پشاور: پرویز خٹک کی سراج الحق سے ملاقات

پشاور: پرویز خٹک کی سراج الحق سے ملاقات

پشاور(جیو ڈیسک)پشاور میں حکومت سازی کیلیے پرویز خٹک کی سراج الحق سے ملاقات ہوئی ۔ صوبہ خیبر پختونخوا میں حکومت بنانے کی غرض سے پی ٹی آئی کے نامزد وزیر اعلی پرویز خٹک نے جماعت اسلامی کے رہنما سراج الحق سے ملاقات…

لوئر دیر میں مذہبی وسیکولر جماعتوں نے خواتین سے ووٹ کا حق چھین لیا

لوئر دیر میں مذہبی وسیکولر جماعتوں نے خواتین سے ووٹ کا حق چھین لیا

پشاور(جیوڈیسیک) پشاور خیبرپختونخواسمبلی کے حلقہ پی کے 95 لوئر دیر میں سیاسی جماعتوں کے مابین خواتین کے ووٹ ڈالنے پرپابندی کے معاہدے کی نقل جیو نیوزکو موصول ہوگئی ہے۔پی کے 95 میں ایک بھی خاتون نے ووٹ نہیں ڈالا۔انتخابات سے پہلے جیو…

خیبرپختونخوا : جماعت اسلامی کا تحریک انصاف کے ساتھ اتحادکافیصلہ

خیبرپختونخوا : جماعت اسلامی کا تحریک انصاف کے ساتھ اتحادکافیصلہ

پشاور(جیوڈیسک) جماعت اسلامی نے خیبرپختونخوا میں تحریک انصاف کے ساتھ اتحاد کا فیصلہ کرلیا ہے ، ترجمان جماعت اسلامی اسراراللہ ایڈووکیٹ کے مطابق اتحاد کافیصلہ جماعت اسلامی کی مجلس عاملہ کیاجلاس میں کیاگیا،معاملات طے کرنے کے لئے مذاکرات جاری رہیں گے۔ دوسری…

خیبر پختونخوا میں حکومت سازی کیلئے تحریک انصاف کی مشاورت

خیبر پختونخوا میں حکومت سازی کیلئے تحریک انصاف کی مشاورت

پشاور(جیوڈیسک)تحریک انصاف نے خیبر پختونخوا میں حکومت کی تشکیل اور سیاسی جماعتوں سے رابطوں کے لئے کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل پرویز خٹک ، صوبائی صدر اسد قیصر، عاطف خان ، اورشاہ فرمان پر مشتمل کمیٹی کو حکومت…

خیبر پختون خوا: کامیابی کی ہیٹ ٹرک کرنیوالے امیدوار

خیبر پختون خوا: کامیابی کی ہیٹ ٹرک کرنیوالے امیدوار

پشاور(جیوڈیسک) پشاور حالیہ انتخابات میں خیبرپختونخوامیں قومی اسمبلی کے تین اورصوبائی اسمبلی کے آٹھ امیدواروں نے کامیابی کی ہیٹ مکمل کرلی۔دوکوچوتھی بارفتح کااعزازحاصل ہواہے۔خیبرپختونخواکے حالیہ انتخابات میں قومی اسمبلی کے دو امیدواروں نے تین بارالیکشن جیت کرہیٹ ٹرک مکمل کی ہے ان…

کے پی کے میں تحریک انصاف کوحکومت سازی کی دعوت دی جائے،حاجی عدیل

کے پی کے میں تحریک انصاف کوحکومت سازی کی دعوت دی جائے،حاجی عدیل

پشاور(جیوڈیسک) پشاور عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی سینئر نائب صدر سینٹر حاجی عدیل نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی خیبر پختون خوا میں اکثریتی جماعت بن کرابھری ہے۔ اسے حکومت بنانے کی دعوت دی جائے۔پشاور میں جیونیوز سے بات چیت کرتے…

پشاور: بڈھ بیر میں شر پسندوں کی فائرنگ، دوپولیس اہلکارزخمی

پشاور: بڈھ بیر میں شر پسندوں کی فائرنگ، دوپولیس اہلکارزخمی

پشاور(جیوڈیسک)پشاور کے نواحی علاقہ بڈھ بیر میں شر پسندوں کی فائرنگ سے دوپولیس اہلکارزخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق بڈھ بیر کے علاقہ میں پولیس کی گشتی ٹیم پر شر پسندوں نے فائرنگ کی۔ جس سے دو پولیس اہلکارزخمی ہوئے۔ پولیس کی جوابی…

پشاور: پی ٹی آئی کارکنان کا شہر کے مختلف مقامات پر جشن

پشاور: پی ٹی آئی کارکنان کا شہر کے مختلف مقامات پر جشن

پشاور(جیوڈیسک)پشاور میں پاکستان تحریک انصاف کے کارکن ابتدائی نتائج سامنے آنے کے بعد شہر مختلف مقامات پر جشن مناتے نظر آئے۔ پشاور کے علاقہ گلبہاراور ہشت نگری سمیت دیگر مقامات پر پی ٹی آئی کے کارکن جشن منانے لگے۔ کارکنوں نے جی…

