ارسلان افتخار کے خلاف فوجداری مقدمات دائر کریں گے ، زاہد بخاری

ارسلان افتخار کے خلاف فوجداری مقدمات دائر کریں گے ، زاہد بخاری

لاہور (جیوڈیسک) لاھور ملک ریاض کیوکیل زاہد بخاری نے ارسلان افتخار کیخلاف پاکستان اور لندن میں فوجداری مقدمات دائرکرنے کا اعلان کردیا کہتے ہیں عدالتی فیصلے نے قانونی راستے صاف کردئیے۔ لاہورمیں ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے زاہد بخاری کا کہنا تھا کہ ارسلان افتخارکا تمام الزامات سے بری الزمہ ہونے کا دعوی بذاتِ خود […]

.....................................................

ٹرانسپورٹ کمپنی شہریوں کو جدید پارکنگ سہولیات فراہم کرے ، شہباز شریف

ٹرانسپورٹ کمپنی شہریوں کو جدید پارکنگ سہولیات فراہم کرے ، شہباز شریف

لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ لاہور ٹرانسپورٹ کمپنی شہریوں کو جدید پارکنگ سہولیات کی فراہمی کیلئے محنت کرے۔ وزیر اعلی پنجاب شہبازشریف کی زیر صدارت شہریوں کو پارکنگ سہولیات مہیا کرنے کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا ۔ اجلاس میں چئیرمین لاہور ٹرانسپورٹ کمپنی خواجہ احمد حسان ،حافظ […]

.....................................................

ٹرانسپورٹ کمپنی شہریوں کو جدید پارکنگ سہولیات فراہم کرے، شہباز شریف

ٹرانسپورٹ کمپنی شہریوں کو جدید پارکنگ سہولیات فراہم کرے، شہباز شریف

لاہور(جیوڈیسک)وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ لاہور ٹرانسپورٹ کمپنی شہریوں کو جدید پارکنگ سہولیات کی فراہمی کیلئے محنت کرے۔ وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کی زیر صدارت شہریوں کو پارکنگ سہولیات مہیا کرنے کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں چئیرمین لاہور ٹرانسپورٹ کمپنی خواجہ احمد حسان ،حافظ میاں نعمان […]

.....................................................

ڈاکٹر عبدالقدیر خان 8دسمبر بروز ہفتہ لاہور میں پارٹی عہدے داروں سے ملاقات کریں گے

ڈاکٹر عبدالقدیر خان 8دسمبر بروز ہفتہ لاہور میں پارٹی عہدے داروں سے ملاقات کریں گے

لاہور (جیوڈیسک) تحریک تحفظ پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر عبدالقدیر خان 8دسمبر بروز ہفتہ لاہور میں پارٹی عہدے داروں سے ملاقات کریں گے جبکہ بعد میں ملک بھر سے آئے ہوئے پارٹی ورکروں کے ہمراہ لنچ بھی اکھٹا کریں گے۔ مرکزی جوائنٹ سیکریٹری اطلاعات روحیل اکبر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ تحریک تحفظ […]

.....................................................

عدالتی فیصلوں پر عمل نہ کرنا آئین کی بنیادیں ہلانے کے مترادف ہے: لاہور ہائیکورٹ

عدالتی فیصلوں پر عمل نہ کرنا آئین کی بنیادیں ہلانے کے مترادف ہے: لاہور ہائیکورٹ

لاہور(جیوڈیسک)لاہور ہائیکورٹ میں صدر زرداری کے دو عہدوں سے متعلق توہین عدالت کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے ریمارکس دئیے ہیں کہ عدالتی فیصلوں پر ہر کسی کو عملدرآمد کرنا ہے۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عمر عطا بندیال کی سربراہی میں فل بنچ نے مقدمے کی سماعت کی ۔ استغاثہ کے وکیل اے […]

.....................................................

صدر کے دوعہدے، عدالت کا فیصلہ غیر واضح ہے: حکومتی وکیل

صدر کے دوعہدے، عدالت کا فیصلہ غیر واضح ہے: حکومتی وکیل

لاہور (جیوڈیسک)لاہور ہائیکورٹ کے فل بنچ نے صدر زرداری کے خلاف دائر توہین عدالت کیس کی سماعت کل تک ملتوی کردی۔ وفاقی حکومت کے وسیم سجاد نے کا کہنا تھاکہ ایک عہدہ چھوڑنے کا فیصلہ واضح نہیں ۔اس لیے صدر پاکستان نے اپیل نہیں دائر کی۔ لاہور ہائیکو رٹ کے چیف جسٹس عمر عطا بندیال […]

.....................................................

