عدم اعتماد والے دن پی ٹی آئی کے تمام ارکان اسمبلی سے باہر ہوں گے، شیخ رشید

عدم اعتماد والے دن پی ٹی آئی کے تمام ارکان اسمبلی سے باہر ہوں گے، شیخ رشید

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ عدم اعتماد والے دن پی ٹی آئی کے تمام ارکان اسمبلی سے باہر ہوں گے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ 23…

پرویز الہی کی آج اسلام آباد میں شہباز شریف سے ملاقات متوقع

پرویز الہی کی آج اسلام آباد میں شہباز شریف سے ملاقات متوقع

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ق کے رہنما اور اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی کی مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف سے آج اسلام آباد میں ملاقات کا امکان ہے۔ وفاقی وزیر اور ق لیگ کے سینئر رہنما…

ترین گروپ نے پارلیمانی پارٹی اجلاس کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا

ترین گروپ نے پارلیمانی پارٹی اجلاس کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان آج پنجاب کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کی صدارت کریں گے تاہم ترین گروپ نے اجلاس کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا۔ ترین گروپ نے عثمان بزدار کی موجودگی تک کسی بھی پارلیمانی پارٹی کے…

سعودی عرب، امارات کے سربراہان کا امریکی صدر سے بات کرنے سے انکار

سعودی عرب، امارات کے سربراہان کا امریکی صدر سے بات کرنے سے انکار

سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی اخبار کا کہنا ہے کہ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے سربراہان نے امریکی صدر جو بائیڈن سے فون پر بات کرنے سے انکار کر دیا۔ برطانوی اخبار ’’انڈیپنڈنٹ‘‘ کے عربی ایڈیشن نے امریکی اخبار…

کورونا وبا؛ مزید 4 افراد جاں بحق، 600 سے زائد مثبت کیسز رپورٹ

کورونا وبا؛ مزید 4 افراد جاں بحق، 600 سے زائد مثبت کیسز رپورٹ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 4 افراد انتقال کر گئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی…

اینٹی کرپشن پنجاب کا لیگی رہنما چوہدری تنویر کی گرفتاری کیلئے ان کی رہائشگاہ پر چھاپہ

اینٹی کرپشن پنجاب کا لیگی رہنما چوہدری تنویر کی گرفتاری کیلئے ان کی رہائشگاہ پر چھاپہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) راولپنڈی میں اینٹی کرپشن پنجاب نے رہنما مسلم لیگ ن چوہدری تنویر کی رہائش گاہ پر چھاپہ مارا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز اینٹی کرپشن ٹیم چوہدری تنویر کو گرفتار کرنے کیلئے ان کی رہائش…

ایم کیو ایم کا نون لیگ سے رابطہ ہے، رانا ثناء اللّٰہ

ایم کیو ایم کا نون لیگ سے رابطہ ہے، رانا ثناء اللّٰہ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ نون کے رہنما رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کا نون لیگ کے ساتھ رابطہ ہے اور ن لیگ کے ذریعے ایم کیو ایم کا وفد آج آصف…

اپوزیشن کو اتحادیوں کے بغیر ہی 179 ارکان کی حمایت حاصل ہے، خورشید شاہ کا دعویٰ

اپوزیشن کو اتحادیوں کے بغیر ہی 179 ارکان کی حمایت حاصل ہے، خورشید شاہ کا دعویٰ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اپوزیشن کے سینیئر رہنما وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہونے کے لیے پُراعتماد ہیں۔ پیپلز پارٹی کے سینیئر رہنما خورشید شاہ نے کہا کہ اپوزیشن کو قومی اسمبلی میں اتحادیوں کے بغیر ہی 179 ارکان…

ایم کیو ایم نے وزیراعظم کو ساتھ ہونے کا یقین دلایا، عامر ڈوگر

ایم کیو ایم نے وزیراعظم کو ساتھ ہونے کا یقین دلایا، عامر ڈوگر

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) قومی قومی اسمبلی میں تحریک انصاف کے چیف وہپ ملک عامر ڈوگر نے دعویٰ کیا ہے متحدہ موومنٹ (ایم کیو ایم) نے وزیراعظم عمران خان کو یقین دلایا کہ ہم آپ کے ساتھ ہیں۔ اپنے وڈیو بیان میں…

