ملک کے مختلف علاقوں میں شدید سردی کی لہر برقرار

ملک کے مختلف علاقوں میں شدید سردی کی لہر برقرار

پاکستان (جیوڈیسک) ملک کے مختلف علاقوں میں شدید سردی کی لہر برقرار ہے، دھند کے باعث موٹروے کو مختلف مقامات پر بند کر دیا گیا۔ اسلام آباد ایئر پورٹ پر بھی پروازوں کا شیڈول متاثر ہوا ہے۔ پاکستان کے بیشتر علاقوں میں…

کراچی : سی این جی اسٹیشن 48 گھنٹے کیلئے بند رہیں گے

کراچی : سی این جی اسٹیشن 48 گھنٹے کیلئے بند رہیں گے

کراچی (جیوڈیسک) کراچی سمیت سندھ میں سی این جی اسٹیشن آج صبح آٹھ بجے سے اڑتالیس گھنتے کے لئے بند رہیں گے۔ پبلک ٹرانسپورٹ کی کمی سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا۔ سوئی سدرن گیس کمپنی کے مطابق کراچی…

امریکا کا کنٹرول لائن پر فائرنگ کے واقعے پر اظہار تشویش

امریکا کا کنٹرول لائن پر فائرنگ کے واقعے پر اظہار تشویش

امریکا نے حاجی پیر سیکٹر میں فائرنگ پر اظہار تشویش کرتے ہوئے ایسے واقعات کی روک تھام کیلئے سنجیدہ اقدامات کی اہمیت پر زور دیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان وکٹوریہ نولینڈ نے کہا ہے کہ کشمیر میں لائن آف کنٹرول…

لانگ مارچ آسان کام نہیں، شرکا کو نزلہ ہوسکتا ہے: گورنر پنجاب

لانگ مارچ آسان کام نہیں، شرکا کو نزلہ ہوسکتا ہے: گورنر پنجاب

لاہور(جیوڈیسک)گورنر پنجاب مخدوم احمد محمود نے کہا ہے کہ لانگ مارچ آسان کام نہیں. سردی کے باعث شرکا کی طبعیت بگڑ سکتی ہے۔ لاہور میں گورنر پنجاب نے امیر جماعت اسلامی سید منور حسین سے ملاقات کی۔ قاضی حسین احمد کی وفات…

الطاف نے غیر مشروط معافی مانگ لی، توہین عدالت کا نوٹس خارج

الطاف نے غیر مشروط معافی مانگ لی، توہین عدالت کا نوٹس خارج

اسلام آباد(جیوڈیسک) توہین عدالت کیس میں متحدہ کے قائد الطاف حسین نے سپریم کورٹ سے غیر مشروط معافی مانگ لی ہے جسے سپریم کورٹ نے قبول کرتے ہوئے جاری کیا گیا توہین عدالت کا نوٹس واپس لے لیا ہے۔ توہین عدالت کیس…

طلبا حقیقی جمہوریت کی بحالی میں کردار ادا کریں، شہبازشریف

طلبا حقیقی جمہوریت کی بحالی میں کردار ادا کریں، شہبازشریف

لاہور: وزیر اعلی پنجاب میاں محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ زر بابا اور چالیس چور اس ملک کو جمہوریت کے نام پر لوٹ کر کھا رہے ہیں،طلبا کو حقیقی جمہوریت کو بحال کر نے کے لیے کرداد ادا کر نا…

بینظیر قتل کیس: اہم گواہ مارک سیگل کا پاکستان آنے سے انکار

بینظیر قتل کیس: اہم گواہ مارک سیگل کا پاکستان آنے سے انکار

راولپنڈی(جیوڈیسک)بے نظیر قتل کیس کے اہم گواہ مارک سیگل نے پاکستان آنے سے انکار کردیا۔ ایف آئی اے نے ویڈیو کانفرنس کے ذریعے مارک سیگل کا بیان ریکارڈ کرنے کی درخواست دے دی۔ پراسیکیوٹرایف آئی اے چودھری ذوالفقار نے انسداد دہشت گردی…

شاہ زیب قتل : سراج تالپور سمیت 3 ملزموں کا 10 روزہ جسمانی ریمانڈ

شاہ زیب قتل : سراج تالپور سمیت 3 ملزموں کا 10 روزہ جسمانی ریمانڈ

کراچی (جیوڈیسک) انسداد دہشت گردی عدالت کراچی نے شاہ زیب قتل کیس کے تین ملزمان کو دس دن کے ریمانڈ پر پولیس کی تحویل میں دے دیا۔ شاہ زیب قتل کیس کے تین ملزمان سراج تالپور ، سجاد تالپور اور ان کے…