خادم اعلٰی پنجاب ایک نظر ادھر بھی

خادم اعلٰی پنجاب ایک نظر ادھر بھی

جناب آپ کی نظر ایک اہم مسئلے کی طرف مبذول کرانا چاہتا ہوں جس کی وجہ سے جمبر کی عوام شدید پریشان ہے ۔خادم اعلٰی صاحب آپ کے دور حکومت میں جمبر کی عوام کیڑوں والا اور بدبو دار پانی پینے پر مجبور ہے اور کوئی اس کا ازالہ کرنے والا نہیں۔ جمبر خورد کے […]

.....................................................

پسندکی شادی کی والدین بلا وجہ حراساں کر رہے ہیں، مجھے اور میرے خاوند کو تحفظ دیا جائے۔ انیلا سونم

لاہور(محمدابتسام الحق )پسند کی شادی کی میرے والدین مجھے اور میرے خاونداورنگزیب کوبلا وجہ تنگ اور ہراساں کر رہے ہیں،وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہبازشریف تحفظ فراہم کریں۔ان خیالات کا اظہار پسند کی شادی کرنے والی انیلا سونم نے گزشتہ روز میڈیا سے گفتگوکے دوران کیا۔انیلا سونم نے بتایا کہ میں نے اپنی پسند سے اورنگزیب ولد […]

.....................................................

دہشت گردی کیخلاف دفاع پاکستان کونسل کا امن مارچ کا اعلان

دہشت گردی کیخلاف دفاع پاکستان کونسل کا امن مارچ کا اعلان

لاہور (جیوڈیسک)دفاع پاکستان کونسل نے کراچی میں امن و امان کے قیام اور ملک سے دہشت گردی کے خاتمے کے لئے سولہ دسمبر کو ریگل چوک لاہور سے واہگہ بارڈر تک امن مارچ کرنے اور تیس دسمبر کو کل جماعتی کانفرنس بلانے کا اعلان کیا ہے۔لاہور میں مولانا سمیع الحق کی زیر صدارت ہونے والے […]

.....................................................

لاہور : وکیل پر قاتلانہ حملے کیخلاف پنجاب بار کونسل کی ہڑتال

لاہور : وکیل پر قاتلانہ حملے کیخلاف پنجاب بار کونسل کی ہڑتال

لاہور (جیوڈیسک)لاہور میں وکیل پر قاتلانہ حملے کے خلاف پنجاب بار کونسل کی اپیل پر پنجاب بھر میں وکلا کا عدالتی بائیکاٹ جاری ہے۔ گزشتہ روز فرید کورٹ روڈ پر عابد مقصود ایڈوکیٹ پر قاتلانہ حملے کے خلاف پنجاب بار کونسل کی اپیل پر لاہور، ملتان، سیالکوٹ، مظفرگڑھ، اوکاڑہ، سمیت مختلف شہروں میں وکلاء نے […]

.....................................................

لاہور: پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو ہلاک ، ایک فرار ہوگیا

لاہور: پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو ہلاک ، ایک فرار ہوگیا

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے علاقے شاہدرہ ٹاؤن میں مبینہ پولیس مقابلے میں دو ڈاکو ہلاک ایک فرار ہوگیا۔ سی آئی اے نوان کوٹ پولیس نے شاہدرہ ٹاؤن کے علاقے بند روڈ پر تین موٹر سائیکل سوار افراد کو روکنے کی کوشش کی۔ موٹر سائیکل سوار ڈاکوؤں نے پولیس پر فائرنگ کردی جوابی فائرنگ میں دو […]

.....................................................

لاہور : نا معلوم افراد کی فائرنگ، وکیل عابد مقصود نقوی زخمی

لاہور : نا معلوم افراد کی فائرنگ، وکیل عابد مقصود نقوی زخمی

لاہور (جیوڈیسک)لاہور میں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کر کے ایک وکیل کو زخمی کر دیا اور فرار ہو گئے۔پولیس کے مطابق چالیس سالہ وکیل عابد مقصود نقوی اپنی گاڑی پر ہائیکورٹ کی طرف جا رہے تھے کہ فرید کورٹ ہاوس کے قریب دو نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے پیچھے سے ان پر فائرنگ کر دی، […]

.....................................................

