گوجرانوالہ : کسیرا بازار میں آتشزدگی،60 دکانیں اور 70 کیبنز جل گئے

گوجرانوالہ : کسیرا بازار میں آتشزدگی،60 دکانیں اور 70 کیبنز جل گئے

گوجرانوالہ(جیوڈیسک)گوجرانوالہ کسیرا بازار میں آگ لگنے سے 60 دکانیں اور 70 سے زائد کیبنز جل گئے۔گوجرانوالہ کے کسیرا بازار میں واقع یوپی ایس کی دکان میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگ گئی۔ جس نے دیکھتے ہی دیکھتے بازار میں واقع 60…

کراچی : اے این پی کے انتخابی دفتر پر دھماکہ، 9 افراد جاں بحق، 55 زخمی

کراچی : اے این پی کے انتخابی دفتر پر دھماکہ، 9 افراد جاں بحق، 55 زخمی

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں چار دنوں کے اندر تیسرا دھماکہ، اے این پی کی جانب سے گزشتہ روز ہونے والی ریلی میں دھماکے کے نتیجے میں 9 افراد جاں بحق جبکہ 55 افراد زخمی ہوگئے۔ اورنگی ٹاون کے علاقے مومن آباد میں عوامی نیشنل…

الیکشن کمیشن کی سندھ میں تقرر و تبادلوں پر پابندی عائد

الیکشن کمیشن کی سندھ میں تقرر و تبادلوں پر پابندی عائد

اسلام آباد(جیوڈیسک)الیکشن کمیشن نے سندھ میں تقرر و تبادلوں پر پابندی عائد کر دی۔ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق سندھ میں تعینات وفاقی، صوبائی اور لوکل گورنمنٹ کے افسران کے تبادلے پر پابندی ہو گی۔ سندھ میں افسروں کے تقرر و تبادلوں پر…

تارکین وطن کو ووٹ کی سہولت کیلئے سات ممالک کا انتخاب

تارکین وطن کو ووٹ کی سہولت کیلئے سات ممالک کا انتخاب

آباد(جیوڈیسک)ترجمان دفتر خارجہ معظم احمد خان نے کہا ہے کہ تارکین وطن کو ووٹ کی سہولت دینے کے لیے سات ممالک کا انتخاب کر لیا گیا ہے، کہتے ہیں عدالت عظمی کا اس بارے میں فیصلہ آنے پر بھرپور تعاون کرینگے۔اسلام دفتر…

الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں اور امیدواروں کو ذاتی تنقید سے روک دیا

الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں اور امیدواروں کو ذاتی تنقید سے روک دیا

اسلام آباد(جیوڈیسک)الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں اور امیدواروں کو ذاتی تنقید سے روک دیا، الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ کسی شخص پر ذاتی تنقید ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی ہے، کسی پر ذاتی تنقید کرنے والے کیخلاف کارروائی کی جائے گی۔…

بجلی کا شارٹ فال 5500 میگاواٹ سے زیادہ ہو گیا

بجلی کا شارٹ فال 5500 میگاواٹ سے زیادہ ہو گیا

لاہور(جیوڈیسک)ملک میں بجلی کا بحران کم نہیں ہوسکا شارٹ فال5500 میگاواٹ سے زیادہ ہے لاہور سمیت پنجاب بھر میں 12 سے 18 گھنٹے کی بدترین لوڈشیڈنگ سے عوام کا جینا دوبھر ہو گیا ہے لاہور سمیت پنجاب بھر میں بجلی کی صورتحال…

چوھدری وجاہت حسین الیکشن کے لیے اہل قرار

چوھدری وجاہت حسین الیکشن کے لیے اہل قرار

لاہور(جیوڈیسک)لاہور ہائیکورٹ نے چودھری وجاہت حسین کو الیکشن کے لیے اہل قرار دیدیا۔ لاہور ہائی کورٹ نے چودھری وجاہت حسین کو الیکشن کے لیے اہل قرار دیدیا۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں تین رکنی فل بینچ نے…

سازش کے تحت الیکشن سے دور کیا جا رہا ہے : واسع جلیل

سازش کے تحت الیکشن سے دور کیا جا رہا ہے : واسع جلیل

کراچی(جیوڈیسک)متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما واسع جلیل نے کہا ہے کہ سوچی سمجھی سازش کے تحت الیکشن سے دور کیا جا رہا ہے۔ کسی صورت انتخابات کا بائیکاٹ نہیں کریں گے انتخابات میں بھرپور حصہ لیں گے۔ ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے…

طالبان تین جماعتوں کو انتخابات سے باہر رکھنا چاہتے ہیں : رحمان ملک

طالبان تین جماعتوں کو انتخابات سے باہر رکھنا چاہتے ہیں : رحمان ملک

اسلام آباد(جیوڈیسک)سابق وزیر داخلہ رحمان ملک نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا ہے کہ نواز لیگ اور تحریک انصاف بھی طالبان کے ایجنڈے پر عمل پیرا ہیں۔ سابق وفاقی وزیر داخلہ سینیٹر رحمان ملک نے کہا ہے کہ طالبان تین…

