بینظیر قتل کیس : ایف آئی اے کا امریکی صحافی مارک سیگل سے رابطہ

بینظیر قتل کیس : ایف آئی اے کا امریکی صحافی مارک سیگل سے رابطہ

اسلام آباد(جیوڈیسک)ایف آئی اے کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے بے نظیر بھٹو قتل کیس کے اہم گواہ امریکی صحافی مارک سیگل سے رابطہ کر لیا، مارک سیگل نے پاکستان آکر ٹرائیل کورٹ میں بیان رکارڈ کرانے پر رضا مندی ظاہر کر دی۔…

عمران خان زرداری کی بی ٹیم کے باولر بن گئے،شہباز شریف

عمران خان زرداری کی بی ٹیم کے باولر بن گئے،شہباز شریف

لاہور(جیوڈیسک)لاہور مسلم لیگ ن کے رہنما شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان زرداری کی بی ٹیم کے اوپننگ باولر بن گئے ہیں،سامنے آئیں، ہر گیند پر چھکا لگائیں گے۔ماڈل ٹاون لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سابق وزیراعلی پنجاب شہباز…

کراچی : رابعہ سٹی میں رینجرز کا سرچ آپریشن مکمل،11 افراد زیر حراست

کراچی : رابعہ سٹی میں رینجرز کا سرچ آپریشن مکمل،11 افراد زیر حراست

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں گلستان جوہر کے علاقے رابعہ سٹی میں رینجرز کا سرچ آپریشن مکمل ہوگیا،آپریشن کے دوران گیارہ افراد کو حراست میں لے کر اسلحہ برآمد کرلیا گیا۔ کراچی کے علاقے گلستان جوہر رابعہ سٹی میں رینجرز کا سرچ آپریشن مکمل ہوگیا۔…

سندھ بھر میں متحدہ کا سوگ، شام 4 بجے مارکیٹیں کھولنے کا اعلان

سندھ بھر میں متحدہ کا سوگ، شام 4 بجے مارکیٹیں کھولنے کا اعلان

کراچی(جیوڈیسک)کراچی گزشتہ روز کراچی کے علاقے نصرت بھٹو کالونی میں ہونے والے بم دھماکے میں 6 افراد جاں بحق اور 12 زخمی ہوگئے،جس کے خلاف ایم کیو ایم کی جانب سے سندھ بھر میں یوم سوگ منایا جارہا ہے۔جبکہ شام چار بجے…

لاہور : ایک دن کا بچہ اغوا کرنے کی کوشش ناکام

لاہور : ایک دن کا بچہ اغوا کرنے کی کوشش ناکام

لاہور(جیوڈیسک)گنگا رام ہسپتال کی ایمرجنسی سے ڈاکٹر کے گان میں ملبوس خاتون نے ایک دن کا بچہ اغوا کرنے کی کوشش کی جسے انتظامیہ نے ناکام بنا دیا۔ گنگارام ہسپتال میں داروغہ والا کے رہائشی عرفان کے ہاں گزشتہ رات بیٹا پیدا…

لاہور : 20 کلو ہیروئن بیرون ملک سمگل کرنے کی کو شش ناکام

لاہور : 20 کلو ہیروئن بیرون ملک سمگل کرنے کی کو شش ناکام

لاہور(جیوڈیسک)اینٹی نارکوٹکس فورس نے20 کلو ہیروئن بیرون ملک سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔ ہیروئن کراکری کی پیکنگ میں چھپا کر بھیجی جا رہی تھی۔ اینٹی نارکوٹکس فورس پنجاب کے ڈائریکٹر بریگیڈئر شاہد افضل نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ لاہور…

کمسن طالبہ سے اجتماعی زیادتی،لاہور ہائی کورٹ کا ازخود نوٹس

کمسن طالبہ سے اجتماعی زیادتی،لاہور ہائی کورٹ کا ازخود نوٹس

لاہور(جیوڈیسک)لاہور ہائیکورٹ نے کم سن طالبہ کو اغوا کے بعد اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے کے واقعہ کا نوٹس لے لیا۔چونیاں کی رہائشی آٹھویں جماعت کی طالبہ شاہدہ بی بی کو چھ افراد نے گن پوائنٹ پر اغوا کیا۔ اسے اجتماعی زیادتی…

اسلام آباد : 320 نایاب کچھوے اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

اسلام آباد : 320 نایاب کچھوے اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

