وزیرستان میں ایک لاکھ افراد کا سونامی جائے گا،عمران خان

وزیرستان میں ایک لاکھ افراد کا سونامی جائے گا،عمران خان

لاہور (جیو ڈیسک) تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ نواز شریف نے وکی لیکس میں خود اعتراف کیا کہ وہ امریکاکے حامی ہیں سونامی تھما نہیں وزیرستان میں ایک لاکھ افراد کا سونامی جائے گا۔ لاہور میں میڈیاسے…

دفاع پاکستان کونسل کا نیٹو سپلائی روکنے کا اعلان

دفاع پاکستان کونسل کا نیٹو سپلائی روکنے کا اعلان

چمن : (جیو ڈیسک)دفاع پاکستان کونسل کا نیٹو سپلائی کے خلاف لانگ مارچ چمن پہنچ گیا۔ مولانا سمیع الحق کا کہنا ہے کہ نیٹو کو رسد کی بحالی روکنے کے لیے بھرپور کوشش کریں گے۔امریکا کو پاکستان میں مداخلت کا کھلا لائسنس…

نواز شریف کی مسلم لیگ ن کا منشور تیار کرنے کی ہدایت

نواز شریف کی مسلم لیگ ن کا منشور تیار کرنے کی ہدایت

لاہور : (جیو ڈیسک) مسلم لیگ ن کے سربراہ میاں نواز شریف نے مسلم لیگ ن کا منشور تیار کرنے کی ہدایت کردی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ غربت مہنگائی ،بے روزگاری اور لوڈ شیڈنگ کے خاتمے کی سفارشات تیار…

کراچی، پرتشدد واقعات میں نیوی اہلکار سمیت 5 افراد جاں بحق

کراچی، پرتشدد واقعات میں نیوی اہلکار سمیت 5 افراد جاں بحق

کراچی : (جیو ڈیسک) کراچی میں ایک گھنٹے کے دوران نیوی اور پولیس اہلکار سمیت پانچ افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا جس سے دن بھر میں ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد پندرہ ہو گئی۔ قائد آباد پولیس نے مبینہ…

منصوبے کے تخت لاہور کو ٹارگٹ کیا جارہا ہے،صاحبزادہ فضل

منصوبے کے تخت لاہور کو ٹارگٹ کیا جارہا ہے،صاحبزادہ فضل

لاہور : (جیو ڈیسک) سنی اتحاد کونسل کے چئرمین صاحبزادہ فضل کریم کا کہنا ہے کہ سوچے سمجھے منصوبے کے تخت لاہور کو ٹارگٹ کیا جارہا ہے۔ پنجاب حکومت نے بروقت کاروائی نہ کی تو حالات سنگین ہو جائیں گے۔ صاحبزادہ فصل…

وزیر اعظم دو روزہ سرکاری دورے پر سعودی عرب روانہ

وزیر اعظم دو روزہ سرکاری دورے پر سعودی عرب روانہ

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) وزیراعظم راجا پرویز اشرف دو روزہ سرکاری دورے پر سعودی عرب روانہ ہوگئے۔ وفاقی وزیر مذہبی امور خورشید شاہ بھی ان کے ہمراہ ہیں۔ وزیر اعظم عمرے کی سعادت حاصل کریں گے اور سعودی فرما روا شاہ…

عوامی تحریک کے تحت لیاری میں جلسے کی تیاریاں مکمل

عوامی تحریک کے تحت لیاری میں جلسے کی تیاریاں مکمل

کراچی : (جیو ڈیسک) عوامی تحریک کے تحت جلسہ لیاری کے گبول پارک میں ہوگا جس کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔لیاری کے علاقے میں قائم گبول پارک میں عوامی تحریک کی جانب سے چار بجے جلسے کا اعلان کیا گیا ہے،جلسہ…

سوشل میڈیا کو قانون کے دائرہ کار میں لانے کی ضرورت ہے،رحمن ملک

سوشل میڈیا کو قانون کے دائرہ کار میں لانے کی ضرورت ہے،رحمن ملک

کراچی : (جیو ڈیسک) مشیر داخلہ رحمان ملک کا کہنا ہے کہ پاکستان بھارت ایک دوسرے پر الزام تراشی کا کھیل ختم کریں ، بھارت کے 5 بم دھماکوں میں وہیں کے انتہا پسند ملوث تھے ۔ پاک بھارت سوشل میڈیا فورم…

لاہور سمیت کئی شہروں میں بارش، موسم خوشگوار

لاہور سمیت کئی شہروں میں بارش، موسم خوشگوار

لاہور : (جیو ڈیسک) لاہور سمیت کئی شہروں میں بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا، محکمہ موسمیات نے آج مزید بارش کی پیش گوئی کردی۔ لاہور کے کئی علاقوں میں موسلا دھار بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ بھیگے موسم اور ٹھنڈی ہوا…

فیصل آباد میں ڈکیتی کی کوشش میں ڈاکو ہلاک، 2 گرفتار

فیصل آباد میں ڈکیتی کی کوشش میں ڈاکو ہلاک، 2 گرفتار

فیصل آباد : (جیو ڈیسک) فیصل آباد میں ڈکیتی کے لیئے گھر میں داخل ہونے والے ڈاکوؤں اور شہریوں کے درمیان مقابلہ ہوا جس میں ایک ڈاکو ہلاک دو زخمی ہو گئے۔ پولیس نے پکڑے گئے دو ڈاکووں کو گرفتار کر لیا۔…

سپیکر اسمبلی اور چیئرمین سینیٹ کو توہین عدالت کا نوٹس نہیں ملا: فیصل کنڈی

سپیکر اسمبلی اور چیئرمین سینیٹ کو توہین عدالت کا نوٹس نہیں ملا: فیصل کنڈی

ڈیرہ اسماعیل خان : (جیو ڈیسک) ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ توہین عدالت بل کے معاملے پر سپیکر قومی اسمبلی یا چیئرمین سینٹ کو عدالتی نوٹس نہیں ملا۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں پریس کانفرنس کے دوران…

حکومت کو نیٹو سپلائی بحال کرنے کا اختیار حاصل نہیں،فضل الرحمن

حکومت کو نیٹو سپلائی بحال کرنے کا اختیار حاصل نہیں،فضل الرحمن

پشاور : (جیو ڈیسک) جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ حکومت کو نیٹو سپلائی بحال کرنے کا اختیار حاصل نہیں، قبائلی عوام کو اپنے مستقبل کو خود فیصلہ کرنے کا اختیار دیا جائے۔ نشتر ہال پشاور…

ڈیزل کے سوا تمام پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ

ڈیزل کے سوا تمام پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) وزارت خزانہ نے ڈیزل کے علاوہ تمام پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی ہے۔ وزارت پٹرولیم ذرائع کے مطابق پٹرول 1.41روپے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد پٹرول کی نئی قیمت…

کراچی میں ریسکیو کی گئی خاتون کا بیٹا بھی بازیاب کر لیا گیا

کراچی میں ریسکیو کی گئی خاتون کا بیٹا بھی بازیاب کر لیا گیا

کراچی : (جیو ڈیسک) کراچی کے علاقے ڈیفنس بدر کمرشل میں ایک خاتون مبینہ طورپر اغوا کاروں سے بچ کر تیسری منزل کے چھجے پر پہنچ گئی جسے پولیس نے بچالیا۔ پولیس کے مطابق ابتدائی طور پر اطلاع ملی تھی کہ ایک…

کوئٹہ ، کچلاک دھماکے کا ایک اور زخمی چل بسا،ہلاکتیں7 ہوگئیں

کوئٹہ ، کچلاک دھماکے کا ایک اور زخمی چل بسا،ہلاکتیں7 ہوگئیں

کوئٹہ : (جیو ڈیسک) کوئٹہ کے نواحی علاقے کچلاک میں دو روز قبل بم دھماکے میں زخمی ہونے والا ایک اور زخمی چل بسا،دھماکے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد سات ہوگئی۔ کچلاک میں دو روز قبل عوامی نیشنل پارٹی کی جلسہ…

کراچی: بنگال ٹائیگرز کی جوڑی بالآخر کنٹریکٹر کے حوالے

کراچی: بنگال ٹائیگرز کی جوڑی بالآخر کنٹریکٹر کے حوالے

کراچی : (جیو ڈیسک) بنگال ٹائیگرز کی بیلجئیم سے آنے والی جوڑی بالآخر کنٹریکٹر کے حوالے کر دی گئی۔ یاد رہے کہ کسٹم کلیئرنس میں تاخیر کے باعث چھ گھنٹے گزرنے کے باوجود اسے کنٹریکٹر اور کے ایم سی حکام کے حوالے…

