بھمبر : پرانی دشمنی پر فائرنگ، آٹھ افراد قتل

بھمبر : پرانی دشمنی پر فائرنگ، آٹھ افراد قتل

بھمبر : (جیو ڈیسک) میر پور آزاد کشمیر سے ملحقہ ضلع بھمبر کی تحصیل سمانی کے گاؤں گریون میں دیرینہ دشمنی کی بنیاد پر آٹھ افراد کو کچہری میں پیشی کیلئے جاتے ہوئے راستے میں فائرنگ کرکے ہلاک کردیا گیا۔ پولیس کے…

8 سالہ شافع تھوبانی کا مائیکروسافٹ سرٹیفائڈ ہونے کا اعزاز

8 سالہ شافع تھوبانی کا مائیکروسافٹ سرٹیفائڈ ہونے کا اعزاز

کراچی : (جیو ڈیسک) کراچی کے نوعمر شافع تھوبانی نے صرف 8 سال کی عمر میں دنیا کے سب سے چھو ٹے مائیکرو سافٹ سرٹیفائڈ ہولڈر کا اعزاز حاصل کرلیا۔ آسماں کی بلندیاں نگاہوں میں لئے ننھا منھا، نٹ کھٹ اور معصوم…

خیرپور ٹریفک حادثہ، ہلاکتوں کی تعداد 6 ہو گئی

خیرپور ٹریفک حادثہ، ہلاکتوں کی تعداد 6 ہو گئی

خیر پور : (جیو ڈیسک) خیر پور کے قریب زائرین کی بس اور کار میں ٹکر کے نتیجے میں ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 6 ہو گئی ہے۔ حادثہ خیر پور کی تحصیل سوبھو ڈیرو کے علاقے رسول آباد میں پیش آیا،جہاں…

توہین عدالت کا قانون عدالت خود ختم کر دے گی،عمران خان

توہین عدالت کا قانون عدالت خود ختم کر دے گی،عمران خان

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے دعوی کیا ہے کہ توہین عدالت کا قانون عدالت خود ختم کردے گی۔ اسلام آباد میں نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ ملک…

تمام سیاسی قوتوں اور اداروں کو ساتھ لے کرچل رہے ہیں،وزیراعظم

تمام سیاسی قوتوں اور اداروں کو ساتھ لے کرچل رہے ہیں،وزیراعظم

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) وزیراعظم راجا پرویز اشرف نے کہا ہے کہ تمام سیاسی قوتوں اور اداروں کو ساتھ لے کر چل رہے ہیں، مفاہمت کی پالیسی جاری رہے گی۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم راجا پرویز…

عمران اور نواز شریف امریکا کے حامی ہیں،امریکی سفیر

عمران اور نواز شریف امریکا کے حامی ہیں،امریکی سفیر

کراچی : (جیو ڈیسک) امریکی سفیر کیمرون منٹر نے برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ نیٹو سپلائی کی بحالی سے بات ختم نہیں ہوتی ،ان کا کہنا تھا کہ عمران خان اور نواز شریف مکمل طور پر امریکا کے…

دادو کے قریب گاج ندی میں طغیانی،50 دیہات زیر آب

دادو کے قریب گاج ندی میں طغیانی،50 دیہات زیر آب

دادو : (جیو ڈیسک) دو سال قبل آنے والے سیلاب کی تلخ یادیں سندھ کے شہریوں کے ذہنوں سے اتری نہ تھیں کہ دادو میں ایک بار پھر ندی میں طغیانی سے 50 دیہات زیر آب آگئے۔متاثرین بے سروسامان کے عالم میں…

اعتزاز احسن کا توہین عدالت ترمیمی بل پر تحفظات کا اظہار

اعتزاز احسن کا توہین عدالت ترمیمی بل پر تحفظات کا اظہار

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) پیپلزپارٹی کے رہنما سینیٹر اعتزاز احسن نے توہین عدالت کے قانون میں ترمیم کے بل پر تحفظات کا اظہار کیا ہے تاہم یہ بھی کہاہے کہ شائستہ زبان میں عدالت پر مناسب تنقید کو تحفظ ہونا چاہیئے ۔…

