انتخابات میں جماعت اسلامی پر پابندی عائد کی جائے : الیاس بلور

انتخابات میں جماعت اسلامی پر پابندی عائد کی جائے : الیاس بلور

پشاور(جیوڈیسک)عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزئی رہنما الیاس بلور نے کہا ہے کہ آئندہ عام انتخابات میں جماعت اسلامی پر پابندی عائد کی جائے۔ عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما سینیٹر الیاس احمد بلور نے الیکشن کمیشن آف پاکستان سے مطالبہ کیا ہے…

اے این پی کا الیکشن کمیشن کو خط،یکساں انتخابی مواقع نہ ملنے پر تحفظات کا اظہار

اے این پی کا الیکشن کمیشن کو خط،یکساں انتخابی مواقع نہ ملنے پر تحفظات کا اظہار

پشاور(جیوڈیسک)عوامی نیشنل پارٹی نے الیکشن کمیشن کو خط لکھ کر انتخابی مہم میں یکساں مواقع نہ ملنے پر تحفظات سے آگاہ کیا۔عوامی نیشنل پارٹی نے الیکشن کمیشن کو خط لکھا ہے جس میں انتخابی مہم پر تحفظات کا اظہار کیا گیا ہے۔…

پشاور : ٹرانسفارمر مرمت کے دوران آتشزدگی

پشاور : ٹرانسفارمر مرمت کے دوران آتشزدگی

پشاور(جیوڈیسک)پشاور کے نواحی علاقہ اچینی بالہ میں ٹرانسفارمر مرمت کرنے کی دکان میں آگ لگ گئی۔ ریسکیور ذرائع کے مطابق اچینی بالہ میں ٹرانسفارمرز مرمت کی دکان میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ جس کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو1122 کا فائر بریگیڈ عملہ…

پشاور میں زیر تعمیر مکان کی چھت گرگئی ،4 مزدور زخمی

پشاور میں زیر تعمیر مکان کی چھت گرگئی ،4 مزدور زخمی

پشاور(جیوڈیسک)پشاور کے علاقے چوک شادی پیر میں زیر تعمیر گھر کی چھت گرنے سے چار افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو 1122 کے مطابق پشاور کے علاقے چوک شادی پیر میں گھرکی چھت گرنے چار مزدور زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو لیڈی ریڈنگ اسپتال منتقل…

دنیا بھر میں آج سانس کی بیماری سے آگاہی کا دن منایا جا رہا

دنیا بھر میں آج سانس کی بیماری سے آگاہی کا دن منایا جا رہا

پشاور(جیوڈیسک) دنیا بھر میں آج سانس کی بیماری سے آگاہی کا دن منایا جا رہا ہے۔ ماحولیاتی آلودگی کا شکارخیبر پختونخوا میں دمہ کی بیماری بہت عام ہے۔ طبی ماہرین نے فضائی آلودگی اورسگریٹ نوشی کو دمہ کی بڑی وجوہات میں شمار…

نااہل حکمرانوں کی وجہ سے ادارے تباہ ہوگئے ،فضل الرحمان

نااہل حکمرانوں کی وجہ سے ادارے تباہ ہوگئے ،فضل الرحمان

(جیو ڈیسک)پشاورجمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ نااہل حکمرانوں کی وجہ سے تمام ادارے تباہ ہوگئے ،پاکستان کو مستحکم کرنے کی ضرورت ہے۔مولانا فضل الرحمان پشاورمیں انتخابی جلسہ سے خطاب کررہے تھے،ان کا کہنا تھا…

پشاور: پیپلز پارٹی کے رکن کے گھر کے باہر دھماکہ

پشاور: پیپلز پارٹی کے رکن کے گھر کے باہر دھماکہ

پشاور(جیوڈیسک)پشاور میں پیپلز پارٹی کے رکن امان اللہ کے گھر کے باہر دھماکے سیعمارت کوجزوی نقصان پہنچا۔پشاور کے نواحی علاقے خزانہ میں تخریب کاروں نے پیپلز پارٹی کے سرگرم رکن امان اللہ کے گھر کی بیرونی دیوار کے ساتھ دیسی ساختہ بم…

پشاور: بڈھ بیر میں گرڈ اسٹیشن پر شدت پسندوں کا حملہ پسپا کردیا گیا

پشاور: بڈھ بیر میں گرڈ اسٹیشن پر شدت پسندوں کا حملہ پسپا کردیا گیا

پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے نواحی علاقے بڈھ بیر میں گرڈاسٹیشن پر شدت پسندوں کا حملہ پسپا کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق شیخ محمدی گرڈ اسٹیشن پرپیر کی شام نامعلوم شدت شدت پسندوں نے حملہ کیا۔ ڈیوٹی پر موجود سیکیورٹی اہلکاروں نے جوابی…