سانحہ رسول پارک کا ایک اور زخمی اہلکار چل بسا، تعداد 10ہوگئی

سانحہ رسول پارک کا ایک اور زخمی اہلکار چل بسا، تعداد 10ہوگئی

لاہور : (جیو ڈیسک) لاہور میں سانحہ رسول پارک کا ایک زخمی اہلکار اسپتال میں دم توڑ گیا۔اس طرح جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 10 ہو گئی ہے۔ جمعرات کو نماز فجر کے بعد دہشت گردوں نے اچھرہ کے علاقے رسول…

کراچی: 2 ہفتے میں 14 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق

کراچی: 2 ہفتے میں 14 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق

کراچی : (جیو ڈیسک) کراچی میں دو ہفتے کے دوران چودہ افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہو گئی ہے۔ ڈینگی سرویلنس سیل سندھ کے ذرائع کے مطابق کراچی میں رواں برس ایک سو ایک افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہو…

شریف برادران کرپشن میں ملوث نہیں تو معافی کیوں مانگی، شرجیل

شریف برادران کرپشن میں ملوث نہیں تو معافی کیوں مانگی، شرجیل

کراچی : (جیو ڈیسک) وزیراطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہاہے کہ شریف برادران کرپشن میں ملوث نہیں تھے تو معافی کیوں مانگی۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شرجیل میمن نے کہا کہ پنجاب میں کرپشن انتہاکو پہنچ گئی۔۔بتیس ہزار کا لیپ…

دریا پار کرنے والی ٹرالی ٹوٹنے سے8 افراد ڈوب گئے

دریا پار کرنے والی ٹرالی ٹوٹنے سے8 افراد ڈوب گئے

دیامیر : (جیو ڈیسک) دیامیر میں دریا پار کرانے والی ٹرالی ٹوٹ کر گرنے سے آٹھ افراد ڈوب گئے جنھیں نکالنے کے لئے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ کرنے کیلئے لگائی گئی ٹرالی کا تار ٹوٹ گیا۔ جس کے باعث ٹرالی نیچے بہتے…

خیبرپختونخواہ حکومت نے لاپتہ افراد کیس سے متعلق تحقیقاتی ٹیمیں قائم کردی

خیبرپختونخواہ حکومت نے لاپتہ افراد کیس سے متعلق تحقیقاتی ٹیمیں قائم کردی

خیبرپختونخواہ : (جیو ڈیسک) خیبرپختونخواہ حکومت نے لاپتہ افراد کیس سے متعلق اعلی سطح تحقیقاتی ٹیمیں قائم کردی ہیں۔ محکمہ داخلہ کے حکام کے مطابق ابتدائی طور پرتحقیقاتی ٹیم پشاور، سوات،ڈیرہ اسماعیل خان،کوہاٹ اور لوئردیر سے لاپتہ ہونیوالے افرادسے متعلق تحقیقات کرینگی…

ایبٹ آباد: اسامہ بن لادن کی اراضی منتقلی کیلئے اشتہار جاری

ایبٹ آباد: اسامہ بن لادن کی اراضی منتقلی کیلئے اشتہار جاری

ایبٹ آباد : (جیو ڈیسک) القاعدہ کے سر براہ اسامہ بن لادن کی ایبٹ آباد میں زیراستعمال اراضی خیبر پختو نخواہ حکومت کے نام پر منتقلی کے لیے اشتہارات جاری کر دیئے گئے۔ اراضی کا استحقاق یااعتراض کیلئے پندرہ دن کا وقت…

بڈھ بیر پولیس چوکی پر نامعلوم افراد کا راکٹ حملہ

بڈھ بیر پولیس چوکی پر نامعلوم افراد کا راکٹ حملہ

پشاور : (جیو ڈیسک) پشاور کے نواحی علاقہ بڈہ بیر میں نامعلوم سمت سے داغے گئے تین راکٹ مقامی مارکیٹ پر آ گرے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ نواحی علاقہ بڈہ بیر عزیز مارکیٹ کے قریب…

پشاور :گڑھی وال میں مارٹر گولہ گرنے سے 4 افراد ہلاک

پشاور :گڑھی وال میں مارٹر گولہ گرنے سے 4 افراد ہلاک

پشاور : (جیو ڈیسک) پشاور کے علاقے گڑھی وال میں مارٹر گولہ گرنے سے 4 افراد ہلاک ہوگئے ہیں،پولیس کے مطا بق مارٹر گولہ نامعلوم سمت سے فائر کیا گیا، مرنے والوں میں خاتون اور اس کے 3 بچے شامل ہیں۔پولیس نے…