کے پی کے میں پیپلز پارٹی کا تحریک انصاف کی حمایت کا اعلان

کے پی کے میں پیپلز پارٹی کا تحریک انصاف کی حمایت کا اعلان

پشاور (جیوڈیسک) پشاور پیپلز پارٹی نے خیبر پختونخوا میں حکومت سازی کیلئے تحریک انصاف کی حمایت کااعلان کیا ہے ۔ پیپلزپارٹی کی خیبر پختونخوا میں رکن اسمبلی نگہت اورکزئی کا کہناہے۔ کہ تحریک انصاف کے امیدوار کی حمایت کریں گے تاہم اپوزیشن…

خیبر پختونخوا اسمبلی اجلاس کے دوسرے دن بھی سیکیورٹی ہائی الرٹ

خیبر پختونخوا اسمبلی اجلاس کے دوسرے دن بھی سیکیورٹی ہائی الرٹ

پشاور (جیوڈیسک) پشاور خیبر پختونخوا اسمبلی اجلاس کے دوسرے دن بھی سیکیورٹی ہائی الرٹ ہے۔ سیکورٹی پلان کے تحت خیبر پختونخوا اسمبلی کو ریڈ زون ایریا قرار دیا گیا ہے۔ اور سیکیورٹی خدشات کی بنا پر جیل روڈ بھی بند کردی گئی…

پشاور: ایف آئی اے کا چھاپہ ، لاکھوں روپے کی جعلی ادویات برآمد

پشاور: ایف آئی اے کا چھاپہ ، لاکھوں روپے کی جعلی ادویات برآمد

پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں ایف آئی اے نے چھاپہ مار کر لاکھوں روپے کی جعلی ادویات برآمد کرکے خاتون ملزمہ کو حراست میں لے لیا۔ پشاور کے علاقے کاکا خیل ٹاون میں ایف آئی اے، پولیس اور محکمہ صحت نے مشترکہ کارروائی…

خیبر پختونخوا میں کرپشن نے سب کچھ تباہ کر دیا، کرامت اللہ چغرمٹی

خیبر پختونخوا میں کرپشن نے سب کچھ تباہ کر دیا، کرامت اللہ چغرمٹی

پشاور (جیوڈیسک) پشاور خیبر پختون خوا اسمبلی کے اسپیکر کرامت اللہ چغر مٹی نے کہا کہ خیبر پختون خوا میں کرپشن نے سب کچھ تباہ کر کے رکھ دیا اور سابق حکومت کے گناہوں کی سزا بڑی سیاسی جماعتوں کو ملی ہے۔…

پشاور:طویل اورغیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری

پشاور:طویل اورغیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری

پشاور(جیوڈیسک) پشاور اور اس کے نواحی علاقوں میں طویل اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ پشاور کے علاقہ رشیدآباد، گل آباد، حاجی کیمپ، ورسک روڈ، چارسدہ روڈ اور مضافاتی علاقے لوڈشیڈنگ سے زیادہ متاثرہو رہے ہیں۔ جہاں 18سے 20گھنٹوں تک…

پولیو ورکرز پر حملہ اور اسمبلی اجلاس : پچاس سے زیادہ مشتبہ افراد گرفتار

پولیو ورکرز پر حملہ اور اسمبلی اجلاس : پچاس سے زیادہ مشتبہ افراد گرفتار

پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں پولیو ورکرز پر حملے اور خیبر پختونخواہ اسمبلی کے اجلاس کے پیش نظر شہر کے نواحی علاقوں میں سرچ آپریشنز کے دوران پچاس سے زیادہ مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ سرچ آپریشنز پشتہ خرہ، متنی،…

پشاور : بڈھ بیر میں تخریب کاری کا منصوبہ ناکام بنا دیا

پشاور : بڈھ بیر میں تخریب کاری کا منصوبہ ناکام بنا دیا

پشاور (جیوڈیسک) پولیس نے پشاور کے نواحی علاقہ بڈھ بیر میں تخریب کاری کا منصوبہ ناکام بنا دیا۔ پولیس کے مطابق شرپسندوں نے ایک سکول ٹیچر کے گھر کے گیٹ پر بم نصب کر رکھا تھا۔ جس کی اطلاع ملتے ہی بم…

پشاور بم دھماکے میں دو افراد جاں بحق ، 17 زخمی

پشاور بم دھماکے میں دو افراد جاں بحق ، 17 زخمی

پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں دہشت گردی کے سائے کم نہ ہو سکے آج گلبہار کی امامیہ کالونی میں بم دھماکے سے 2 افراد جاں بحق اور 17 زخمی ہو گئے۔ پشاور پولیس کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں نے دھماکا موٹر سائیکل…

