ڈرون حملے، معاملہ امریکی سفیر کے سامنے اٹھائیں گے: حنا ربانی کھر

ڈرون حملے، معاملہ امریکی سفیر کے سامنے اٹھائیں گے: حنا ربانی کھر

اسلام آباد (جیوڈیسک) بلوچستان میں گورنر راج کے نفاذ کے خلاف جے یو آئی ف نے سینٹ سے دوسرے روز بھی واک آوٹ کیا۔ فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ کیا۔ حکومت کا کہنا ہے کہ فیصلہ حالات کے مطابق آئین کے تحت…

اسسٹنٹ کمشنر بھمبر کی خصوصی ہدایت پر تحصیلدار بھمبر کا پولیس نفری کے ہمراہ مختلف بازاروں کی چیکنگ

بھمبر(ڈسٹرکٹ رپورٹر)اسسٹنٹ کمشنر بھمبر کی خصوصی ہدایت پر تحصیلدار بھمبر کا پولیس نفری کے ہمراہ مختلف بازاروںکی چیکنگ زائد قیمت اور ریٹ لسٹ کے دوکانداروں کو ہزاروں روپے جرمانہ تفصیلات کیمطابق گزشتہ روزاسسٹنٹ کمشنر بھمبر ندیم احمد جنجوعہ کی خصوصی ہدایت پر…

قائد تحریک الطاف حسین کے ویژن پر عمل کرتے ہوئے بلا خوف خطر عوامی خدمات کا سفر جاری رہے گا ۔ نشاط ضیاء قادری

قائد تحریک الطاف حسین کے ویژن پر عمل کرتے ہوئے بلا خوف خطر عوامی خدمات کا سفر جاری رہے گا ۔ نشاط ضیاء قادری

کراچی حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے کہا ہے کہ قائد تحریک محترم الطاف حسین کے ویژن پر عمل کرتے ہوئے بلا تفریق رنگ و نسل علاقائی ترقی کا سلسلہ جاری رکھ کر عوام کو مسائل سے پاک…

بھمبرکی خبریں 22-1-2013

آزاد جموں و کشمیر یونیورسٹی نے B.Com پارٹ فرسٹ میں غلط مارکنگ کروا کے آزاد کشمیر کے طلباء کا مستقبل داؤ پر لگا دیا ، محمد وقار بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر)آزاد جموں و کشمیر یونیورسٹی نے B.Comپارٹ فرسٹ میں غلط مارکنگ کروا…

پنجابی تحریک پاکستان دی سنٹرل کمیٹی دا اعلان، طارق محمود جٹالہ چیئر پرسن منتخب

راولپنڈی ( نامہ نگار ) پنجابی تحریک پاکستان دا اجلاس طارق محمود جٹالہ دی صدارت تھانویں ہویا۔ اجلاس وچ پنجابی تحریک پاکستان دے بانی ارشدسلہری، ڈاکٹر سمیع پنجابی، مجاہد بھٹی، نجف شرازی، ساجد پرویز، تسنیم تصدق شریک سن ، ارشد سلہری نے…

جنوبی پنجاب کا صوبہ کسی مخدوم کی مرضی سے نہیں بنے گا، چودھری نثار

جنوبی پنجاب کا صوبہ کسی مخدوم کی مرضی سے نہیں بنے گا، چودھری نثار

اسلام آباد (جیوڈیسک)قائد حزب اختلاف چودھری نثار نے کہا ہے کہ جنوبی پنجاب کا صوبہ کسی مخدوم کی مرضی سے نہیں بنے گا۔ پارلیمنٹ ہائوس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ پنجاب اسمبلی دو صوبوں کی قرار…

سبز انقلاب میاں نواز شریف کی قیادت میں ملک کا مقدر بن چکا ہے : امیر مقام

سوات(جی پی آئی)پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی سینئر نائب صدر اور سابق وفاقی وزیر انجینئر امیرمقام نے کہاہے کہ سبز انقلاب میاں نواز شریف کی قیادت میں ملک کا مقدر بن چکا ہے اس انقلاب کوسازشوں اور ریت کی دیواروں سے…

اٹک کی خبریں 21-01-2013

سرکاردو عالمۖ کی آ مد کی خو شی منا نا سچا مسلمان ہو نے کی دلیل ہے :قاری راجہ فیصل محمود القادری اٹک (جی پی آئی)سرکاردو عالمۖ کی آ مد کی خو شی منا نا سچا مسلمان ہو نے کی دلیل ہے…