اسلام آباد(جیوڈیسک) اسلام آباد کے بینظیر بھٹو انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے320 نایاب کچھوے اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی ہے کسٹمز حکام نے چیکنگ کے دوران 320 نایاب کچھوے برآمدکیے، جنہیں تھائی لینڈ سمگل کیا جا رہا تھا۔ ملزم کچھووں کو…

نادرا ای ووٹنگ کیلیے تیار ،7 ملکوں نے اجازت دیدی

نادرا ای ووٹنگ کیلیے تیار ،7 ملکوں نے اجازت دیدی

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد نادرا نے اوورسیز پاکستانیوں کو ای ووٹنگ کی سہولت فراہم کرنے کی تیاری کر لی،سات ممالک نے الیکشن کی اجازت بھی دے دی مگر الیکشن کمیشن حکام کہتے ہیں کہ قانون سازی کی ضرورت ہے ، آئندہ عام انتخابات…

سپریم کورٹ کا دوسرکاری افسران کو آج ہی گریڈ 22 میں ترقی دینے کا حکم

سپریم کورٹ کا دوسرکاری افسران کو آج ہی گریڈ 22 میں ترقی دینے کا حکم

اسلام آباد(جیوڈیسک)سپریم کورٹ نے حکم دیا ہے کہ سرکاری افسران حسن وسیم افضل اور فرخندہ وسیم افضل کو آج ہی سورج غروب ہونے سے پہلے گریڈ 22 میں ترقی دی جائے۔ جسٹس جواد ایس خواجہ کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے…

کراچی : لانڈھی میں اے این پی کے امیدوار کی گاڑی پر کریکر حملہ

کراچی : لانڈھی میں اے این پی کے امیدوار کی گاڑی پر کریکر حملہ

کراچی(جیوڈیسک)لانڈھی مظفر آباد کالونی میں عوامی نیشنل پارٹی کے امیدوار عبدالرحمن کی گاڑی پر کریکر حملہ ہوا ہے جس میں بچے سمیت دو افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق این اے 255 سے اے این پی کے امیدوار عبدالرحمن اپنی گاڑی میں…

پاکستان مسلم لیگ ن کی مقبولیت سے مخالفین کے پیٹ میں مروڑ اٹھتے ہیں : اللہ رکھا چوہدری

لاہور( جی پی آئی)مسلم لیگ ن کے سابق رکن پنجاب اسمبلی اللہ رکھا چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن کی مقبولیت سے مخالفین کے پیٹ میں مروڑ اٹھتے ہیں پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف کو ایک ہی شخص چلا…

پرویز الہی کے سستی بجلی کے منصوبے بند کرکے شہباز حکومت نے ظلم کیا ،، سینیٹر کامل آغا

لاہور (جی پی آئی)ق لیگ کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات سینیٹر کامل علی آغا نے کہا ہے کہ پنجاب میں لوڈ شیڈنگ کے بحران کے ذمہ دار میاں شہباز شریف لوڈشیڈنگ کے نام پر سیاست چمکا رہے ہیں ، شجاعت فارمولہ آج بھی…

امیدوار حلقہ NA107 سالارقافلہ چوہدری عابد رضا کی کامیابی کیلئے تمام تر صلاحیتوں کو بروئے کار لائیں گے

کھاریاں(جی پی آئی) امیدوار حلقہ NA107 سالارقافلہ چوہدری عابدرضاکی کامیابی کیلئے تمام تر صلاحیتوں کو بروئے کار لائیں گے ، کوٹلہ برادران جس طرح ہر دور میں عوام کی خدمت کی ہے اور وفائوں کا سلسلہ جاری کیا آج اسی کی بدولت…

11 مئی کو دیانتدار اور مخلص نمائندوں کو کامیاب کرایا جائے:سید ضیا اللہ شاہ ایڈووکیٹ

کھاریاں(جی پی آئی) امیدوار قومی اسمبلی حلقہPP115سید ضیا اللہ شاہ ایڈووکیٹ نے اپنے حلقہ انتخاب میں مختلف مقامات پر کارنرمیٹنگز سے خطاب اور معززین علاقہ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک و ملت کو مسائل کے گرداب سے نکالنے اور…

پرائیویٹ سکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن مرکز کنجاہ کے اجلاس میں متفقہ طور پر آزاد امیدوار یاورعباس کی حمایت کا اعلان کر دیا گیا

کنجاہ (جی پی آئی )پرائیویٹ سکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن مرکز کنجاہ کے اجلاس میں متفقہ طور پر آزاد امیدوار برائے صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 110یاورعباس کی بھر پور حمایت کا اعلان کر دیا ۔ اجلاس کی صدارت حافظ شیخ اسرار احمد…

