سپریم کورٹ کا 88 سرکاری ملازمین کو مستقل کرنے کا حکم

سپریم کورٹ کا 88 سرکاری ملازمین کو مستقل کرنے کا حکم

اسلام آباد(جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے پنجاب ہائوس کے 88 ملازمین کو مستقل کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے پنجاب ہاوس کے ملازمین کو مستقل نہ کرنے سے متعلق کیس کی…

ایف بی آر کے جعلی ویب پیج کے استعمال کیے جانے کا انکشاف

ایف بی آر کے جعلی ویب پیج کے استعمال کیے جانے کا انکشاف

اسلام آباد(جیوڈیسک)فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی جعلی ای میلز پر ویب سائٹ کے ذریعے ٹیکس نادھندگان کو پیغامات جاری ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ ایف بی آر نے معاملے کا نوٹس لے لیا۔ ایف بی آر کے ترجمان کے مطابق فراڈ کرنے…

خیبر پختونخوا میں کرپشن نے سب کچھ تباہ کر دیا، کرامت اللہ چغرمٹی

خیبر پختونخوا میں کرپشن نے سب کچھ تباہ کر دیا، کرامت اللہ چغرمٹی

پشاور (جیوڈیسک) پشاور خیبر پختون خوا اسمبلی کے اسپیکر کرامت اللہ چغر مٹی نے کہا کہ خیبر پختون خوا میں کرپشن نے سب کچھ تباہ کر کے رکھ دیا اور سابق حکومت کے گناہوں کی سزا بڑی سیاسی جماعتوں کو ملی ہے۔…

کراچی میں موسم جزوی طور پر ابر آلود رہنے اور تیز ہوائیں چلنے کا امکان

کراچی میں موسم جزوی طور پر ابر آلود رہنے اور تیز ہوائیں چلنے کا امکان

کراچی (جیوڈیسک) آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کراچی میں موسم جزوی طور پر ابر آلود رہنے کے ساتھ تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 33 سے 35 ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ…

نواز شریف چیلنجز کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں ، اُن کی حکومت میں ملک ترقی کرے گا : امتیازعلی شاکر

لاہور : سینئرنائب صدر ، مسلم لیگ ن لیبرونگ لاہور اور ممتاز تاجر رہنماء رائوناصر علی خان میئو ، میڈیاسیکرٹری امتیاز علی شاکر اور ایڈشنل جنرل سیکرٹری چوہدری آس محمد میئونے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ پاکستان کو اس وقت…

سندھ اسمبلی میں اسپیکرو ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب کل ہوگا

سندھ اسمبلی میں اسپیکرو ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب کل ہوگا

کراچی (جیوڈیسک) سندھ اسمبلی میں اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب کل ہوگا، اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کیلئے کاغذات نامزدگی شام 4 بجے تک جمع کرائے جاسکتے ہیں۔ سندھ اسمبلی کے 155 نومنتخب ارکان نے آج حلف اٹھالیا، اسپیکر سندھ اسمبلی نثار…

جعلی ڈگری کیس ، سابق وزیر غلام سرور خان کی عبوری ضمانت میں توسیع

جعلی ڈگری کیس ، سابق وزیر غلام سرور خان کی عبوری ضمانت میں توسیع

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائی کورٹ نے سابق وفاقی وزیر غلام سرور خان کی جعلی ڈگری کیس میں عبوری ضمانت میں سات جون تک توسیع کر دی۔ لاہور ہائی کورٹ میں کیس کی سماعت شروع ہوئی تو عدالت کے روبرو غلام سرور کی…

پشاور:طویل اورغیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری

پشاور:طویل اورغیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری

پشاور(جیوڈیسک) پشاور اور اس کے نواحی علاقوں میں طویل اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ پشاور کے علاقہ رشیدآباد، گل آباد، حاجی کیمپ، ورسک روڈ، چارسدہ روڈ اور مضافاتی علاقے لوڈشیڈنگ سے زیادہ متاثرہو رہے ہیں۔ جہاں 18سے 20گھنٹوں تک…

