لاہور: ڈاکٹر طاہر القادری کی 5 سال بعد کینیڈا سے وطن واپسی

لاہور: ڈاکٹر طاہر القادری کی 5 سال بعد کینیڈا سے وطن واپسی

لاہور (جیوڈیسک)منہاج القرآن کے چیئرمین ڈاکٹر طاہر القادری پانچ سال بعد کینڈا سے وطن واپس پہنچ گئے۔ ڈاکٹرعلامہ طاہرالقادری گزشتہ پانچ سال سے کینڈا میں مقیم تھے۔ رات گئے ہنگامی طور پر ڈاکٹر طاہر القادری کینڈا سے پاکستان واپس پہنچ گئے۔ لاہور…

ججز تقرری کیس : سپریم کور ٹ کا دونوں ججز کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کا حکم

ججز تقرری کیس : سپریم کور ٹ کا دونوں ججز کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کا حکم

اسلام آباد(جیوڈیسک)سپریم کورٹ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کی تقرری کا فیصلہ سنا دیا.دونوں ججز جسٹس شوکت صدیقی اور نور الحق قریشی کے نوٹیفکیشن جاری کرنے کا حکم دیا ہے۔ ججز تقرری کیس کا فیصلہ جسٹس خلجی عارف حسین کی سربراہی…

کراچی: صدر نے پیپلز پارٹی کی کور کمیٹی کا اجلاس آج طلب کر لیا

کراچی: صدر نے پیپلز پارٹی کی کور کمیٹی کا اجلاس آج طلب کر لیا

کراچی(جیوڈیسک)صدر آصف علی زرداری نے پیپلز پارٹی کی کور کمیٹی کا اجلاس آج وزیراعلی ہاؤس کراچی میں طلب کر لیا۔ ذرائع کے مطابق کور کمیٹی کے اجلاس میں سندھ کی سیاسی صورتحال، متحدہ قومی موومنٹ سے تعلقات اورانتخابی معاملات پرغورکیا جائے گا۔…

گوجرانوالہ : ٹریفک حادثے میں دس افراد جاں بحق، سات زخمی

گوجرانوالہ : ٹریفک حادثے میں دس افراد جاں بحق، سات زخمی

گوجرانوالہ(جیوڈیسک)گوجرانوالہ میں دو ٹرکوں اور مسافر ویگن کے مابین تصادم کے نتیجے میں 10افراد جاں بحق اور سات ہی زخمی ہوگئے۔ حادثہ سیالکوٹ سے لاہور جانیوالی مسافر وین کو ایمن آباد روڈ پر دادے والی کے قریب پیش آیا۔ مسافر وین میں…

سکیورٹی ایجنسیوں کو مشتبہ افراد کے ٹیلفون ٹیپ کرنے کی اجازت

سکیورٹی ایجنسیوں کو مشتبہ افراد کے ٹیلفون ٹیپ کرنے کی اجازت

پاکستان کی قومی اسمبلی نے ایک ایسا قانون منظور کر لیا ہے جس کے تحت چار سکیورٹی ایجنسیوں کو مشتبہ افراد کے ٹیلفون ٹیپ فون ٹیپ کرنے، ای میل کی نگرانی اور سی سی ٹی وی سمیت جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے شواہد…

لاہور کی تاجر تنظیموں نے ڈاکٹر طاہرالقادری کے ریاست بچائو ایجنڈا کی حمایت کا اعلان کر دیا

لاہور کی تاجر تنظیموں نے ڈاکٹر طاہرالقادری کے ریاست بچائو ایجنڈا کی حمایت کا اعلان کر دیا

عوامی تاجر اتحاد لاہورکے زیر اہتمام ایمپریس روڈ سے پریس کلب تک ویلکم ڈاکٹر طاہر القادری واک کی گئی جس کی قیادت عوامی تاجر اتحاد لاہور کے رہنمائوں حاجی محمد اسحاق، حافظ غلام فرید ، راشد چوہدری ،الطاف حسین رندھاو ا اور…

الیکشن کمیشن کا کراچی میں نئی حلقہ بندیاں کرانے کا فیصلہ

الیکشن کمیشن کا کراچی میں نئی حلقہ بندیاں کرانے کا فیصلہ

اسلام آباد(جیوڈیسک) الیکشن کمیشن نے کراچی میں نئی حلقہ بندیاں کرانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ایم کیو ایم نے صرف کراچی میں حلقہ بندیوں کی مخالفت کی تھی اس کی درخواست مسترد کر دی گئی۔ اسلام آباد میں آج چیف الیکشن…

سی این جی قیمتوں کے حوالے سے فیصلہ محفوظ، کل سنایا جائے گا

سی این جی قیمتوں کے حوالے سے فیصلہ محفوظ، کل سنایا جائے گا

اسلام آباد(جیوڈیسک)سپریم کورٹ نے سی این جی قیمتوں کے حوالے سے کیس میں فیصلہ محفوظ کر لیا ہے جو کل سنایا جائے گا۔ سی این جی قیمتوں سے متعلق کیس کی سماعت جسٹس جواد ایس خواجہ کی سر براہی میں تین رکنی…

