کراچی چڑیا گھر کا ببر شیر ” راجہ” کی 10 فروری اتوار کو 20 ویں سالگرہ

کراچی چڑیا گھر کا ببر شیر ” راجہ” کی 10 فروری اتوار کو 20 ویں سالگرہ

کراچی (سید عرفان زبیری) کراچی چڑیا گھر کا ببر شیر ” راجہ” کی 10 فروری اتوار کو 20 ویں سالگرہ جبکہ دو کوہان والا اونٹ ” گڈو” کی پہلی سالگرہ منائی جا رہی ہے اس موقع پر 3-3 پونڈ کیک کاٹے جائیں…

نگراں حکومت میں سولنگی قوم کو بھی نمائندگی دی جائے ، سولنگی اتحاد

اسلام آباد ( پ ر ) امیر سولنگی کی سربراہی میں ہونے والے پاکستان سولنگی اتحاد کی مجلس عاملہ کے اجلاس میں شریک جلال سولنگی ، ڈاکٹر عبدالقدیر سولنگی ، ملک نذیر سولنگی ، محمد اسحٰق سولنگی ، ڈاکٹر عبدالعزیز سولنگی ،…

میلاد مصطفی کے جلوس کی بہترین سجاوٹ عمل میں لا کر ہم حضرت محمد صلی عیلہ اللہ وآلہ وسلم سے محبت اور عقیدت کا والہانہ اظھارکرتے ہیں۔ انجمن غلامان علی

میلاد مصطفی کے جلوس کی بہترین سجاوٹ عمل میں لا کر ہم حضرت محمد صلی عیلہ اللہ وآلہ وسلم سے محبت اور عقیدت کا والہانہ اظھارکرتے ہیں۔ انجمن غلامان علی

حسن ابدال۔انجمن غلامان علی حیدر اینڈڈیرہ سادات کی کابینہ نے اپنے خیالات کا اظھار کرتے ہوئے ایک اخباری بیان میں کہا کہ میلادمصطفی ہمارے دل و جان میں بسا ہوا ہے ہم ماہ میلار مصطفی کی شروعات سے قبل ہی ہم جلوس…

کراچی : فائرنگ کے مختلف واقعات میں باپ بیٹا سمیت چار افراد جاں بحق

کراچی : فائرنگ کے مختلف واقعات میں باپ بیٹا سمیت چار افراد جاں بحق

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں باپ بیٹا اور دو سگے بھائی جاں بحق ہو گئے۔ اورنگی ٹاون کے علاقے رئیس امروہی سوسائٹی میں مسلح افراد نے دکان پر فائرنگ کر دی جس سے باپ علی احمد اور بیٹا آصف جاں…

شفاف انتخابات کی راہ میں روڑے اٹکائے جا رہے ہیں ، امیر پٹی

کراچی : روشن پاکستان پارٹی (محب وطن ) کے قائد امیر پٹی نے کہا ہے کہ پاکستان میں کئی سالوں سے جاری سیاسی کھیل میں صرف دو ہی کھلاڑیاں پوزیشنیں سنبھالے گول کرنے اور فتح کا جشن باری باری منانے میں مصروف…

انتخابات میں انقلاب کی دستک سنائی دے رہی ہے ، راجونی اتحاد

کراچی ( پ ر ) پاکستان کی تمام سیاسی و روایتی قیادتیں روایت کے مطابق اپنے اپنے حلقوں میں غیر شفاف اور انجینئرڈ انتخابی نتائج چاہتی ہیں تاکہ ہمیشہ کی طرح اس بار بھی دو بڑی سیاسی جماعتیں اپنی اپنی حکومتی باری…

نور محمد پنجہ ہر دلعزیز سیاسی و سماجی رہنماء تھے ، گجراتی قومی موومنٹ

کراچی ( پ ر ) جوناگڑھ سے تعلق رکھنے والی پٹنی برادری کی مرکزی قیادت اور گجراتی قومی موومنٹ کے مرکزی قائدین میں شامل گجراتی برادری کے سینئر رہنما و معروف سماجی شخصیت نور محمد پنجہ کی رحلت پر ان کے ایصال…

پاکستانی گلوکارہ نے بھارتی فلم سازوں کے دل جیت لئے

کراچی ( شوبز رپورٹر) پاکستان کی مایہ ناز گلوکارہ اربیشم جنہوں نے بھارت کے معروف کمار و موسیقار کمار سانو کے ساتھ اپنے پہلے ہی البم ”جاناناں ” کے ذریعے میدان موسیقی میں فتح و کامیابی کے جھنڈے گاڑ کر شہرت کی…