ووٹرز نے ثابت کردیا عوام جمہوریت پسند ہیں،گورنر کے پی کے

ووٹرز نے ثابت کردیا عوام جمہوریت پسند ہیں،گورنر کے پی کے

پشاور (جیوڈیسک) پشاور گورنر خیبر پختون خوا انجینئر شوکت اللہ نے کہا کہ پشاور سمیت قبائلی علاقوں اور صوبے بھر میں ووٹرز نے جوش و خروش کا مظاہرہ کر کے ثابت کر دیا ہے کہ وہ وطن سے محبت اور مستحکم جمہوریت…

پشاور میں بم دھماکا،7زخمی

پشاور میں بم دھماکا،7زخمی

پشاور(جیوڈیسک) پشاور میں چارسدہ روڈ پر بم دھماکا ہوا۔ جس کے نتیجے میں سات افراد زخمی ہوئے۔…

الیکشن کے دن بجلی بند نہ کرنے کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے

الیکشن کے دن بجلی بند نہ کرنے کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے

پشاور(جیوڈیسک) پشاور واپڈا کی جانب سے الیکشن کے موقع پر لوڈشیڈنگ نہ کرنے کے دعوے اس وقت دھرے کے دھرے رہ گئے جب صبح کے وقت پشاور کے بیشتر علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی۔ بجلی سے محروم علاقوں میں صدر،…

ملک بھر میں عام انتخابات،پاک افغان بارڈر طورخم بند کر دیا گیا

ملک بھر میں عام انتخابات،پاک افغان بارڈر طورخم بند کر دیا گیا

پشاور(جیوڈیسک)ملک بھر میں عام انتخابات کے پیش نظر پاک افغان بارڈر طورخم کو سیل کر دیا گیا۔ملک بھر میں جاری عام انتخابات کے پیش نظر انتظامیہ نے پاک افغان بارڈر طورخم کو سیل کر دیا۔ جس کے باعث نیٹو سپلائی عارضی طور…

متاثرین کرم ایجنسی کا این اے 38 کے انتخابات ملتوی کرنے کا مطالبہ

متاثرین کرم ایجنسی کا این اے 38 کے انتخابات ملتوی کرنے کا مطالبہ

پشاور(جیوڈیسک)متاثرین کرم ایجنسی نے انتخابی حلقہ این اے 38کے انتخابات ملتوی کرنے کیلئے پشاور میں پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ درجنوں متاثرین کرم ایجنسی پشاور پریس کلب کے سامنے اکھٹے ہوئے ،مظاہرین نے بینرز اٹھار کھے تھے جس پر مطالبات…

خیبر پختونخوا میں پہلی بارپانچ سابق وزرائے اعلی انتخابی میدان میں

خیبر پختونخوا میں پہلی بارپانچ سابق وزرائے اعلی انتخابی میدان میں

پشاور(جیوڈیسک)خیبر پختونخوا کی پارلیمانی تاریخ میں پہلی بارپانچ سابق وزرائے اعلی قومی اسمبلی کی چار اور صوبائی اسمبلی کی پانچ نشستوں پر قسمت آزمائی کررہے ہیں۔گیارہ مئی کے انتخابات میں خیبر پختون خوا کے پانچ سابق وزرائے اعلی بھی جیت کی امنگ…

پشاور میں اے این پی ،کوئٹہ میں پیپلزپارٹی کے انتخابی دفتر میں دھماکے،پانچ زخمی

پشاور میں اے این پی ،کوئٹہ میں پیپلزپارٹی کے انتخابی دفتر میں دھماکے،پانچ زخمی

پشاور(جیوڈیسک)پشاور میں اے این پی کے انتخابی دفتر کے قریب دھماکے میں ایک شخص زخمی ہو گیا۔فقیر کلے چوک میں اے این پی کے انتخابی دفتر کے قریب بم دھماکا ہوا، دھماکے میں ایک شخص زخمی ہوا۔ پولیس کے مطابق بم ڈھائی…

پشاور : فقیر چوک میں اے این پی کے دفتر کے قریب دھماکہ، 1 شخص زخمی

پشاور : فقیر چوک میں اے این پی کے دفتر کے قریب دھماکہ، 1 شخص زخمی

پشاور(جیوڈیسک)پشاور کے علاقے فقیر چوک میں عوامی نیشنل پارٹی کے انتخابی دفتر کے قریب دھماکے سے ایک شخص زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق تھانہ متھرا کے حدود میں واقع فقیر چوک میں عوامی نیشنل پارٹی کے قریب دیسی ساختہ بم کو نصب…