توہین عدالت قانون سپریم کورٹ میں چیلنج

توہین عدالت قانون سپریم کورٹ میں چیلنج

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) قومی اسمبلی سے منظوری کے اگلے ہی روز توہین عدالت ترمیمی بل دو ہزار بارہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔ درخواست گزار رفیق بلوچ نے موقف اختیار کیا گیا ہے کہ یہ اقدام آئین کے آرٹیکل…

رحمن ملک سینیٹ کی رکنیت سے مستعفی

رحمن ملک سینیٹ کی رکنیت سے مستعفی

لاہور : (جیو ڈیسک) مشیر داخلہ رحمن ملک نے کہا ہے کہ وہ دہری شہریت پر ہونے والی بے جا تنقید اور اوورسیز پاکستانیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے گزشتہ روز اپنی سینیٹ کی نشست سے استعفی دیدیا ہے۔ یہ بات انہوں نے…

دہری شہریت والوں کو الیکشن لڑنے کی اجازت ہونی چاہئے، شجاعت

دہری شہریت والوں کو الیکشن لڑنے کی اجازت ہونی چاہئے، شجاعت

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ دہری شہریت رکھنے والوں کو الیکشن لڑنے کی مشروط اجازت ہونی چاہئے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی کے…

سینیٹ،دہری شہریت کا معاملہ قائمہ کے سپرد

سینیٹ،دہری شہریت کا معاملہ قائمہ کے سپرد

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) سینیٹ میں پیش کیا گیا دہری شہریت کا ترمیمی بل اے این پی اور مسلم لیگ نون کے تحفظات پر قائمہ کمیٹی کو بھیج دیا گیا۔ رضا ربانی اور اعتزاز احسن نے بھی دہری شہریت کے خلاف…

حکومت ان شہیدوں کا قرض ادا نہیں کر سکتی، شہباز شریف

حکومت ان شہیدوں کا قرض ادا نہیں کر سکتی، شہباز شریف

سرگودھا : (جیو ڈیسک) وزیراعلی پنجاب محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ انہیں پاک فوج کے شہدا پر ناز ہے،حکومت ان شہیدوں کا قرض ادا نہیں کر سکتی۔ وزیراعلی پنجاب نے یہ بات سرگودھا میں پاک فوج کے شہید صوبے دار…

جوائنٹ سیکریٹری وزارتِ مذہبی امور کو توہینِ عدالت کیس میں معافی

جوائنٹ سیکریٹری وزارتِ مذہبی امور کو توہینِ عدالت کیس میں معافی

لاہور : (جیو ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے جوائنٹ سیکریٹری وزارتِ مذہبی امور حاجی شیر علی کو توہینِ عدالت کیس میں معافی دے دی ۔ لاہور ہائیکورٹ کے روبروحاجی شیر علی نے غیر مشروط معافی مانگی اور عدالت کو یقین دلایا کہ وہ…

فورٹ عباس: 4 پاکستانی، بھارتی حدود میں داخل ہوگئے

فورٹ عباس: 4 پاکستانی، بھارتی حدود میں داخل ہوگئے

فورٹ عباس : (جیو ڈیسک) فورٹ عباس میں بارڈر لائن دیکھنے کی خواہش میں تین خواتین سمیت چار افراد بھارت کی حدود میں داخل ہوگئے،انڈین فورسز نے پکڑکر پاکستان کے حوالے کردیا۔ فورٹ عباس میں پاک بھارت سرحد پر گل ناظم پوائنٹ…

مستونگ میں فائرنگ سے تین افراد ہلاک

مستونگ میں فائرنگ سے تین افراد ہلاک

کوئٹہ : (جیو ڈیسک) مستونگ میں فائرنگ کے دو واقعات میں تین افراد ہلاک ہو گئے۔ پولیس کے مطابق ضلع مستونگ میں دو گروہوں میں دیرینہ دشمنی کے نتیجے میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں دو افراد ہلاک ہوگئے،…

پہلی ترجیح شفاف انتخابات کرانا ہیں، فخرالدین جی ابراہیم

پہلی ترجیح شفاف انتخابات کرانا ہیں، فخرالدین جی ابراہیم

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) چیف الیکشن کمشنر عہدہ کیلئے نامزد کئے جانے والے سینئر قانون دان جسٹس ریٹائرڈ فخرالدین جی ابراہیم کو آج سپریم کورٹ آنے پر ججز کی طرف سے بھی مبارک بادیں ملی ہیں، انہوں نے کہا ہے کہ…

