وکلا تشدد کیس، ڈاکٹر امجد کا نام مقدمے سے خارج

وکلا تشدد کیس، ڈاکٹر امجد کا نام مقدمے سے خارج

راولپنڈی (جیوڈیسک) وکلا تشدد کیس سے آل پاکستان مسلم لیگ کے سابق سیکرٹری جنرل ڈاکٹر امجد کا نام مقدمے سے خارج کر دیا گیا۔راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی کی عدالت نے وکلا تشدد کیس کی سماعت کی۔ پولیس کی جانب سے عدالت میں…

لاہور، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے میان بیوی قتل

لاہور، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے میان بیوی قتل

لاہور(جیوڈیسک) لاہور میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے میاں بیوی کو قتل کردیا۔پولیس کے ماطابق لاہور کے علاقے سمن آباد پکی ٹھٹھی میں موٹر سائیکل پر سوار میاں بیوی جا رہے تھے کہ تین نامعلوم افراد کی جانب سے انہیں فائرنگ کا…

شہباز شریف طبی معائنہ کروانے کے لیے لندن روانہ

شہباز شریف طبی معائنہ کروانے کے لیے لندن روانہ

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر اور نامزد وزیر اعلی میاں شہباز شریف لندن روانہ ہو گئے وہ دو سے تین روز لندن میں قیام کریں گے۔ ذرائع کے مطابق میاں شہباز شریف نجی دورے پر پی آئی اے…

چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ نے الیکشن ٹریبونلزکیلئے ججز نامزد کردیے

چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ نے الیکشن ٹریبونلزکیلئے ججز نامزد کردیے

کراچی(جیوڈیسک) کراچی چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ نے الیکشن ٹریبونلزکے لیے ججز کو نامزد کردیا۔کراچی کیلئے ریٹائرڈجج ظفرخان شیروانی، حیدرآباد کیلئے ریٹائرڈجج اشفاق بلوچ نامزدکو نامزد کیا گیا ہے۔ جبکہ سکھر کے لیے ریٹائرڈجج ظہیرلغاری الیکشن ٹریبونل کے لیے نامزدکیے گئے ہیں۔…

ممتاز شخصیات چوھدری جعفر اقبال آف بھنڈر کو ایم این اے منتخب ہونے پر مبارک باد پیش کر رہے ہیں

ممتاز شخصیات چوھدری جعفر اقبال آف بھنڈر کو ایم این اے منتخب ہونے پر مبارک باد پیش کر رہے ہیں

گجرات : ممتاز شخصیات چوھدری جعفر اقبال آف بھنڈر کو ایم این اے منتخب ہونے پر مبارک باد پیش کر رہے ہیں۔…

سانحہ گجرات،لاہور ہائیکورٹ کے پنجاب حکومت ،دیگر فریقین کو نوٹس

سانحہ گجرات،لاہور ہائیکورٹ کے پنجاب حکومت ،دیگر فریقین کو نوٹس

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے سانحہ گجرات کے ذمہ داروں کا تعین کرنے کے لیے دائر درخواست پر تیس مئی کو پنجاب حکومت اور دیگر فریقن سے جواب طلب کرنے کے لیے نوٹس جاری کر دئیے۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عمر عطا…

پشاور: ریڈیو پاکستان احاطے میں چاغی پہاڑ ماڈل خستہ حالی کا شکار

پشاور: ریڈیو پاکستان احاطے میں چاغی پہاڑ ماڈل خستہ حالی کا شکار

پشاور(جیوڈیسک) پشاور28 مئی 1998 کو بلوچستان میں چاغی میں پانچ کامیاب ایٹمی دھماکوں کے بعد پشاور میں بھی چاغی پہاڑ کا ماڈل بنوایا گیا تھا۔ جو مناسب دیکھ بھال نہ ہونے کے باعث خستہ حالی کا شکار ہیں۔ پشاور میں ریڈیو پاکستان…