کے پی کے بلدیاتی انتخابات: پی ٹی آئی کے امیدوار پر جرمانہ عائد کر دیا گیا

کے پی کے بلدیاتی انتخابات: پی ٹی آئی کے امیدوار پر جرمانہ عائد کر دیا گیا

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے امیدوار ملک ادریس پر 30 ہزار روپے جرمانہ عائد کر دیا۔ الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا کے علاقے داسو کی تحصیل کونسل داسو سے پی ٹی آئی کے امیدوار…

حکومت نے تحریک عدم اعتماد کی ناکامی کیلئے حکمت عملی تیار کر لی

حکومت نے تحریک عدم اعتماد کی ناکامی کیلئے حکمت عملی تیار کر لی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسپیکر ہاوس اسلام آباد میں تحریک عدم اعتماد اور قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کے معاملے پر کابینہ ارکان کے مابین تفصیلی مشاورت ہوئی ہے جس میں فیصلہ کیا گیا کہ ووٹنگ والے دن حکومتی ارکان کو…

ماسکو نے یوکرین پر حملے کی وجہ امریکا کو قرار دیدیا؟

ماسکو نے یوکرین پر حملے کی وجہ امریکا کو قرار دیدیا؟

روس (اصل میڈیا ڈیسک) روس نے یوکرین پر حملے کی وجہ بتادی اور یہ بھی کہا کہ وہ صدر ولودومیر زیلنسکی کی حکومت کو ختم کرنا نہیں چاہتا، ثبوت ہیں کہ امریکا کی یوکرین میں حیاتیاتی ہتھیار بنانے کی لیباریٹریز ہیں۔ غیر…

فہیم اشرف کا کوویڈ ٹیسٹ مثبت آ گیا

فہیم اشرف کا کوویڈ ٹیسٹ مثبت آ گیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر فہیم اشرف کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا جس کے بعد وہ آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ سے بھی باہر ہو گئے۔ ترجمان پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق سیریز…

تاجروں نے سونے کے زیورات پر17 فیصد سیلز ٹیکس کا فیصلہ مسترد کر دیا

تاجروں نے سونے کے زیورات پر17 فیصد سیلز ٹیکس کا فیصلہ مسترد کر دیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) تاجروں نے سونے کے زیورات پر 17 فیصد سیلز ٹیکس کا فیصلہ مسترد کرتے ہو تے حکومت سے فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق جیولرز اینڈ جیم ٹریڈرز ایسوسی ایشن آف پاکستان کا…

کنگنا رناوت کو جاوید اختر کے معاملے پر عدالت سے پھر مایوسی کا سامنا

کنگنا رناوت کو جاوید اختر کے معاملے پر عدالت سے پھر مایوسی کا سامنا

ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) بالی ووڈ کی متنازع اداکارہ کنگنا رناوت کو جاوید اختر کی جانب سے دائر مقدمے پر ایک بار پھر عدالت سے مایوسی کا سامنا کرنا پڑا کیونکہ سیشن کورٹ نے اُن کا کیس منتقل کرنے کی درخواست مسترد…

اسرائیل کے ساتھ دفاعی تعاون کے لیے تیار ہیں: رجب طیب ایردوآن

اسرائیل کے ساتھ دفاعی تعاون کے لیے تیار ہیں: رجب طیب ایردوآن

ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن نے کہا ہے کہ اسرائیلی صدر اسحاق ہرتصوغ کا دورہ انقرہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات کا اہم سنگ میل ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ترکی اسرائیل کے ساتھ دفاع اور توانائی…

پولینڈ کی یوکرین کو طیارے دینے کی پیشکش پر امریکا نے ہری جھنڈی دکھا دی

پولینڈ کی یوکرین کو طیارے دینے کی پیشکش پر امریکا نے ہری جھنڈی دکھا دی

واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) پولینڈ نے یوکرین کو مگ-29 لڑاکا طیارے فراہم کرنے کی رضامندی ظاہر کرتے ہوئے اس کام کے لیے جرمنی میں امریکی ایئربیس کی خدمات مانگ لیں تاہم حیران کن طور پر امریکا نے ایئربیس دینے سے انکار کر…