پشاور : خودکش دھماکے سے منہدم عمارت کاملبہ نہ اٹھایا جاسکا

پشاور : خودکش دھماکے سے منہدم عمارت کاملبہ نہ اٹھایا جاسکا

پشاور(جیوڈیسک) پشاور کے علاقے رشید گڑھی میں خود کش دھماکے سے تباہ ہونے والی عمارتوں کا ملبہ ابھی تک نہیں اٹھایا جاسکا۔ خود کش دھماکے میں ایک خاتون اور دو پولیس اہلکار جاں بحق اور آٹھ افراد زخمی ہوئے تھے۔ پشاور کے…

پشاور ہائی کورٹ ڈرون حملوں کو غیر قانونی قرار دے دیا

پشاور ہائی کورٹ ڈرون حملوں کو غیر قانونی قرار دے دیا

پشاور(جیوڈیسک)پشاور ہائیکورٹ نے حکومت کو ہدایت کی ہے کہ ڈرون حملوں سے متعلق تفصیلی رپورٹ تیار کر کے جنگی جرائم کے ٹربیونل سے رجوع کیا جائے۔پاکستانی علاقوں میں ڈرون حملوں کے خلاف دائر درخواست کا فیصلہ سناتے ہوئے پشاور ہائیکورٹ کے چیف…

پشاور: الیکشن کو سبوتاژ کرنے کی کوشش ناکام

پشاور: الیکشن کو سبوتاژ کرنے کی کوشش ناکام

پشاور(جیوڈیسک)میں الیکشن کو سبوتاژ کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی، پولیس کی کارروائی میں ایک خودکش بمبارہلاک ہو گیا جبکہ خاتون سمیت دو پولیس اہلکاربھی جاں بحق ہو گئے۔رشید گڑھی میں پولیس نے شدت پسندوں کی موجودگی کی اطلاع پر آپریشن کیا…

پشاور : متنی میں آزاد امیدوار کا انتخابی دفتر بارودی مواد سے تباہ

پشاور : متنی میں آزاد امیدوار کا انتخابی دفتر بارودی مواد سے تباہ

پشاور (جیو ڈیسک)پشاور کے نواحی علاقہ متنی میں آزاد امیدوار کے انتخابی دفتر کو بارودی مواد سے تباہ کردیاگیا۔ ذرائع کے مطابق متنی کے علاقہ شیراکیرا میں رات گئے شدت پسندوں نے ایک انتخابی دفتر کو تباہ کردیا۔ بارودی مواد این اے…

خیبر پختونخوا کے تعلیمی اداروں میں 9تا11 مئی چھٹی کا فیصلہ

خیبر پختونخوا کے تعلیمی اداروں میں 9تا11 مئی چھٹی کا فیصلہ

پشاور(جیوڈیسک)پشاور خیبر پختون خوا حکومت نے انتخابات کے موقع پر 9 مئی سے 11 مئی تک سرکاری تعلیمی ادارے بند کرنے اور حساس ترین پولنگ اسٹیشنزپر سیکورٹی کیمرے نصب کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔جبکہ کوئیک رپانس فورس کو پولنگ اسٹیشن سے 10سے…

شفاف انتخابات کیلئے تمام وسائل استعمال کئے جائیں گے،کمشنر پشاور

شفاف انتخابات کیلئے تمام وسائل استعمال کئے جائیں گے،کمشنر پشاور

پشاور(جیوڈیسک)کمشنر پشاور صاحبزادہ محمد انیس نے کہا ہے کہ شفاف اور پر امن انتخابات کو یقینی بنانے کیلئے تمام وسائل بروئے لائے جائیں گے۔پشاور میں اجلاس سے خطاب میں کمشنر نے بتایا کہ انتخابات کے لیے تمام تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں…

پانچ سال حکمرانی کرنیوالوں کومنشور پیش کرنے کا حق نہیں، منورحسن

پانچ سال حکمرانی کرنیوالوں کومنشور پیش کرنے کا حق نہیں، منورحسن

پشاور(جیوڈیسک)جماعت اسلامی کے امیرسیدمنورحسن نے کہاہے کہ پانچ سال تک حکمرانی کرنے والی جماعتوں کوعوام کے سامنے منشورپیش کرنے کاحق نہیں ہے۔دہشت گردی کے خلاف جنگ نہ کل ہماری تھی اور نہ آج ہے۔ پشاورمیں جلسہ انقلاب سے خطاب میں سیدمنورحسن نے…

پشاور : تحریک انصاف کے دفتر کے قریب بم دھماکا، دفتر متاثر

پشاور : تحریک انصاف کے دفتر کے قریب بم دھماکا، دفتر متاثر

پشاور(جیوڈیسک)چولی پجگی روڈ پر تحریک انصاف کے دفتر کے قریب بم دھماکا ہوا ہے، دھماکے سے کوئی نقصان نہیں ہوا۔ پولیس کے مطابق دھماکے سے تحریک انصاف کے دفتر کی دیوار کو نقصان پہنچا ہے۔ بم دھماکے سے کوئی جانی نقصان نہیں…