گورنر سندھ کی ہدایت پر کراچی میں اضافی لوڈ شیڈنگ میں کمی

گورنر سندھ کی ہدایت پر کراچی میں اضافی لوڈ شیڈنگ میں کمی

کراچی (جیوڈیسک) گورنر سندھ ڈاکٹرعشرت العباد کی ہدایت کے بعد کراچی کے بیشتر علاقوں میں اضافی لوڈشیڈنگ میں کمی آنا شروع ہوگئی ہے، تاہم شہر کے بعض علاقوں میں بجلی کی فراہمی رات 12 بجے سے 4 بجے تک معطل رہی۔گورنرسندھ ڈاکٹرعشرت…

لاہور:12 گھنٹوں کی لوڈشیڈنگ کا فیصلہ، عوام خوش

لاہور:12 گھنٹوں کی لوڈشیڈنگ کا فیصلہ، عوام خوش

لاہور(جیوڈیسک) لاہور میں گرمی اور لوڈشیڈنگ سے ستائے عوام کیلئے 12 گھنٹوں کی لوڈشیڈڈنگ بھی راحت نن گئی۔لیسکیو چیف نے تمام گرڈ اسٹیشنوں کو ہر ایک گھنٹے بعد ایک گھنٹے کی لوڈشیڈنگ کرنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ کسی بھی گرڈ…

کراچی : غیرقانونی اسلحہ کیس میں گرفتار ملزم مبینہ پولیس تشدد سے ہلاک

کراچی : غیرقانونی اسلحہ کیس میں گرفتار ملزم مبینہ پولیس تشدد سے ہلاک

کراچی(جیوڈیسک) کراچی کے علاقے موچکو میں پولیس کے ہاتھوں غیر قانونی اسلحہ کیس میں گرفتار ہونے والا ملزم مبینہ تشدد کے باعث دم توڑ گیا۔ ذرائع کا کہناہے کہ 21 مئی کو موچکو تھانے میں 35 سالہ اجمل بیگ ولد امتیاز بیگ…

اسلام آباد میں خراب موسم ،2پروازیں لاہورایئرپورٹ پر اتار لی گئیں

اسلام آباد میں خراب موسم ،2پروازیں لاہورایئرپورٹ پر اتار لی گئیں

لاہور تر(جیوڈیسک) لاہور کی سے آنے والی ٹی کے 710 اور کراچی سے اسلام جانے والی پرواز پی کے 5622 کو لاہور ائرپورٹ پر اتارا گیا۔ ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق موسم بہتر ہونے پرپروازوں کودوبارہ اسلام آباد روانہ کردیا جائے گا۔ذرائع کا…

سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز صبح 8 بجے سے 24گھنٹوں کیلئے بند

سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز صبح 8 بجے سے 24گھنٹوں کیلئے بند

کراچی(جیوڈیسک) سندھ میں گیس لوڈ مینجمنٹ کے تحت صبح 8 بجے سے سی این جی اسٹیشنز کو24 گھنٹوں کے لئے بند کردیا جائے گا جو کل صبح 8 بجے کھلیں گے۔ کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی فلنگ اسٹیشنز گیس…

میرپور ڈویژن کو بجلی بندش سے مستثنی قرار دینے کا نوٹیفکیشن جاری

میرپور ڈویژن کو بجلی بندش سے مستثنی قرار دینے کا نوٹیفکیشن جاری

میرپور (جیوڈیسک) آزاد کشمیر میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خلاف شہریوں کا احتجاج رنگ لے آیا اور میرپور ڈویژن کو بجلی بندش سے مستثنی قرارد ینے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا لیکن ملک کے کئی علاقوں میں شہری اب بھی سراپا…

کاروباری ہفتے کا پہلا روز، کراچی اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی

کاروباری ہفتے کا پہلا روز، کراچی اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی

کراچی (جیوڈیسک) کاروباری ہفتے کے پہلے روز کراچی اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی رہی۔ ہنڈرڈ انڈیکس اکیس ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد سے بھی نیچے آگیا۔ مارکیٹ کا آغاز معمولی تیزی کے ساتھ ہوا تاہم فروخت کے دبا کی وجہ سے مارکیٹ…

سندھ میں تینوں الیکشن ٹربیونل تحلیل ، نئے ناموں کیلئے درخواست

سندھ میں تینوں الیکشن ٹربیونل تحلیل ، نئے ناموں کیلئے درخواست

کراچی (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان نیچیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس مشیر عالم کے اعتراض پر سندھ میں بنائے جانے والے تینوں الیکشن ٹربیونلز کو تحلیل کر دیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے سندھ میں انتخابی عذرداریوں کی سماعت کیلئے تین ریٹائرڈ سیشن…