صدر نے مفت اور لازمی تعلیم کے بل پر دستخط کر دیئے

صدر نے مفت اور لازمی تعلیم کے بل پر دستخط کر دیئے

کراچی(جیوڈیسک) صدر آصف علی زرداری نے مفت اور لازمی تعلیم کے وفاقی بل دو ہزار بارہ پر دستخط کر دیئے ہیں جس کے بعد اس بل کو قانون کی حیثیت حاصل ہو گئی ہے۔ تقریب سے خطاب میں صدر نے کہا کہ…

اسلام آباد : حملوں میں 9 پولیو ورکرز جاں بحق ہوئے : حکومت

اسلام آباد : حملوں میں 9 پولیو ورکرز جاں بحق ہوئے : حکومت

اسلام آباد(جیوڈیسک) وزارت بین الصوبائی رابطہ نے پولیو ٹیموں پر حملوں سے متعلق تحریک التوا کا جواب سینیٹ میں جمع کرا دیا۔ وزارت نے بتایا ہے کہ تین روزہ انسداد پولیو مہم کے دوران کراچی اور خیبر پختونخوا میں 9 پولیو ورکرز…

توقیر صادق قومی مجرم ہے، گرفتاری کیلئے ہر جگہ چھاپے ماریں گے: آئی جی پنجاب

توقیر صادق قومی مجرم ہے، گرفتاری کیلئے ہر جگہ چھاپے ماریں گے: آئی جی پنجاب

لاہور(جیوڈیسک)آئی جی پنجاب حاجی حبیب الرحمان کا کہنا ہے کہ توقیر صادق قومی مجرم ہے اور اس کی گرفتاری کے لیے گورنر ہاس سمیت جہاں بھی جانا پڑا جائیں گے۔ توقیر صادق کیس میں سپریم کورٹ سے سرزنش کروانے کے بعد آئی…

فیئر ٹرائل بل قومی اسمبلی میں پیش، ایوان پر کالا دھبہ لگایا جا رہا ہے: چودھری نثار

فیئر ٹرائل بل قومی اسمبلی میں پیش، ایوان پر کالا دھبہ لگایا جا رہا ہے: چودھری نثار

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت نے فئیر ٹرائل بل منظوری کیلئے قومی اسمبلی میں پیش کردیا۔ قومی اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی اسپیکر فیصل کریم کنڈی کی صدارت میں جاری ہے.۔ وفاقی وزیر قانون نے فیئر ٹرائل بل پیش کیا جس کی شق وار…

حکومت نے بینکنگ سیکٹر سے مزید اناسی ارب روپے قرض لے لیا

حکومت نے بینکنگ سیکٹر سے مزید اناسی ارب روپے قرض لے لیا

حکومت نے دسمبر کے پہلے ہفتے میں بینکنگ سیکٹر سے مزید اناسی ارب روپے قرض لے لیا۔جس کے بعد رواں مالی سال کے دوران بینکنگ سیکٹر سے قرضوں کا حجم چھ سو پندرہ ارب سے تجاوز کر گیا۔ حکومتی مجموعی قرضوں میں…

ممبئی حملہ کیس: ملزمان پر جرح کیلئے بھارتی وفد کی اسلام آباد آمد

ممبئی حملہ کیس: ملزمان پر جرح کیلئے بھارتی وفد کی اسلام آباد آمد

اسلام آباد(جیوڈیسک)ممبئی حملہ کیس میں ملوث ملزمان پر جرح کیلئے پاکستان جوڈیشل کمیشن کے دورہ بھارت کا طریقہ کار طے کرنے کیلئے 4 رکنی بھارتی وفد اسلام آباد پہنچ گیا۔ بھارتی وفد کی سربراہی بھارتی داخلہ امور کے جوائنٹ سیکرٹری کر رہے…

کسی کے کام میں مداخلت نہیں چاہتے، عوام کا تحفظ یقینی بنائیں گے: سپریم کورٹ

کسی کے کام میں مداخلت نہیں چاہتے، عوام کا تحفظ یقینی بنائیں گے: سپریم کورٹ

اسلام آباد (جیوڈیسک) جسٹس جواد ایس خواجہ نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ نے سی این جی سے متعلق کوئی حکم امتناعی جاری نہیں کیا۔ کسی کے کام میں مداخلت نہیں کرنا چاہتے۔ جسٹس جواد ایس خواجہ کی سربراہی میں سپریم کورٹ…

مذاکرات کا حصہ بنایا جائے، مسئلہ کشمیر کا حل ابھی دور ہے: میر واعظ

مذاکرات کا حصہ بنایا جائے، مسئلہ کشمیر کا حل ابھی دور ہے: میر واعظ

کراچی(جیوڈیسک) حریت کانفرنس کے سربراہ میرواعظ عمر فاروق کا کہنا ہے عالمی برادری پاکستان اور بھارت پر زور دے کہ بات چیت میں کشمیری قیادت کو بھی مذاکرات کا حصہ بنایا جائے۔ کراچی ائیر پورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے میر…