سکھ جہاں بھی ہوں پاکستان سے محبت کرتے ہیں ، وزیراعظم

سکھ جہاں بھی ہوں پاکستان سے محبت کرتے ہیں ، وزیراعظم

لاہور (جیوڈیسک) وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ کسی بھی مذہب کا پیروکار نفرت پر یقین نہیں رکھتا، سکھ جہاں بھی ہوں پاکستان سے محبت کرتے ہیں ۔ لاہور میں سکھ مذہب کے بانی بابا گرونانک کے جنم دن کی تقریبات کے مو قع پر سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے […]

.....................................................

لاہور اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے

لاہور اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے

لاہور(جیوڈیسک)لاہور اور گرد و نواح میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے محسوس کبے گئے۔ دنیا نیوز کے مطابق آج صبح نو بج کر35 منٹ پر محسوس کبے جانے والے زلزلے کے جھٹکوں کی شدت ریکٹر سکیل پر تین اعشاریہ پانچ ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کا مرکز شیخوپورہ سے دس کلو میٹر دور جنوب میں دس کلو […]

.....................................................

پیپلز پارٹی اور سنی اتحاد کونسل میں انتخابی معاہدہ ہو گیا

پیپلز پارٹی اور سنی اتحاد کونسل میں انتخابی معاہدہ ہو گیا

لاہور (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی اورسنی اتحاد کونسل میں انتخابی تعاون کا معاہدہ طے پا گیا، دونوں جماعتیں مل کرانتخابات میں حصہ لیں گی۔ پیپلز پارٹی کے رہنماؤں قمرزمان کائرہ اورمیاں منظور وٹو نے لاہور میں سنی اتحاد کونسل کے مرکزی دفترمیں صاحبزادہ فضل کریم اورحاجی حنیف طیب سے ملاقات کی جس میں دونوں جماعتوں کے […]

.....................................................

پنجاب کے مختلف شہروں میں تین روز کیلئے سی این جی بند

پنجاب کے مختلف شہروں میں تین روز کیلئے سی این جی بند

لاہور(جیوڈیسک)پنجاب کیاکثر شہروں میں آج صبح سے تین روز کے لئے سی این جی سٹیشنز لوڈ مینجمنٹ پلان کے تحت باقاعدہ بند کر دیئے گئے ہیں۔ آج صبح چھ بجے سے لاہور،گوجرانوالہ،ملتان ،ساہیوال اور شیخوپورہ کے سی این جی سٹیشنز لوڈ مینجمنٹ شیڈول کے تحت بند کئے گئے ہیں جو قیمتوں کا تنازع طے ہونے […]

.....................................................

شہباز شریف اچانک میٹرو بس پراجیکٹ کا معائنہ کرنے پہنچ گئے

شہباز شریف اچانک میٹرو بس پراجیکٹ کا معائنہ کرنے پہنچ گئے

لاہور(جیوڈیسک) لاھور وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کا میٹرو بس پر اجیکٹ کا اچانک دورہ کیا اور پراجیکٹ کے مختلف سیکشنز پر کام کی پیش رفت کا جائزہ لیا۔ وزیراعلی بغیر سیکیورٹی اور پروٹوکول پہنچے۔ انہوں نے کام کی رفتار کا جائزہ لیا۔شہبازشریف نے ہدایت کی کہ تعمیراتی کام کے معیار پر خصوصی توجہ دی […]

.....................................................

جواد رفیق ملک و اراکین صوبائی اسمبلی پنجاب کلمہ چوک میں شھریوں میں گرد سے بچاؤ کیلئے ماسک تقسیم کرتے ہوئے

جواد رفیق ملک و اراکین صوبائی اسمبلی پنجاب کلمہ چوک میں شھریوں میں گرد سے بچاؤ کیلئے ماسک تقسیم کرتے ہوئے

لاھور :کمشنر لاھور جواد رفیق ملک و اراکین صوبائی اسمبلی پنجاب کلمہ چوک میں شھریوں میں گرد سے بچاؤ کیلئے ماسک تقسیم کر رہے ہیں۔

.....................................................

