ہارنے والے کھلے دل سے شکست قبول کریں: عاصمہ جہانگیر

ہارنے والے کھلے دل سے شکست قبول کریں: عاصمہ جہانگیر

لاہور (جیوڈیسک) لاہور سابق صدر سپریم کورٹ بار عاصمہ جہانگیر نے کہا ہے کہ انتحابات میں جن کو شکست ہوئی ہے وہ الزامات کے بجائے کھلے دل سے قبول کریں۔ لاہور ہائیکورٹ میں زرائع سے گفتگو کرتے ہوئے عاصمہ جہانگیر نے کہا…

ہم تعمیر وترقی کے حوالہ سے ہر یونین کونسل کو ایک ماڈل اور مثالی یونین کونسل بنائیں گے : چوہدری عابد رضا کوٹلہ

کھاریاں : مسلم لیگ ن کے راہنما ایم این اے چوہدری عابدرضا کوٹلہ نے مہمند چک میں میاں عطاء اللہ کی جانب سے دیئے گئے عشائیہ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم تعمیر وترقی کے حوالہ سے ہر یونین…

پاکستان تحریک انصاف حلقہ پی پی 112کے آرگنائزر سید حسن رضا شاہ گیلانی نے بلدیاتی انتخاب لڑنے کا اعلان کر دیا

لالہ موسی : پاکستان تحریک انصاف حلقہ پی پی 112کے آرگنائزر سید حسن رضا شاہ گیلانی نے بلدیاتی انتخاب لڑنے کا اعلان کر دیا انہوں نے کہا کہ آئندہ بلدیاتی انتخابات میں یونین کونسل چکوڑی شیر غازی سے تحریک انصاف کی طرف…

نوازش علی شیخ نے محمد افضل ، غلام عباس بھٹہ ، مرزا طارق مقصوداور اسرار احمد کے ہمراہ چوہدری شوکت علی ملاقات کی

لالہ موسیٰ : پاکستان تحریک انصاف کے ضلعی راہنمانوازش علی شیخ ایڈووکیٹ نے الحاج محمدافضل،غلام عباس بھٹہ،مرزا طارق مقصوداور اسرار احمد کے ہمراہ دینہ چک میں چوہدری شوکت علی سے انکی رہائش گاہ پر ملاقات کی اور انکے والد محترم نمبردار شیر…

کراچی اسٹاک مارکیٹ: انڈیکس 21700 کی تاریخی سطح عبور کرگیا

کراچی اسٹاک مارکیٹ: انڈیکس 21700 کی تاریخی سطح عبور کرگیا

کراچی (جیوڈیسک) کراچی اسٹاک مارکیٹ میں ہفتے کے تیسرے روز بھی تیزی کا رجحان برقرار ہے۔ 100 انڈیکس میں 200 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ جس کے بعد انڈیکس 21700 کی بلند ترین سطح عبور کر گیا۔…

گجرات کی تاریخ میں پہلی بار نوادرات کی ایک روزہ نمائش 31 مئی کو ریاض پلازہ بھمبر روڈ میں منعقد ہو گی

گجرات : گجرات کی تاریخ میں پہلی بارنوادرات کی ایک روزہ نمائش 31 مئی بروز جمعہ کو ریاض پلازہ بھمبر روڈ میں منعقدہو گی۔نمائش کا اہتمام ممتاز سماجی شخصیت اورامن کے سفیرفاروق ریاض چودھری نے کیاہے۔انہوں نے بتایاکہ نوادرات کی نمائش میں…

پاکستان میں بیرونی سرمایہ کاری بڑھ سکتی ہے : او آئی سی سی آئی

پاکستان میں بیرونی سرمایہ کاری بڑھ سکتی ہے : او آئی سی سی آئی

کراچی (جیودیسک) کراچی بہتر معاشی پالیسیوں سے پاکستان میں بیرونی سرمایہ کاری 5 سے 6 ارب ڈالر سالانہ تک بڑھ سکتی ہے: اوورسیز انویسٹرز چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری اوورسیز انویسٹرز چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسڑی کے صدر کمھیڈے اینڈونے توقع ظاہر…

ملک میں بجلی کا شارٹ فال 3 ہزار 450 میگا واٹ رہ گیا

ملک میں بجلی کا شارٹ فال 3 ہزار 450 میگا واٹ رہ گیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ملک میں بجلی کا شارٹ فال تین ہزار چار سو پچاس میگا واٹ رہ گیا۔ حکام کہتے ہیں ملک میں کہیں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نہیں ہو رہی۔ وزارت پانی و بجلی کے اعداد و شمار کے مطابق…