افغان مہاجرین کی رضاکارانہ وطن واپسی شروع ہوگئی

افغان مہاجرین کی رضاکارانہ وطن واپسی شروع ہوگئی

پشاور (جیوڈیسک) پشاور افغان مہاجرین کی رضاکارانہ وطن واپسی شروع ہوگئی ۔یواین ایچ سی آر کے تحت افغان مہاجرین کی رضاکارانہ وطن واپسی کا عمل شروع ہوگیا ہے پچاسی خاندان صوابی کیمپ سے افغانستان روانہ ہوگئے ہیں۔افغانستان مہاجرین کی رضاکارانہ وطن واپسی…

کراچی، فائرنگ سے سندھ ہائیکورٹ کا وکیل دو بیٹوں سمیت جاں بحق،وکلا کی ہڑتال

کراچی، فائرنگ سے سندھ ہائیکورٹ کا وکیل دو بیٹوں سمیت جاں بحق،وکلا کی ہڑتال

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں ماڑی پور کے قریب کار پر فائرنگ سے سندھ ہائی کورٹ کے وکیل اوران کے دو بیٹے جاں بحق ہو گئے،فائرنگ اور تشدد کے دیگر واقعات میں خاتون سمیت دو افراد زندگی کی بازی ہار گئے۔کراچی ماڑی پور…

بینظیر قتل کیس : ایف آئی اے کو چالان جمع کرانے کیلئے 14روز کی مہلت

بینظیر قتل کیس : ایف آئی اے کو چالان جمع کرانے کیلئے 14روز کی مہلت

راولپنڈی (جیوڈیسک) بینظیر قتل کیس میں ایف آئی اے کی تحقیقاتی ٹیم کی درخواست پر عدالت نے چالان جمع کرانے کے لیے مزید چودہ دن کی مہلت دیدی۔ راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے بینظیر قتل کیس کی سماعت کی۔ایف…

نگراں حکومت بجلی مہنگی نہیں کر ے گی، مشیر خزانہ

نگراں حکومت بجلی مہنگی نہیں کر ے گی، مشیر خزانہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) مشیر خزانہ ڈاکٹر شاہد امجد نے کہا ہے کہ نگراں حکومت بجلی مہنگی نہیں کر ے گی، ٹیکس میں اضافے کا آرڈیننس نیک نیتی کے ساتھ بنایا تھا۔ اسلام آباد میں ذرائع سے بات کرتے ہوئے مشیر خزانہ کا…

خسرہ بے قابو، پنجاب میں چوبیس گھنٹوں کے دوران241 کیس سامنے آ گئے

خسرہ بے قابو، پنجاب میں چوبیس گھنٹوں کے دوران241 کیس سامنے آ گئے

لاہور (جیوڈیسک) خسرے کی وبا لاہور میں بے قابو ہو گئی، چوبیس گھنٹوں میں مزید چھیاسٹھ کیس سامنے آ گئے۔ پنجاب بھر میں خسرہ کی وبا قابو میں نہیں آ رہی، لاہور میں 24 گھنٹوں میں خسرے کے 66 کیس رپورٹ ہوئے…

آئندہ مالی سال کے دوران تیل کے درآمدی بل میں کمی کا امکان

آئندہ مالی سال کے دوران تیل کے درآمدی بل میں کمی کا امکان

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد آئندہ مالی سال میں تیل کے درآمدی بل میں دس فیصد تک کمی کا امکان ہے۔سست معاشی سرگرمیوں کی وجہ سے ڈیزل اور فرنس آئل کی در آمد میں انتہائی کمی ہوئی ہے، حکومت نے تخمینہ لگایا…

کراچی : فائرنگ کے واقعات،ایڈووکیٹ اور دو بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

کراچی : فائرنگ کے واقعات،ایڈووکیٹ اور دو بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں ایڈووکیٹ سندھ ہائیکورٹ اور ان کے 2 بچوں سمیت6 افراد ہلاک ہوئے جبکہ 5 سالہ بچی سمیت6افراد کو زخمی کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ماڑی پور پر روڈ پر مچھر کالونی اسٹاپ کے…

اضلاع کی خبریں 28.05.2013

آنے والی حکومت اداروں کی اور کرپٹ اشخاص کا کڑا احتساب کرے گی :سلیم سیف اللہ خان اسلام آباد(جی پی آئی)پاکستان مسلم لیگ)ن( کے سینئیر رہنماء سلیم سیف اللہ خان نے کہا کہ اسلام اور جمہوریت کی بنیاد احتساب ہے اور میں…

