مذہب عورت کو ووٹ ڈالنے سے نہیں روکتا : پاکستان علما کونسل

مذہب عورت کو ووٹ ڈالنے سے نہیں روکتا : پاکستان علما کونسل

اسلام آباد(جیوڈیسک)ووٹ نہ ڈالنا شرعی طور پر جائز نہیں، پاکستان علما کونسل کے مفتیان نے فتوی جاری کر دیا۔اسلام آباد پاکستان علما کونسل کے چیئرمین حافظ طاہر اشرفی نے اکابرین کی مشاورت سے جاری فتوے میں کہا کہ اسلام میں سیاست شجر…

راجن پور کی خبریں 25.04.2013

سردار اظہر خان گوپانگ کی قیادت میں پوری برادری اور دوستوں کے ہمراہ سردار حفیظ الرحمن خان دریشک اور سردار عاطف حسین خان مزاری گروپ میں شمولیت کا اعلان راجن پور(حنیف بلوچ سے)گوپانگ قبیلہ کے چیف سردار اظہر خان گوپانگ کی قیادت…

صدر کیخلاف الزام تراشی بند کی جائے، پیپلز پارٹی کا الیکشن کمیشن سے مطالبہ

صدر کیخلاف الزام تراشی بند کی جائے، پیپلز پارٹی کا الیکشن کمیشن سے مطالبہ

لاہور(جیوڈیسک)پیپلز پارٹی نے صدر مملکت کے خلاف الزام تراشی بند نہ ہونے پر الیکشن کمیشن اور عبوری حکومت سے مطالبہ کر دیا ہے کہ آصف علی زرداری کو بھی جواب کے لئے سیاسی سرگرمیوں کا حق دیا جائے۔لاہور پیپلز پارٹی کے لاہور…

جے یو آئی (ف) کے این اے 61 سے امیدوار سید فاروق حسین شاہ نے ڈور ٹو ڈور الیکشن مہم کا آغاز کر دیا

تلہ گنگ (تحصیل رپورٹر) جے یو آئی (ف) کے این اے 61 سے امیدوار سیدفاروق حسین شاہ نے ڈور ٹو ڈور الیکشن مہم کا آغاز کر دیا۔ اس سلسلہ میں انہوں نے نکہ ،پیڑہ ،کوٹ قاضی ،میال ،ونہار میں انتخابی مہم کے…

ہڈی ،جوڑ اور پٹھوں کے امراض سے متعلق عوامی آگاہی پروگرام آج لیاقت نیشنل ہسپتال میں منعقد ہوگا

کراچی : لیاقت نیشنل ہسپتال و میڈیکل کالج کراچی اور پاکستان سوسائٹی برائے رہیومیٹا لوجی کے زیر اہتمام ہڈی ،جوڑ اور پٹھوں کے امراض سے متعلق عوامی آگاہی پروگرام”مورخہ 26اپریل2013ء بروزجمعہ صبح 10بجے بمقام۔ آڈیٹوریم لیاقت نیشنل کنونشن سینٹر ،لیاقت نیشنل ہسپتال…

کراچی ککرز نے گلشن اسپورٹس کو شکست دیکر سیمی فائنل میں پہنچ گئی گلشن اسپورٹس ٹورنامنٹ سے آئوٹ

کراچی ککرز نے گلشن اسپورٹس کو شکست دیکر سیمی فائنل میں پہنچ گئی گلشن اسپورٹس ٹورنامنٹ سے آئوٹ

کراچی : شاہ فیصل ٹائون فٹ بال اسٹیڈیم میں رحیم محمڈن اور اُسامہ اسپورٹس کے زیر اہتمام منعقدہ آل سندھ انور خان میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ کے پہلے کوارٹر فائنل مقابلے میں کراچی ککرز نے نوجوان کھلاڑیوں پر مشتمل شاہ فیصل ٹائون…

پاکستان تحریک انصاف کی بڑھتی ہوئی مقبولیت اہلیان منوال کی قیادت میں راجہ یاسرہمایوں سرفرازاور چوہدری علی ناصر خان بھٹی کی حمایت کا مکمل اعلان کر دیا

چکوال : پاکستان تحریک انصاف کی بڑھتی ہوئی مقبولیت اہلیان منوال کی قیادت میں راجہ یاسرہمایوں سرفرازاور چوہدری علی ناصر خان بھٹی کی حمایت کا مکمل اعلان کر دیا۔ اس موقع پر چوہدری خالق ، چوہدری مظفر خان،سید شبیر حُسین شاہ،سید جعفر…

مشرف فرار کیس : سپریم کورٹ نے آئی جی کی اپیل نمٹا دی

مشرف فرار کیس : سپریم کورٹ نے آئی جی کی اپیل نمٹا دی

اسلام آباد (جیوڈیسک)مشرف فرار کیس میں سپریم کورٹ نے آئی جی اسلام آباد کی اپیل نمٹاتے ہوئے سیکریٹری داخلہ کو میرٹ کے مطابق کارروائی کی ہدایت کر دی، اسلام آباد ہائیکورٹ مقدمے کا فیصلہ کل کرے گا۔سپریم کورٹ میں پرویز مشرف فرار…

