پاکستان عوامی محاذ کے صدر راشد چودھری منصورہ میں امیر جماعت اسلامی سید منور حسن سے ملاقات کرتے ہوئے

پاکستان عوامی محاذ کے صدر راشد چودھری منصورہ میں امیر جماعت اسلامی سید منور حسن سے ملاقات کرتے ہوئے

لاھور : پاکستان عوامی محاذ کے صدر راشد چودھری منصورہ میں امیر جماعت اسلامی سید منور حسن سے ملاقات کر رہے ہیں۔

.....................................................

اسلامی جمعیت طلبہ نے پورے پاکستان میں امید اور روشن مستقبل کی کرن جگا دی ہے۔ زبیر صفدر

لاہور(10-11-2012) اسلامی جمیعت طلبہ کے ناظمِ اعلیٰ محمد زبیر صفدر نے کہا ہے کہ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستا ن نے پورے پاکستان میںامید اور روشن مستقبل کی کرن جگا دی ہے۔جمعیت اس حوالے سے ملک کے ایک ایک کو نے میں جا کر لو گو ں کو امید کا ایک پیغام دے رہی ہے۔ ان […]

.....................................................

لاہور ، نویں اوردسویں محرم کو ڈبل سواری پر پابندی عائد

لاہور ، نویں اوردسویں محرم کو ڈبل سواری پر پابندی عائد

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں نویں اور دسویں محرم کو دفعہ 144 اور ڈبل سواری پر پابندی عائد کر دی گئی۔سی سی پی او لاہور اسلم ترین کے مطابق محرم الحرام کی سیکورٹی کے تناظر میں شہر میں دفعہ 144 اور ڈبل سواری پر پابندی کی سمری بھجوائی گئی تھی جس کی منظوری دے دی گئی […]

.....................................................

تعلیم یافتہ ‘ محب وطن اور دیانتدار نوجوان آگے بڑھ کر قیادت سنبھالیں، انجم فارانی

لاہور : انٹرنیشنل ارائیں فورم کے سیکریٹری جنرل میاں انجم فارانی نے کہا ہے کہ تعلیم یافتہ ‘ محب وطن اور دیانتدار نوجوان آگے بڑھ کر قیادت سنبھالیں کیونکہ اب بھی اگر ملک و قوم کو بچانے کیلئے نوجوانوں نے اپنا کردار ادا نہیں کیا اور استحصال مافیا پر مشتمل موروثی سیاستدانوں و جاگیرداروں کے […]

.....................................................

ملالہ قوم کی بیٹی اور ملک کا فخر ہے ، شہباز شریف

ملالہ قوم کی بیٹی اور ملک کا فخر ہے ، شہباز شریف

لاھور (جیوڈیسک) لاھور وزیر اعلی پنجاب میاں محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پوری قوم کی دعائیں ملالہ کے ساتھ ہیں ۔ملالہ ڈے کے موقع پر اپنے پیغام میں انھوں نے کہا کہ ملالہ قوم کی بیٹی اور ملک کا فخر ہے ۔پوری قوم کو ملالہ کے بہادری کے کارناموں پر فخر ہے ۔انشا […]

.....................................................

حکومت انتخابات کی تاریخ دے کر سسپنس ختم کرے، نوازشریف

حکومت انتخابات کی تاریخ دے کر سسپنس ختم کرے، نوازشریف

نواز شریف نے کہا ہے کہ حکومت انتخابات کی تاریخ دے کرسسپنس ختم کرے، آرمی چیف کے بیان کا خیر مقدم فرض ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ90 میں ان کی حکومت نے یونس حبیب کونکالا، اگر وہ محسن ہوتے تو انہیں نوکری سے فارغ کیوں کرتے۔ایک انٹرویو میں میاں نواز شریف کا کہنا تھا […]

.....................................................

ن لیگ ایوان صدر کے خلاف الیکشن کمیشن سے رجوع کرے گی

ن لیگ ایوان صدر کے خلاف الیکشن کمیشن سے رجوع کرے گی

مسلم لیگ ن نے صدر آصف زرداری کی طرف سے صوبوں کے گورنرز اور ایوان صدر کے سیاسی استعمال کے خلاف الیکشن کمیشن سے رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ مانیٹرنگ سیل اور کارروائی کے لیے وکلا کی کمیٹی تشکیل دے دی گئی۔مسلم لیگ ن نے ایوان صدر اور گورنرہاؤس میں ہونے والے پیپلزپارٹی اور دیگر […]

.....................................................

