کوئٹہ : وزیر اعلی اسلم رئیسانی کے گھر کے قریب دھماکا

کوئٹہ : وزیر اعلی اسلم رئیسانی کے گھر کے قریب دھماکا

کوئٹہ (جیوڈیسک) وزیر اعلی بلوچستان نواب محمد اسلم رئیسانی کے گھر سے چند گز کے فاصلے پر دھماکے نے سیکیورٹی انتظامات کی قلعی کھول کر رکھ دی۔ دھماکہ رئیسانی روڑ پر کچرے دان میں نصب کیئے گئے دھماکا خیز مواد پھٹنے سے…

پیپلز پارٹی کی کور کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا

پیپلز پارٹی کی کور کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا

کراچی (جیوڈیسک) صدر آصف علی زرداری کی زیر صدارت پیپلز پارٹی کی کور کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا ، اجلاس میں طاہر القادری کے 14 جنوری کے لانگ مارچ پر غور ہو گا۔ ایوان صدر بلاول ہاس کراچی میں طلب کئے…

اسلام آباد ، انسداد پولیو مہم ایک ہفتے کے لیے ملتوی

اسلام آباد ، انسداد پولیو مہم ایک ہفتے کے لیے ملتوی

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں لانگ مارچ کے باعث انسداد پولیو مہم ایک ہفتے کیلئے ملتوی کر دی گئی ہے۔ ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز ڈاکٹر حسن عروج کے مطابق اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے انسداد پولیو مہم کے دوران سیکیورٹی فراہم…

نیب کا رحمن ملک ، جہانگیر بدر پر توقیر صادق کو فرار کرانے کا الزام

نیب کا رحمن ملک ، جہانگیر بدر پر توقیر صادق کو فرار کرانے کا الزام

اسلام آباد (جیوڈیسک) نیب نے سابق چیئرمین اوگرا توقیر صادق کے فرار میں اہم شخصیات کو ذمہ دار قرار دیا ہے،رپورٹ آج سپریم کورٹ میں پیش کی جائے گی۔ نیب کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک اور سینیٹر جہانگیر…

طاہر القادری کا لانگ مارچ 13 جنوری کو شروع کرنے کا اعلان

طاہر القادری کا لانگ مارچ 13 جنوری کو شروع کرنے کا اعلان

لاہور (جیوڈیسک) ڈاکٹر طاہرالقادری نے کہا ہے کہ لانگ مارچ چودہ کے بجائے تیرہ جنوری کو شروع ہو گا۔ نظر بند کیا گیا تو لاکھوں لوگوں پر کنٹرول ختم ہو جائے گا ادھر مجلس وحدت المسلمین نے بھی لانگ مارچ میں شرکت…

لائن آف کنٹرول پر پاکستانی جارحیت کا جواب دیں گے ، بھارت

لائن آف کنٹرول پر پاکستانی جارحیت کا جواب دیں گے ، بھارت

بھارت (جیوڈیسک) بھارتی وزیر خارجہ سلمان خورشید کا کہنا ہے کہ کشمیر میں لائن آف کنٹرول پر پاکستانی جارحیت کا مناسب جواب دیا جائے گا۔ ٹی وی چینل سے بات کرتے ہوئے وزیر خارجہ سلمان خورشید نے کہا کہ اس واقعے سے…

ایف آئی اے کی شاہ رخ جتوئی کے ریڈ وارنٹ جاری کرنے کی درخواست

ایف آئی اے کی شاہ رخ جتوئی کے ریڈ وارنٹ جاری کرنے کی درخواست

  کراچی(جیوڈیسک) شاہ زیب قتل کیس کے مرکزی ملزم شاہ رخ جتوئی کی گرفتاری کیلئے انٹرپول کو ریڈ وارنٹ جاری کرنے کی درخواست کر دی گئی ہے جبکہ سکندر جتوئی سمیت چار افراد کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کر دیئے…

قندھار میں پی آئی اے کا طیارہ بال بال بچ گیا

قندھار میں پی آئی اے کا طیارہ بال بال بچ گیا

قندھار ایئرپورٹ کے باہر راکٹ حملے میں پی آئی اے کا طیارہ بال بال بچ گیا۔راکٹ دہشت گردوں نے فائر کیا۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق حملے کے وقت پی ائی اے کی پرواز پی کے ایک سو ننانوے قندھار سے…

