صدر زرداری کے دو عہدوں کی متعلق کیس کی سماعت پانچ دسمبر تک ملتوی

صدر زرداری کے دو عہدوں کی متعلق کیس کی سماعت پانچ دسمبر تک ملتوی

لاہور (جیوڈیسک)لاہور ہائیکورٹ میں صدر مملکت آصف علی زرداری کے دو عہدوں کے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔لارجر بنچ نے وسیم سجاد کی کیس کو ملتوی کرنے کی درخواست منظور کرلی۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس عمر عطا بندیال نے اپنے ریمارکس میں کہا کہ عدالت صدر کے استثنی کے متعلق پہلے فیصلہ کرے گی […]

.....................................................

لاہور : جی پی او خود کش حملہ کیس کے ماسٹر مائنڈ کو بری کر دیا گیا

لاہور : جی پی او خود کش حملہ کیس کے ماسٹر مائنڈ کو بری کر دیا گیا

لاہور (جیوڈیسک)انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے جی پی او خود کش حملہ کیس کے ماسٹر مائنڈ کو بری کر دیا۔ سال 2008 میں مال روڈ جی پی او چوک کے قریب ایک خود کش حملہ آور نے خود کو دھماکے سے اڑا دیا جس سے دس پولیس اہلکار جاں بحق ہو گئے ۔ […]

.....................................................

علم کے نور سے ظاہر وباطن کو بدلنے کی جدوجہد ہی معاشرے میں مثبت تبدیلی لا سکتی ہے۔نوشابہ ضیائ

لاہور : منہاج القرآن ویمن لیگ کی مرکزی ناظمہ نوشاہ ضیاء نے کہا ہے کہ منہاج القرآن ویمن لیگ کردار زہرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہہ اور جرات زینب رضی اللہ تعالیٰ عنہہ کی امین ہے اور موجودہ دور میں حسینیت کا شعور بیدار کر رہی ہے ۔شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی سر پرستی […]

.....................................................

لاہور : کیمیکل فیکٹری میں آتشزدگی،لاکھوں روپے کا سامان جل گیا

لاہور : کیمیکل فیکٹری میں آتشزدگی،لاکھوں روپے کا سامان جل گیا

لاہور(جیوڈیسک)لاہور کے علاقے شیرا کوٹ میں کیمیکل فیکٹری میں آگ لگنے سے لاکھوں روپے مالیت کا سامان جل کا خاکستر ہوگیا۔ ریسکیو کی ٹیم نے بروقت پہنچ کر ایک گھنٹے کی جہدوجہد کے بعد آگ پر قابو پالیا جبکہ برانڈرتھ روڈ پر رنگ بیلیٹ کے گودام میں آگ پرقابو پانے کے لیے ریسکیو ٹیم کا […]

.....................................................

پرویز مشرف کی جماعت کو پاکستان میں بین کر کے مشرف کو مستقل طور پر نااہل کیا جائے، میاں عبدالوحید سابق ایم این اے

لاہور (پ ر) سابق رکن قومی اسمبلی میاں عبدالوحید نے کہا ہے کہ سابق ڈکٹیٹر پرویز مشرف نے ابھی تو صرف اپنے ایک گناہ کی معافی مانگی ہے جبکہ اسکے ماتھے پر لال مسجد میں شہید ہونے والے بے گناہ مسلمانوں اور اکبر بگٹی کے قتل کا خون بھی نمایا ں ہے اس لیے پرویز […]

.....................................................

عمران خان نے پارٹی کارکنوں کو قیادت منتخب کرنے کا خواب پورا کر دیا ، میاں سجاد ناصر

عمران خان نے پارٹی کارکنوں کو قیادت منتخب کرنے کا خواب پورا کر دیا ، میاں سجاد ناصر

لاہور (نیوز رپورٹر)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء اور حلقہ 220سے صوبائی اسمبلی کے امیدوار میاں سجاد ناصر نے کہا کہ حکومت تحر یک انصاف کے پارٹی الیکشن میں روڑے اٹکا کر اس بات کا ثبوت دے رہی ہے کہ تمام سیاسی جماعتیں پی ٹی آئی کی مقبولیت سے خوفزدہ ہیں اور اس طرح کے […]

.....................................................