سپریم کورٹ، آئی پی پیز کیس میں اٹارنی جنرل کل طلب

سپریم کورٹ، آئی پی پیز کیس میں اٹارنی جنرل کل طلب

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) سپریم کورٹ نے بجلی کے پیدواری شعبہ کے قرض سے متعلق نجی شعبہ کے پاور ہاوسز ، آئی پی پیز کی طرف سے دائر مقدمہ میں اٹارنی جنرل آف پاکستان کو کل بلالیا ہے، آئی پی پیز…

چیف الیکشن کمشنر بننے کیلئے تیار ہوں، فخرالدین جی ابراہیم

چیف الیکشن کمشنر بننے کیلئے تیار ہوں، فخرالدین جی ابراہیم

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) چیف الیکشن کمشنر عہدہ کیلئے نامزد کئے جانے والے سینئر قانون دان جسٹس ریٹائرڈ فخرالدین جی ابراہیم نے کہا ہے کہ ان کی پہلی ترجیح شفاف انتخابات کرانا ہیں اور اس مقصد کو حاصل کرنے کیلئے میڈیا…

پیپلزپارٹی کی رہنما فوزیہ وہاب کے دوران علاج مبینہ غفلت کی تحقیقات شروع

پیپلزپارٹی کی رہنما فوزیہ وہاب کے دوران علاج مبینہ غفلت کی تحقیقات شروع

کراچی : (جیو ڈیسک) پیپلزپارٹی کی رہنما فوزیہ وہاب کے دوران علاج مبینہ غفلت کی تحقیقات شروع کردی گئی ہے اور میڈیکل بورڈ نے فوزیہ وہاب کا علاج کرنے والے ڈاکٹروں سمیت اسپتال انتظامیہ کے بیانات قلمبند کرنا شروع کردئیے ہیں۔ نو…

سلالہ حملے پر پاکستان معافی کے مطالبے سے دستبردار نہیں ہوا، شیری رحمن

سلالہ حملے پر پاکستان معافی کے مطالبے سے دستبردار نہیں ہوا، شیری رحمن

کراچی : (جیو ڈیسک) امریکا میں پاکستانی سفیر شیری رحمن کا کہنا ہے کہ ڈرون حملے پاکستان کی سلامتی کے خلاف ہیں۔ سلالہ حملے پر پاکستان معافی کے مطالبے سے دستبردار نہیں ہوا۔ نیٹو سپلائی کھولنے کیلئے بہت دباو تھا۔ کراچی میں…

سپریم کورٹ میمو کمیشن رپورٹ مسترد کردے، حسین حقانی

سپریم کورٹ میمو کمیشن رپورٹ مسترد کردے، حسین حقانی

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) امریکا میں پاکستان کے سابق سفیر حسین حقانی نے سپریم کورٹ سے درخواست میں میمو کمیشن کی رپورٹ کو جانبدار قرار دے کر اسے مسترد کرنے کی درخواست کی ہے۔ حسین حقانی نے وکیل رہ نما عاصمہ…

پشاور، بڈھ بیر میں پرائمری اسکول دھماکا خیز مواد سے تباہ

پشاور، بڈھ بیر میں پرائمری اسکول دھماکا خیز مواد سے تباہ

پشاور: (جیو ڈیسک) پشاور کے نواحی علاقہ بڈھ بیر میں پرائمری اسکول کو بم سے اڑادیا تاہم دھماکے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔پولیس کے مطابق دھماکہ پیر اور منگل کی درمیانی شب ہوا۔ شرپسندوں نے تھانہ بڈھ بیر کی حدود میں…

بٹگرام: تحریک طالبان کے دو دہشت گرد گرفتار،اسلحہ برآمد

بٹگرام: تحریک طالبان کے دو دہشت گرد گرفتار،اسلحہ برآمد

بٹگرام : (جیو ڈیسک) بٹگرام پولیس نے تحریک طالبان کے دو اہم دہشت گرد گرفتار کرکے بھاری تعداد میں اسلحہ اور بارودی مواد قبضے میں لے لیا ہے۔ گرفتار دہشت گردوں کا کہنا ہے کہ سوات کا مولوی فضل اللہ افغانستان میں…