لاہور : فائرنگ کے مختلف واقعات میں دو خواتین سمیت چار افراد قتل

لاہور : فائرنگ کے مختلف واقعات میں دو خواتین سمیت چار افراد قتل

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں گھریلو جھگڑے اور لین کے تنازع پر فائرنگ سے دو خواتین سمیت چار افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ مناواں میں ملزم نا صر اپنی بیوی رفیعہ کو منانے کے لئے سسرال گیا۔دونوں کے درمیان شدید تلخ کلامی ہو گئی۔ ناصر نے طیش میں آ کر اندھا دھند فائرنگ کر دی […]

.....................................................

لاہور : مینار پاکستان سے کالعدم تنظیم کے 3 کارکن گرفتار

لاہور : مینار پاکستان سے کالعدم تنظیم کے 3 کارکن گرفتار

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں سی آئی ایپولیس نیدہشت گردی کی سازش ناکام بناتے ہوئے مینار پاکستان سے کالعدم تنظیم کے تین کارکن گرفتار کر لئے۔ سی آئی ایپولیس نیمینارپاکستا ن کے قریب ایک گھر پر چھاپہ مارا اور کالعدم تنظیم کے تین کارکنوں کو گرفتار کر لیا۔ ملزموں سے ہینڈ گرنیڈ، بم بنانے والا سامان، […]

.....................................................

توانائی بحران حل کیلئے ملک کو محفوظ بنانا ضروری ہے، نواز شریف

توانائی بحران حل کیلئے ملک کو محفوظ بنانا ضروری ہے، نواز شریف

لاہور(جیوڈیسک) مسلم لیگ ن کے صدر میاں محمد نواز شریف کا کہنا ہے کہ توانائی بحران کے حل کے لیے ملکی وسائل کا بھرپور استعمال اور سرمایہ کاری کے لیے محفوظ ماحول بنانا بہت ضروری ہے۔ مسلم لیگ کی منشور کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے میاں محمد نوازشریف کا کہنا تھا کہ ساٹھ […]

.....................................................

اوگرا نے گیس کی قیمت میں 31 روپے تک اضافے کی منظوری دیدی

اوگرا نے گیس کی قیمت میں 31 روپے تک اضافے کی منظوری دیدی

لاہور(جیوڈیسک) اوگرا نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی. قیمتوں میں اضافے کا اطلاق یکم جنوری 2013 سے ہوگا۔ گیس کی قیمتوں میں اضافے کے حوالے سے اوگرا نے لاہور، کراچی اور اسلام آباد میں الگ الگ سماعتیں کیں۔ اوگرا نے سوئی نادرن گیس کمپنی کے ٹیرف میں 31 روپے 12 پیسے، […]

.....................................................

لاہور : ہیلمنٹ نہ پہننے والوں کو کل سے دوسو روپے جرمانہ

لاہور : ہیلمنٹ نہ پہننے والوں کو کل سے دوسو روپے جرمانہ

لاہور(جیوڈیسک) ہیلمٹ نہ پہننے والوں کو یکم دسمبر سے دو سو روپے کے چالان کا سامنا کرنا پڑے گا جبکہ پولیس افسران کا ماننا ہے کہ ہیلمٹ کے استعمال سے 25 فیصد تک ٹریفک حادثات میں اموات کو روکا جا سکتا ہے۔ حکومت پنجاب نے موٹر سائیکل سواروں کے لیے ہیلمٹ کا استعمال لازمی قرار دے […]

.....................................................

مہنگی قیمتیں، باسمتی چاول کی برآمدات آدھی رہ گئیں

مہنگی قیمتیں، باسمتی چاول کی برآمدات آدھی رہ گئیں

لاہور(جیوڈیسک)بین الاقوامی خریداروں کے بھارت کا رخ کرنے اور مقامی قیمتیں بلند سطح پر ہونے سے باسمتی چاول کی برآمدات آدھی رہ گئیں۔ لاہور رائس ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق جولائی سے اکتوبر تک ملک سے صرف سینتیس کروڑ باسٹھ لاکھ ڈالر مالیت کے چاول برآمد کئے گئے جبکہ گزشتہ مالی […]

.....................................................