آئندہ انتخابات میں پیپلز پارٹی کا سیاسی خاتمہ ہوجائیگا، شہباز

آئندہ انتخابات میں پیپلز پارٹی کا سیاسی خاتمہ ہوجائیگا، شہباز

وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئندہ انتخابات میں پیپلز پارٹی کا سیاسی خاتمہ ہوجائیگا،اصغر خان کیس میں عدالت عظمی نے کسی سیاستدان کے متعلق کوئی بات نہیں کی،یہ کہا ہے کہ سیاستدانوں نے حلف کی پاسداری نہیں کی۔ عارف والا میں صوبائی پارلیمانی سیکرٹری برائے اطلاعات ڈاکٹر فرخ جاوید کے والد کے […]

.....................................................

شیخورہ پورہ:بس الٹنے سے 8افراد ہلاک،30سے زائد زخمی ہوگئے

شیخورہ پورہ:بس الٹنے سے 8افراد ہلاک،30سے زائد زخمی ہوگئے

شیخوپورہ (جیوڈیسک)شیخوپورہ میں بس الٹنے سے8افراد ہلاک اور 30 سے زائد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بس مریدکے سے نارووال جا رہی تھی کہ شیخوپورہ کے قریب الٹ گئی۔حادثے کے فوری بعد امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا گیا۔ بس الٹنے کے بعد کئی قلہ بازیاں کھاتے […]

.....................................................

عدلیہ اصغر خان کیس کے حوالہ میں ملوث تمام عناصر کو آئندہ الیکشن کے لئے نا اہل قرار دے، خاور کھٹانہ، ڈاکٹر آمنہ بٹر

لاہور: پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماء صدر چنیوٹ بار ایسوسی ایشن خاور محمود کھٹانہ اور سابق رکن پنجاب اسمبلی ڈاکٹر آمنہ بٹر نے کہا ہے کہ عدلیہ اصغر خان کیس کے حوالہ میں ملوث تمام عناصر کو آئندہ الیکشن کے لئے نا اہل قرار دے۔بددیانت سیاست دانوں کو عوامی رائے چرانے کا کوئی اختیار نہیں […]

.....................................................

نواز شریف کو سیاست چھوڑ دینی چاہئے،عمران خان

نواز شریف کو سیاست چھوڑ دینی چاہئے،عمران خان

لاہور(جیوڈیسک)تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ اصغر خان کیس کے فیصلے کے بعد نواز شریف کو سیاست چھوڑ دینی چاہئے۔ پیپلز پارٹی اپنے صدر کو بچانے کے لئے آزاد عدلیہ کو تباہ کررہی ہے۔ شوکت خانم کینسر ہسپتال کے گیارہویں کینسر سمپوزیم کی تقریب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران […]

.....................................................

پاک بھارت تنازعات بامقصد مذاکرات سے حل کرنے چاہیں،نوازشریف

پاک بھارت تنازعات بامقصد مذاکرات سے حل کرنے چاہیں،نوازشریف

لاہور(جیوڈیسک)پاکستان مسلم لیگ ن کے سربراہ محمد نواز شریف اور وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف سے رائے ونڈ میں بھارتی پنجاب کے نائب وزیر اعلی سکھبیر سنگھ بادل نے ملاقات کی۔ نواز شریف کا کہنا تھا کہ پاکستان اور بھارت کو باہمی تنازعات بامقصد مذاکرات کے ذریعے حل کرنے چاہیں۔ جاتی عمرہ رائے ونڈ […]

.....................................................