کراچی میں ووٹرز کی تصدیق کیلئے کل سے فوج تعینات ہو گی

کراچی میں ووٹرز کی تصدیق کیلئے کل سے فوج تعینات ہو گی

کراچی(جیوڈیسک)اسلام آباد کراچی میں ووٹرز کی تصدیق کیلئے کل سے فوج کی تعیناتی شروع ہو گی۔ وزارت ِ دفاع کے ذرائع کے مطابق فوج اورتمام فورسز الیکشن کمیشن کے اسٹاف کو محفوظ ماحول فراہم کرنی کی ذمے دار ہوں گی، انتخابی فہرستوں…

ینگ ڈاکٹروں کی ہڑتال کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں پٹیشن دائر

ینگ ڈاکٹروں کی ہڑتال کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں پٹیشن دائر

لاہور(جیوڈیسک)لاہور ہائیکورٹ نے ینگ ڈاکٹروں کی ہڑتال کیخلاف دائر پٹیشن اعتراض ختم کرکے دوبارہ دائر کر دی گئی۔ ینگ ڈاکٹروں کی ہڑتال کیخلاف پٹیشن جوڈیشل ایکٹیوزم پینل کی جانب سے دائرکی گئی تھی جس پر رجسٹرارآفس نے اعتراض لگایا کہ ڈاکٹروں نے…

خسرہ پر قابو نہ پایا جاسکا، ملک بھر میں ہلاکتیں 327 تک پہنچ گئیں

خسرہ پر قابو نہ پایا جاسکا، ملک بھر میں ہلاکتیں 327 تک پہنچ گئیں

کراچی(جیوڈیسک) خسرہ نے آج سندھ میں مزید 12ماں کی گود اجاڑ دی۔موذی مرض سے ملک بھر میں جاں بحق ہونے والے بچوں کی تعداد تین سو ستائیس تک جا پہنچی ہے۔ اندرون سندھ پھوٹنے والی خسرے کی وباء اب ملک کے چاروں…

غیر جانبدار نگران حکومت کیلئے کوشش کر رہے ہیں: نواز شریف

غیر جانبدار نگران حکومت کیلئے کوشش کر رہے ہیں: نواز شریف

لاہور(جیوڈیسک)پاکستان مسلم لیگ ن کے سربراہ میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ اگر وہ وزیر اعظم بن گئے تو بھارت کے ساتھ تعلقات کو دوبارہ بحال کرنے کے لیے عملی اقدامات کریں گے۔ لاہور میں سیفما کی ایک تقریب کے بعد…

شاہ رخ نام کا کوئی شخص دبئی داخل نہیں ہوا: اماراتی پولیس

شاہ رخ نام کا کوئی شخص دبئی داخل نہیں ہوا: اماراتی پولیس

کراچی(جیوڈیسک) شاہ زیب قتل کے مرکزی ملزم شاہ رخ جتوئی کے خلاف انٹرپول نے ثبوت ناکافی قرار دے دیے۔ دبئی پولیس کا کہنا ہے کہ شاہ رخ جتوئی نام کا شخص دبئی میں داخل ہی نہیں ہوا۔ شاہ رخ جتوئی کی گرفتاری…

انتخابات ملتوی کروانا چاہتا ہوں نہ جمہوریت کو ڈی ریل ، ڈاکٹر طاہر القادری

انتخابات ملتوی کروانا چاہتا ہوں نہ جمہوریت کو ڈی ریل ، ڈاکٹر طاہر القادری

پانچ سال کرپشن اور بد دیانتی سے قومی خزانے کو لوٹ کر تجوریاں بھرنا جمہوریت نہیں۔ ڈاکوؤں اور لٹیروں کی جگہ جیل ہے اسمبلی نہیں۔ ان خیالات کا اظہار ڈاکٹر طاہر القادری نے مختلف تاجر تنظیموں کے ایک بڑے وفد کی لانگ…

کراچی : منگھو پیر تھانے پر مسلح افراد کا حملہ

کراچی : منگھو پیر تھانے پر مسلح افراد کا حملہ

کراچی کے علاقے منگھو پیر میں مسلح افراد نے تھانے پر حملہ کر دیا۔ پولیس کی جوابی فائرنگ کے بعد مسلح افراد فرار ہو گئے۔ کراچی میں منگھو پیر تھانے پر مسلح افراد نے حملہ کرتے ہوئے چاروں اطراف سے فائرنگ کی۔…

کراچی : فائرنگ کے تازہ واقعات تین افراد ہلاک

کراچی : فائرنگ کے تازہ واقعات تین افراد ہلاک

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے تازہ واقعات میں تین افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق سولجر بازار ایک نمبر کے قریب فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوا۔ اورنگی ٹاؤن بلوچ گوٹھ میں گھر میں جھگڑے…

پاکستان اور آئی ایم ایف میں مذاکرات آج اسلام آباد میں ہونگے

پاکستان اور آئی ایم ایف میں مذاکرات آج اسلام آباد میں ہونگے

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اقتصادی صورت حال پر بات چیت آج اسلام آباد میں ہو گی۔ وزیر مملکت برائے خزانہ کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف سے قرضے کا نیا پروگرام لینے کا تا حال کوئی فیصلہ نہیں…

طالبان سے مذاکرات مقامی قبائل کے ذریعے کیے جائیں : فضل الرحمان

طالبان سے مذاکرات مقامی قبائل کے ذریعے کیے جائیں : فضل الرحمان

پشاور (جیوڈیسک) جمیعت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ متحدہ مجلس عمل کی بحالی آخری مراحل میں ہے جماعت اسلامی کو بھی شمولیت کے لیے آمادہ کر رہے ہیں۔ پشاور طلبہ سے خطاب اور ذرائع سے گفتگو…

پاکستان اور بھارت مسائل بات چیت کے ذر یعے حل کریں، چین

پاکستان اور بھارت مسائل بات چیت کے ذر یعے حل کریں، چین

چین(جیوڈیسک)چین نے امید ظاہرکی ہیکہ پاکستان اور بھارت اپنے مسائل مناسب طور پر بات چیت کے ذریعے حل کریں گے۔ بیجنگ میں چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان ہونگ لی نے بھارتی فوج کے ہاتھوں پاکستانی فوجی کی شہادت پر رد عمل…

کوئٹہ شہر میں یکے بعد دیگرے 3 بم دھماکے ، 5 افراد زخمی

کوئٹہ شہر میں یکے بعد دیگرے 3 بم دھماکے ، 5 افراد زخمی

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ میں یکے بعد دیگرے تین بم دھماکوں اور فائرنگ کے واقعات میں چار افرادجاں بحق اور بارہ زخمی ہو گئے۔ بلوچستان کا صوبائی دارلحکومت کوئٹہ ایک بار بھر دھماکوں اور فائرنگ کی گونج سے لرز اٹھا۔ پہلا واقعہ اسپنی…

کراچی : بلدیہ ٹاؤن میں ٹارگٹڈ آپریشن ، 23 افراد زیر حراست

کراچی : بلدیہ ٹاؤن میں ٹارگٹڈ آپریشن ، 23 افراد زیر حراست

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے بلدیہ ٹاؤن میں پولیس نے ٹارگٹد آپریشن کرتے ہوئے 23 افراد کو حراست میں لے کر اسلحہ برآمد کر لیا۔ پولیس کی بھاری نفری نے بلدیہ ٹاؤن کے علاقے نواب کالونی میں ٹارگٹڈ آپریشن کرتے ہوئے گلیوں کا…

بیرون ملک روزگار کے مواقع فراہم کئے جائیں گے : صدر

بیرون ملک روزگار کے مواقع فراہم کئے جائیں گے : صدر

کراچی (جیوڈیسک) صدر آصف علی زرداری نے وسیلہ حق اور وسیلہ روزگار پروگرام کی قرعہ اندازی کی۔ صدر مملکت کا کہنا ہے کہ آج کامیابی کا دن ہے۔ اس پروگرام کو وسیع کرنے کی بھرپور کوشش کرینگے۔ وسیلہ حق اور وسیلہ روزگار…

حکومت کے خلاف کسی سازش کا حصہ نہیں بنے ، خواجہ آصف

حکومت کے خلاف کسی سازش کا حصہ نہیں بنے ، خواجہ آصف

سیالکوٹ (جیوڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنماء و رکن قومی اسمبلی خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کے گرانے کیلئے ہمیں کئی دفعہ مواقع ملے ، تاہم میاں محمد نواز شریف کسی سازش کا حصہ نہیں بنے۔…

شمالی وزیرستان : میر علی میں ڈرون حملے ، 8 افراد ہلاک ، 3 زخمی

شمالی وزیرستان : میر علی میں ڈرون حملے ، 8 افراد ہلاک ، 3 زخمی

شمالی وزیرستان (جیوڈیسک) شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں ڈرون حملے میں 8 افراد ہلاک ہو گئے جبکہ تین زخمی ہوئے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق میر علی کے علاقے خیبر خیل میں امریکی جاسوس طیاروں نے شدت پسندوں کے ٹھکانوں پر…