اسلامی جمعیت طلبہ لاہور کی شوریٰ کا اجلاس، عہدیداران کا تقرر مکمل۔ترجمان لاہور جمعیت

لاہور(08-02-13) اسلامی جمعیت طلبہ لاہور کی مجلس شوریٰ  کا اجلاس ناظم اسلامی جمعیت طلبہ لاہور مدثر احمد شاہ کی زیرصدارت مرکز لاہور جمعیت اچھرہ میں ہوا۔ اسلامی جمعیت طلبہ لاہور کے ترجمان اسامہ اسد کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا کہ ناظم اسلامی جمعیت طلبہ لاہور مدثر احمد شاہ نے شوریٰ سے […]

.....................................................

لاہور : پاکستان میں روئی کی قیمتیں گرنا شروع ہوگئی

لاہور : پاکستان میں روئی کی قیمتیں گرنا شروع ہوگئی

لاہور(جیوڈیسک)عالمی منڈیوں میں جاری مندی سے پاکستان میں بھی روئی کی قیمتیں گرنا شروع ہوگئی۔مقامی مارکیٹ میں روئی کی قیمت سو روپے کمی کے بعد چونسٹھ سو روپے من پر آگئی۔ ممبر پاکستان کاٹن جنرز ایسوسی ایشن احسان الحق کے مطابق چین اور امریکا کی مارکیٹوں میں مندی جاری ہیں جس کے اثرات پاکستان سمیت […]

.....................................................

پنجاب : طویل عرصے سے غیر حاضر 90 ڈاکٹر برطرف

پنجاب : طویل عرصے سے غیر حاضر 90 ڈاکٹر برطرف

لاہور (جیوڈیسک)محکمہ صحت پنجاب نے طویل عرصے سے غیر حاضر نوے ڈاکٹر برطرف کردیئے۔پنجاب کے مختلف ہسپتالوں میں تعینات نوے ڈاکٹرز کے بارے میں انتظامیہ نے محکمہ صحت پنجاب کو رپورٹ پیش کی تھی کہ یہ ڈاکٹر عرصہ دراز سے غیر حاضر ہیں۔ محکمہ صحت نے ان تمام کو نوٹس جاری کئے مگر کسی نے […]

.....................................................

میٹرو بس شروع ہوتے ہی ناقدین خاموش ہوجائیں گے: شہباز شریف

میٹرو بس شروع ہوتے ہی ناقدین خاموش ہوجائیں گے: شہباز شریف

لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعلی شہبازشریف کا کہنا ہے کہ دس فروری پاکستان اور اس کے عوام کیلئے حقیقی معنوں میں تاریخی دن ہے۔میٹرو بس سروس شروع ہوتیہی ناقدین خودبخود خاموش ہو جائیں گے۔ وزیر اعلی شہبازشریف کی زیر صدارت ماڈل ٹاؤن میں میٹرو بس پراجیکٹ سے متعلق اجلاس ہوا۔اجلاس کے دوران افتتاحی تقریب کے انتظامات […]

.....................................................

لاہور ایئرپورٹ پر سابق صوبائی وزیر کھیل ڈاکٹر محمد علی شاہ مرحوم کے ساتھ MNA سید آصف حسنین اور دیگر کے ساتھ یادگاری تصویر

لاہور ایئرپورٹ پر سابق صوبائی وزیر کھیل ڈاکٹر محمد علی شاہ مرحوم کے ساتھ MNA سید آصف حسنین اور دیگر کے ساتھ یادگاری تصویر

ٹی ٹونٹی 2012 کے فائنل کے موقع پر لاہور ایئرپورٹ پر سابق صوبائی وزیر کھیل ڈاکٹر محمد علی شاہ مرحوم کے ساتھ MNA سید آصف حسنین اور دیگر کے ساتھ یادگاری تصویر۔

.....................................................

ملک پر قبضہ کرنا ہے تو انتخابات کا فائدہ نہیں: طاہر القادری

ملک پر قبضہ کرنا ہے تو انتخابات کا فائدہ نہیں: طاہر القادری

لاہور(جیوڈیسک) تحریک منہاج القرآن کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کا کہنا ہے کہ انہیں مسلم لیگ ق اور تحریک انصاف کے الیکشن کمیشن بارے تحفظات کا تو پتہ ہے لیکن مسلم لیگ ن نے کیوں مارچ کیا پتہ نہیں۔ اسلام آباد سے واپسی پر علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے […]

.....................................................