کراچی میں موت کا رقص جاری ، فائرنگ ، پرتشدد واقعات میں پانچ افراد جاں بحق

کراچی میں موت کا رقص جاری ، فائرنگ ، پرتشدد واقعات میں پانچ افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں موت کا رقص جاری ہے ، فائرنگ کے مختلف واقعات میں دو افراد جاں بحق ہو گئے ، علی الصبح مختلف مقامات سے تین افراد کی لاشیں اور ایک انسانی سر بھی ملا۔ قانون نافذ کرنے والے ادارے…

گورنمنٹ مولا نا ظفر علی خا ن ڈگری کا لج وزیر آ باد کے پروفیسر حامد الرحمن فیسر حامد الرحمن اور دیگر نے مبا رکبا د دی

وزیر آ باد(جی پی آئی) گورنمنٹ مولا نا ظفر علی خان ڈگری کا لج وزیر آ باد کے پروفیسر حامد الرحمن پروفیسر عطا ء الرحمن کوگورنمنٹ آف پنجاب کی جانب سے ریگولر ہو نے پر اسلامیات ڈیپا رٹمنٹ کے ہیڈ پرو فیسر…

دو عہدے کیس : آئین کے مطابق صدر عدالت کو جوابدہ نہیں : صدارتی وکیل

دو عہدے کیس : آئین کے مطابق صدر عدالت کو جوابدہ نہیں : صدارتی وکیل

لاہور(جیوڈیسک) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عمر عطا بندیال کی سربراہی میں لارجر بنچ نے کیس کی سماعت کی۔ صدر کے وکیل وسیم سجاد نے کہا کہ ہائیکورٹ نے عہدہ چھوڑنے کی توقع کی تھی جسے نہ ماننا توہین عدالت نہیں۔ آرٹیکل 248…

ارائیں برادری دنیا کی ایسی برادری ہے جسکا وجود روح زمین کے ہرخطے میں مو جود ہے

وزیر آ باد(جی پی آئی) ارائیں برادری دنیا کی ایسی برادری ہے جسکا وجو د رو ح زمین کے ہر خطے میں مو جود ہے ۔ اپنے فیصلے اور خا ندان کی شنا خت کے لئے اور فلا ح و بہبو د…

پارلیمنٹ میں بیٹھے لوگ صرف تماش بینی کر رہے ہیں ، چودھری شجاعت

پارلیمنٹ میں بیٹھے لوگ صرف تماش بینی کر رہے ہیں ، چودھری شجاعت

لاہور(جیوڈیسک) مسلم لیگ ق کے سربراہ چودھری شجاعت حسین کا کہنا ہے کہ لانگ مارچ کے خلاف آپریشن کی صورت میں حکومت چھوڑنے کی دھمکی دی۔ انھوں نے کہا کہ ہماری بات پر صدر نے آپریشن روک دیا ، مشاہد حسین سید…

گوجرانوالہ کی حبریں 21.01.2013

۔پاکستان مسلم لیگ (ن) عوامی خدمت کو عبادت سمجھتی ہے :چوہدری ولید اکرم بھنڈ گوجرانوالہ (جی پی آئی) مسلم لیگ (ن) کے راہنما چودھری ولید اکرم بھنڈر نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) عوامی خدمت کو عبادت سمجھتی ہے اور…

جشنِ عید میلاد النبی صلی عیلہ اللہ وآلہ وسلم منا کر ہم شکر ربی ادا کرتے ہیں:پیر محمد تبسم بشیر اویسی

چونڈہ(جی پی آئی)جشنِ عیدمیلادالنبی صلی عیلہ اللہ وآلہ وسلم منا کر ہم شکر ربی ادا کرتے ہیں۔ محافل میلاد مصطفےٰ صلی عیلہ اللہ وآلہ وسلم کے انعقاد سے معاشرے کو امن و محبت کا گہوارہ بنانا چاہیے۔آمد رسول صلی عیلہ اللہ وآلہ…

مشکل کام ہے، کراچی میں نئی حلقہ بندیاں نہیں ہوں گی: چیف الیکشن کمشنر

مشکل کام ہے، کراچی میں نئی حلقہ بندیاں نہیں ہوں گی: چیف الیکشن کمشنر

اسلام آباد(جیوڈیسک)چیف الیکشن کمشنر فخرالدین جی ابراہیم کا کہنا ہے کہ صاف شفاف الیکشن ہی پاکستان کا مستقبل ہے اور وہ الیکشن کرائے بغیر استعفی نہیں دیں گے۔کراچی کے ضلع وسطی میں ووٹرز کی گھر گھر تصدیق کے موقع پر علاقے کا…