گجرات کی خبریں 27.05.2013

گجرات (جی پی آئی )موضع وینس کی ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری ضیاء اللہ المعروف فوجی نے اپنی رہائشگاہ پر نو منتخب ایم این اے چوہدری جعفر اقبال آف فتہ بھنڈ کے اعزاز میں استقبالیہ دیا ، اس موقع پر علاقہ…

گجرات کی خبریں 27.05.2013

گجرات (محمد بلال احمد بٹ ) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد طارق عباسی نے سانحہ منگوال کے حوالے سے ڈی سی او، ڈی پی او اور ڈی ایس پی ٹریفک کو ہدایت کی ہے کہ مختلف روٹس پر چلنے والی تمام گاڑیوںکے…

لالہ موسی کی خبریں 27.05.2013

لالہ موسی (محمد بلال احمد بٹ) نو منتخب ایم پی اے چوہدری محمد اشرف دیونہ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ سانحہ منگوال میں معصوم شہیدوں کی ہلاکت پر لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہے اس میں کسی کی…

کراچی میں فائرنگ، دو بچے جاں بحق، والد زخمی

کراچی میں فائرنگ، دو بچے جاں بحق، والد زخمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے ماڑی پور روڈ پرفائرنگ سے دو بچے جاں بحق اور والد زخمی ہوگیا۔ اطلاعات کے مطابق فائرنگ کا واقعہ ماڑی پور روڈ پر مچھر کالونی اسٹاپ پر پیش آیا۔ جس میں دو بچے جاں بحق اور ان…

ڈنگہ کی خبریں 27.05.2013

ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ) معروف زمیندار،صدر مسلم لیگ ن ہالینڈ،چیئر مین پاک نیدر لینڈ فرینڈ ز شپ ایسوسی ایشن چوہدری وحید اکرم آف ہالینڈ اور ممبراوورسیز ایڈوائزری کونسل پاکستان و نمائندہ جنگ و جیو آف ہالینڈ راجہ فاروق حیدر نے اپنے…

کراچی: صنعتی علاقوں میں لوڈ شیڈنگ نہیں کی جائے گی

کراچی: صنعتی علاقوں میں لوڈ شیڈنگ نہیں کی جائے گی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے ای ایس سی اور سوئی سدرن کے درمیان معاملات طے پا گئے، گورنر سندھ کی ہدایت پر کے ای ایس سی نے کراچی میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ ختم کرنے کا اعلان کر دیا، صنعتی علاقوں میں بھی لوڈ…

پاک بھارت مسائل مذاکرات کے ذریعے حل ہونے چاہئیں، نواز شریف

پاک بھارت مسائل مذاکرات کے ذریعے حل ہونے چاہئیں، نواز شریف

لاہور (جیوڈیسک) لاہور مسلم لیگ ن کے سربراہ اور نامزد وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان تمام مسائل بات چیت کے ذریعے حل ہونے چاہئیں، دیرپا معاشی تعلقات دونوں ملکوں کے عوام کے مفاد میں…

لاہور :12 گھنٹوں کی لوڈ شیڈنگ کا فیصلہ ، عوام خوش

لاہور :12 گھنٹوں کی لوڈ شیڈنگ کا فیصلہ ، عوام خوش

لاہور(جیوڈیسک) میں گرمی اور لوڈ شیڈنگ سے ستائے عوام کیلئے 12 گھنٹوں کی لوڈ شیڈڈنگ بھی راحت نن گئی۔ لیسکیو چیف نے تمام گرڈ اسٹیشنوں کو ہر ایک گھنٹے بعد ایک گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ کرنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔…

اسلام آباد میں خراب موسم ، 2 پروازیں لاہور ایئر پورٹ پر اتار لی گئیں

اسلام آباد میں خراب موسم ، 2 پروازیں لاہور ایئر پورٹ پر اتار لی گئیں

لاہور(جیوڈیسک) ترکی سے آنے والی ٹی کے710 اور کراچی سے اسلام جانے والی پرواز پی کے 5622 کو لاہور ائرپورٹ پر اتارا گیا۔ ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق موسم بہتر ہونے پرپروازوں کودوبارہ اسلام آباد روانہ کردیا جائے گا۔ ذرائع کا کہنا ہے…