پیپلزپارٹی اور ق لیگ میں مذاکرات کا دوسرا دور آج ہو گا

پیپلزپارٹی اور ق لیگ میں مذاکرات کا دوسرا دور آج ہو گا

لاہور(جیوڈیسک)پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ (ق) کے درمیان مزاکرات کا دوسرا دور آج لاہور میں ہو رہا ہے۔مذاکرات میں نگران حکومت، سیٹ ایڈجسٹمنٹ اور ڈاکٹر طاہر القادری کے مطالبات کے علاوہ دیگر اہم معاملات زیر غور آئیں گے۔ پیپلزپارٹی کے وفد کی قیادت منظور وٹو کریں گے جبکہ دیگر اراکین میں قمر زمان کائرہ، رانا فاروق […]

.....................................................

جرائم پر قابو پر کر اقتصادی صورتحال بہتر بنائی جا سکتی ہے: آئی جی پنجاب

جرائم پر قابو پر کر اقتصادی صورتحال بہتر بنائی جا سکتی ہے: آئی جی پنجاب

لاہور(جیوڈیسک)آئی جی پنجاب خان بیگ نے کہا ہے کہ جرائم پر قابو پا کر اقتصادی صورتحال بہتر بنائی جا سکتی ہے۔ جرائم کی صورتحال کو بہتر بنانے کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں۔ لاہور سی پی او آفس میں آئی جی پنجاب نے آر پی او اور ڈی پی او کانفرنس سے خطاب […]

.....................................................

لاہور ہائیکورٹ: عام شہریوں کو بجلی مسلسل فراہمی پر رپورٹ طلب

لاہور ہائیکورٹ: عام شہریوں کو بجلی مسلسل فراہمی پر رپورٹ طلب

لاہور (جیوڈیسک)لاہور ہائیکورٹ نے غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کے خلاف دائر درخواست کی سماعت بیس مارچ تک ملتوی کرتے ہوئے وفاقی حکومت سے چھوٹے کاروباری طبقے کومسلسل بجلی فراہم کرنے کے حوالے سے رپورٹ طلب کر لی۔ لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عمر عطابندیال نے کیس کی سماعت کی ۔پیپکو کے وکیل نے بجلی چوری […]

.....................................................

میاں منیر ہانس کا او پی ایف ہائوسنگ سکیم کا دورہ ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا

لاہور(جی پی آئی)اوورسیز پاکستانیز فائونڈیشن کے ممبر بورڈ آف گورنرز میاں منیر ہانس نے گزشتہ روز لاہور میں او پی ایف کی ہائوسنگ سکیم کا دورہ کیا۔ ریجنل ہیڈ او پی ایف لاہور سید طاہر احمد بخاری بھی ان کے ہمراہ تھے۔ اس موقع پر ایڈیشنل ڈائریکٹر او پی ایف رائے محمد حیات نے تفصیلات […]

.....................................................

مدثر احمد شاہ سیشن 2013-14کے لئے ناظم لاہور منتخب۔ترجمان لاہور جمعیت

لاہور(16-02-12) اسلامی جمعیت طلبہ لاہور کا اجتماع ارکان برائے انتخاب ناظم اسلامی جمعیت طلبہ لاہور گورنمنٹ اسلامیہ کالج سول لائنز لاہور میں منعقد ہہوا جس میں اراکین کی کثرت رائے نے استصواب کے ذریعے پنجاب یونیورسٹی کے طالب علم مدثر احمد شاہ کو سیشن 2013-2014کے لئے ناظم اسلامی جمعیت طلبہ لاہور منتخب کیا ہے۔ جاری […]

.....................................................

اسلامی جمعیت طلبہ لاہور کا اجتماع ارکان برائے انتخاب ناظم اسلامی جمعیت طلبہ لاہور گورنمنٹ اسلامیہ کالج سول لائنز لاہور میں منعقد ہوا

لاہور(16-02-12) اسلامی جمعیت طلبہ لاہور کا اجتماع ارکان برائے انتخاب ناظم اسلامی جمعیت طلبہ لاہور گورنمنٹ اسلامیہ کالج سول لائنز لاہور میں منعقد ہوا جس میں اراکین کی کثرت رائے نے استصواب کے ذریعے پنجاب یونیورسٹی کے طالب مدثراحمد شاہ کو سیشن 2013-2014کے لئے ناظم اسلامی جمعیت طلبہ لاہور منتخب کیا ہے۔ جاری کردہ: میڈیا […]

.....................................................