پشاور، پولیو ٹیم پر فائرنگ سے محکمہ صحت کے دو خواتین جاں بحق

پشاور، پولیو ٹیم پر فائرنگ سے محکمہ صحت کے دو خواتین جاں بحق

پشاور(جیوڈیسک) پشاور کے نواحی علاقے بڈھ بیر میں انسداد پولیو کی ٹیم پر فائرنگ سے دو خواتین جاں بحق ہو گئیں۔ پشاور اور نیم قبائلی علاقے درہ آدم خیل کے سنگم پر واقع گائوں بڈھ بیر میں بچوں کو پولیو سے بچائو…

پشاور: ریڈیو پاکستان احاطے میں چاغی پہاڑ ماڈل خستہ حالی کا شکار

پشاور: ریڈیو پاکستان احاطے میں چاغی پہاڑ ماڈل خستہ حالی کا شکار

پشاور(جیوڈیسک) پشاور28 مئی 1998 کو بلوچستان میں چاغی میں پانچ کامیاب ایٹمی دھماکوں کے بعد پشاور میں بھی چاغی پہاڑ کا ماڈل بنوایا گیا تھا۔ جو مناسب دیکھ بھال نہ ہونے کے باعث خستہ حالی کا شکار ہیں۔ پشاور میں ریڈیو پاکستان…

افغان مہاجرین کی رضاکارانہ وطن واپسی شروع ہوگئی

افغان مہاجرین کی رضاکارانہ وطن واپسی شروع ہوگئی

پشاور (جیوڈیسک) پشاور افغان مہاجرین کی رضاکارانہ وطن واپسی شروع ہوگئی ۔یواین ایچ سی آر کے تحت افغان مہاجرین کی رضاکارانہ وطن واپسی کا عمل شروع ہوگیا ہے پچاسی خاندان صوابی کیمپ سے افغانستان روانہ ہوگئے ہیں۔افغانستان مہاجرین کی رضاکارانہ وطن واپسی…

جعلی مینڈیٹ لینے والوں کو خیبرپختونخوا میں دفن کریں گے

جعلی مینڈیٹ لینے والوں کو خیبرپختونخوا میں دفن کریں گے

پشاور (جیوڈیسک) مولانا فضل الرحمان کہتے ہیں جعلی مینڈیٹ لینے والی نئی قوتوں کو خیبر پختونخوا میں دفن کریں گے ، شرائط کو تسلیم کیا گیا تو وفاقی حکومت میں شامل ہوں گے۔ جے یو آئی کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کے…

ہم اپنی تہذیب اور روایات کا تحفظ کرنا بخوبی جانتے ہیں ، فضل الرحمان

ہم اپنی تہذیب اور روایات کا تحفظ کرنا بخوبی جانتے ہیں ، فضل الرحمان

پشاور (جیوڈیسک) جمعیت علما اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہپشتون علاقے میں یہودی کلچر کو فروغ دینے والوں کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوگا ، پشاور میں پارٹی کی صوبائی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کے موقع پر…

خیبر پختونخوا اور سندھ اسمبلیی کے اجلاس بدھ کو طلب

خیبر پختونخوا اور سندھ اسمبلیی کے اجلاس بدھ کو طلب

پشاور (جیوڈیسک) خیبر پختونخوااور سندھ اسمبلیوں کے اجلاس بدھ کو طلب کرلیے گئے ہیں۔ ان اسمبلیوں کے نومنتخب ارکان افتتاحی اجلاسوں میں حلف اٹھائیں گے جس کے بعد سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کے عہدوں کے انتخابات عمل میں آئیں گے۔ گورنر خیبر…

خیبرپختونخوا : اسمبلی کے 11 آزاد ارکان سیاسی جماعتوں میں شامل

خیبرپختونخوا : اسمبلی کے 11 آزاد ارکان سیاسی جماعتوں میں شامل

پشاور(جیوڈیسک) خیبر پختونخوا اسمبلی کے گیارہ آزاد ارکان نے سیاسی جماعتوں میں جگہ بنا لی ،نو ارکان پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہو ئیخیبرپختونخوا اسمبلی میں 14میں سے 11آزاد ارکان نے سیاسی جماعتوںمیں شمولیت کے حلف نامے الیکشن کمیشن میں جمع کرا…

پشاور : طویل اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ سے شہری پریشان

پشاور : طویل اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ سے شہری پریشان

پشاور (جیوڈیسک) پشاور اور اس کے نواحی علاقوں میں طویل اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نے شہریوں کو پریشان کررکھا ہے۔ کئی علاقوں میں لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ 18 سے20 گھنٹوں تک جا پہنچا ہے۔ پشاور کے علاقہ رشیدآباد، گل آباد، حاجی کیمپ،…