قومی اسمبلی : خواتین کی مخصوص نشستیں ، ن لیگ کو 24 سیٹیں ملیں گی

قومی اسمبلی : خواتین کی مخصوص نشستیں ، ن لیگ کو 24 سیٹیں ملیں گی

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی میں سیاسی جماعتوں کو خواتین اور اقلیتوں کی الاٹ کردہ مخصوص نشستوں کی متوقع فہرست دنیا نیوز کو موصول ہو گئی۔ مسلم لیگ ن کو اقلیتی کوٹے میں چھ اور چوبیس خواتین کی مخصوص نشستیں ملیں گی۔…

ایگزیکٹیو انجینئر / فوکل پرسن کورنگی زون طارق مغل نے یوسی 09 حسرت موہانی کالونی میں نالوں کی صفائی کے کام کا معائنہ کیا

ایگزیکٹیو انجینئر / فوکل پرسن کورنگی زون طارق مغل نے یوسی 09 حسرت موہانی کالونی میں نالوں کی صفائی کے کام کا معائنہ کیا

کراچی : ایگزیکٹیو انجینئر / فوکل پرسن کورنگی زون طارق مغل نے یوسی 09 حسرت موہانی کالونی میں نالوںکی صفائی کے کام کا معائنہ کیا اس موقع پر ان کے ہمراہ کورنگی زون بی اینڈ آر کے افسران اختر خان خٹک ،مقبول…

عمران خان تیزی سے روبہ صحت ہورہے ہیں: ڈاکٹرز

عمران خان تیزی سے روبہ صحت ہورہے ہیں: ڈاکٹرز

لاہور (جیوڈیسک) لاہور تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان تیزی سے روبہ صحت ہو رہے ہیں۔ شوکت خانم ہسپتال میں چیک اپ اور ٹیسٹ کرانے کے بعد گھر روانہ ہو گئے۔ شوکت خانم ہسپتال لاہور کے ڈاکٹرز نے عمران خان کا طبی…

سانحہ گجرات، نجی اسکول کا مالک گرفتار

سانحہ گجرات، نجی اسکول کا مالک گرفتار

گجرات (جیوڈیسک) سانحہ گجرات کے بعد نجی اسکول مالک کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔پولیس تھانہ کنجاہ گجرات نے جاں بحق ہونیوالے بچوں اور سکول ٹیچر کے مقدمے میں نجی اسکول مالک ملک شفقت کو گرفتار کر لیا۔ ملک شفقت نے اپنے…

جعلی مینڈیٹ لینے والوں کو خیبرپختونخوا میں دفن کریں گے

جعلی مینڈیٹ لینے والوں کو خیبرپختونخوا میں دفن کریں گے

پشاور (جیوڈیسک) مولانا فضل الرحمان کہتے ہیں جعلی مینڈیٹ لینے والی نئی قوتوں کو خیبر پختونخوا میں دفن کریں گے ، شرائط کو تسلیم کیا گیا تو وفاقی حکومت میں شامل ہوں گے۔ جے یو آئی کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کے…

عام انتخابات میں سیاسی جماعتوں کے ووٹوں کی تفصیلات جاری

عام انتخابات میں سیاسی جماعتوں کے ووٹوں کی تفصیلات جاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عام انتخابات میں سیاسی جماعتوں کے حاصل کردہ ووٹوں کی تفصیلات جاری کردیں، 19سیاسی جماعتوں نے قومی اسمبلی کے انتخابات میں کوئی ووٹ نہیں لیا جبکہ 18سیاسی جماعتیں 100 ووٹ بھی حاصل نہ کرسکیں۔…

سندھ ہائیکورٹ نے الیکشن ٹریبونلز غیرآئینی ہونے کی بنیاد پر تحلیل کردیئے

سندھ ہائیکورٹ نے الیکشن ٹریبونلز غیرآئینی ہونے کی بنیاد پر تحلیل کردیئے

کراچی (جیوڈیسک) کراچی سندھ ہائیکورٹ نے الیکشن ٹریبونلز غیر آئینی ہونے کی بنا پر تحلیل کردیئے ہیں۔ الیکشن کمیشن نے چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ سے ججوں کے نام تجویز کرنے کی درخواست بھی کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق سندھ کے…

جمال لغاری اپنی ہی گن کی گولی سے زخمی ہو گئے

جمال لغاری اپنی ہی گن کی گولی سے زخمی ہو گئے

لاہور (جیوڈیسک) لاہور نومنتخب ایم پی اے اور سابق صدر فاروق لغاری کے بیٹے جمال لغاری اپنی ہی گن کی گولی سے زخمی ہو گئے۔ اس حوالے سے ان کے بھائی اور سابق وفاقی وزیر اویس لغاری نے بتایا ہے کہ وہ…