سوات و پشاور سے تحریک انصاف کے امیدواروں کیخلاف در خواستیں

سوات و پشاور سے تحریک انصاف کے امیدواروں کیخلاف در خواستیں

پشاور(جیوڈیسک)پشاور قومی اسمبلی حلقہ این اے 30سوات سے پیپلزپارٹی اورپی کے پانچ پشاورسے جے یوآئی کے امیدوارنے اپنے مدمقابل تحریک انصاف کے امیدواروں کے خلاف درخواستیں پشاورہائیکورٹ میں جمع کرادیں۔ حلقہ این اے 30سوات سے پاکستان پیپلزپارٹی کے امیدوارعلاوالدین نے تحریک انصاف…

اساتذہ الیکشن میں ڈیوٹی دینے سے باز رہیں، طالبان کی وارننگ

اساتذہ الیکشن میں ڈیوٹی دینے سے باز رہیں، طالبان کی وارننگ

پشاور(جیوڈیسک)کالعدم تحریک طالبان نے اساتذہ کو الیکشن میں ڈیوٹی دینے سے باز رہنے کی وارننگ دے دی ہے۔پشاور کے نواحی علاقوں سلمان خیل اور ماشو خیل میں کالعدم تحریک طالبان درہ آدم خیل کی جانب سے بعض اساتذہ کے گھروں میں پمفلٹ…

پشاور کے طالبعلم نے ڈرون طیارے کا ماڈل تیار کرلیا

پشاور کے طالبعلم نے ڈرون طیارے کا ماڈل تیار کرلیا

پشاو(جیو ڈئسک)ر پشاورکے طالبعلم نے ڈرون طیارے کا ماڈل تیار کر لیا، ملکی یونیورسٹیوں کے پانچ سو طالب علموں کی فنی صلاحیتوںکے جوہر دکھائے۔نیشنل یونیورسٹی آف کمپیوٹر اینڈ ایمرجنگ سائنسز کے زیر اہتمام ٹیکنالوجی کمپیٹیشن میں ملک بھر کی یونیورسٹیوں کے پانچ…

عمران خان کی پشاور آمد پربد نظمی ،دفاتر کا افتتاح کئے بغیر لوٹ گئے

عمران خان کی پشاور آمد پربد نظمی ،دفاتر کا افتتاح کئے بغیر لوٹ گئے

پشاور(جیو ڈیسک)پشاورتحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان انتخابی مہم کے سلسلے میں پشاور آئے، تاہم کارکنوں کی بدنظمی کی وجہ سے عمران خان نہ انتخابی دفاتر کا افتتاح کرسکے نہ ہی کارکنوں سے خطاب ۔چیئرمین تحریک انصاف عمران خان پشاور میں قومی…

پشاور کے نواحی علاقوں میں بھی انتخابی مہم بند کرنے کیلئے دھمکیاں

پشاور کے نواحی علاقوں میں بھی انتخابی مہم بند کرنے کیلئے دھمکیاں

پشاور(جیو ڈیسک)پشاور کے شہری علاقوں کے بعد نواحی علاقوں میں بھی انتخابی مہم بند کرنے کی دھمکیاں موصول ہوئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق پشاور کے نواحی علاقہ متنی میں کالعدم تحریک طالبان کے نام سے خطوط بھیجے گئے ہیں۔ جن میں مقامی…

خیبر پختون خوا میں بد ترین لوڈشیڈنگ ،دورانیہ 12 گھنٹے سے زائد ہو گیا

خیبر پختون خوا میں بد ترین لوڈشیڈنگ ،دورانیہ 12 گھنٹے سے زائد ہو گیا

پشاور(جیوڈیسک)خیبر پختون خوا میں بجلی کی بدترین لوڈشیڈنگ کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ پشاور میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 12 گھنٹے سے بھی تجاوز کر گیا ہے۔پشاور سمیت خیبر پختون خوا میں بجلی کا بحران دن بدن شدت اختیارکر رہا ہے۔ دارالحکومت پشاور…

پشاور میں تحریک انصاف کے دفتر کے قریب دھماکا

پشاور میں تحریک انصاف کے دفتر کے قریب دھماکا

پشاور (جیوڈیسک)پشاور کے پچگی روڈ پر تحریک انصاف کے دفتر کے قریب دھماکا ہو گیا تاہم کو ئی جانی نقصان نہیں ہوا۔پشاور کے پچگی روڈ پر دہشتگردوں نے تحریک انصاف کے دفتر کے قریب سڑک کے کنارے بم نصب کر رکھا تھا۔…

محکمہ داخلہ خیبر پختون خوا نے 11 مئی کو طورخم بارڈ بند کر نیکی ہدایت کر دی

محکمہ داخلہ خیبر پختون خوا نے 11 مئی کو طورخم بارڈ بند کر نیکی ہدایت کر دی

پشاور(جیوڈیسک)محکمہ داخلہ خیبر پختون خوا نے 11 مئی کو پاک افغان طورخم بارڈر سیل کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔ محکمہ داخلہ خیبر پختونخوا کی جانب سے ایڈیشنل چیف سیکریٹری فاٹا کو جا ری کی گئی۔ ہدایت میں کہا گیا ہے کہ…

