اسلام آباد کی خبریں2013.01.14

پر امن جدوجہد کے باعث یکجہتی کونسل کوئٹہ کے مسائل حل ہوئے:سید ساجد علی نقوی اسلام آباد(جی پی آئی) قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے ملک بھر میں بھر پورسانحہ کوئٹہ کے حوالے سے احتجاج کرنے پر کارکنوں…

بھمبر کی خبریں 2013.01.14

پاک فوج کے دوجوانوںکی شہادت کیخلاف بھمبر میں یوم مزاحمت بھرپور طریقے سے منایا گیا بھمبر (جی پی آئی) لائن آف کنٹرول پر بھارتی افواج کی طرف سے بلا اشتعال فائرنگ اور پاک فوج کے دوجوانوںکی شہادت کیخلاف بھمبر میں یوم مزاحمت…

لانگ مارچ میں شرکت ، تحریک انصاف کی قیادت نے سر جوڑ لیے

لانگ مارچ میں شرکت ، تحریک انصاف کی قیادت نے سر جوڑ لیے

لاہور (جیوڈیسک) لانگ مارچ میں شرکت کے حوالے سے تحریک انصاف کی قیادت نے سر جوڑ لیے۔ کچھ رہنماء لانگ مارچ میں عمران خان کی شرکت اور کچھ ذمہ داران اور کارکنان کی سطح پر شرکت چاہتے ہیں۔ ذرائع کے مطابق عمران…

لانگ مارچ سے نمٹنے کیلئے وزیر اعظم کا نواز شریف سے ٹیلی فونک رابطہ

لانگ مارچ سے نمٹنے کیلئے وزیر اعظم کا نواز شریف سے ٹیلی فونک رابطہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) منہاج القرآن کے لانگ مارچ سے نمٹنے کیلئے حکومت نے حکمت عملی تیار کر لی ، وزیر اعظم نے مسلم لیگ ن کے سربراہ نواز شریف اور اے این پی کے سربراہ اسفند یار ولی سے ٹیلی فون پر…

گجرات کی خبریں 14-01-2013

چوبیس گھنٹے گزرنے کے باوجود گجرات میں موبائل فون سروس بحال نہ ہو سکی  گجرات (جی پی آئی)وفاقی حکومت کی مہربانی سے گجرات سمیت پنجاب بھر کی عوام کا ایک دوسرے سے رابطہ منقطع ہوئے چوبیس گھنٹے سے زائد کا دورانیہ ہو…

طاہر القادری کی ڈیڈ لائن ختم ، اسمبلیاں تحلیل نہ ہوئیں ، آئندہ کا لائحہ عمل کچھ دیر میں

طاہر القادری کی ڈیڈ لائن ختم ، اسمبلیاں تحلیل نہ ہوئیں ، آئندہ کا لائحہ عمل کچھ دیر میں

اسلام آباد (جیوڈیسک) منہاج القرآن کے سربراہ طاہر القادری کی طرف سے اسمبلیاں تحلیل کرنے کی ڈیڈ لائن ختم ہوگئی ہے اور طاہر القادری کچھ دیر بعد ڈی چوک میں مظاہرین سے خطاب میں اپنے آئندہ کا لائحہ عمل بتائیں گے۔ منہاج…

مسلم لیگ ن کا مشاورتی اجلاس ، لانگ مارچ کے بعد کی صورتحال پر غور

مسلم لیگ ن کا مشاورتی اجلاس ، لانگ مارچ کے بعد کی صورتحال پر غور

لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ ن کا مشاورتی اجلاس میاں محمد نواز شریف کی زیر صدارت لاہور میں جاری ہے جس میں طاہر القادری کے لانگ مارچ اور دھرنا سمیت ملک سیاسی صورتحال پر غور کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق ن…

لانگ مارچ سے سختی سے نمٹنے کا فیصلہ ، فوج غیر جانبدار رہے گی

لانگ مارچ سے سختی سے نمٹنے کا فیصلہ ، فوج غیر جانبدار رہے گی

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت نے لانگ مارچ کے ساتھ سختی سے نمٹنے کا فیصلہ کیا ہے تاہم فوج اس معاملے میں غیر جانبدار رہے گی۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے لانگ مارچ سے نمٹنے کے لیے حکمت عملی تیار کرلی ہے۔ خواتین…