سندھ پولیس کے 5 ڈی آئی جیز کے تقرر و تبادلے

سندھ پولیس کے 5 ڈی آئی جیز کے تقرر و تبادلے

کراچی(جیوڈیسک)سندھ حکومت نے پولیس کے پانچ ڈی آئی جیز کے تبادلے اور تقرری کے احکامات جاری کئے ہیں۔ پولیس افسران کو فوری طور پر عہدے کا چارج لینے کی ہدایت بھی کی گئی ہے۔ ڈی آئی جی ساوتھ شاہد حیات کو ڈی…

انتخابات میں اہم معرکہ پنجاب میں ہوگا : پرویز الہی

انتخابات میں اہم معرکہ پنجاب میں ہوگا : پرویز الہی

اسلام آباد(جیوڈیسک)مسلم لیگ ق کے رہنما چوہدری پرویز الہی نے کہا ہے کہ آئندہ انتخابات میں اہم معرکہ پنجاب میں ہوگا۔ شریف برادران نے گزشتہ پانچ سال صرف مزے کیے مقبولیت کے دعوے صرف جعلی سروے کو بنیاد پر کیے جا رہے…

پاکستان کا 11 مئی کو افغان سرحد بند کرنے کا فیصلہ

پاکستان کا 11 مئی کو افغان سرحد بند کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(جیوڈیسک)یہ فیصلہ پولنگ کے دوران کسی بھی دہشت گرد حملے کی روک تھام کیلئے کیا گیا، تمام افغان مہاجرین کی نقل و حرکت پر بھی پابندی ہوگی۔پاکستان نے 11 مئی کو ہونے والے عام انتخابات کے موقع پر افغان سرحد پار…

پیپلز پارٹی کے امیدوار برائے قومی اسمبلی ذکی چوہدری نے کہا ہے کہ تبدیلی کے خواب محض خواب و خیال ہی رہیں گے

پیپلز پارٹی کے امیدوار برائے قومی اسمبلی ذکی چوہدری نے کہاہے کہ تبدیلی کے خواب محض خواب و خیال ہی رہیں گے 11 مئی آمریت کے پیروکاروں کیلئے سیاسی موت کا دن کہلائیگااپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی قومی…

عوام دونوں سیاسی پارٹیوں کوآزماچکے ہیں،گیارہ مئی کولوگ تحریک تحفظ پاکستان کو ووٹ دیکرملک بھرسے کامیاب کروائیں گے روحیل اکبر

تحریک تحفدظ پاکستان کے مرکزی جوائنٹ سیکریٹری اطلاعات روحیل اکبر نے کہا ہے کہ عوام دونوںسیاسی پارٹیوںکوآزماچکے ہیں،گیارہ مئی کولوگ تحریک تحفظ پاکستان کوووٹ دیکرملک بھرسے کامیاب کروائیںگے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ گیارہ مئی عوام کے اعتماد کومجروع کرنے…

عوام کو ووٹ کے ذریعے خون چوسنے والے سیاسی کیڑوں کا احتساب کرنا ہوگا ، ڈاکٹر غنچہ

تحریک تحفظ پاکستان کے ایڈیشنل سیکریٹری جنرل اور امیدوار برائے قومی اسمبلی حلقہ نمبر 49 ڈاکٹر رفیق احمد غنچہ نے کہا ہے کہ عوام کو ووٹ کے ذریعے خون چوسنے والے سیاسی کیڑوں کا احتساب کرنا ہوگا 11مئی کا دن لٹیروں، چوروں…

استحکام پاکستان کی علامت ڈاکٹر عبدالقدیر خان عالم اسلام کے بھی ہیرو ہیں 11مئی کومیزائل تمام لوٹ مار کر نے والوں کا خاتمہ کرے گا ،چوہدری خورشید زمان

تحریک تحفظ پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل چوہدری خورشید زمان نے کہا ہے کہ استحکام پاکستان کی علامت ڈاکٹر عبدالقدیر خان عالم اسلام کے بھی ہیرو ہیں اور 11مئی کومیزائل تمام لوٹ مار کر نے والوں کا خاتمہ کرے گا۔ اپنے ایک…

عوام 11 مئی کواپنے ووٹ کی طاقت سے لٹیروں سے جان چھڑائیں ،ڈاکٹر عبدالقدیر خان

تحریک تحفظ پاکستان کے سربراہ اور محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے کہا ہے کہ عوام 11مئی کواپنے ووٹ کی طاقت سے لٹیروں سے جان چھڑائیں کیونکہ بار بار کے آزمائے ہوئے لوگوںکو اس بارنہ آزمائیں کیونکہ یہ لوگ کامیاب ہو کر…