لاھور کی خبریں 21-01-2013

وزیر اعلی نے عیدمیلادالنبیۖ کے انتظامات کے لئے سینئر مشیر کی سربراہی میں کابینہ کمیٹی تشکیل دے دی لاہور (جی پی آئی)وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف نے عید میلادالنبیۖ کے موقع پر امن و امان برقرار رکھنے اور دیگر انتظامات کے…

قومی وطن پارٹی شیرپائو کا قومی انتخابات کے حوالے سے ایک خصوصی اجلاس پارٹی کے محمد فیصل میرکے زیر صدارت گجرات میں منعقد ہوا

اسلام آباد( جی پی آئی) قومی وطن پارٹی شیرپائو کا قومی انتخابات کے حوالے سے ایک خصوصی اجلاس پارٹی کے فیڈرل کو نسل ممبر و چیف آرگنا ئزر پنجاب محمد فیصل میرکے زیر صدارت گجرات میںمنعقد ہوا جس میں قومی وطن پارٹی…

چوہدری فرخ مجید نے گزشتہ روز کھاریاں میں ڈسٹرکٹ بیت المال گجرات کے چیک تقسیم کئے

کھاریاں ( جی پی آئی) ضلعی چیئر مین زکوٰة وعشرکمیٹی و سینئر نائب صدر مسلم لیگ (ن) ضلع گجرات چوہدری فرخ مجید نے گزشتہ روز کھاریاں میں ڈسٹرکٹ بیت المال گجرات کے چیک تقسیم کئے ۔ ڈسٹرکٹ بیت المال گجرات کی طرف…

گجرات کی خبریں 21-01-2013

سونامی خان ہو یا شیخ الاسلام کوئی بھی طاقت مسلم لیگ ن اور میاں برادران کی عوامی مقبولیت کے سامنے بند نہیں باندھ سکتی گجرات (جی پی آئی) سونامی خان ہو یا شیخ الاسلام کوئی بھی طاقت مسلم لیگ ن اور میاں…

کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس میں انتالیس پوائنٹس کا اضافہ

کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس میں انتالیس پوائنٹس کا اضافہ

کراچی (جیوڈیسک)کاروباری ہفتے کے آغاز پر کراچی اسٹاک مارکیٹ میں ملا جلا رجحان دیکھا گیا تاہم اختتام مثبت انداز میں ہوا۔ بہتر مالیاتی نتائج کی وجہ سے مارکیٹ میں کاروبار کی ابتدا تو تیزی کے ساتھ ہوئی۔ تاہم فروخت کے دباؤ کی…

اڈیالہ جیل کے لاپتا قیدیوں کو ایک منٹ بھی حراست میں نہیں رکھا جا سکتا: چیف جسٹس

اڈیالہ جیل کے لاپتا قیدیوں کو ایک منٹ بھی حراست میں نہیں رکھا جا سکتا: چیف جسٹس

اسلام آباد(جیوڈیسک) چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے کہا ہے کہ اڈیالہ جیل سے لاپتا ہونے والے قیدیوں کے خلاف کوئی ثبوت نہیں تو انہیں ایک منٹ بھی حراست میں نہیں رکھا جا سکتا۔ قیدیوں کے خلاف کوئی ثبوت نہیں ملا اس…

کراچی میں آج دہشت گردی کا خدشہ ہے ، رحمان ملک

کراچی میں آج دہشت گردی کا خدشہ ہے ، رحمان ملک

کراچی (جیوڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے آج کراچی میں دہشت گردی کے کسی واقعہ کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے سیکیورٹی اداروں کو الرٹ رہنے کے احکامات جاری کر دیئے ہیں۔ کراچی ایئرپورٹ پر رحمان ملک نے کہا کہ وہ تین…

لاہور : طاہر القادری کا الیکشن میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ

لاہور : طاہر القادری کا الیکشن میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ

لاہور (جیوڈیسک) منہاج القرآن کے سربراہ طاہر القادری نے الیکشن میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے جس کا باضابطہ اعلان وہ آج پریس کانفرنس میں کریں گے۔ علامہ ڈاکٹر طاہر القادری نے قریبی دوستوں اور منہاج القرآن کی قیادت سے…