میٹرو بس سروس کا افتتاح آج ہو گا ، ہر پانچ منٹ بعد بس ملے گی

میٹرو بس سروس کا افتتاح آج ہو گا ، ہر پانچ منٹ بعد بس ملے گی

لاہور (جیوڈیسک) میٹروبس سروس کی افتتاحی تقریب آج ہو رہی ہے،جس کے بعد بسیں سڑکوں پر رواں دواں ہوں گی۔ اپنوں کی تعریف اور مخالفین کی تنقید سنتا میٹرو بس سروس کا منصوبہ بالآخر مکمل ہو گیا ہے۔ حکومت کی طرف سے…

کراچی : فائرنگ کے واقعات میں 2 افراد جاں بحق

کراچی : فائرنگ کے واقعات میں 2 افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے گارڈن میں فائرنگ کے دو واقعات کے دوران دو افراد جاں بحق ہو گئے۔ رات گئے گارڈن کے علاقے شو مارکیٹ کے قریب فائرنگ کے واقعات میں دو افراد کو قتل کر دیا گیا۔ دونوں کو اغوا…

قانون کی حکمرانی کے لئے آزاد عدلیہ ضروری ہے : چیف جسٹس

قانون کی حکمرانی کے لئے آزاد عدلیہ ضروری ہے : چیف جسٹس

لاہور (جیوڈیسک)چیف جسٹس پاکستان جسٹس افتخار محمد چودھری نے کہا ہے کہ ملک کے بعض حصوں میں سیکیورٹی کی صورتحال بہت خراب ہے مناسب قانون سازی کر کے فرقہ واریت اور دہشت گردی جسے مسائل سے نمٹا جا سکتا ہے۔ سپریم کورٹ…

نگران وزیراعظم کے نام پر اگلے ہفتے میٹنگ میں بات ہو گی : قادری

نگران وزیراعظم کے نام پر اگلے ہفتے میٹنگ میں بات ہو گی : قادری

لاہور (جیوڈیسک) تحریک منہاج القرآن کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا نگران وزیر اعظم کے نام کا فیصلہ آئندہ ہفتے ہونے والی میٹنگ میں متوقع ہے۔ مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت حسین، نائب وزیر اعظم چوہدری پرویز الہی اور…

چوہدری شجاعت کی ڈاکٹر طاہر القادری سے ملاقات

چوہدری شجاعت کی ڈاکٹر طاہر القادری سے ملاقات

لاہور(جیوڈیسک) مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت حسین کی سربراہی میں ایک وفد نے لاہور میں ڈاکٹر طاہر القادری کی رہائش گاہ پر ان سے ملاقات کی۔ دونوں جماعتوں کی قیادت نے اتفاق کیا کہ آئندہ ہفتے دوبارہ ملاقات کی جائے…

صدر زرداری سے منظور وٹو کی ملاقات ، پارٹی امور پر بات چیت

صدر زرداری سے منظور وٹو کی ملاقات ، پارٹی امور پر بات چیت

لاہور (جیوڈیسک) صدر آصف علی زرداری سے وفاقی وزیر میاں منظور احمد وٹو نے بلاول ہاس میں ملاقات کی اور پارٹی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ ملاقات کے دوران بلاول بھٹو بھی موجود تھے ، منظور وٹو نے آزاد کشمیر اور…

پنجاب حکومت نے ڈاکٹروں کی بحالی کا مطالبہ مسترد کر دیا

پنجاب حکومت نے ڈاکٹروں کی بحالی کا مطالبہ مسترد کر دیا

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب حکومت نے سینئرز پر تشدد کرنے والے برطرف ڈاکٹروں کی بحالی کا مطالبہ مسترد کر دیا۔ مذاکرات کی ناکامی پر ینگ ڈاکٹرز آج میٹرو بس سروس کے افتتاح کے موقع پر احتجاج کریں گے۔ مسیحاں کو تڑپتے مریضوں پر…

ایک ہفتے کے دوران یورو ڈیڑھ روپے سستا ہو گیا

ایک ہفتے کے دوران یورو ڈیڑھ روپے سستا ہو گیا

کراچی (جیوڈیسک) انٹر بینک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے دوران روپے کی قدر عالمی کرنسیوں کے مقابلے میں ملا جلا رجحان پیش کرتی رہی۔ ہفتے کے دوران یورو ڈیڑھ روپے سستا ہو گیا۔ انٹر بینک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے اختتام پر…