پنجاب بھر میں سی این جی سٹیشنز 31 جنوری تک بند

پنجاب بھر میں سی این جی سٹیشنز 31 جنوری تک بند

لاہور(جیوڈیسک)سوئی ناردرن گیس حکام نے پنجاب بھر میں سی این جی اسٹیشن اکتیس جنوری تک بند رکھنے کا اعلان کر دیا۔ سوئی گیس حکام کا کہنا ہے کہ سردی میں اضافے سے گھریلو سطح پر گیس کی کھپت میں اضافہ ہوگیا جس…

کوئی سمجھوتا نہیں ہوگا، انتخابات وقت پر کرائے جائیں: چیف جسٹس

کوئی سمجھوتا نہیں ہوگا، انتخابات وقت پر کرائے جائیں: چیف جسٹس

اسلام آباد(جیوڈیسک)چیف جسٹس سپریم کورٹ افتخار محمد چودھری نے کہا ہے کہ انتخابات وقت پر کرائے جائیں۔ حکومت جیسے ہی کہے الیکشن کمیشن کو انتخابات کے لیے تیار ہونا چاہیے۔ سپریم کورٹ میں انتخابات میں اصلاحات کے حوالے سے کیس کی سماعت…

رحمن ملک کی ڈاکٹر طاہر القادری سے پر امن رہنے کی اپیل

رحمن ملک کی ڈاکٹر طاہر القادری سے پر امن رہنے کی اپیل

اسلام آباد(جیوڈیسک)وزیر داخلہ رحمن ملک نے کہا ہے کہ طاہر القادری کی وجہ سے بلیو ایریا میں کاروبار بند ہے۔سیکیورٹی کے پیش نظر عوام طاہر القادری کی گاڑی کے قریب نہ آئیں۔ امید ہے کہ ڈاکٹر طاہر القادری حکومت کے ساتھ تعاون…

پیپلز پارٹی کا ایک عظیم الشان جلسہ منعقد کرانے پر سرفراز راجہ کی کوششوں اور ان کی دن رات محنت کو سراہتے ہیں ، عمران احسان

بوچھال کلاں (نامہ نگار) علاقہ ونہار کی معروف سیاسی سماجی و ہر دلعزیز شخصیت ملک احسان مرحوم کے صاحبزادے و پیپلز پارٹی انسانی حقوق ونگ تحصیل کلر کہار کے صدر پیپلز پارٹی کے ضلعی راہنماء اور ضلعی جنرل سیکرٹری PYO چکوال ملک…

عبدالقیوم ملک نے خیرپور میں شہید محمد اسلم کے گھر جا کر فاتحہ خوانی کی

بوچھال کلاں (نامہ نگار) وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف کلرکہار تا چوآسید نشاہ روڑ کا نام اسلم شہید روڑ رکھیں جنرل عبدالقیوم ملک تفصیل کے مطابق دفاعی تجزیہ نگار اور مسلم لیگ ن کے رہنماء جنرل عبدالقیوم ملک نے خیرپور میں…

پاکستان سولنگی اتحاد کی جانب سے اسلام آباد میں لانگ مارچ کا استقبال

اسلام آباد (پ ر) پاکستان کے عوام جس طرح استحصال مافیا کے ہاتھوں تباہ و برباد ہونے کے ساتھ ساتھ ذلیل و رُسوا ہو رہے ہیں اسے اگر دنیا کی بدترین تاریخ کہا جائے تو بےجا نہ ہو گا کیونکہ عوام کا…

پاکستان کے سیاسی انتشار کو بھارت کمزوری نہ سمجھے ، روشن پاکستان پارٹی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) پاکستان کے اندرونی سیاسی انتشار کو کمزوری یا پاکستان کیخلاف سازش یا مہم جوئی کیلئے مناسب وقت سمجھنے کی حماقت بھارت کو بہت مہنگی پڑسکتی ہے۔ یہ بات روشن پاکستان پارٹی ( محب وطن ) کے چیئرمین…

بلوچستان میں گورنر راج کا نفاذ مظلوموں کی فتح ہے ، راجونی اتحاد

نوابشاہ (پ ر) پاکستان راجونی اتحاد کے سربراہ نے حکومت کی جانب سے ہزارہ برادری کے مطالبات کی منظوری کے نتیجے میں کوئٹہ میں گورنر راج کے نفاذ کو ہزارہ برادری کی اخلاقی فتح قرار دیتے ہوئے کہا کہ جس طرح ہزارہ…

جمہوری نظام کیلئے خطرات بڑھتے جا رہے ہیں ، جی کیو ایم

کراچی ( پ ر ) گجراتی قومی موومنٹ کے سربراہ گجراتی سرکار نے کہا ہے کہ بلوچستان میں بڑھتی ہوئی بد امنی اور ایک خاص طبقے کے افراد کے قتل کی روایت کے ساتھ دو دھماکوں میں سینکڑوں افراد کی ہلاکت انتہائی…