روس کا ماریوپول میں اسپتال پر حملہ؛ بچے ملبے تلے دب گئے: زیلنسکی

روس کا ماریوپول میں اسپتال پر حملہ؛ بچے ملبے تلے دب گئے: زیلنسکی

ماریوپول (اصل میڈیا ڈیسک) یوکرین کے صدر ولودیمیر زیلنسکی نے اطلاع دی ہے کہ ماریوپول شہرمیں بچّوں کا ایک اسپتال روسی فوج کے فضائی حملے میں تباہ ہو گیا ہے۔انھوں نے اس کی تباہ شدہ عمارت کی ویڈیو شیئرکرتے ہوئے بتایا ہے…

اسرائیل کے صدر “ڈائیلاگ کے فروغ” کے پیغام کے ساتھ ترکی کے دورے پر

اسرائیل کے صدر “ڈائیلاگ کے فروغ” کے پیغام کے ساتھ ترکی کے دورے پر

اسرائیل (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیلی صدر آئیزک ہرزوگ سرکاری دورے پر ترکی پہنچ گئے ہیں۔ ہرزوگ اور ان کی اہلیہ میشل ہر زوگ 2008 کے بعد پہلی بار اعلی ٰ سطحی دورےپر ترکی تشریف لائے ہیں۔ صدر ہرزوگ نے ترکی میں اپنے…

یوکرین میں لڑنے والے ترک ساختہ ڈرون کتنے کارآمد ہیں؟

یوکرین میں لڑنے والے ترک ساختہ ڈرون کتنے کارآمد ہیں؟

یوکرین (اصل میڈیا ڈیسک) سوشل میڈیا پر ایسی ویڈیوز مقبول ہیں، جن میں یوکرینی جنگ کے دوران ترک ساختہ ’بائراکتار ٹی بی2‘ ڈرون کی کامیابیوں پر فخر کیا جا رہا ہے۔ جانیے ترکی اور ترک ساختہ یہ ڈرون یوکرین جنگ میں کیا…

فیصل واوڈا کی خالی نشست پر پی پی کے نثار کھوڑو سینیٹر منتخب

فیصل واوڈا کی خالی نشست پر پی پی کے نثار کھوڑو سینیٹر منتخب

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کے سندھ کے صدر نثار کھوڑو سندھ سے سینیٹر منتخب ہو گئے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے نااہل قرار دیے گئے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیصل واوڈا کی خالی سینیٹ کی نشست پر سندھ…

سینیٹ الیکشن میں پی ٹی آئی کو دھچکا، بائیکاٹ کے باوجود اراکین نے ووٹ کاسٹ کر دیے

سینیٹ الیکشن میں پی ٹی آئی کو دھچکا، بائیکاٹ کے باوجود اراکین نے ووٹ کاسٹ کر دیے

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سینیٹ کی نشست پر سندھ اسمبلی میں ہونے والی ووٹنگ کے دوران بائیکاٹ کے اعلان کے باوجود پاکستان تحریک انصاف کے اراکین ووٹ کاسٹ کرنے پہنچ گئے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے نااہل قرار دیے گئے پاکستان تحریک…

عدم اعتماد اپوزیشن کی سیاسی موت، وزیراعظم نے آصف زرداری کو پہلا ٹارگٹ قرار دیدیا

عدم اعتماد اپوزیشن کی سیاسی موت، وزیراعظم نے آصف زرداری کو پہلا ٹارگٹ قرار دیدیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے گورنر ہاؤس کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں سب سے زیادہ جو خطہ تبدیلی چاہتا ہے وہ سندھ ہے۔ کراچی میں ایم کیو ایم پاکستان کی قیادت سے ملاقات…

تحریک عدم اعتماد: حکومت کے اتحادی ہیں لیکن آپشنز کھلے ہیں: عامر خان

تحریک عدم اعتماد: حکومت کے اتحادی ہیں لیکن آپشنز کھلے ہیں: عامر خان

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ایم کیو ایم پاکستان کے ڈپٹی کنوینر عامر خان کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے ساتھ خوشگوار ماحول میں بات ہوئی اور ہم نے ان سے کوئی شکوے شکایت نہیں کی۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو…