وی آئی پی کلچرکے خاتمے کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

وی آئی پی کلچرکے خاتمے کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

لاہور : (جیو ڈیسک) ملک سے وی آئی پی کلچر کے خاتمے اور مساوات پر مبنی نظام قائم کرنے کے لئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔ درخواست جماعت الدعوہ کے امیر حافظ محمد سعید کی جانب سے دائر کی…

بھارت کے ساتھ متنازعہ امور حل کرنے کیلئے تیار ہیں: حنا ربانی

بھارت کے ساتھ متنازعہ امور حل کرنے کیلئے تیار ہیں: حنا ربانی

نوم پینہ : (جیو ڈیسک) پاکستان کی وزیر خارجہ حنا ربانی کھر کا کہنا ہے کہ پاکستان بھارت کے ساتھ تمام متنازعہ امور پر بات کرنے کو تیار ہے۔ کمبوڈیا کے دارالحکومت نوم پینہ میں بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حنا…

اچھرہ واقعہ کی تفتیش کے لئے 8 رکنی ٹیم کی تشکیل

اچھرہ واقعہ کی تفتیش کے لئے 8 رکنی ٹیم کی تشکیل

لاہور : (جیو ڈیسک)آئی جی پنجاب حبیب الرحمان نے خدشہ ظاہر کیا ہے صوبے میں دہشت گردی کے حالیہ واقعات نیٹو سپلائی کی بحالی کا ردعمل ہوسکتے ہیں۔ لاہور میں اچھرہ واقعے کے بعد صحافیوں سے بات کرتے ہوئے آئی جی پنجاب…

سپریم کورٹ آج این آر او عمل درآمد کیس کی سماعت کریگا

سپریم کورٹ آج این آر او عمل درآمد کیس کی سماعت کریگا

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) سپریم کورٹ کا پانچ رکنی بینچ آج این آر او عمل درآمد کیس کی سماعت کریگا۔ جس میں اٹارنی جنرل مقدمے میں سوئس حکام کو خط لکھنے کیعدالتی حکم پر وزیراعظم کا جواب پیش کریں گے۔ پانچ…

کراچی، فائرنگ کے مختلف واقعات میں 5 افراد ہلاک

کراچی، فائرنگ کے مختلف واقعات میں 5 افراد ہلاک

کراچی : (جیو ڈیسک) کراچی کے مختلف علاقوں میں آج فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں ایک سیاسی جماعت کے کارکن اور خاتون سمیت 5 افراد ہلاک ہوگئے۔ پولیس کے مطابق مزار قائد کے قریب ایم اے جناح روڈ پر نامعلوم ملزمان نے…

عدالت نے حسین حقانی کی طلبی کے خلاف تین روز میں درخواست دائر کرنے کا موقع دے دیا

عدالت نے حسین حقانی کی طلبی کے خلاف تین روز میں درخواست دائر کرنے کا موقع دے دیا

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) سپریم کورٹ میں میمو کیس کی سماعت غیرمعینہ کیلئے ملتوی کردی گئی۔ عدالت نے حسین حقانی کی طلبی کے خلاف تین روز میں درخواست دائر کرنے کا موقع دے دیا۔ عاصمہ جہانگیر کا کہنا تھا پاکستان میں…

باجوڑ : شدت پسندوں کی دراندازی،جوابی کارروائی میں 6 ہلاک

باجوڑ : شدت پسندوں کی دراندازی،جوابی کارروائی میں 6 ہلاک

باجوڑ : (جیو ڈیسک) شدت پسندوں نے ایک بار پھر بڑی تعداد میں پاک افغان بارڈر سے دراندازی کی ہے اور باجوڑ ایجنسی کے علاقے کٹ کوٹ میں داخل ہوگئے ہیں ۔ جوابی کارروائی میں چھ شدت پسند مارے گئے ہیں ۔…

کراچی میں کشیدگی ،بدترین ٹریفک جام ،لوگوں کو شدید مشکلات

کراچی میں کشیدگی ،بدترین ٹریفک جام ،لوگوں کو شدید مشکلات

کراچی : (جیو ڈیسک) کراچی کے علاقے ناظم آباد میں دو افراد کی ہلاکت کے بعد کشیدگی ہے،دکانیں اورکاروبار بند ہے اطراف میں بدترین ٹریفک جام ہے جس لو گوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے ۔ دوسری جانب کراچی میں آج…