جمعیت کے ناظم اعلیٰ زبیر صفدر کا مختلف شہروں میں ریلیوں سے خطاب

لاہور(17-11-2012)اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے زیر اہتمام پورے ملک میں یوم یکجہتی فلسطین منایا گیا۔اسرائیل کی جانب سے غزہ پر کی گئی جارحیت کے خلاف ناظم اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ نے پورے ملک میں ہفتہ کو یوم یکجہتی فلسطین منانے کا اعلان کیا تھا۔پورے ملک میں یوم یکجہتی فلسطین بھرپور انداز میں منایا گیا۔لاہور ،کراچی،اسلام […]

.....................................................

سیاسی جلسہ کرنے پر صدر زرداری کیخلاف توہین عدالت کی درخواست

سیاسی جلسہ کرنے پر صدر زرداری کیخلاف توہین عدالت کی درخواست

لاہور(جیوڈیسک) عدالتی احکامات کے باوجود ملکوال میں سیاسی جلسہ کرنے پر صدر آصف علی زرداری کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں توہین عدالت کی متفرق درخواست دائر کر دی گئی۔ درخواست گزار منیر احمد نے موقف اختیار کیا ہے کہ سپریم کورٹ کے اصغر خان کیس اور لاہور ہائیکورٹ کے دو عہدوں سے متعلق کیسز کے […]

.....................................................

اسلامی جمعیت طلبہ کے ناظم اعلیٰ نے آج ملک بھر میں یو م یکجہتی فلسطین منانے کا اعلان کر دیا

لاہور: اسلامی جمیعت طلبہ کے ناظمِ اعلیٰ محمد زبیر صفدر نے پشاور یونیورسٹی میں طلبہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم اسرائیل کی جانب سے غزہ پر کیے جانے والے حملے کی شدید مذمت کرتے ہیںاور اس کی جانب سے غزہ پر حملہ انسانی حقوق کی کھلم کھلا خلاف ورزی ہے۔ ہم اس […]

.....................................................

کوئی بھی ادارہ اپنے کام سے انصاف نہیں کر رہا، عمرعطا بندیال

کوئی بھی ادارہ اپنے کام سے انصاف نہیں کر رہا، عمرعطا بندیال

لاہور ہائیکورٹ (جیوڈیسک)چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عمر عطا بندیال نے کہا کہ پولیس سمیت کوئی بھی ادارہ اپنے کام سے انصاف نہیں کررہا جس سے عدالتوں پر بوجھ بڑھ رہا ہے۔ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ لاہور میں ایک تقریب سے خطاب کررہے تھے۔ اس موقع پر لاہور ہائی کورٹ کے ججز سمیت اعلی شخصیات […]

.....................................................

دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کے مسائل کو سمجھا جائے: نواز شریف

دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کے مسائل کو سمجھا جائے: نواز شریف

لاہور(جیوڈیسک)مسلم لیگ ن کے قائد میاں نوازشریف نے کہا ہے کہ امریکا کو دہشت گردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کے مسائل کو سمجھنا چاہیے۔ رائے ونڈ لاہور میں میاں نوازشریف سے امریکی سفیر رچرڈوولسن ملاقات کی۔ملاقات میں شہبازشریف اور خواجہ آصف بھی شریک ہیں اس موقع پر میاں نوازشر یف نے کہاکہ پاکستانی دہشت گرد […]

.....................................................

طلبہ میں کتاب دوستی پروان چڑھانے کے لیے جمعیت اس طرح کے بُک فئیرز کا انعقاد کرتی رہے گی۔ سید سمیع اللہ حسینی

لاہور: اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے ناظمِ اعلیٰ محمد زبیر صفدر نے کہا ہے کہ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان اس وقت پاکستان بھر کے طلبہ کو ایک حقیقی تبدیلی کے لیے تیار کررہی ہے ۔ ایسی تبدیلی جس میں صرف چہرے تبدیل نہیں ہوں گے بلکہ یہ فرسودہ نظام تبدیل کر کے ہر شعبہء زندگی […]

.....................................................