کراچی کے علاقے گلشن حدید اور اطراف کے علاقوں میں 200 مستحق خواتین بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی جاری کردہ رقوم سے محروم ہیں

کراچی : کراچی کے علاقے گلشن حدید اور اطراف کے علاقوں میں 200 مستحق خواتین بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی جاری کردہ رقوم سے محروم ہیں ، مستحق خواتین کے مطابق رقم ادائیگی کی ذمہ داری نادرہ ای سہولت مرکز گلشن…

ہم اپنی تہذیب اور روایات کا تحفظ کرنا بخوبی جانتے ہیں ، فضل الرحمان

ہم اپنی تہذیب اور روایات کا تحفظ کرنا بخوبی جانتے ہیں ، فضل الرحمان

پشاور (جیوڈیسک) جمعیت علما اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہپشتون علاقے میں یہودی کلچر کو فروغ دینے والوں کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوگا ، پشاور میں پارٹی کی صوبائی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کے موقع پر…

چیئرمین نیب کی تقرری کے خلاف درخواست کی سپریم کورٹ میں سماعت

چیئرمین نیب کی تقرری کے خلاف درخواست کی سپریم کورٹ میں سماعت

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد جسٹس آصف سعید کھوسہ نے کہا کہ 18 ویں ترمیم کے بعد صدر کے پاس چیئرمین نیب کے تقرر کا کوئی اختیار نہیں، صدر صرف وزیراعظم کی ایڈوائس پر ہی کوئی تقرر کر سکتا ہے۔ جسٹس تصدق…

کراچی : مکان پر چھاپہ ، 475 کلو گرام دھماکا خیز مواد برآمد ، 3 گرفتار

کراچی : مکان پر چھاپہ ، 475 کلو گرام دھماکا خیز مواد برآمد ، 3 گرفتار

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے پی ای سی ایچ سوسائٹی میں قانون نافذ کرنے والے ادارے نے مکان پر چھاپہ مارکر 475 کلو گرام دھماکا خیز مواد برآمد کر لیا۔ قانون نافذ کرنے والے ادارے نے پی ای سی ایچ سوسائٹی میں…

عدالت پر حملہ کرنے والا شخص وزیر اعظم بننے جارہا ہے : وکیل چیئرمین نیب

عدالت پر حملہ کرنے والا شخص وزیر اعظم بننے جارہا ہے : وکیل چیئرمین نیب

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ میں چیئرمین نیب ایڈمرل ریٹائرڈ فصیح بخاری کی تقرری کے خلاف درخواستوں کی سماعت کل تک ملتوی کر دی گئی۔ اٹارنی جنرل نے چیئرمین نیب کی تقرری کا نوٹی فکیشن عدالت میں پیش کر دیا۔ جسٹس تصدق…

پنجاب اسمبلی کا اجلاس یکم جون کو طلب کرنے کیلئے سمری گورنر کو ارسال

پنجاب اسمبلی کا اجلاس یکم جون کو طلب کرنے کیلئے سمری گورنر کو ارسال

اسلام آباد (جیوڈیسک) پنجاب اسمبلی کا اجلاس یکم جون کو طلب کرنے کی سمری گورنر کو ارسال کردی گئی۔ لاہور میں پنجاب اسمبلی کا اجلاس بلانے کے لئے وزارت قانون نیسمری پنجاب حکومت کی ذریعہ گورنر ہاس ارسال کی جس میں اجلاس…

سزا پوری ہونے کے باوجود بھارت پاکستانی قیدیوں کو رہا نہیں کر رہا : وزارت خارجہ

سزا پوری ہونے کے باوجود بھارت پاکستانی قیدیوں کو رہا نہیں کر رہا : وزارت خارجہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) بھارتی جیلوں میں قید پاکستانی قیدیوں کی تفصیلات قائمہ کمیٹی میں پیش کی گئیں۔ وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ بھارت کی جیلوں میں 469 پاکستانی قید ہیں۔30 قیدیوں کو سزا پوری ہونے کے باوجود رہا نہیں کیا جا…

خیبر پختونخوا اور سندھ اسمبلیی کے اجلاس بدھ کو طلب

خیبر پختونخوا اور سندھ اسمبلیی کے اجلاس بدھ کو طلب

پشاور (جیوڈیسک) خیبر پختونخوااور سندھ اسمبلیوں کے اجلاس بدھ کو طلب کرلیے گئے ہیں۔ ان اسمبلیوں کے نومنتخب ارکان افتتاحی اجلاسوں میں حلف اٹھائیں گے جس کے بعد سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کے عہدوں کے انتخابات عمل میں آئیں گے۔ گورنر خیبر…