سانحہ گجرات ، جاں بحق افراد کی تعداد 18 ہو گئی

سانحہ گجرات ، جاں بحق افراد کی تعداد 18 ہو گئی

گجرات (جیوڈیسک) سانحہ گجرات میں زخمی ایک اور بچی کھاریاں میں چل بسی ، جاں بحق افراد کی تعداد 18 ہو گئی۔ وین ڈرائیور کو مزید 3 روز کے لیے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔ سانحہ گجرات میں…

فیوچر کنسرن کے مالک ملک عاصم ، اہلیہ کے ریڈ وارنٹ جاری

فیوچر کنسرن کے مالک ملک عاصم ، اہلیہ کے ریڈ وارنٹ جاری

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائی کورٹ نے شہریوں کو بیرون ملک بھجوانے کا جھانسہ دے کر کروڑوں روپوں کا فراڈ کرنے والے ملک عاصم کے کیس کی سماعت ایک بجے تک ملتوی کر دی۔ ایڈیشنل اٹارنی جنرل عبدالحئی گیلانی نے موقف اختیار کیا…

پاک ایران گیس منصوبے میں تاخیر کا خدشہ

پاک ایران گیس منصوبے میں تاخیر کا خدشہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) نگران حکومت سے منصوبے پر کام کی منظوری حاصل نہیں ہوسکتی، نئی حکومت کا انتظار کرنا ہوگا، 2014 تک منصوبے کی تکمیل مشکل دکھائی دے رہی ہے ۔پاکستان میں حکومتی تبدیلی اور سیاسی منتقلی کے باعث پاک ایران گیس…

نواز لیگ سے مذاکرات میں پیش رفت جاری ہے : فضل الرحمان

نواز لیگ سے مذاکرات میں پیش رفت جاری ہے : فضل الرحمان

اسلام آباد (جیوڈیسک) مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ شہباز شریف نے وفاقی حکومت میں شمولیت کی دعوت دی ہے۔ خیبرپختونخواہ میں جے یو آئی اپوزیشن بنچوں پر بیٹھے گی۔ ان کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن اپنی غلطیوں کا اعتراف…

بیرون ممالک کی جانے والی اور آنے والی فون کالز پر لگائے جانے والا اضافی ٹیکس ختم کر کے تارکین وطن کی مشکلات کم کی جائیں

بھمبر : بیرون ممالک کی جانے والی اور آنے والی فون کا لز پر لگائے جانے والا اضافی ٹیکس ختم کر کے تارکین وطن کی مشکلات کم کی جائیں بیرون ممالک سے آنے اور جانے والی فون کالز مہنگی ہو جانے سے…

شاہ فیصل زون میں مون سون برسات سے قبل برساتی نالوں کی صفائی کے کام کو مکمل کرلیا جائے گا : اسلم پرویز

شاہ فیصل زون میں مون سون برسات سے قبل برساتی نالوں کی صفائی کے کام کو مکمل کرلیا جائے گا : اسلم پرویز

کراچی : شاہ فیصل زون میں مون سون برسات ست قبل نکاسی آب کے نظام کی بہتری کے لئے برساتی نالوں کی صفائی اور سیوریج فلو کی درستگی کو یقین بنا نے کے حوالے سے ایڈمنسٹریٹر و میونسپل کمشنر بلدیہ شرقی کی…

ٹرائبل یونین اف جرنلسٹ فاٹا کے مرکزی کابینہ میں اختلافات شدت اختیار کرگئے

خیبر ایجنسی : ٹرائبل یونین اف جرنلسٹ فاٹا کے مرکزی کابینہ میں اختلافات شدت اختیار کرگئے۔ کابینہ کے 7 میں سے 4 ارکان نے مرکزی صدر اور جنرل سیکرٹر ی کے خلاف عدم اعتماد پیش کرنے کا عندیہ دے دیاان خیالات کا…

بجلی چوروں کے خلاف ملکی سطح پر آپریشن کلین اپ ہوگا، احسن اقبال

بجلی چوروں کے خلاف ملکی سطح پر آپریشن کلین اپ ہوگا، احسن اقبال

مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما احسن اقبال نے کہا ہے ملک کے سب سے بڑے مسئلے بجلی چوروں کے خلاف ملکی سطح پر آپریشن کلین اپ ہوگا تاکہ بل دینے والے صارفین کو ریلیف فراہم کیا جا سکے۔ لاہور چیمبر میں…

