سابق وفاقی وزیر کی جعلی ڈگری کے مقدمہ میں عبوری ضمانت میں بیس فروری تک توسیع کر دی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد حمید ڈار نے کیس کی سماعت کی۔ عدالت کے روبرو پراسکیوٹر جنرل پنجاب نے موقف اختیار کیا کہ سابق وفاقی وزیر غلام سرور کا جعلی ڈگری کے […]

.....................................................

اسلامی جمعیت طلبہ لاہور 14 فروری کو شہر بھر میں یوم حیاء منائے گی۔ ناظم لاہور جمعیت

لاھور : اسلامی جمعیت طلبہ لاہور 14فروری کو شہر بھر میں یوم حیاء منائے گی اور شہر بھر کے تعلیمی اداروں میں حیا آگاہی کیمپس،واکس اور تقریبات کا انعقادکیا جائے گاجن کا مقصد نئی نسل میں حیا کلچر کا فروغ ہے ۔مدثر احمد شاہ۔نو منتخب نا ظم اسلامی جمعیت طلبہ لاہور نے اپنے ایک بیان […]

.....................................................

پیپلز پارٹی ، مسلم لیگ ق میں قومی اسمبلی کے حلقوں پر سیٹ ایڈجسٹمنٹ مکمل

پیپلز پارٹی ، مسلم لیگ ق میں قومی اسمبلی کے حلقوں پر سیٹ ایڈجسٹمنٹ مکمل

لاہور (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ق کے درمیان قومی اسمبلی کے حلقوں میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے معاملات طے پاء گئے۔ صوبائی حلقوں پر مذاکرات چودہ فروری کو ہوں گے۔ بلاول ہاؤس لاہور میں صدر زرداری سے چودھری شجاعت کی زیرقیادت وفد کی ملاقات میں قومی اسمبلی کے تمام حلقوں کا مکمل جائزہ لیا […]

.....................................................

میٹرو بس منصوبہ خادم اعلی پنجاب کی تعمیری سوچ اور مثبت حکمت عملی کا بہترین نمونہ ہے ، نبیلہ طارق بٹ

لاہور : مسلم لیگ ن کی ایڈیشنل انفارمیشن سیکر ٹری نبیلہ طارق بٹ نے ملک ارشد کو ٹگلہ سے خصوصی بات چیت کرتے ہو ئے کہا ہے کہ میٹرو بس منصوبہ خادم اعلی پنجاب کی تعمیری سوچ اور مثبت حکمت عملی کا بہترین نمونہ ہے جس کی تیس ارب کی لاگت سے ریکارڈ مدت میں […]

.....................................................

صدرزرداری اوربلاول کی اعتزاز احسن اور بشری اعتزاز سے ملاقات

صدرزرداری اوربلاول کی اعتزاز احسن اور بشری اعتزاز سے ملاقات

لاہور(جیوڈیسک)لاہور صدر آصف علی زرداری اوربلاول بھٹوزرداری نے لاہورمیں اپنے قیام کے پانچویں دن سینیٹر اعتزاز احسن اور ان کی اہلیہ بشری اعتزاز سے ملاقات کی۔اس موقع پر صدر کیلئے پرتکلف ضیافت کا اہتمام بھی کیا گیا۔ صدر آصف علی زرداری اوربلاول بھٹوزرداری بیدیاں روڈ پر سینیٹر چوہدری اعتزاز احسن کے فارم ہاوس پرگئے، جہاں […]

.....................................................

ایل پی جی پر عائد پٹرولیم لیوی ٹیکس کا نوٹیفکیشن معطل

ایل پی جی پر عائد پٹرولیم لیوی ٹیکس کا نوٹیفکیشن معطل

لاہور (جیوڈیسک)لاہور ہائیکورٹ نے ایل پی جی پر عائد پیٹرولیم لیوی ٹیکس کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا۔ جسٹس عائشہ اے ملک نے کیس کی سماعت کی۔درخواست گزار کمپنیوں کی جانب سے عدالت کو بتایا گیا کہ ایل پی جی پیٹرولیم ٹیکس کے نفاذ کا نو ٹیفکیشن یکم فروری کو جاری کیا گیا تھا جس کے […]

.....................................................

صدر نواز شریف سے اظہارِ تعزیت کیلئے جا سکتے ہیں، منظوروٹو

صدر نواز شریف سے اظہارِ تعزیت کیلئے جا سکتے ہیں، منظوروٹو

لاہور (جیوڈیسک)لاہورپیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدرمیاں منظور احمدوٹو کاکہنا ہے کہ چودھری احمد مختار گجرات سے ہمارے جیتنے کی صلاحیت رکھنے والے امیدوار ہیں۔ مسلم لیگ ق اگر پیپلز پارٹی کے انتخابی نشان تیر پر الیکشن لڑتی ہے تو ان کے امیدواروں کو پیپلز پارٹی کاووٹ لینے میں آسانی ہو گی۔ لاہور میں پارٹی […]

.....................................................

شوکت بسرا پر تشدد سے شہباز شریف کا آمرانہ چہرہ سامنے آ گیا، منظور وٹو

شوکت بسرا پر تشدد سے شہباز شریف کا آمرانہ چہرہ سامنے آ گیا، منظور وٹو

لاہور (جیوڈیسک)پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر میاں منظور وٹو نے کہا ہے میٹرو بس جیسے ناقص منصوبے کو کوئی دوسرا صوبہ شروع کرنے کا تصور بھی نہیں کر سکتا۔شوکت بسرا پر پولیس تشدد سے شہباز شریف کا آمرانہ چہرہ سامنے آ گیا۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے منظور وٹو نے کہا کہ اس سے بڑی […]

.....................................................