خیبر پختونخوا اسمبلی کے مزید دو آزاد اراکین نے تحریک انصاف میں شمولیت

خیبر پختونخوا اسمبلی کے مزید دو آزاد اراکین نے تحریک انصاف میں شمولیت

پشاور(جیوڈیسک) خیبر پختونخوا اسمبلی کے مزید دو آزاد اراکین نے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لی۔آزاد اراکین اسمبلی اسرار اللہ گنڈا پور اور امجد آفریدی نے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔ اسرار اللہ گنڈا پور نے جیو نیوز…

پشاور : پولیس کا چھاپہ ، 5 دہشت گرد گرفتار

پشاور : پولیس کا چھاپہ ، 5 دہشت گرد گرفتار

پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں چمکنی پولیس نے مبینہ خودکش بمبار سمیت چھ ہشت گردوں کو گرفتار کر لیا۔ دہشت گردوں نے سابق صوبائی وزیر اور مقصود آباد پولنگ سٹیشن پر حملوں کا بھی انکشاف کیا۔ چمکنی پولیس نے اطلاع ملنے پر ایک…

پشاور : تبلیغی مرکز کے قریب خود کش دھماکا،4 افراد جاں بحق

پشاور : تبلیغی مرکز کے قریب خود کش دھماکا،4 افراد جاں بحق

پشاور(جیوڈیسک) پشاور کے سعید آباد میں تبلیغی مرکز کے قریب خود کش دھماکا ہوا جس سے 4 افراد جاں بحق اور متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ذرائع کے مطابق امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئی ہیں ۔ عینی شاہدین کا کہنا ہے…

پشاور: متنی میں فائرنگ اور راکٹ حملہ، ڈی پی او کوہاٹ زخمی

پشاور: متنی میں فائرنگ اور راکٹ حملہ، ڈی پی او کوہاٹ زخمی

پشاور(جیوڈیسک) پشاور کے نواحی علاقے متنی میں فائرنگ اور راکٹ حملے سے ڈی پی او کوہاٹ کے زخمی ہونے کے بعد فائرنگ کے تبادلیمیں چھ پولیس اہلکار جاں بحق ہو گئے۔ڈی پی او کوہاٹ دلاور بنگش کوہاٹ سے پشاور آرہے تھے، متنی…

پشاور میں منشیات اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

پشاور میں منشیات اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

پشاور(جیوڈیسک) پشاور میں پولیس نے بھاری مقدار میں منشیات ا سمگل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے ایک اسمگلر کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق کارروائی تھانہ پشتخرہ کی حدود میں رنگ روڈ کے مقام پر کی گئی۔ جہاں خفیہ اطلاع پر…

پشاور: مدرسہ جامعہ العلوم اسلامیہ کے سامنے دھماکا، ایک شخص جاں بحق

پشاور: مدرسہ جامعہ العلوم اسلامیہ کے سامنے دھماکا، ایک شخص جاں بحق

پشاور(جیو ڈیسک)پشاور کے علاقے پجگی روڈ پر مدرسہ جامعہ العلوم ا سلامیہ میں دھماکے سے ایک شخص جاں بحق جبکہ دو زخمی ہوگئے، عینی شاہدین کے مطابق ایک گاڑی مدرسے نکلی دھماکا ہو گیابتایا جاتا ہے۔ گاڑی میں ایک عالم دین موجود…

الیکشن ہار گئے لیکن میدان خالی نہیں چھوڑینگے: امیر حیدر ہوتی

الیکشن ہار گئے لیکن میدان خالی نہیں چھوڑینگے: امیر حیدر ہوتی

پشاور: (جیوڈٰیسک) سابق وزیر اعلی خیبر پختونخوا امیر حیدر ہوتی کا کہنا ہے کہ الیکشن تو ہار گئے لیکن میدان خالی نہیں چھوڑیں گے۔ عوامی نیشنل پارٹی کے امیدواروں اور سینیٹرز کے اعزاز میں دیئے گئے ظہرانے سے خطاب اور زرئع سے…

مسائل سے آگاہ ہیں، حل کیلئے اقدامات کرینگے: پرویز خٹک

مسائل سے آگاہ ہیں، حل کیلئے اقدامات کرینگے: پرویز خٹک

پشاور: (جیوڈیسک) خیبر پختونخوا سمبلی کے مزید تین نو منتخب آزاد ارکان تحریک انصاف میں شامل ہو گئے۔ نامزد وزیر اعلی پرویز خٹک کہتے ہیں عوامی مسائل سے آگاہ ہیں حل کیلئے بھرپور اقدامات کریں گے۔ حلقہ پی کے چوالیس سے منتخب…