میمو کمیشن نے حسین حقانی کو غدار نہیں بنایا، سپریم کورٹ

میمو کمیشن نے حسین حقانی کو غدار نہیں بنایا، سپریم کورٹ

اسلام آباد: (جیو ڈیسک)  سپریم کورٹ نے میموگیٹ کیس میں سابق سفیر حسین حقانی کے پیش نہ ہونے پر ان کی حاضری سے استثنی کی باقاعدہ درخواست طلب کرلی ہے، ، ججز نے کہاہے کہ تحقیقاتی کمیشن نے صرف رائے دی، حسین…

اسکردو ہیلی کاپٹر حادثے کا ایک اور زخمی چل بسا

اسکردو ہیلی کاپٹر حادثے کا ایک اور زخمی چل بسا

اسکردو : (جیو ڈیسک) اسکردو میں آرمی ہیلی کاپٹر حادثے کا ایک شدید زخمی اہلکارچل بسا جس کے بعد شہید ہونے والوں کی تعداد6 ہوگئی ہے۔ اسپتال ذرائع کے مطابق سیکورٹی گارڈنورمصطفی سی ایم ایچ اسکردو میں زیرعلاج تھا جہاں وہ آج…

تربت حملے کے چار افراد کی لاشیں لاہور پہنچا دی گئیں

تربت حملے کے چار افراد کی لاشیں لاہور پہنچا دی گئیں

تربت : (جیو ڈیسک) تربت حملے میں جاں بحق ہونے والے چار افراد کی لاشیں لاہور ایدھی سنٹر پہنچا دی گئیں۔ایدھی ترجمان کے مطابق جاں بحق ہونے والے چاروں افراد کا تعلق سیالکوٹ کے نواحی علاقے وانڈو اور باٹھانوالہ سے ہے۔ جاں…

کوئٹہ کے علاقے ڈیگاری سے7 کان کنوں کی لاشیں برآمد

کوئٹہ کے علاقے ڈیگاری سے7 کان کنوں کی لاشیں برآمد

کوئٹہ : (جیو ڈیسک) کوئٹہ کے نواحی علاقے ڈیگاری سے7 مغوی کان کنوں کی لاشیں برآمد ہو ئی ہیں۔ مقامی کوئلہ کمپنی کے لئے کام کرنے والے ان افراد کو 7 جولائی کو سورینج سے نامعلوم مسلح افراد نے اغوا کرلیا تھا…

لاہور: اچھرہ میں نامعلوم افراد کی گھر میں فائرنگ، 9 افراد ہلاک

لاہور: اچھرہ میں نامعلوم افراد کی گھر میں فائرنگ، 9 افراد ہلاک

لاہور : (جیو ڈیسک) لاہور کے علاقے اچھرہ میں رسول پارک کے قریب ایک گھر میں فائرنگ سے9 افراد ہلاک ہوگئے۔علاقہ مکین کے مطابق3 نامعلوم حملہ آور موٹرسائیکلوں پر آئے تھے اور انہوں نے ایک گھر میں فائرنگ کرکے9 افراد کو قتل…

بگرام ایئر بیس پر موجود قیدیوں میں کچھ پاکستانی بھی ہیں،وزارت خارجہ

بگرام ایئر بیس پر موجود قیدیوں میں کچھ پاکستانی بھی ہیں،وزارت خارجہ

لاہور : (جیو ڈیسک) وزارت خارجہ نے لاہور ہائی کورٹ کو آگاہ کیا ہے کہ بگرام ایئر بیس پر کل 32 قیدی ہیں،جن میں کچھ پاکستانی بھی ہیں۔ لاہور ہائی کورٹ میں بگرام ایئر بیس کے قیدیوں کے کیس کی سماعت ہوئی۔…

صدر سے چاروں گورنروں اور اسپیکر قومی اسمبلی کی ملاقات

صدر سے چاروں گورنروں اور اسپیکر قومی اسمبلی کی ملاقات

کراچی : (جیو ڈیسک) صدر زرداری سے چاروں صوبائی گورنروں اور اسپیکر قومی اسمبلی فہمیدہ مرزا نے ملا قات کی ۔ ملاقاتوں میں ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ صدر زرداری کا کہنا ہے کہ بین الاقوامی ڈونرز پاکستان کو مستقل…