بلوچستان میں گورنر راج کا نفاذ، صدر نے فرمان جاری کر دیا

بلوچستان میں گورنر راج کا نفاذ، صدر نے فرمان جاری کر دیا

اسلام آباد(جیوڈیسک)بلوچستان میں 2 ماہ کیلئے گورنر راج کا نفاذ کے لئے صدر مملکت آصف علی زرداری نے فرمان جاری کر دیا، گورنر ذوالفقار مگسی صوبے کے چیف ایگزیکٹو ہونگے۔ صدر آصف علی زرداری نے بلوچستان میں گورنر راج کے نفاذ کا…

طاہر القادری کے مطالبات آئے روز تبدیل ہو جاتے ہیں: کائرہ

طاہر القادری کے مطالبات آئے روز تبدیل ہو جاتے ہیں: کائرہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات قمر زمان کائرہ نے کہا کہ سب ہی سوچ رہے ہیں کہ لانگ مارچ کا اخلاقی جواز کیا ہے۔ انہوں نے کہا طاہر القادری آئین کی کتاب پکٹر کر غیر آئینی بات کر رہے ہیں۔…

دہشت گردی کا عفریت دن بہ دن توانا و مضبوط ہو رہا ہے ، سولنگی اتحاد

اسلام آباد ( پ ر ) پاکستان سولنگی اتحاد کے مرکزی رہنما سلیمان سولنگی راجپوت نے کہا ہے کہ دہشت گردی عام ہو چکی ہے اور دہشت گرد بڑی آسانی سے پاکستان کے ہر حصے میں معصوم انسانوں کو تخریب کاری کا…

پر امن انقلاب صرف ووٹ کے ذریعے ہی آسکتا ہے۔روشن پاکستان پارٹی

کراچی : روشن پاکستان پارٹی (محب وطن ) کے قائد امیر پٹی نے شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز پر بم حملے کے نتیجے میں درجنوں فوجی اہلکاروں کی ہلاکت کے واقعہ پر اظہار افسوس اورکوئٹہ وسوات بم دھماکوں میں ہلاک شدگان کے…

انقلاب کیلئے شیخ الاسلام اپنے اصلاحاتی ایجنڈے پر عوام اور سیاسی جماعتوں کو اعتماد میں لیں

نوابشاہ : پاکستان راجونی اتحاد کے سربراہ نے کہا ہے کہ انتخابی اصلاحات کیلئے لانگ مارچ کرنے کی بجائے شیخ الاسلام کو حکمرانوں اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کے ذریعے انہیں اپنے اصلاحاتی ایجنڈے کے حوالے سے اعتماد لینا چاہئے کیونکہ اگر…

اسلامی جمعیت طلبہ لاہور کی جانب سے اسٹوڈنٹ ایکسپو کا انعقاد انتہائی احسن اقدام ہے : لیاقت بلوچ

اسلامی جمعیت طلبہ لاہور کی جانب سے اسٹوڈنٹ ایکسپو کا انعقاد انتہائی احسن اقدام ہے : لیاقت بلوچ

لاہور : اسلامی جمعیت طلبہ لاہور کی جانب سے گورنمنٹ کالج آف سائنس میں منعقد کی گئی تین روزہ اسٹوڈنٹ ایکسپو اختتام پذیر ہوگئی۔ اس میں بڑی تعداد میں طلبہ و طالبات، اساتذہ ، فیملیز اور سول سوسائٹی کے افراد نے شرکت…

ربیع الاول کے انتخابات کے سلسلہ میں جامع مسجد شہنشاہ ولایت میں منعقدہ اجلاس سے پیر سید سعید احمد شاہ گجراتی اور دیگر خطاب کر رہے ہیں

ربیع الاول کے انتخابات کے سلسلہ میں جامع مسجد شہنشاہ ولایت میں منعقدہ اجلاس سے پیر سید سعید احمد شاہ گجراتی اور دیگر خطاب کر رہے ہیں

گجرات : ربیع الاول کے انتخابات کے سلسلہ میں جامع مسجد شہنشاہ ولایت میں منعقدہ اجلاس سے پیر سید سعید احمد شاہ گجراتی، پیر سید نور حسین شاہ، پیر سید جماعت علی شاہ اور دیگر خطاب کر رہے ہیں۔…