حج کرپشن کیس، گیلانی کو حاضری سے استثنی مل گیا

حج کرپشن کیس، گیلانی کو حاضری سے استثنی مل گیا

اسلام آباد (جیوڈیسک)سپریم کورٹ نے حج کرپشن کیس میں سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو حاضری سے استثنی دے دیا۔ چیف جسٹس افتخار محمد چو دھری کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے حج کرپشن کیس کی سماعت کی۔…

راجہ یاسر ہمایوں سرفراز خان کا ڈھیر ی سیداں کا انتخابی دورہ ٹورنامیٹ میں جیتنے والے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے

چکوال : راجہ یاسر ہمایوںسرفراز خان کا ڈھیر ی سیداں کا انتخابی دورہ ٹورنامیٹ میں جیتنے والے کھلاڑیوںمیں انعا مات تقسیم کئے اور کارنر میٹنگ سے خطاب کیا اس موقع پر ان کے ہمراہ سابق تحصیل ناظم پیر ساجد حسین کرولی،میجر طاہر،سابق…

تصویری ووٹر لسٹیں الیکشن کمیشن نے ریجنل دفاتر کو بھجوا دیں

تصویری ووٹر لسٹیں الیکشن کمیشن نے ریجنل دفاتر کو بھجوا دیں

اسلام آباد(جیوڈیسک)ملک تاریخ میں پہلی بار تیار کی گئی تصویری ووٹر لسٹیں الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ریجنل دفاتر کو بھجوا دی ہیں جنہیں ایک دو روز میں ریٹرننگ آفیسرز کے حوالے کر دیا جائے گا۔اسلام آباد تصویری ووٹر لسٹیں نادرا کی…

اسلم مڈھیانہ کے داماد کو الیکشن میں حصہ لینے کی اجازت

اسلم مڈھیانہ کے داماد کو الیکشن میں حصہ لینے کی اجازت

لاہور (جیوڈیسک)لاہور ہائیکورٹ نے اسلم مڈھیانہ کے داماد ندیم سرور کو الیکشن کے لیے اہل قرار دیدیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں تین رکنی فل بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ عدالت کے روبرو اسلم مڈھیانہ کے داماد ندیم…

بھمبر کی خبریں 25.04.2013

پیپلزپارٹی کے راہنما ڈاکٹرمحمدامتیاز نے کہا کہ صدر پاکستان آصف علی زرداری کی فہم و فراست اور دلیرانہ پالیسیوں کی وجہ سے پاکستان ترقی کے راستے پر گامزن ہو چکا ہے بھمبر(ڈسٹرکٹ رپورٹر)پیپلزپارٹی کے راہنما وکوآرڈینیٹر وزیر اعظم برائے اٹلی ڈاکٹرمحمدامتیازآف سوکاسن…

حکومت بالآخر پاکستان انویسٹمنٹ بانڈز فروخت کرنے میں کامیاب

حکومت بالآخر پاکستان انویسٹمنٹ بانڈز فروخت کرنے میں کامیاب

کراچی(جیوڈیسک)تین نیلامیوں میں ناکامی کے بعد حکومت آخر کار پاکستان انوسٹمنٹ بانڈز فروخت کرنے میں کامیاب ہوگئی، شرح منافع پینتیس بیسسز پوائنٹس بڑھ گئی۔کراچی سٹیٹ بینک کے مطابق حکومت نے تین سالہ مدت کیساڑھے پندرہ ارب روپے مالیت کیبانڈز فروخت کر دیئے۔…

ایم کیو ایم کو انتخابی سرگرمیوں سے روکنے والے ہر بار کی طرح ناکام ہونگے ،عوام کے دلوں سے الطاف حسین کی محبت کو نکالا نہیں جاسکتا : نشاط ضیاء قادری

ایم کیو ایم کو انتخابی سرگرمیوں سے روکنے والے ہر بار کی طرح ناکام ہونگے ،عوام کے دلوں سے الطاف حسین کی محبت کو نکالا نہیں جاسکتا : نشاط ضیاء قادری

کراچی : حق پرست اُمیدوار برائے قومی اسمبلی حلقہNA-256اقبال محمد علی خان نے کہا ہے کہ دہشت گردی کی کاروائیاں ایک مذموم ذہنیت اور سازشی عناصر کی کاروائی ہے دہشت گردی قائد تحریک محترم الطاف حسین کے جانثاروں کے حوصلے پست نہیں…

شفاف انتخابات کیلئے ہر ممکن اقدامات کر رہے ہیں : نگران وزیر اعظم

شفاف انتخابات کیلئے ہر ممکن اقدامات کر رہے ہیں : نگران وزیر اعظم

اسلام آباد(جیوڈیسک)نگران وزیراعظم میر ہزار خان کھوسو نے کہا ہے کہ نگران حکومت شفاف انتخابات کیلئے ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے۔ وزیراعظم ہاس میں امریکی سفیر رچرڈ اولسن سے ملاقات کے دوران گفتگو میں انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن کو…