حکمت مومن کی میراث ہے اور جس عقل و دانش اور حکمت کا اظہار اعلیٰ عدلیہ کی جانب سے کیا جارہا، روحیل اکبر

لاہور(این ایل آئی)انٹرنیشنل ارائیں فورم کے چیئرمین روحیل اکبرنے کہا ہے کہ حکمت مومن کی میراث ہے اور جس عقل و دانش اور حکمت کا اظہار اعلیٰ عدلیہ کی جانب سے کیا جارہا ہے اس سے یہ توقع مستحکم ہورہی ہے کہ پاکستان میں عدل کا وہ عدالتی نظام قائم ہونے جارہا ہے جس کی […]

.....................................................

اب کبھی ہڑتال نہیں کریں گے : ینگ ڈاکٹروں کی ہائیکورٹ کو یقین دہانی

اب کبھی ہڑتال نہیں کریں گے : ینگ ڈاکٹروں کی ہائیکورٹ کو یقین دہانی

لاہور ہائیکورٹ نے ینگ ڈاکٹروں کی ہڑتال کیخلاف تمام درخواستیں نمٹا دیں۔ آئندہ کبھی ہڑتال نہیں کریں گے۔ ینگ ڈاکٹروں نے عدالت کو یقین دہانی کروادی۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس اعجازالاحسن نے کیس کی سماعت شروع کی تو عدالت کے روبرو پنجاب حکومت کے وکیل نے بتایاکہ ینگ ڈاکٹروں کے تمام مطالبات کو تسلیم کرکے انہیں […]

.....................................................

رائیونڈ کا سالانہ تبلیغی اجتماع ، قافلوں کی آمد جاری، سیکیورٹی سخت

رائیونڈ کا سالانہ تبلیغی اجتماع ، قافلوں کی آمد جاری، سیکیورٹی سخت

لاہور(جیوڈیسک) رائیونڈ میں تبلیغی اجتماع کا پہلا مرحلہ بعد از نماز عصر شروع ہو گا۔ انتظامیہ نے تمام انتظامات مکمل کرلیے ۔لاہور کے نواحی علاقے رائیونڈ میں سالانہ تبلیغی اجتماع آج بعد از نماز عصر شروع ہو گا۔ اجتماع کا باقاعدہ آغاز حاجی عبدالوہاب کے بیان سے ہو گا۔ اجتماع کے پہلے مرحلے میں شرکت […]

.....................................................

پنجاب میں پیپلزپارٹی کونئی قوت بنائیں گے، منظور وٹو

پنجاب میں پیپلزپارٹی کونئی قوت بنائیں گے، منظور وٹو

لاہور (جیوڈیسک) پیپلزپارٹی پنجاب کے صدر منظور ووٹو نے کہا ہے کہ وزیراعلی پنجاب نے صوبے میں نظام تعلیم تباہ کر کے رکھ دیا ہے ۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ کارکنان کے دکھوں کا مداواکرکے پنجاب میں پیپلزپارٹی کونئی قوت بنائیں گے ۔ منظور وٹو نے مطالبہ کیا […]

.....................................................

عوام الیکشن میں کرپٹ لوگوں کو مسترد کر دینگے: نواز شریف

عوام الیکشن میں کرپٹ لوگوں کو مسترد کر دینگے: نواز شریف

مسلم لیگ ن کے صدر میاں نوازشریف نے کہا ہے کہ کرپشن اور بد انتظامی ملکی ترقی کی راہ میں رکاوٹ ہے جسے اقتدار میں آتے ہی جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے۔ لاہور میں مسلم لیگ ن کی مانیٹرنگ کمیٹی کا اجلاس پارٹی سربراہ میاں نواز شریف کے زیر صدارات ہوا جس میں ضمنی انتخابات […]

.....................................................

گستاخانہ فلم کے خلاف 8 نومبر کو لبیک یارسول اللہ صلی اللہ علیہ واٰلہ وسلم لانگ مارچ کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں

لاھور (منظور حسین) جماعت اھلسنت پاکستان کے زیر اھتمام گستاخانہ فلم کے خلاف 8 نومبر کو راولپنڈی تا کراچی ہونے والے “لبیک یارسول اللہ صلی اللہ علیہ واٰلہ وسلم لانگ مارچ ” کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں اور لانگ مارچ کے راستے میں ایک سو پچاس جلوسوں کے انتظامات کو آخری شکل دے […]

.....................................................

