اسٹاک مارکیٹ کو یومیہ مانیٹر کیا جا رہا ہے،ایس ای سی پی

اسٹاک مارکیٹ کو یومیہ مانیٹر کیا جا رہا ہے،ایس ای سی پی

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد قائمقام چیئرمین سیکوریٹیز اینڈ ایکس چینج کمیشن طاہر محمود نے کہا ہے کہ اسٹاک مارکیٹ میں رسک مینجمنٹ کے معاملات لمحہ بہ لمحہ دیکھے جا رہے ہیں۔ اسلام آباد میں ذرائع سے بات چیت میں طاہر محمود…

کلر کہار محکمہ پی ٹی سی ایل چکوال میں بڑے پیمانے پر کریپشن کا انکشاف صارفین سے اضافی بل لے کر عوام کو لوٹنے میں مصروف

کلر کہار : ریاض ملک سے محکمہ پی ٹی سی ایل چکوال میں وسیع پیمانے پر کریپشن جاری ہے صارفین کو اومنی کے ذریعے ملی بھگت کے ساتھ لوٹا جا رہا ہے جب صارفین کو کئی کئی ماہ بل نہیں ملتے تو…

کراچی اسٹاک میں زبردست تیزی، انڈیکس میں 500 پوائٹس کا اضافہ

کراچی اسٹاک میں زبردست تیزی، انڈیکس میں 500 پوائٹس کا اضافہ

کراچی (جیوڈیسک)کراچی گزشتہ دن کی مندی کے بعد آج کراچی اسٹاک ایکس چینج میں زبردست تیزی رہی، کے ایس ای 100 انڈیکس 500 سے زائد پوائٹس اضافے کے ساتھ تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر بند ہوا۔ آج کراچی اسٹاک ایکس…

حق پرست نمائندے وڈیروں جیسا رویہ اختیار نہ کریں، الطاف حسین

حق پرست نمائندے وڈیروں جیسا رویہ اختیار نہ کریں، الطاف حسین

کراچی (جیوڈیسک) کراچی متحدہ قومی موومنٹ کے قائدالطاف حسین نے ایم کیوایم کے نومنتخب عوامی نمایندوں کومخاطب کرتے ہوئے کہاہے کہ اب آپ منتخب ہوچکے ہیں لہذا عوام کی بلاامتیاز خدمت کرنا آپ کا قومی فریضہ ہے۔ آپ اپنے حلقہ انتخاب کے…

سیکریٹریز سطح پر 500 میگاواٹ بجلی لائن بچھانے پر بات ہوئی ہے : بھارتی ہائی کمشنر

سیکریٹریز سطح پر 500 میگاواٹ بجلی لائن بچھانے پر بات ہوئی ہے : بھارتی ہائی کمشنر

اسلام آباد (جیوڈیسک) بھارتی ہائی کمشنر شرت سبھر وال نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے سیکرٹریز تجارت کی سطح پر 500 میگاواٹ بجلی کی ٹرانسمیشن لائن بچھانے پر بات چیت ہوئی ہے۔ اسلام آباد میں نیپال کے قومی دن پر…

پشاور بم دھماکے میں دو افراد جاں بحق ، 17 زخمی

پشاور بم دھماکے میں دو افراد جاں بحق ، 17 زخمی

پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں دہشت گردی کے سائے کم نہ ہو سکے آج گلبہار کی امامیہ کالونی میں بم دھماکے سے 2 افراد جاں بحق اور 17 زخمی ہو گئے۔ پشاور پولیس کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں نے دھماکا موٹر سائیکل…

کراچی : زچگی کے دوران خاتون کی ہلاکت پر لواحقین کا دھرنا

کراچی : زچگی کے دوران خاتون کی ہلاکت پر لواحقین کا دھرنا

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد کے نجی ھسپتال میں ڈاکٹرز کی مبینہ غفلت کے باعث خاتون کی ہلاکت پر لواحقین کی جانب سے دھرنا دیا گیا۔ نارتھ ناظم آباد کے علاقے فائیو اسٹار چورنگی پر واقع نجی ھسپتال میں…

بلوچستان میں حکومت سازی کیلئے نوازلیگ کا اجلاس آج طلب

بلوچستان میں حکومت سازی کیلئے نوازلیگ کا اجلاس آج طلب

لاہور (جیوڈیسک) بلوچستان میں وزارت اعلی اور دیگر اہم عہدوں کے حتمی اعلان کیلئے مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج رائے ونڈ میں طلب کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن بلوچستان کے صوبائی صدر نواب ثنا اللہ زہری…