آزاد امیدوار برائے صوبائی اسمبلی یاورعباس کا مین بازار کنجاہ میں تاریخ ساز استقبال

کنجاہ (جی پی آئی )آزاد امیدوار برائے صوبائی اسمبلی یاورعباس کا مین بازار کنجاہ میں تاریخ ساز استقبال ، تاجران نے پھولوں کی پتیوں کی بارش کردی اور درجنوں ہار پہنائے ۔ کارکنوںنے پرجوش استقبال کیا اور نعرے بازی کی ۔تاجر برادری…

نوازش علی شیخ ایڈووکیٹ ہی تحریک انصاف کے اصل امیدوار ہیں : عہدیداران

لالہ موسی(جی پی آئی) نوازش علی شیخ ایڈووکیٹ ہی تحریک انصاف کے اصل امید وار ہیں اور وہ حلقہ پی پی 112میں تحریک انصاف کے مضبوط ترین امیدوار ثابت ہونگے۔تحریک انصاف حلقہ پی پی 112کے تمام عہدیداران نے اپنے ایک مشترکہ بیان…

گجرات کی خبریں 25.04.2013

ممتاز روحانی شخصیت صاحبزادہ پیر حکیم جواد الرحمن نظامی سیفی UEAکے دورہ کے بعد وطن واپس پہنچ گئے گجرات (جی پی آئی)ممتاز روحانی شخصیت صاحبزادہ پیر حکیم جواد الرحمن نظامی سیفی UEAکے دورہ کے بعد وطن واپس پہنچ گئے انہوں نے اپنے…

حلقہ این اے 107کے عوام خوش قسمت ہے کہ انہیں سالارِ قافلہ چوہدری عابد رضا کی صورت میں بلند حوصلہ قیادت میسر ہے اپنے ساتھیوں کا تحفظ کرنے جانتے ہیں

گجرات : امیدوار حلقہ پی پی 115چوہدری شبیر احمد کوٹلہ کا کھاریاں مین بازار کا دورہ ‘تاریخی استقبال ۔ چوہدری شبیر احمد کوٹلہ جب اپنے ساتھیوں کے ہمراہ بازار پہنچے تو تاجر برادری نے ان کا پُرتپاک خیر مقدم پھولوں کے ہار…

لالہ موسی کی خبریں 25.04.2013

عمران خان 07مئی کو لالہ موسی کا دورہ کریں گے،شیخ نوازش علی شیخ ایڈووکیٹ امیدوار حلقہ پی پی112 لالہ موسی(محمد بلال احمد بٹ) عمران خان 07مئی کو لالہ موسی کا دورہ کریں گے۔پاکستان تحریک انصاف حلقہ پی پی 112کے نامزد امید وار…

ڈنگہ کی خبریں 25.04.2013

ڈنگہ : تین مئی کو لالہ موسیٰ میں شہباز شریف کا جلسہ ثابت کرے گا کہ حلقہ این اے106مسلم لیگ ن کا گڑھ ہے،چوہدری جعفر اقبال ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)مسلم لیگ ن حلقہ این اے106کے امیدوار چوہدری جعفر اقبال نے کہا ہے…

امین فہیم : آئندہ حکومت میں پیپلزپارٹی اہم کردار ادا کریگی

امین فہیم : آئندہ حکومت میں پیپلزپارٹی اہم کردار ادا کریگی

کراچی(جیوڈیسک)پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر مخدوم امین فہیم نے کہا کہ دہشت گردی کی وجہ سے ملکی حالات بدل چکے ہیں لیکن دہشت گردی کوجواز بناکر عام انتخابات ملتوی نہیں ہونے چاہئیں ۔ الیکشن اپنے مقررہ وقت پر ہونگے ۔ کراچی میں پریس…

طالبان کے مبینہ پمفلٹ میں ووٹ ڈالنے والوں کو دھمکیاں

طالبان کے مبینہ پمفلٹ میں ووٹ ڈالنے والوں کو دھمکیاں

کراچی(جیوڈیسک) کالعدم تحریک طالبان کے مبینہ پمفلٹ میں ووٹ ڈالنے والوں کے لئے دھمکی آمیزلٹریچر کی تقسیم۔ سوشل ذرائع پر ویڈیو جاری، سی آئی ڈی پولیس نے کراچی سے چار دہشت گرد اور پانچ ٹارگٹ کلرز گرفتار کرلئیجو مبینہ طورپر کالعدم تحریکِ…