کندھ کوٹ : خسرہ نے ایک اور بچی کی جان لے لی، ہلاکتیں 37 ہوگئیں

کندھ کوٹ : خسرہ نے ایک اور بچی کی جان لے لی، ہلاکتیں 37 ہوگئیں

کندھ کوٹ (جیوڈیسک) خسرہ نے ایک اور بچے کی جان لے لی اٹھارہ دن میں خسرہ سے ہلاکتیں 37 ہوگئی جب کہ سینکڑوں بچے خسرہ میں مبتلا ہوکر خانگی ہسپتالوں میں داخل ہیں لیکن محکمہ صحت ابھی تک سویا ہوا ہے اور…

سپریم کورٹ نے قائم مقام چیئرمین پیمرا کو کام سے روک دیا

سپریم کورٹ نے قائم مقام چیئرمین پیمرا کو کام سے روک دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے پیمرا کے قائم مقام چیئرمین ڈاکٹر عبدالجبار کو کام سے روک دیا۔عدالت عظمی نے یہ حکم صحافیوں کی جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے سے متعلق ایک درخواست کی سماعت کے دوران دیا۔ عدالت نے ڈاکٹر عبدالجبار کو…

پولیو ٹیموں پر حملے: ڈبلیو ایچ او ، یونیسیف نے پولیو ورکرز کو کام سے روک دیا

پولیو ٹیموں پر حملے: ڈبلیو ایچ او ، یونیسیف نے پولیو ورکرز کو کام سے روک دیا

اسلام آباد(جیوڈیسک)عالمی ادارہ صحت اور یونیسیف نے پاکستان میں اپنے پولیو فیلڈ ورکرز کو کام  سے روک دیا۔پشاور میں پولیو ٹیموں پر حملے کے بعد ڈبلیو ایچ او نے ورکرز کو ہدایت کی ہے کہ وہ مزید احکامات جاری ہونے تک کام…

کوئٹہ : سی این جی سٹیشز 25 روز سے بند، بحران شدت اختیار کر گیا

کوئٹہ : سی این جی سٹیشز 25 روز سے بند، بحران شدت اختیار کر گیا

کوئٹہ(جیوڈیسک)کوئٹہ میں سی این جی بحران شدت اختیار کرتا جا رہا ہے۔ 25 روز سے فلنگ سٹیشنز بند ہونے سے صارفین کی مشکلات برقرار بڑھ گئی ہیں۔ کوئٹہ میں نجی سی این جی اسئیشنز 25دن بھی مالکان اور اوگرا کے رمیان قیمتوں…

توقیر صادق اسلام آباد کے بڑے گھر میں چھپا ہے: رانا ثنا اللہ

توقیر صادق اسلام آباد کے بڑے گھر میں چھپا ہے: رانا ثنا اللہ

لاہور(جیوڈیسک)پنجاب کے وزیر قانون رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ توقیر صادق اسلام آباد کے بڑے گھر میں چھپا ہوا ہے.83 ارب توقیر صادق نے اکیلے نہیں کھایا جن کے ساتھ مل کر کھایا ہے وہ تحفظ دے رہے ہیں۔ پنجاب…

وزیراعظم کے داماد کی عالمی بینک میں تقرری کا ریکارڈ طلب

وزیراعظم کے داماد کی عالمی بینک میں تقرری کا ریکارڈ طلب

اسلام آباد(جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کے داماد کی عالمی بینک میں بطور ایگزیکٹو ڈائریکٹر تقرری کا ریکارڈ طلب کر لیا ۔ سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ اور سیکرٹری خزانہ کو بھی نوٹس جاری کر دیا گیا۔ وزیراعظم کے داماد کی عالمی…

توہین عدالت نوٹس : اعتزاز کی الطاف حسین کا وکیل بننے سے معذرت

توہین عدالت نوٹس : اعتزاز کی الطاف حسین کا وکیل بننے سے معذرت

پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما اور سینیٹر اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ عام انتخابات مئی میں ہوسکتے ہیں۔ چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کو سیکیورٹی وجوہات پر کراچی کا دورہ منسوخ نہیں کرنا چاہیے۔ اعتزاز احسن کا کہنا تھا کہ پارلیمنٹ…

فوجداری مقدمات میں صدر کو سزا ریاست کو سزا دینے کے مترادف ہے: لاہور ہائیکورٹ

فوجداری مقدمات میں صدر کو سزا ریاست کو سزا دینے کے مترادف ہے: لاہور ہائیکورٹ

لاہور(جیوڈیسک)چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کا کہنا ہے کہ صدر کو فوجداری مقدمات میں سزا دینا ریاست کو سزا دینے کے مترادف ہے۔ دوران سماعت چیف جسٹس اور اٹارنی جنرل میں سخت جملوں کا بھی تبادلہ ہوا۔ لاہور ہائیکورٹ میں صدر کے دو…