لیگ (ن) کی خارجہ پالیسی میں ہمسایوںکے ساتھ تعلقات کو فروغ اور استحکام کو کلیدی اہمیت حاصل ہے : رانا تنویر

لاہور : سابق پارلیمانی سیکرٹری برائے پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ رانا تنویر ناصر نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی خارجہ پالیسی میں ہمسایوںکے ساتھ تعلقات کو فروغ اور استحکام کو کلیدی اہمیت حاصل ہے۔ کشیدگی اور دہشت گردی کی موجودہ…

آنے والی حکومت اداروں کی اور کرپٹ اشخاص کا کڑا احتساب کرے گی : سلیم سیف اللہ خان

اسلام آباد : پاکستان مسلم لیگ)ن( کے سینئیر رہنماء سلیم سیف اللہ خان نے کہا کہ اسلام اور جمہوریت کی بنیاد احتساب ہے اور میں امید رکھتا ہوںکہ آنے والی حکومت اداروں کی اور کرپٹ اشخاص کا کڑ احتساب کرے گی اور…

28 مئی یوم تکبیر کا دن ہے اس دن میاں نوازشریف نے پاکستان کا سر پوری دنیا میں فخر سے اونچا کردیا ہے : عابد رضا کوٹلہ

کھاریاں : نومنتخب ایم این اے چوہدری عابدرضا کوٹلہ اور نومنتخب ایم پی اے چوہدری شبیر احمد کوٹلہ نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ28مئی یوم تکبیر کا دن ہے اس دن میاں نوازشریف نے ایٹمی دھماکے کرکے پاکستان کا سر…

ویلڈن سب انسپکٹر معراج بیگ ، جیب تراش کو فوری گرفتار کر کے لوٹی گئی رقم 6500 روپے متاثرہ شخص کے حوالے کردی

کھاریاں : ویلڈن سب انسپکٹر معراج بیگ تھانہ رحمانیہ،جیب تراش کو فوری گرفتار کر کے لوٹی گئی رقم 6500 روپے متاثرہ شخص کے حوالے کردی تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز صوفی محمد اقبال نامی شخص کی سروس موڑ گجرات کے قریب تین…

گیس ری فلنگ کا دھندا ، کسی بھی بڑے سانحہ کا سبب بن سکتا ہے

کھاریاں : گیس ری فلنگ کا دھندا ، کسی بھی بڑے سانحہ کا سبب بن سکتا ہے ، کھاریاں اور گردونواح میں گیس سلنڈر فروخت کرنے کی آڑ میں قائم ، گیس ری فلنگ کے غیر قانونی دھندے میں ملوث افراد کو…

کنجاہ ، منگووال ، شادیوال کے نجی سکولوں کے مالکان کی فیسوں کی آڑمیں لوٹ ماڑ ، سہولیات کا فقدان

کنجاہ : کنجاہ ،منگووال،شادیوال کے نجی سکولوں کے مالکان کی فیسوں کی آڑمیں لوٹ ماڑ۔ سہولیات کا فقدان۔ طالب علموں کو شدید مشکلات کا سامنا۔ تفصیلات کے مطابق کنجاہ ، منگووال ، شادیوال اور دیگر دیہاتوں میں پرائیوٹ سکولوں کے مالکان نے…

نواز شریف نے آج کے دن ایٹمی دھماکے کرکے پوری دنیا میں پاکستان کا نام روشن کیا ، عقیل خان

اسلام آباد : کالمسٹ کونسل آف پاکستان کے مرکزی سینئر نائب صدر اور ایڈیٹر پاک نیوز لائیو عقیل خان نے یوم تکبیرکے موقع پر اپنے بیان میں کہا کہ آج کا دن پاکستان کی تاریخ میں بہت اہمیت کا حامل ہے کیونکہ…

نوازشریف قوم کے مستقبل کی حفاظت کیلئے عمران چنگیزی کو بھی کابینہ میں شامل کریں

کراچی : اہلیت و صلاحیت کی قدر اور باصلاحیت نوجوانوں کو مواقع کی فراہمی کے ساتھ قومی ترقی کیلئے ان نواجونوں کی ذہانت صلاحیت اور جوش و جذبے کو استعمال کرکے پاکستان کو بحرانوں سے نجات دلاکر وطن عزیز کی ترقی کو…

ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کی اجمل بیگ کے ماورائے عدالت قتل کی مذمت

ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کی اجمل بیگ کے ماورائے عدالت قتل کی مذمت

کراچی (جیوڈیسک) کراچی ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی نے متحدہ کے کارکن اجمل بیگ کے ماورائے عدالت قتل کی مذمت کرتے ہوئے چودہ لاپتہ کارکنوں کی بازیابی کا مطالبہ کیا ہے۔پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے رابطہ کمیٹی کے رکن عامرخان…

پولیس نے اے این پی دفتر دھماکے کے ملزم کو رہا کر دیا

پولیس نے اے این پی دفتر دھماکے کے ملزم کو رہا کر دیا

کراچی (جیوڈیسک) کراچی پولیس کا ایک اور انوکھا کارنامہ پہلے اے این پی کے دفتر پر دھماکے کے اہم ملزم کی گرفتاری کا دعوی کیا پھر بے گناہ قرار دے کر چھوڑ دیا۔ ملزم کا چالان بھی پیش نہیں کیا گیا۔ ایس…

چیئرمین نیٹو ملٹری کمیٹی کی جنرل اشفاق پرویز کیانی سے ملاقات

چیئرمین نیٹو ملٹری کمیٹی کی جنرل اشفاق پرویز کیانی سے ملاقات

راولپنڈی (جیوڈیسک) نیٹو ملٹری کمیٹی کے چیئرمین جنرل نڈ بلٹرز نے آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل خالد شمیم وائیں سے الگ الگ ملاقات کی اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔…

پیپلز پارٹی نے سید قائم علی شاہ کو وزیر اعلی سندھ نامزد کر دیا

پیپلز پارٹی نے سید قائم علی شاہ کو وزیر اعلی سندھ نامزد کر دیا

کراچی (جیوڈیسک) کراچی قائم علی شاہ تیسری بار وزیر اعلی سندھ بنیں گے۔ پیپلز پارٹی نے آغا سراج درانی کو اسپیکر اور شہلا رضا کو ڈپٹی اسپیکر کے لئے نامزد کر دیا۔ بلاول ہاس کراچی میں صدر آصف علی زرداری کی زیر…

نجم سیٹھی کی سانحہ گجرات میں جاں بحق بچوں کے والدین سے تعزیت

نجم سیٹھی کی سانحہ گجرات میں جاں بحق بچوں کے والدین سے تعزیت

گجرات (جیوڈیسک) نگران وزیر اعلی پنجاب نجم سیٹھی نے سانحہ گجرات میں جاں بحق بچوں کے والدین سے اظہار تعزیت کیا اور امدادی چیک تقسیم کئے۔ نجم سیٹھی نے سی ایم ایچ کھاریاں میں سانحہ میں زخمی ہونے والے بچوں کی عیادت…

مزید 13 الیکشن ٹربیونلز قائم کرنے کا فیصلہ ، تعداد 27 ہو جائے گی

مزید 13 الیکشن ٹربیونلز قائم کرنے کا فیصلہ ، تعداد 27 ہو جائے گی

اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن نے انتخابی عذرداریوں کی سماعت کے لیے مزید 13 الیکشن ٹریبونلز کے قیام کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا جس کے بعد ٹربیونلز کی تعداد 27 ہو جائے گی۔ الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ انتخابی عذرداریوں…

طالبان سے مذاکرات کیخلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر

طالبان سے مذاکرات کیخلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر

اسلام آباد (جیوڈیسک) مذاکرات طالبان کی اخلاقی برتری کیلئے رچائے جا رہے ہیں ، افواج کو حکم دیا جائے کہ کسی جماعت کو دشمن سے مذاکرات کی اجازت نہ دے، درخواست گزار سپریم کورٹ آف پاکستان میں طالبان اور حکومت کے درمیان…

رینٹل پاور فیصلے کا حشر دیکھ لیا ، حکم دیں تو عمل کون کریگا

رینٹل پاور فیصلے کا حشر دیکھ لیا ، حکم دیں تو عمل کون کریگا

اسلام آباد (جیوڈیسک) نندی پور ، چیچو کی ملیاں پاور پراجیکٹس کیس میں سپریم کورٹ وزارت پانی و بجلی کے حکام پر برس پڑی۔ چیف جسٹس کہتے ہیں کہ رینٹل پاور فیصلے کا حشر دیکھ لیا، حکم دیں تو عمل کون کریگا۔…