شادی کسی بھی باکسنگ فائٹ سے زیادہ ٹف ہوتی ہے، عامر خان

شادی کسی بھی باکسنگ فائٹ سے زیادہ ٹف ہوتی ہے، عامر خان

لاہور(جیوڈیسک)باکسر عامر خان ان دنوں اپنی شادی کی تیاریوں کے لئے پاکستان میں موجود ہیں۔ پاکستانی نژاد برطانوی باکسر کا کہنا کہ شادی کسی بھی باکسنگ فائٹ سے زیادہ ٹف ہوتی ہے لیکن والدہ کافی فکر مند تھیں اس لئے پاکستان آیا ہوں باکسر عامر خان کا کہنا ہے۔ کافی عرصے سے والدہ ان کی […]

.....................................................

حالیہ بارشوں سے پنجاب میں گندم ، دالوں کی فصل بہترہونے کی توقع

حالیہ بارشوں سے پنجاب میں گندم ، دالوں کی فصل بہترہونے کی توقع

لاہور(جیوڈیسک)پنجاب میں ہونے والی حالیہ بارشوں سے گندم اور دالوں کی فصل توقع سے بہتر رہنے کی امید پیدا ہوگئی، زراعت کے شعبے کو12 سے13 ارب روپے کا فائدہ پہنچ سکتا ہے۔ماہرین کے مطابق پنجاب میں 20 لاکھ ایکڑ پر ربی کی مختلف فصلیں کاشت ہوئی ہیں جن میں گندم، دالیں اور مختلف سبزیاں شامل […]

.....................................................

لاہور حبریں 5.02.2013

شہباز شریف جیسے لیڈر ہی ملک وقوم کی تقدیر بدل سکتے ہیں طلبا وطالبات کے تاثرات لاہور (جی پی آئی) مختلف تعلیمی اداروں کے طلبا وطالبات نے وزیراعلی محمد شہباز شریف کو ان کی قائدانہ صلاحیتوں، صوبے کی ترقی اور عوام کی خوشحالی کے لئے کئے گئے اقدامات پر زبردست خراج تحسین پیش کرتے ہوئے […]

.....................................................

لاہور: ایکسائز کی ٹوکن جمع نہ کرانے والی گاڑیوں کیخلاف کارروائی

لاہور: ایکسائز کی ٹوکن جمع نہ کرانے والی گاڑیوں کیخلاف کارروائی

لاہور(جیوڈیسک)محکمہ ایکسائز نے ٹوکن ٹیکس جمع نہ کروانے والی گاڑیوں کے خلاف لاہور میں جنرل ہولڈ اپ کیا۔محکمہ ایکسائز نے شہر کے مختلف علاقوں میں ناکے لگا کر گاڑیوں کے کاغذات چیک کئے۔ اس دوران جن گاڑیوں پر نمبر نہ تھے یا پرائیویٹ گاڑیوں پر سبز نمبر پلیٹ لگائی گئی تھی۔ ان کے خلاف کارروائی […]

.....................................................

کائرہ کی پارٹی کی دروغ گوئی سے عوام پوری طرح آگاہ ہیں رانا ثناء اللہ کا تبصرہ

لاہور(جی پی آئی)صوبائی وزیرقانون رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ قمرزمان کائرہ خاطر جمع رکھیں ان کی پارٹی کی دروغ گوئی سے عوام پوری طرح آگاہ ہیں اور ان کی آئے دن کی الزام تراشیوں کا لوگوں پر کوئی اثر نہیں ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب میں حکومت قائم کرنے کا پیپلزپارٹی […]

.....................................................

روٹی کپڑا اور مکان کا نعرہ لگا کر اقتدار میں آنے والے حکمرانوں نے قوم کو ڈرون حملوں ڈاکوں اور فاکوں کے سوا کچھ نہیں دیا، روحیل اکبر

روٹی کپڑا اور مکان کا نعرہ لگا کر اقتدار میں آنے والے حکمرانوں نے قوم کو ڈرون حملوں ڈاکوں اور فاکوں کے سوا کچھ نہیں دیا، روحیل اکبر

اسلام آباد+لاہور : تحریک تحفظ پاکستان کے مرکزی جوائنٹ سیکریٹری اطلاعات روحیل اکبر نے کہا ہے کہ روٹی کپڑا اور مکان کا نعرہ لگا کر اقتدار میں آنے والے حکمرانوں نے قوم کو ڈرون حملوں ڈاکوں اور فا کوں کے سوا کچھ نہیں دیا جبکہ حکمران اور سیاستدان مل کر پاکستان کونوچ رہے ہیں ان […]

.....................................................