خیبر پختونخوا میں گورنر کی تبدیلی کا فیصلہ

خیبر پختونخوا میں گورنر کی تبدیلی کا فیصلہ

پشاور (جیوڈیسک) خیبر پختونخوا میں گورنر کی تبدیلی کا فیصلہ کر لیا گیا ہے ، اسے نگران حکومت کے قیام میں اہم پیشرفت قرار دیا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق نئے گورنر کا تعلق فاٹا سے ہو گا۔ اپوزیشن جماعتوں خاص…

طالبان کسی اور کے ایجنڈے پر کام کر رہے ہیں : رحمان ملک

طالبان کسی اور کے ایجنڈے پر کام کر رہے ہیں : رحمان ملک

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ طالبان کسی اور کے ایجنڈے پر کام کر رہے ہیں۔ انہیں مذاکرات کی دوبارہ دعوت دیتا ہوں وہ تشدد کا راستہ چھوڈ دیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رحمان ملک…

تین علما کا قتل : ملزمان کی شناخت کے لئے فوٹیج لندن بھجوادی گئی

تین علما کا قتل : ملزمان کی شناخت کے لئے فوٹیج لندن بھجوادی گئی

کراچی (جیوڈیسک)کے علاقے نرسری میں تین علما کے قتل کی فوٹیج ملزمان کی شناخت کے لئے لندن بھجوادی گئی۔ کراچی میں نرسری پل کے قریب شارع فیصل پراکتیس جنوری کو قتل کئے گئیعلما کے کیس میں پیش رفت جاری ہے۔ جائے وقوع…

ایڈمنسٹریٹر و چیف آفیسر کورنگی ٹائون محمد سمیع خان نے کہا کہ ٹائون افسران اپنی خدمات عوام کیلئے وقف کردیں

ایڈمنسٹریٹر و چیف آفیسر کورنگی ٹائون محمد سمیع خان نے کہا کہ ٹائون افسران اپنی خدمات عوام کیلئے وقف کردیں

کراچی (محمد عامر) ایڈمنسٹریٹر و چیف آفیسر کورنگی ٹائون محمد سمیع خان نے کہا کہ ٹائون افسران اپنی خدمات عوام کیلئے وقف کردیں اور لوگوں کے جائز مسائل حل کرنے میں اپنا مثبت کردار ادا کریں ٹائون انتظامیہ عوام کو زیادہ سے…

چودھری پرویز اشرف ، ڈاکٹر محمد اشفاق ، سید ریاض حسین شاہ و دیگر ناظم اعلیٰ امور حیوانات کی الوداعی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے

چودھری پرویز اشرف ، ڈاکٹر محمد اشفاق ، سید ریاض حسین شاہ و دیگر ناظم اعلیٰ امور حیوانات کی الوداعی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے

بھمبر : وزیر ھاؤسنگ چودھری پرویز اشرف ، ڈاکٹر محمد اشفاق ، سید ریاض حسین شاہ و دیگر ناظم اعلیٰ امور حیوانات کی الوداعی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔…

یونین پر پابندی نہ صرف آئین پاکستان کی بلکہ تمام بین الاقوامی قوانین اور انسانی حقوق کے عالمی معاہدات کی کھلی خلاف ورزی ہے ، محمد زبیر صفدر

لاہور: اسلامی جمعیت طلبہ کے ناظم اعلیٰ محمد زبیر صفدر نے کہا ہے کہ طلبہ یونین پر پابندی نہ صرف آئین پاکستان کی بلکہ تمام بین الاقوامی قوانین اور انسانی حقوق کے عالمی معاہدات کی کھلی خلاف ورزی ہے۔آئین پاکستان کے آرٹیکل…

ھومیو کمیونٹی کے ممبران ڈاکٹر محمود علی واثق کو گفٹ دے رھے ھیں۔

ھومیو کمیونٹی کے ممبران ڈاکٹر محمود علی واثق کو گفٹ دے رھے ھیں۔

گجرات : ھومیوکمیونٹی کے ممبران ڈاکٹر محمود علی واثق کو گفٹ دے رھے ھیں۔…

بھمبر کی خبریں 9-2-2013

کشمیر کونسل میں غیر ریاستی افراد کی بھرتی بند کی جائے کونسل میں غیر ریاستی افراد کی بھرتی سے کشمیر کے پڑھے لکھے نوجوانوں کا معاشی قتل اور مستقبل تاریک کیا جا رہا ہے ، چوہدری اسماعیل خالد بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر)کشمیر کونسل…