بھون میں تحریک انصاف کی کارنر میٹنگ جلسہ کی شکل اختیار کر گئی

چکوال : بھون میں تحریک انصاف کی کارنر میٹنگ جلسہ کی شکل اختیار کر گئی اور وہاںپر پیر ناصر جمیل ہاشمی کی موجودگی نے تحریک انصاف کے سیاسی مخالفین کے حواس گم کر دئیے اور علاقہ بھر میں اٹھنے والی افواہیں دم…

انتخابات کے دوران 3 دن بجلی کی بلاتعطل فراہمی یقینی بنانے کا فیصلہ

انتخابات کے دوران 3 دن بجلی کی بلاتعطل فراہمی یقینی بنانے کا فیصلہ

اسلا م آباد(جیوڈیسک)الیکشن کمیشن نے انتخابات کے دوران 3دن بجلی کی بلاتعطل فراہمی یقینی بنانے کا فیصلہ کیا ہے ، ذرائع کے مطابق لوڈشیڈنگ نہ کرنے کیلئے چیئرمین واپڈا،سیکریٹری خزانہ سے رابطہ کیا جائے گا۔ ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ…

کراچی : لیاری میں 3 نوجوانوں کا قتل، علاقہ مکینوں کا احتجاج جاری

کراچی : لیاری میں 3 نوجوانوں کا قتل، علاقہ مکینوں کا احتجاج جاری

کراچی(جیوڈیسک)کراچی کے علاقے لیاری میں رینجرز کی فائرنگ سے تین نوجوانوں کی ہلاکت کے خلاف علاقہ مکینوں کا آئی سی آئی برج پر احتجاج جاری ہے، اطراف کی شاہراہوں پر ٹریفک کی روانی شدید متاثر ہے۔ آئی سی آئی برج پر مظاہرین…

دواکا درست طریقے سے استعمال مرض سے جلد نجات دلاتا ہے ڈاکٹر نجم جمیل

دواکا درست طریقے سے استعمال مرض سے جلد نجات دلاتا ہے ڈاکٹر نجم جمیل

کراچی : انسانی زندگی بچانا مذہبی فریضہ و نیکی ہے اور زندگی بچانے کی عمل میں ڈاکٹرعیسیٰ لیباریٹری تشخیص و علاج کے شعبے میں ڈاکٹرز کی معاون بنی ہوئی ہے۔…

دواکا درست طریقے سے استعمال مرض سے جلد نجات دلاتا ہے ڈاکٹر نجم جمیل

دواکا درست طریقے سے استعمال مرض سے جلد نجات دلاتا ہے ڈاکٹر نجم جمیل

کراچی : انسانی زندگی بچانا مذہبی فریضہ و نیکی ہے اور زندگی بچانے کی عمل میں ڈاکٹرعیسیٰ لیباریٹری تشخیص و علاج کے شعبے میں ڈاکٹرز کی معاون بنی ہوئی ہے۔ ڈاکٹر عیسیٰ لیباریٹری ابوالحسن اصفہانی سینٹر گلشن اقبال میں لگائے گئے میڈیکل…

لاہور ہائی کورٹ کا 14 امیدواروں کیخلاف کارروائی کا حکم

لاہور ہائی کورٹ کا 14 امیدواروں کیخلاف کارروائی کا حکم

لاہور(جیوڈیسک) ہائی کورٹ نے آرٹیکل باسٹھ اور ترسیٹھ پر عمل درآمد کیس کی سماعت کرتے ہوئے چودہ امیدواروں کے خلاف کارروائی کے لیے الیکشن کمیشن کوحکم دے دیا ہے۔ لاہور ہائی کورٹ فل بنچ نے یہ حکم نامہ آرٹیکل باسٹھ اور ترسیٹھ…

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 100 روپے کا ہو گیا

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 100 روپے کا ہو گیا

کراچی(جیوڈیسک)اوپن مارکیٹ میں ڈالر100 روپے کا ہوگیا۔گزشتہ روز کی نسبت روپے کی قدر میں مزید 25 پیسے کمی واقع ہوئی ہے ۔ماہرین کے مطابق ترسیلات زر میں معمولی کمی۔ انتخابات سے پہلے ڈالرکی مانگ بڑھنے سے روپے کی قدرکم ہوئی۔ڈیلرز کے مطابق…

پشاور کے علاقے شیخ آباد بم دھماکے کا مقدمہ تھانہ گلبہار میں درج

پشاور کے علاقے شیخ آباد بم دھماکے کا مقدمہ تھانہ گلبہار میں درج

پشاور(جیوڈیسک)پشاور کے علاقہ شیخ آباد بم دھماکے کا مقدمہ تھانہ گلبہار میں درج کرلیاگیا ہے۔ بدھ کی شب شیخ آباد کے علاقہ میں خالد منصور نامی تاجر کے گھر کے باہر دھماکا ہواتھا۔ دھماکے کا مقدمہ تھانہ گلبہار میں نامعلوم شر پسندوں…