لانگ مارچ ، ینگ ڈاکٹرز کا لاہور پہنچنے پر شاندار استقبال

لانگ مارچ ، ینگ ڈاکٹرز کا لاہور پہنچنے پر شاندار استقبال

لاہور (جیوڈیسک) ینگ ڈاکٹرز کے لانگ مارچ میں شرکت کے لئیڈاکٹرز پنجاب بھر سے لاہور پہنچنا شروع ہوگئے ہیں۔ڈیرہ غازی خان اور راجن پور سے آنے والے ینگ ڈاکٹرز کا سروسز ہسپتال میں شاندار استقبال کیا گیا۔ینگ ڈاکٹرز کی جانب سے اپنے مطالبات تسلیم کرانے کے لئے آج لاہور میں لانگ مارچ کی کال دی […]

.....................................................

گورنر پنجاب کی نااہلی کیس کی جلد سماعت کی درخواست مسترد

گورنر پنجاب کی نااہلی کیس کی جلد سماعت کی درخواست مسترد

لاہورہائیکورٹ نے گورنر پنجاب کی نااہلی کے کیس کی جلدسماعت کیلیے دائر درخواست خارج کردی۔ چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ عمرعطابندیال نے کیس کی سماعت شروع کی تو عدالت کے روبرو درخواست گزار کے وکیل نوازچیمہ نے موقف اختیارکیاکہ گورنر پنجاب سردرالطیف کھوسہ سرکاری فنڈز سے گورنرہاوس میں سیاسی سرگرمیاں جاری رکھے ہوئے ہیں اور اپنی سیاسی […]

.....................................................

شہباز شریف کی نااہلی کے لئے پیپلزپارٹی کی درخواست

شہباز شریف کی نااہلی کے لئے پیپلزپارٹی کی درخواست

پیپلز پارٹی کی پارلیمانی پارٹی نے شہباز شریف کی نااہلی کیلئے اسپیکر پنجاب اسمبلی کو درخواست دے دی۔ پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں شہباز شریف کے خلاف قرار داد بھی منظور کر لی گئی۔ دوسری جانب رانا ثنا اللہ نے چیلنج کیا کہ راجا ریاض اگر اصغر خان کیس کا فیصلہ پڑھ دیں تو منہ […]

.....................................................

لاہور ہائیکورٹ: شیشہ پینے پر پابندی میں توسیع

لاہور ہائیکورٹ: شیشہ پینے پر پابندی میں توسیع

لاہور ہائیکورٹ (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے ریسٹورنٹس میں شیشہ پینے پر پابندی میں چھبیس نومبر تک توسیع کر دی۔چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ نے کیس کی سماعت کی ۔شیشہ کلب مالکان کی جانب سے عدالت کو بتایا گیا کہ ڈی سی اور لاہور کا اختیار نہیں کہ وہ شیشہ کلبوں پر چھاپے مار سکیں یا […]

.....................................................

گورنر پنجاب کی نااہلی کیس کی جلد سماعت کی درخواست مسترد

گورنر پنجاب کی نااہلی کیس کی جلد سماعت کی درخواست مسترد

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے گورنر پنجاب کی نااہلی کے کیس کی جلد سماعت کیلیے دائر درخواست خارج کردی۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عمرعطا بندیال نے کیس کی سماعت شروع کی تو عدالت کے روبرو درخواست گزار کے وکیل نواز چیمہ نے موقف اختیار کیا کہ گورنر پنجاب سردرالطیف کھوسہ سرکاری فنڈز سے گورنرہاوس میں […]

.....................................................

حکومتی اتحادیوں کے خلاف بڑا انتخابی اتحاد بنانے کی تیاریاں مکمل

حکومتی اتحادیوں کے خلاف بڑا انتخابی اتحاد بنانے کی تیاریاں مکمل

مسلم لیگ (ن) اور ہم خیال گروپ نے حکومتی اتحادیوں کے خلاف بڑا انتخابی اتحاد بنانے کی تیاریاں مکمل کر لیں، 4 رکنی کمیٹی کو ٹاسک دے دیا گیا۔مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف کی زیر صدارت حال ہی میں ایک اہم اجلاس ہوا۔ ہم خیال گروپ نے تجویز دی کہ حکومت میں […]

.....................................................