دہشت گردوں کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے،کور کمانڈر پشاور

دہشت گردوں کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے،کور کمانڈر پشاور

پشاور(جیوڈیسک)پشاور کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل خالد ربانی نے کہا ہے کہ دہشت گردی پھیلانے والوں کا مقابلہ کریں گے اور ان کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے، پشاور میں یوم شہدا کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کور کمانڈر پشاور خالد…

پشاور: بڈھ بیر میں بارود سے بھرا برتن برآمد،موبائل فون بھی منسلک

پشاور: بڈھ بیر میں بارود سے بھرا برتن برآمد،موبائل فون بھی منسلک

پشاور(جیوڈیسک) پشاور کے علاقے بڈھ بیر میں بارود سے بھرا برتن برآمد ہوا ہے۔ بارود بھرے برتن کے ساتھ ایک موبائل فون بھی منسلک ہے۔بم ڈسپوزل اسکواڈ کو طلب کرلیا گیا ہے۔ جو بارودی برتن اور موبائل فون کا جائزہ لے کر…

دھماکوں سے ڈرایا جا رہا ہے،انتخابات میں بھرپور شرکت کریں ،میاں افتخار

دھماکوں سے ڈرایا جا رہا ہے،انتخابات میں بھرپور شرکت کریں ،میاں افتخار

پشاور(جیوڈیسک)خیبر پختون خوا کے سابق وزیر اطلاعات میاں افتخار حسین نے کہا ہے کہ انتخابات کے انعقاد کے خلاف سازش ہو رہی ہے اوردھماکوں سے عوام کو دڑایا جا رہا ہے۔ پشاور میں جاری ایک بیان میں سابق صوبائی وزیر اطلاعات اور…

پشاور خود کش حملے میں سابق افغانستان وزیر اعظم کے بیٹا بھی جاں بحق

پشاور خود کش حملے میں سابق افغانستان وزیر اعظم کے بیٹا بھی جاں بحق

پشاور(جیوڈیسک)پشاور خود کش دھماکے میں افغانستان کے سابق وزیر اعظم قاضی امین وقار کے بیٹے قاضی بلال بھی جاں بحق ہو ئے۔ خود کش دھماکے میں جاں بحق ہونے والے قاضی بلال کے بھائی قاضی یحیی نے ذاریع سے گفتگو میں بتایا…

پشاور: بس اسٹاپ کے قریب بم دھماکا،6افراد جاں بحق، 38 افراد زخمی

پشاور: بس اسٹاپ کے قریب بم دھماکا،6افراد جاں بحق، 38 افراد زخمی

پشاور(جیوڈیسک)پشاور میں یونی ورسٹی روڈ پر بس اسٹاپ کے قریب بم دھماکے میں6 افراد جاں بحق اور 38 افرادزخمی ہو گئے۔اس دھماکے میں کمشنر پشاور بال بال بچ گئے۔کمشنر پشاور صاحب زادہ انیس دھماکے کی جگہ سے گذر رہے تھے۔ کمشنر ہاوس…

این اے 46،سے آزاد امیدوار کے دفترمیں دھماکا،3افرادجاں بحق

این اے 46،سے آزاد امیدوار کے دفترمیں دھماکا،3افرادجاں بحق

پشاور(جیوڈیسک)پشاور این اے 46، باڑہ خیبرایجنسی کے امیدوار کے دفترمیں دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجہ میں جاں بحق افراد کی تعداد3 ہوگئی ہے۔ پولیس کے مطابق واقعے میں 8سے10افراد زخمی بھی ہو ئے ۔پولیس کے مطابق دھماکا آزاد امیدوار ناصرخان کے…

پشاور : طویل اور غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ سے شہری پریشان

پشاور : طویل اور غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ سے شہری پریشان

پشاور(جیوڈیسک)پشاور میں طویل اور غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ نے شہریوں کو پریشان کر رکھا ہے۔ کئی علاقوں میں پندرہ گھنٹوں تک بجی غائب رہنے لگی ۔پشاور میں روزانہ 10 سے 15 گھنٹوں کی لوڈ شیڈنگ سے شہری پریشان ہیں۔ رشید آباد، فقیر…

خیبر پختونخوا میں پولیس کے مزید افسران کے تبادلے ، اعلامیہ جاری

خیبر پختونخوا میں پولیس کے مزید افسران کے تبادلے ، اعلامیہ جاری

پشاور(جیوڈیسک) خیبر پختونخوا میں پولیس کے مزید افسران کے تبادلوں کا اعلامیہ جاری کردیا۔ آئی جی پی خیبر پختونخوا پولیس کے دفتر سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق ایس پی انکوائری اینڈ انسپکشن پشاورگل ولی کوڈپٹی کمانڈنٹ ایف آر پی تعینات کر دیا…