سب سے بڑا مسئلہ ظلم کا نظام ہے، ڈاکووں کو جیل بھجوائیں گے،عمران خان

سب سے بڑا مسئلہ ظلم کا نظام ہے، ڈاکووں کو جیل بھجوائیں گے،عمران خان

ملتان(جیوڈیسک)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران نے کہا ہے کہ حکمرانوں نے پانچ سال تک عوام کو لوٹا،تحریک انصاف نیانظام لے کرآرہی ہے،ہمارا سب سے بڑا مسئلہ ظلم کا نظام ہے،بڑے بڑے ڈاکو اسمبلیوں تک پہنچ گئے،اسمبلیوں تک پہنچنے والے ڈاکووں کو جیلوں…

پرائیویٹ ہاسپیٹلز ایسوسی ایشن ضلع بھمبر کاتا سیسی اجلاس نذیر ہسپتال میں منعقد ہوا

بھمبر(ڈسٹرکٹ رپورٹر)پرائیویٹ ہاسپیٹلز ایسوسی ایشن ضلع بھمبر کاتاسیسی اجلاس نذیر ہسپتال میں منعقد ہوا جس میں ڈاکٹرریاض حسین مرزا،ایم ایس ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرہسپتال بھمبرڈاکٹراقبال حسین چوہدری ،چائلڈسپیشلسٹ ڈاکٹرعبدالرحمن،ڈاکٹرمظہر اقبال۔ سرجن ڈاکٹر محمدانور،ڈاکٹر عطاء الرحمن ،ڈاکٹرعمران صدیق،ڈاکٹردائم اقبال اور صدرPMAضلع بھمبرڈاکٹرمحبوب احمد چوہدری نے…

میاں نوازشریف کشمیری قوم کے محسن ہیں مسلم لیگ ن کی مضبوطی دراصل تحریک آزادی کشمیر کی مضبوطی ہے

بھمبر(ڈسٹرکٹ رپورٹر)میاں نوازشریف کشمیری قوم کے محسن ہیں مسلم لیگ ن کی مضبوطی دراصل تحریک آزادی کشمیر کی مضبوطی ہے 11مئی کو مسلم لیگ بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کرے گی ان خیالات کااظہار مسلم لیگ ن تحصیل برنالہ کے صدر کرنل(ر)وقار…

سانحہ کچہری قتل کیس میں اعانت کے ملزم چوہدری عدالت خان کو لاہور سے بھمبر شفٹ کر دیا گیا

بھمبر(ڈسٹرکٹ رپورٹر)سانحہ کچہری قتل کیس میں اعانت کے ملزم چوہدری عدالت خان کو لاہو ر سے بھمبر شفٹ کر دیا گیا ملزم کا جسمانی ریمانڈ حاصل کر لیا گیا بھمبرمیںسیکورٹی سخت کر دی گئی۔ ملزم سے ملاقات پر پابندی تفصیلات کیمطابق سانحہ…

11مئی 2013ء کا دن انتہا پسند دہشت گردوں اور اُن کی پرورش میں کردار ادا کرنے والوں کے لئے یوم حساب ہوگا اقبال محمد علی خان ،نشاط ضیاء قادری

11مئی 2013ء کا دن انتہا پسند دہشت گردوں اور اُن کی پرورش میں کردار ادا کرنے والوں کے لئے یوم حساب ہوگا اقبال محمد علی خان ،نشاط ضیاء قادری

کراچی : شاہ فیصل کالونی کے ہر علاقے میں گلیوں محلوں کی سطح پر متحدہ قومی موومنٹ شاہ فیصل سیکٹر اور یونٹس کی جانب سے انتخابی دفاتر کا قیام عمل میں آگیا ،شاہراہوں ،گلیوں ،چورنگیوں اور چوراہوں میں ایم کیو ایم کے…

اکبر بگٹی قتل کیس : کوئٹہ پولیس کی پرویز مشرف کو تحویل میں لینے کی درخواست

اکبر بگٹی قتل کیس : کوئٹہ پولیس کی پرویز مشرف کو تحویل میں لینے کی درخواست

راولپنڈی(جیوڈیسک)کوئٹہ پولیس نے اکبر بگٹی قتل کیس میں پرویز مشرف کو تحویل میں لینے کے لیے انسداد دہشت گردی راولپنڈی کی عدالت میں درخواست جمع کرا دی۔ عدالت کا کہنا ہے کہ پرویز مشرف جب تک جسمانی ریمانڈ پر ہیں۔ حوالگی کا…

نواز شریف سے سعودی عرب کی ملاقات ،دوطرفہ تعلقات پر بات چیت

نواز شریف سے سعودی عرب کی ملاقات ،دوطرفہ تعلقات پر بات چیت

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر میاں نواز شریف سے پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر عبد العزیز الغدیر نے ملاقات کی ہے، دوطرفہ تعلقات پرتبادلہ خیال کیاگیا۔ میاں نواز شریف سعودی سفیر سے ملاقات کے لیے لاہور سے…