دہری شہریت والوں کو صرف ووٹ کا حق ہونا چاہیئے،عمران خان

دہری شہریت والوں کو صرف ووٹ کا حق ہونا چاہیئے،عمران خان

کراچی : (جیو ڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ بڑے بڑے عہدوں پر صرف ایک شہریت پاکستانی والے ہی ہونے چاہینے دوہری شہریت والے کو صرف ووٹ کا حق ہونا چاہیے۔ کراچی ائیر پورٹ پر میڈیا سے…

منٹر نے پاکستان امریکا کو قریب لانے میں کردار ادا کیا،شجاعت

منٹر نے پاکستان امریکا کو قریب لانے میں کردار ادا کیا،شجاعت

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) مسلم لیگ ق کے صدر سینیٹر چودھری شجاعت حسین اور نائب وزیر اعظم چوہدری پرویزالہی نے پاکستان میں امریکا کے سبکدوش ہونے والے سفیر کیمرون منٹر کے اعزاز میں الوداعی ظہرانہ دیا۔ چودھری شجاعت حسین نے امریکی…

توہین عدالت بل 2012 سینیٹ سے بھی منظور

توہین عدالت بل 2012 سینیٹ سے بھی منظور

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) قومی اسمبلی کے بعد توہین عدالت کا نیا بل ایوان بالا یعنی سینیٹ سے بھی منظور کرا لیا گیا ہے ۔ مسلم لیگ ن اور جے یو آئی نے اس بل کی شدید مخالفت کی ۔ اپوزیشن…

تمام سیاسی قوتوں، اداروں کو ساتھ لے کر چل رہے ہیں، وزیراعظم

تمام سیاسی قوتوں، اداروں کو ساتھ لے کر چل رہے ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد (جیو ڈیسک)وزیراعظم راجا پرویز اشرف نے کہا ہے کہ تمام سیاسی قوتوں اور اداروں کو ساتھ لے کر چل رہے ہیں، مفاہمت کی پالیسی جاری رہے گی۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم راجا پرویز اشرف کا…

بگٹی قتل کیس، پرویز مشرف ، شوکت عزیز کے وارنٹ گرفتاری

بگٹی قتل کیس، پرویز مشرف ، شوکت عزیز کے وارنٹ گرفتاری

پاکستان  (جیوڈیسک)سبی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے نواب اکبر بگٹی قتل کیس میں سابق صدر پرویز مشرف اور سابق وزیراعظم شوکت عزیز کے گرفتاری کے وارنٹ جاری کر دئیے۔ان دونوں شخصیات کے ساتھ ساتھ عدالت نے گورنر بلوچستان اویس احمد…

دہری شہریت کے بل پر اتحادیوں کو اعتماد میں لیا جائے گا،کائرہ

دہری شہریت کے بل پر اتحادیوں کو اعتماد میں لیا جائے گا،کائرہ

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ توہین عدالت کے حوالے سے ہونے والی حالیہ قانون سازی کے حوالے سے اپوزیشن کے تحفظات روایتی ہیں جبکہ دوہری شہریت کے بل پر اتحادیوں…

قائم علی شاہ کی زیرصدارت پی پی ،ایم کیوایم کورکمیٹی کا اجلاس

قائم علی شاہ کی زیرصدارت پی پی ،ایم کیوایم کورکمیٹی کا اجلاس

کراچی : (جیو ڈیسک) وزیراعلی سندھ سید قائم علی شاہ کی زیر صدارت پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کور کمیٹی کے ہونے والے اجلاس میں سندھ لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2012کے مختلف امور کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ ایک گھنٹے سے زائد…

سہون: ایم کیو ایم کے وفد کی شہباز قلندر کے مزار پر حاضری

سہون: ایم کیو ایم کے وفد کی شہباز قلندر کے مزار پر حاضری

سہون : (جیو ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے وفد نے سہون میں حضرت لال شہباز قلندر کے مزار پر حاضری دی۔ متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن اشفاق منگی کی قیادت میں ایم کیوایم کے وفد نے حضر ت لعل…

ملتان: فوکر طیارے کی رپورٹ منظر عام پر آگئی

ملتان: فوکر طیارے کی رپورٹ منظر عام پر آگئی

ملتان : (جیو ڈیسک) دوہزار چھ میں ملتان میں فوکر طیارہ کے گرکر تباہ ہونے کے واقعے کی رپورٹ منظرعام پرآگئی ہے۔ ذرائع کے مطابق رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ طیارے کو حادثہ انجن میں خرابی کے باعث پیش آیا۔ فوکر طیارے…