پاک بھارت مسائل مذاکرات سے حل کرنا ہوں گے، نوازشریف

پاک بھارت مسائل مذاکرات سے حل کرنا ہوں گے، نوازشریف

لاہور (جیوڈیسک)مسلم لیگ (ن) کے سربراہ نواز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت کو مسائل مذاکرات کی میز پر حل کرنا ہوں گے۔ رائیونڈ میں بھارتی صوبہ بہار کے وزیر اعلی نتیش کمار سے گفتگو کرتے ہوئے نواز شریف کا کہنا تھا کہ خطے میں ترقی اور استحکام کے لئے دونوں ملکوں کے […]

.....................................................

شہباز شریف کا میٹر وبس منصوبہ سفید ہاتھی ہے، میاں سجاد ناصر

لاہور : پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء اور حلقہ 220سے صوبائی اسمبلی کے امیدوار میاں سجاد ناصر نے کہا ہے کہ شہباز شریف کا میٹروبس منصوبہ سفید ہاتھی ہے ،وہ کبھی سستی شہرت کیلئے سستی روٹی کاسٹنٹ کرتے ہیں توکبھی نوجوانوں کارخ تحریک انصاف سے ہٹاکر اپنی طرف موڑنے کیلئے لیپ ٹاپ تقسیم کرتے […]

.....................................................

امید پاکستان مہم کے ذریعے مایوسی میں لپٹی ہوئی قوم کو نیا ولولہ دیں گے۔محمد زبیر صفدر

لاہور : اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے زیر اہتمام امید پاکستان مہم جاری ہے۔امید پاکستان مہم کے تحت ملک بھر میں امید پاکستان ٹیلنٹ ایوارڈ شو،کتب میلے اور پروگرامات منعقد کیے جا رہے ہیں۔اسی حوالے سے بلتستان اور گلگت کے مختلف کالجز میں اسلامی جمعیت طلبہ کے ناظم اعلیٰ محمد زبیر صفدر نے پروگرامات سے […]

.....................................................

عدلیہ اور فوج کو لڑانے کی سازش کی جا رہی ہے، میاں سجاد ناصر

عدلیہ اور فوج کو لڑانے کی سازش کی جا رہی ہے، میاں سجاد ناصر

لاہور : پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء اور حلقہ 220سے صوبائی اسمبلی کے امیدوار میاں سجاد ناصر نے کہا ہے کہ چیف آف آرمی اسٹاف جنرل اشفاق پرویز کیانی اور چیف جسٹس آف سپریم کورٹ محمد افتخار چوہدری دونوں ہی پاکستان میں آئین وقانون کی عملداری اور استحکام جمہوریت کے قائل و متمنی ہیں […]

.....................................................

پنجاب حکومت کے لیپ ٹاپ منصوبے میں بوگس انٹریوں کا انکشاف

پنجاب حکومت کے لیپ ٹاپ منصوبے میں بوگس انٹریوں کا انکشاف

پنجاب (جیوڈیسک) پنجاب حکومت کی طرف سے لیپ ٹاپ منصوبے میں بوگس انٹریوں کا انکشاف ہوا ہے اور درجنوں طلبا دو دو بار لیپ ٹاپ لے چکے ہیں جن میں جی سی یونیورسٹی فیصل آباد کے 22 طلبا بھی شامل ہیں۔ بوگس انٹریوں پر لیپ ٹاپ کی تقسیم کے انکشاف پر انتظامیہ میں کھلبلی مچ […]

.....................................................

اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے ناظمِ اعلیٰ کا گلگت میں امید پاکستان فیسٹول سے خطاب۔

لاہور(13-11-2012) اسلامی جمیعت طلبہ کے ناظمِ اعلیٰ محمد زبیر صفدر نے کہا ہے کہ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستا ن تما م مکتبہ اہل ِ فکر سے گلگت میں قیام امن کے لیے اپیل کرتی ہے اور چاہتی ہے کہ اس مقصد کے لیے سب اکٹھے ہو کر بھرپور جدوجہد کریں۔ اسلامی جمعیت طلبہ نے پورے […]

.....................................................