آزادی کی جدو جہد میں پاکستانی قوم کے نوجوان کشمیریوں کے شانہ بشانہ ہیں۔ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان

لاہور(5فروری2013ئ) اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے ناظم اعلیٰ محمد زبیر صفدر نے کہا ہے کہ کشمیر میں جاری تحریک آزادی کے لیے جدو جہد حق پر مبنی ہے۔بھارت نے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی انتہا کر دی ہے ۔ 24برس میں ہر روز 11کشمیریوں کی شہادت تاریخ میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی […]

.....................................................

بارش : چھتیں گرنے سے 4 بچوں سمیت 9 افراد جاں بحق

بارش : چھتیں گرنے سے 4 بچوں سمیت 9 افراد جاں بحق

لاہور (جیوڈیسک) ملک بھر میں بارشوں کے باعث چھتیں گرنے سے چار بچوں سمیت 9 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔ اوکاڑہ کے نواحی گاں میں بارش کے باعث خستہ حال مکان کی چھت گرنے سے 8 سالہ بچہ جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی ہو گیا۔ کلور کوٹ کے گاں چھم میں […]

.....................................................

صدر سیاسی جماعت نہیں پرائیوٹ ایسوسی ایشن کے چیئرمن ہیں : وکیل وفاق

صدر سیاسی جماعت نہیں پرائیوٹ ایسوسی ایشن کے چیئرمن ہیں : وکیل وفاق

لاہور (جیوڈیسک) صدر کے دو عہدوں کے متعلق توہین عدالت کیس میں وفاق کے وکیل وسیم سجاد نے عدالت کو تحریری یقین دہانی کروائی ہے کہ ایوان صدر میں کسی قسم کی سیاسی سر گرمیاں نہیں کی جائیں گی اور نہ ہی ایوان صدر میں پیپلز پارٹی کے حوالے سے کوئی سیاسی اجلاس ہو گا۔ […]

.....................................................

طاہرالقادری کا دھرنا اور ن لیگ کی دھرنی تھی ،شجاعت

طاہرالقادری کا دھرنا اور ن لیگ کی دھرنی تھی ،شجاعت

لاہور(جیوڈیسک)پاکستان مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت حسین کا کہنا ہے کہ طاہرالقادری کا دھرنا تھا جب کہ مسلم لیگ(ن)کی دھرنی تھی جو بارش کے ساتھ ہی چلی گئی۔ان کا کہنا تھا کہ نگراں سیٹ اپ پر اب تک کوئی فیصلہ نہیں ہوا۔پاکستان مسلم لیگ ق کے صدر سینیٹر چودھری شجاعت حسین نے کہا […]

.....................................................

لاہور کی خبریں 4.02.2013

الیکشن کمیشن کی ہتھ بندیاں ختم کرکے اسے بااختیار بنایا جائے۔ شاہدغوری لاہور(جی پی آئی)پاکستان سُنی تحریک کے مرکزی رہنمامحمدشاہدغوری نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کی ہتھ بندیاں ختم کرکے اسے بااختیاربنایاجائے۔جب تک الیکشن کمیشن کو سیاسی دبائو سے نجات نہیں دلائی جاتی شفاف الیکشن ممکن نہیں۔بعض لوگ بروقت اورشفاف الیکشن نہیں چاہتے، اگرایساکیاگیا […]

.....................................................

دوہری شہریت : پنجاب کے 22 اراکین اسمبلی کو نوٹس جاری

دوہری شہریت : پنجاب کے 22 اراکین اسمبلی کو نوٹس جاری

لاہور (جیوڈیسک) لاہور الیکشن کمیشن آف پاکستان نے دہری شہریت سے تعلق رکھنے پر بائیس اراکین اسمبلی کو نوٹس جاری کر دیئے۔ کیس کی سماعت جمعرات کو ہو گی۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے دہری شہریت رکھنے پر پنجاب اسمبلی کے بائیس اراکیں کو نوتس جاری کردیئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق اراکین اسمبلی کے خلاف […]

.....................................................