ایڈوکیٹ کوثر کا قتل ، وکلا کا سندھ اسمبلی کے باہر شدید احتجاج

ایڈوکیٹ کوثر کا قتل ، وکلا کا سندھ اسمبلی کے باہر شدید احتجاج

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں سندھ اسمبلی کے باہر وکلا کا ٹارگٹ کلنگ کے خلاف احتجاج جاری ہے، کراچی بار کے وکلا کا سندھ اسمبلی کے باہر احتجاج کررہے ہیں، مشتعل وکلا کا مطالبہ ہے کہ مقتول ایڈووکیٹ کوثر ثقلین کے قاتلوں کو…

ملک میں پہلی مرتبہ یکساں لوڈشیڈنگ کیلئے واضح حکمت عملی تیار

ملک میں پہلی مرتبہ یکساں لوڈشیڈنگ کیلئے واضح حکمت عملی تیار

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ملک میں پہلی مرتبہ یکساں لوڈشیڈنگ کیلئے واضح حکمت عملی تیار کر لی گئی ۔ اس پر عمل درآمد کا باقاعدہ اعلان وزیراعظم نواز شریف حلف اٹھانے کے بعد کریں گے۔ واپڈا حکام کا کہنا ہے کہ…

پولیو ورکرز پر حملہ اور اسمبلی اجلاس : پچاس سے زیادہ مشتبہ افراد گرفتار

پولیو ورکرز پر حملہ اور اسمبلی اجلاس : پچاس سے زیادہ مشتبہ افراد گرفتار

پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں پولیو ورکرز پر حملے اور خیبر پختونخواہ اسمبلی کے اجلاس کے پیش نظر شہر کے نواحی علاقوں میں سرچ آپریشنز کے دوران پچاس سے زیادہ مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ سرچ آپریشنز پشتہ خرہ، متنی،…

پیپلز پارٹی کی رہنماء شاہدہ رحمانی اور شمیم ممتاز کو اسمبلی کا ممبر منتخب ہونے پر پیپلز پارٹی شاہ فیصل ٹائون کی جانب سے مبارکباد

کراچی : پاکستان پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ ایسٹ شاہ فیصل ٹائون خواتین ونگ کی جنرل سیکریٹری صنوبر سلیم ، سنیئر نائب صدر مہرالنساء قریشی ،پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ ایسٹ PS120 کے سنیئر رہنماء آباد محمد قریشی ، سلیم انصاری ، محمد حنیف خان ،…

نجی شعبے کے قرض میں کمی ، سرکاری اداروں میں زبردست اضافہ

نجی شعبے کے قرض میں کمی ، سرکاری اداروں میں زبردست اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) کراچی رواں مالی سال اب تک نجی شعبے کی جانب سے لیے گئے قرض میں شدید کمی اور سرکاری اداروں کے لیے گئے قرض میں زبردست اضافہ دیکھا جارہا ہے۔اسٹیٹ بینک کے اعداد و شمار کے مطابق یکم جولائی 2012…

خسرہ ہلاکتیں ، لاہور ہائیکورٹ نے محکمہ صحت سے کارکردگی رپورٹ طلب کر لی

خسرہ ہلاکتیں ، لاہور ہائیکورٹ نے محکمہ صحت سے کارکردگی رپورٹ طلب کر لی

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائی کورٹ نے محکمہ صحت سے خسرہ کی وبا روکنے سے متعلق گزشتہ تین سالہ کارکردگی کی رپورٹ بارہ جون کو طلب کر لی۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس خالد محمود خان نے کیس کی سماعت شروع کی تو…

نواز شریف وزارت دفاع اور خارجہ کے قلمدان اپنے پاس رکھیں گے

نواز شریف وزارت دفاع اور خارجہ کے قلمدان اپنے پاس رکھیں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد مسلم لیگ ن کے سربراہ نواز شریف وزارت دفاع اور خارجہ کے قلمدان اپنے پاس رکھیں گے۔ ایک غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق نواز شریف کے قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ نواز شریف امور خارجہ اور دفاع…

خسرہ پر قابو پانا صوبوں کی ذمہ داری ہے، نگراں وزیر صحت

خسرہ پر قابو پانا صوبوں کی ذمہ داری ہے، نگراں وزیر صحت

اسلام آ باد (جیوڈیسک) نگران وفاقی وزیر صحت ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے کہا ہے کہ صوبوں میں خسرہ کی وبا پر قابو پانے میں وفاق کا کوئی کردار نہیں۔ صوبوں کو اس کے لیے خود اقدامات کرنا ہوں گے۔ اسلام آ باد…

پہلا ایف سی سی فلڈ لائٹ ٹینس بال کرکٹ ٹورنامنٹ محلہ رنگپورہ نزد خواجگان قبرستان گرائونڈ میں جاری ہے

گجرات (جی پی آئی)پہلا ایف سی سی فلڈ لائٹ ٹینس بال کرکٹ ٹورنامنٹ محلہ رنگپورہ نزد خواجگان قبرستان گرائونڈ میں جاری ہے ، ٹورنامنٹ میں شہر گجرات کی چالیس ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں ، روزانہ رات 8 بجے سے 12 بجے…

سینئر وکیل کوثر ثقلین کے قتل کیخلاف کراچی میں وکلا کا عدالتی بائیکاٹ

سینئر وکیل کوثر ثقلین کے قتل کیخلاف کراچی میں وکلا کا عدالتی بائیکاٹ

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں وکلا نے کوثر ثقلین ایڈوکیٹ اور ان کے دو بیٹوں کے قتل کے سوگ میں ہڑتال کر دی،عدالتیں بند ہونے سے سائیلین کو مشکلات کا سامنا ہے۔ سندھ ہائی کے سینئر وکیل کوثر ثقلین ایڈوکیٹ اور ان کے…

اضلاع کی خبریں 29.05.2013

پاکستان ایٹمی دھماکے نہ کرتا تو بھارت پاکستان کو ہڑپ کرچکا ہوتا:پروفیسر ساجد میر لاہور(جی پی آئی) مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان کے سربراہ سینیٹر پروفیسر ساجد میر نے کہا ہے پاکستان ایٹمی دھماکے نہ کرتا تو بھارت پاکستان کو ہڑپ کرچکا…

گجرات کی خبریں 28.05.2013

دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس میں پاکستان موٹر ویز کے اشتراک سے روڈ سیفٹی سیمینار کا انعقاد کیا گیا گجرات(جی پی آئی)دی ایجوکیٹرز بارہ دری کیمپس میں پاکستان موٹر ویز کے اشتراک سے روڈ سیفٹی سیمینار کا انعقاد کیا گیا ، جس…

پشاور : بڈھ بیر میں تخریب کاری کا منصوبہ ناکام بنا دیا

پشاور : بڈھ بیر میں تخریب کاری کا منصوبہ ناکام بنا دیا

پشاور (جیوڈیسک) پولیس نے پشاور کے نواحی علاقہ بڈھ بیر میں تخریب کاری کا منصوبہ ناکام بنا دیا۔ پولیس کے مطابق شرپسندوں نے ایک سکول ٹیچر کے گھر کے گیٹ پر بم نصب کر رکھا تھا۔ جس کی اطلاع ملتے ہی بم…

ملک کو بدترین لوڈ شیڈنگ کے اندھیروں میں دھکیلنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں ہے، روحیل اکبر

تحریک تحفظ پاکستان کے مرکزی رہنماء روحیل اکبر نے کہا ہے کہ ملک کو بدترین لوڈ شیڈنگ کے اندھیروں میں دھکیلنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں ہے خود ائر کنڈیشن کمروں میں بیٹھ کر عوام کو چلچلاتی دھوپ میں جھلسنے کے…

تحریک تحفظ پاکستان نے پاکستان کے ایٹمی طاقت بننے کی 15 ویں سالگرہ” یوم تکبیر” منگل کو صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت ملک بھر میں جوش و خروش سے منائی

تحریک تحفظ پاکستان نے پاکستان کے ایٹمی طاقت بننے کی 15 ویں سالگرہ” یوم تکبیر” منگل کوصوبائی دارالحکومت لاہور سمیت ملک بھر میں جوش و خروش سے منائی لاہور میں پنجاب اسمبلی کے باہر کیک کاٹنے کی تقریب کے بعد میڈیا سے…

تمام شعبوں کیلئے گیس کے یکساں نرخ کیے جائیں،غیاث پراچہ

تمام شعبوں کیلئے گیس کے یکساں نرخ کیے جائیں،غیاث پراچہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن کی سپریم کونسل کے چیئرمین غیاث پراچہ نے گھریلو صارفین کے علاوہ تمام شعبوں کے لیے گیس کے یکساں نرخ مقرر کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ اسلام آباد میں نیوز…