انتہاپسندی پاکستانی معاشرے کا اصل چہرہ نہیں، وزیر اعظم

انتہاپسندی پاکستانی معاشرے کا اصل چہرہ نہیں، وزیر اعظم

لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعطم راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ انتہاپسندی پاکستانی معاشرے کا اصل چہرہ نہیں۔اجتماعی شادیوں کی تقریب سے خطاب کے دوران انھوں نے کہا کہ پاکستانی قوم امن پسند اور انسانیت سے محبت کرنے والی ہے ۔ انھوں نے کہا کہ سیاست خدمت کا نام ہے ۔پیپلز پارٹی اور جماعت اسلامی […]

.....................................................

لاہور : 18 سالہ لڑکی کالج جاتے ہوئے فائرنگ سے قتل

لاہور : 18 سالہ لڑکی کالج جاتے ہوئے فائرنگ سے قتل

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے علاقے بادامی باغ میں نامعلوم افراد نے اٹھارہ سال کی لڑکی کو کالج جاتے ہوئے فائرنگ کر کے قتل کر دیا ہے۔صوبائی دارلحکومت میں نامعلوم افراد نے بادامی باغ کی رہائشی 18سالہ لڑکی کو اس وقت فائرنگ کا نشانہ بنایا گیا جب وہ صبح کو کالج جارہی تھی۔ نامعلوم افراد نے […]

.....................................................

اصغرخان کیس میں بعض شرفا کی اصلیت منظرعام پرآنے کے باوجود ان کی طرف سے پارسائی کا دعویٰ جھوٹ کا پلندہ ہے، میاں سجاد ناصر

لاہور : پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء اور حلقہ 220سے صوبائی اسمبلی کے امیدوار میاں سجاد ناصر نے کہا ہے کہ اصغرخان کیس میں بعض شرفا کی اصلیت منظرعام پرآنے کے باوجود ان کی طرف سے پارسائی کادعویٰ جھوٹ کاپلندہ ہے جبکہ بعض سیاستدان اس قدر سستے دام پربک گئے ،عوام کواس پربیحدتعجب ہے […]

.....................................................

وزیراعلی پنجاب کارکن کے احتجاج پر تقریر چھوڑ کر چلے گئے

وزیراعلی پنجاب کارکن کے احتجاج پر تقریر چھوڑ کر چلے گئے

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں وزیراعلی پنجاب کے خطاب کے دوران کارکن کے احتجاج پر شہباز شریف ناراض ہوگئے، اور اسٹیج سے چلے گئے۔وزیر اعلی پنجاب خطاب کریں اور کوئی انہونی نہ ہو ایسا ہو ہی نہیں سکتا، یوم اقبال کی تقریب پر شرکاسے خطاب کے آغاز میں شہباز شریف نے حلفیہ اقرار کیا کہ وہ […]

.....................................................

رائے ونڈ تبلیغی اجتماع کا پہلا مرحلہ ختم ہو گیا

رائے ونڈ تبلیغی اجتماع کا پہلا مرحلہ ختم ہو گیا

لاہور (جیوڈیسک) رائے ونڈ مرکز لاہور میں تین روز سے جاری سالانہ عالمی تبلیغی اجتماع کا پہلا مرحلہ آج اختتام پذیر ہوگیا۔تبلیغی اجتماع کا پہلا مرحلہ آج خصوصی دعا سے اختتام پذیر ہوگیا ۔ رائے ونڈ میں گزشتہ تین روز سے جاری اجتماع میں دنیا بھر سے علمائے کرام اور لاکھوں فرزندان اسلام نے شرکت […]

.....................................................

لوٹ کھسوٹ کا پاکستان اقبال کا پاکستان نہیں ، شہباز شریف

لوٹ کھسوٹ کا پاکستان اقبال کا پاکستان نہیں ، شہباز شریف

لاہور (جیوڈیسک) لاہور وزیر اعلی پنجاب میاں محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ لوٹ کھوسٹ کا پاکستان اقبال کا پاکستان نہیں ۔سعودی عرب اور ترکی نے ہر کڑے وقت میں پاکستان کی مدد کی۔اقبال ڈے کے حوالے سے تقریب سے خطاب کے موقع پر انھوں نے کہا کہ اقبال کا پاکستان آج 65 برس […]

.....................................................