اسلام آباد ہائیکورٹ: اسلامک انٹرنشنل یونیورسٹی کے نائب صدر عہدے سے بر طرف

اسلام آباد ہائیکورٹ: اسلامک انٹرنشنل یونیورسٹی کے نائب صدر عہدے سے بر طرف

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے اسلامک انٹرنشنل یونیورسٹی کے نائب صدر ساجد رحمن کی تقرری کو غیر قانونی قرار دے کر عہدے سے فارغ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے تحریری حکم…

توہین رسالت قانون میں ترامیم کی ضرورت نہیں ، اسلامی نظریاتی کونسل

توہین رسالت قانون میں ترامیم کی ضرورت نہیں ، اسلامی نظریاتی کونسل

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلامی نظریاتی کونسل نے واضح کیا ہے کہ توہین رسالت قانون میں ترامیم کی ضروررت نہیں جبکہ زنا بالجبر میں ڈی این اے ٹیسٹ بطور شہادت قابل قبول نہیں۔ اسلامی نظریاتی کونسل کا اجلاس چیئرمین مولانا محمد خان شرانی…

ن لیگ کا بدانتظامی کا شکار کارپوریشنز کے سربراہان کو فارغ کرنے کا فیصلہ

ن لیگ کا بدانتظامی کا شکار کارپوریشنز کے سربراہان کو فارغ کرنے کا فیصلہ

لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ ن نے خسارے اور بد انتظامی کا شکار کارپوریشنز کے سربراہان کو فارغ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ میاں نوازشریف کے حلف اٹھانے کے چند روز کے اندر فیصلے پر عمل درآمد کر دیا جائے گا۔ ذرایع…

کراچی ، 2 مبینہ ٹارگٹ کلرز گرفتار، 35 افراد کے قتل میں ملوث ہیں

کراچی ، 2 مبینہ ٹارگٹ کلرز گرفتار، 35 افراد کے قتل میں ملوث ہیں

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دو مبینہ ٹارگٹ کلرز کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کر لیا ہے۔ ملزمان پینتیس افراد کے قتل میں ملوث ہیں۔ رضویہ پولیس نے گلبہار میں کارروائی کرتے ہوئے مبینہ…

لیسکو کو بھی چوروں کیخلاف کارروائی کا حکم

لیسکو کو بھی چوروں کیخلاف کارروائی کا حکم

لاہور (جیودیسک) لاہور ہائی کورٹ نے لیسکو کو بھی چوروں کیخلاف کارروائی کا حکم دیدیا۔ لاہور ہائی کورٹ نے لیسکو کو بجلی چوروں کیخلاف کارروائی کرنے کا حکم دیدیا۔ غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے خلاف کیس کی سماعت لاہور ہائی کورٹ کے چیف…

لاہور میں غیرت کے نام پر نوجوان جوڑا قتل

لاہور میں غیرت کے نام پر نوجوان جوڑا قتل

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے علاقے سمن آباد میں غیرت کے نام پر نوجوان جوڑے کو فائرنگ سے قتل کر دیا گیا۔ سمن آباد کے علاقے شیر ربانی میں نوجوان لڑکا اور لڑکی موٹر سائیکل پر جا رہے تھے کہ اچانک گاڑی پر…

چیف جسٹس نے گجرات میں وین حادثے کا ازخود نوٹس لے لیا

چیف جسٹس نے گجرات میں وین حادثے کا ازخود نوٹس لے لیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے گجرات میں وین حادثے میں سکول کے بچوں کی ہلاکت کا از خود نوٹس لے لیا ، مقدمے کی سماعت 4 جون کو ہو گی۔25 مئی کو ضلع گجرات میں ایک سکول ویگن…

توانائی بحران جلد ختم کرنے کیلئے نواز شریف کی سربراہی میں ن لیگ کا اجلاس

توانائی بحران جلد ختم کرنے کیلئے نواز شریف کی سربراہی میں ن لیگ کا اجلاس

لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ ن کے سربراہ اور نامزد وزیر اعظم میاں نواز شریف کا کہنا ہے ملک میں جاری توانائی بحران جلد حل کرنے کے لئے ہر طرح کے وسائل بروئے کار لائیں گے۔ رائیونڈ لاہور میں میاں نواز شریف کی…