تین دن میں شاہ رخ جتوئی گرفتار نہ ہوا تو آئی جی ذمہ دار ہونگے : سپریم کورٹ

تین دن میں شاہ رخ جتوئی گرفتار نہ ہوا تو آئی جی ذمہ دار ہونگے : سپریم کورٹ

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے کہا ہے کہ شاہ زیب قتل کیس میں نئی ایف آئی آر درج کرکے معاملہ دبانے کی کوشش کی گئی۔ پولیس بااثر افراد سے ڈرتی ہے۔ ملک میں تباہی آئی ہوئی ہے جس…

کوہستان قتل کیس : مولوی سمیت چار گرفتار

کوہستان قتل کیس : مولوی سمیت چار گرفتار

کوہستان(جیوڈیسک)کوہستان قتل کیس میں پولیس نے فتوی جاری کرنیوالے مولوی سمیت چار ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ کوہستان پولیس نے پنجاب کے علاقے احسن ابدال میں چھاپہ مار کر کوہستان وڈیو کیس اور افضل کوہستانی کے تین بھائیوں کو قتل کرنے والے…

ڈاکٹر محمد طاہر القادری کا مرحوم قاضی حسین احمد کے بیٹے کو تعزیتی فون

ڈاکٹر محمد طاہر القادری کا مرحوم قاضی حسین احمد کے بیٹے کو تعزیتی فون

تحریک منہاج القرآن کے مرکزی امیر فیض الرحمان خان درانی کی قیادت میں اعلیٰ سطحی وفد نے پشاور میں قاضی حسین احمد کے جنازہ میں شرکت کی۔ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے قاضی حسین احمد کی رحلت پر گہرے دکھ…

معاشی کارکردگی کا جائزہ: آئی ایم ایف کا وفد آج پاکستان پہنچ رہا ہے

معاشی کارکردگی کا جائزہ: آئی ایم ایف کا وفد آج پاکستان پہنچ رہا ہے

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد آئی ایم ایف کا وفد آج پاکستان پہنچ رہا ہے، وزارت خزانہ عالمی مالیاتی ادارے کو معاشی کارکردگی بتانے کے علاوہ مزید قرضے کی درخواست بھی کر سکتا ہے۔ وزارت خزانہ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف…

لاپتا کینیڈین نژاد بھارتی خاتون کو قتل کر دیا گیا: پولیس

لاپتا کینیڈین نژاد بھارتی خاتون کو قتل کر دیا گیا: پولیس

لاہور(جیوڈیسک)لاہور ہائیکورٹ نے لاپتا کینیڈین نژاد بھارتی خاتون کا کیس نمٹا دیا. کیس کی سماعت شروع ہوئی تو ایس پی سی آئی اے عمر ورک نے بتایا کہ لاپتا کنیڈین نژاد بھارتی خاتون راجوندر کور کے کیس میں ایک ملزم شاہد کو…

کراچی میں پولیو مہم کا دوبارہ آغاز، سکیورٹی سخت

کراچی میں پولیو مہم کا دوبارہ آغاز، سکیورٹی سخت

کراچی(جیوڈیسک) شہر قائد کے چار علاقوں میں معطل ہونے والی پولیومہم کا آغاز ہوگیا۔لیاقت آباد، گلبرگ، نارتھ ناظم آباد اور نیو کراچی ٹاؤن میں پولیو مہم کے دوران سیکورٹی کے سخت انتظام کیے گئے ہیں۔ پولیو رضا کاروں کو تحفظ فراہم کرنے…

بلوچستان میں سردی برقرار، بارش کا امکان نہیں

بلوچستان میں سردی برقرار، بارش کا امکان نہیں

بلوچستان(جیوڈیسک)کوئٹہ وادی کوئٹہ سمیت صوبے بھر میں سرد ی کی صورتحال برقرار ہے تاہم بارش کا امکان نہیں ہے محکمہ موسمیات کی آج صبح ریکارڈ کئے گئے درجہ حرارت کے مطابق کوئٹہ میں منفی7.5، قلات منفی 7 نوکنڈی منفی 2، ژوب منفی2…

شاہ زیب قتل کیس: سپریم کورٹ کا 3 دن میں ملزمان گرفتار کرنے کا حکم

شاہ زیب قتل کیس: سپریم کورٹ کا 3 دن میں ملزمان گرفتار کرنے کا حکم

اسلام آباد(جیوڈیسک) شاہ زیب قتل کیس کے از نوٹس کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے آئی جی سندھ کی شاہ رخ جتوئی کی گرفتاری کیلئے 15 دن کی مہلت کی درخواست مسترد کر دی۔ چیف جسٹس کا کہنا ہے کہ پہلے…

قاضی حسین احمد مسلم امہ کی واحدت، جامعیت اور آفاقیت کی علامت تھے: ناظم لاہور

قاضی حسین احمد مسلم امہ کی واحدت، جامعیت اور آفاقیت کی علامت تھے: ناظم لاہور

لاہور(اسامہ اسد)اسلامی جمعیت طلبہ لاہور کے ناظم مدثر احمد شاہ نے کہا ہے کہ قاضی حسین احمد کی وفات قوم کے لیے ایک انتہائی دکھ کی گھڑی ہے، قوم آج ایک ایسے رہنما سے محروم ہو گئی ہے جو درحقیقت انکی امنگوں…

توہین عدالت کیس ، ایم کیو ایم کا وفد پیشی کے لیے سپریم کورٹ پہنچ گیا

توہین عدالت کیس ، ایم کیو ایم کا وفد پیشی کے لیے سپریم کورٹ پہنچ گیا

اسلام آباد(جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کے خلاف توہین عدالت کیس میں پیشی کے لئے متحدہ قومی موومنٹ کا وفد سپریم کورٹ پہنچ گیا ہے۔ چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی سربراہی میں عدالت عظمی کا تین رکنی بنچ…

کراچی : موٹر سائیکل سواروں کی کار پر فائرنگ سے باپ ، بیٹی جاں بحق

کراچی : موٹر سائیکل سواروں کی کار پر فائرنگ سے باپ ، بیٹی جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں عائشہ منزل کے قریب موٹر سائیکل سواروں کی کار پر فائرنگ سے مذہبی جماعت کے رہنماء اور ان کی بیٹی جاں بحق جبکہ دوسری بیٹی زخمی ہو گئی۔ کراچی میں عائشہ منزل کے قریب نامعلوم موٹر سائیکل سواروں…

ملک بھر میں سردی کی شدید لہرجاری ، موٹروے ایم ون بند

ملک بھر میں سردی کی شدید لہرجاری ، موٹروے ایم ون بند

لاہور (جیوڈیسک) ملک بھر میں شدید سردی کی لہر جاری ہے، پہاڑوں پر برفباری سے اسلام آباد اور پشاور کا درجہ حرارت نقطہ انجماد پر آ گیا جبکہ شدید دھند کے باعث موٹر وے ایم ون اسلام آباد سے پشاور تک بند…

تحریک انصاف نے لانگ مارچ میں شرکت نہ کرنے کی توثیق کر دی

تحریک انصاف نے لانگ مارچ میں شرکت نہ کرنے کی توثیق کر دی

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کی خصوصی کمیٹی نے لانگ مارچ میں شرکت نہ کرنے کے فیصلے کی توثیق کر دی، عمران خان کہتے ہیں کہ ملک انتخابات میں تاخیر کا متحمل نہیں ہو سکتا۔ اسلام آباد میں تحریک انصاف کی پولیٹیکل…

جمہوریت کی بالادستی کے لئے جدوجہد جاری رہے گی ، الطاف حسین

جمہوریت کی بالادستی کے لئے جدوجہد جاری رہے گی ، الطاف حسین

الطاف حسین نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم جمہوریت کی بالادستی کے لئے جدوجہد جاری رکھے گی، تمام تر سازشوں کے باوجود صدر آصف زرداری کا ساتھ نہیں چھوڑا۔ برطانیہ میں متحدہ کے زیر اہتمام مظاہرے میں شرکت کے لئے آنے…

کراچی ، قاری اللہ داد کا متحدہ کے مرکز نائن زیرو کا دورہ

کراچی ، قاری اللہ داد کا متحدہ کے مرکز نائن زیرو کا دورہ

کراچی (جیوڈیسک) مدرسہ اسلامیہ فاروق اعظم کے مہتمم قاری اللہ داد نے کراچی میں متحدہ قومی موومنٹ کے مرکز نائن زیرو کا دورہ کیا اور الطاف حسین کو تعاون کی یقین دہانی کرائی۔ مدرسہ اسلامیہ فاروق اعظم کے مہتمم قاری اللہ داد…

طاہر القادری عوام کو گمراہ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں

طاہر القادری عوام کو گمراہ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں

پیپلز پارٹی کے رہنماء شرجیل میمن نے کہا ہے کہ طاہر القادری عوام کو گمراہ کرنے کی ناکام کوشش کر رہے ہیں۔ پیپلز پارٹی کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل اور سندھ کے وزیر اطلاعات شرجیل میمن نے کہا ہے کہ عوام کو کھوکھلے…