روشنیوں کے شہر کراچی میں ہوا رنگا رنگ فیشن شو

روشنیوں کے شہر کراچی میں ہوا رنگا رنگ فیشن شو

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں سردی کی شدت میں اضافہ کیا ہوا، فیشن کے رنگ ہی بدل گئے۔روشنیوں کے شہر میں ہوا رنگا رنگ فیشن شوجسے چار چاند لگائے ریمپ پر کرتی ماڈلز نے ۔ موسم سرما کی آمد کے ساتھ ہی فیشن…

پاک بھارت سیریز کا تسلسل جاری رہنا چاہئے ، ذکا اشرف

پاک بھارت سیریز کا تسلسل جاری رہنا چاہئے ، ذکا اشرف

چیئرمین پی سی بی ذکا اشرف کا کہنا ہے کہ پاک ، بھارت سیریز ایشیز سے بڑی ہوتی ہے۔ باہمی سیریز کا تسلسل جاری رہنا چاہئے۔ بنگلہ دیش اور دیگر ٹیموں کی آمد کے ساتھ جلد ملک میں کرکٹ کی رونقیں بحال…

خراب بولنگ شکست کا سبب بنی ، محمد حفیظ

خراب بولنگ شکست کا سبب بنی ، محمد حفیظ

پاکستان ٹی ٹوینٹی ٹیم کے کپتان محمد حفیظ کا کہنا ہے کہ بیٹسمینوں نے اچھی کوشش کی لیکن خراب بولنگ شکست کا سبب بنی۔ بھارتی کپتان مہندرا سنگھ کہتے ہیں کہ یووراج سنگھ کی اننگز جیت کی وجہ بنی۔ پاکستان ٹیم کے…

محمد عرفان کو ون ڈے ٹیم میں شامل کرنے کا فیصلہ

محمد عرفان کو ون ڈے ٹیم میں شامل کرنے کا فیصلہ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عرفان کو ٹی ٹوینٹی میں عمدہ کارکردگی دکھانے پر بھارت کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے قومی ٹیم میں شامل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق محمد عرفان…

فلسطین : محمود عباس کی نیتن یاہو کو دھمکی

فلسطین : محمود عباس کی نیتن یاہو کو دھمکی

فلسطین(جیوڈیسک)فلسطینی صدر محمود عباس نے دھمکی دی ہے کہ اگر ان کا اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعطل اور مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں یہودی آبادکاری کا سلسلہ جاری رہا تو وہ فلسطینیوں کی ذمے داری بھی اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کو سونپ…

قومی ہاکی ٹیم کی پرواز کراچی اتار لی گئی

قومی ہاکی ٹیم کی پرواز کراچی اتار لی گئی

کراچی (جیوڈیسک) قومی ہاکی ٹیم کی پرواز کو لاہور میں خراب موسم کیبعد کراچی اتار لیا گیا۔ علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پرہیروز کے استقبال کی تیاریاں دھری کی دھری رہ گئیں۔ ایشین چیمپئنز ہاکی ٹورنامنٹ کی فاتح ٹیم دوحہ سے کیو آر…

زہریلا کھانسی کا شربت پینے سے مزید 4 افراد جاں بحق، تعداد 36 ہو گئی

زہریلا کھانسی کا شربت پینے سے مزید 4 افراد جاں بحق، تعداد 36 ہو گئی

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) گوجرانوالہ میں کھا نسی کا زہریلا شربت پینے سے 4 روز میں ہو نیوالی ہلاکتوں کی تعداد34 ہو گئی جبکہ 12 مریض اب بھی ڈسٹرکٹ اسپتال میں زیر علاج ہیں۔ زہریلے شربت نے ٹوبہ ٹیک سنگھ کے دو نوجوانوں کی…

بھارت : اجتماعی زیادتی کا شکار لڑکی دم توڑ گئی

بھارت : اجتماعی زیادتی کا شکار لڑکی دم توڑ گئی

نئی دہلی(جیوڈیسک)سولہ دسمبر کو نئی دہلی میں اجتماعی جنسی زیادتی کا شکار بننے والی میڈیکل کی طالبہ سنگاپور کے اسپتال میں دم توڑ گئی۔ بھارت میں شدید مظاہروں کے امکان کے پیش نظر سکیورٹی سخت کردی گئی۔ بھارتی ہائی کمشنر کا کہنا…

آئی ایم ایف کورواں سال2ارب52کروڑ20لاکھ ڈالرزکی ادائیگی

آئی ایم ایف کورواں سال2ارب52کروڑ20لاکھ ڈالرزکی ادائیگی

پاکستان نیرواں سال آئی ایم ایف قرض میں سے دو ارب باون کروڑ بیس لاکھ ڈالرز کی ادائیگی کر دی۔ پاکستا ن نے سال دوہزار آٹھ میں آئی ایم ایف سے گیارہ ارب تیس کروڑ ڈالر کا اسٹینڈ بائی اگریمنٹ کیا تھا…

پنجاب میں سی این جی گیس کا بحران شدت اختیار کر گیا

پنجاب میں سی این جی گیس کا بحران شدت اختیار کر گیا

پنجاب(جیوڈیسک)سردی میں اضافے کے ساتھ پنجاب میں سی این جی اور گیس کا بحران بھی شدت اختیار کر گیا ہے۔ سوئی گیس حکام نے لاہور ریجن میں تین روزہ لوڈشیڈنگ کو بڑھاتے ہوئے سی این جی اسٹیشن آج چھٹے روز بھی بند…

کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس میں پچاس پوائنٹس کا اضافہ

کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس میں پچاس پوائنٹس کا اضافہ

کراچی(جیوڈیسک)امریکہ کی جانب سے اتحادی فنڈ کی رقم دیئے جانے کا اسٹاک مارکیٹ پر مثبت اثر ہوا۔ کاروباری ہفتے کا اختتام ایک اور نئے ریکارڈ کے ساتھ ہوا۔ پچھلے سیشن کے منفی رجحان کا اثر کاروبار کے آغاز پر بھی دیکھا گیا۔…

پاکستان کے جوہری پروگرام کے مخالف امریکا اور برطانیہ

پاکستان کے جوہری پروگرام کے مخالف امریکا اور برطانیہ

وزارت دفاع کے حکام نے کہا ہے امریکا اور برطانیہ پاکستان کے جوہری پروگرام کے بڑے مخالف ہیں۔ امریکا کا لب و لہجہ بہتر ہو چکا ہے، امریکیوں نے پاکستان میں موجود سی آئی اے اہلکاروں کی فہرست بھی دے دی ہے۔…

ہمیں اپنی نسلوں کو تعلیم سے روشناس کرانا ہو گا، آپس میں اختلافات مٹا کر امن اور بھائی چارے کی فضا قائم کرنا ہو گی۔لارڈ نذیر احمد

ہمیں اپنی نسلوں کو تعلیم سے روشناس کرانا ہو گا، آپس میں اختلافات مٹا کر امن اور بھائی چارے کی فضا قائم کرنا ہو گی۔لارڈ نذیر احمد

پیرس(زاہد مصطفی اعوان )ممبر ہاؤس آف برطانیہ لارڈ نذیر احمد نے کہا ہے کہ ہمیں اپنی نسلوں کو تعلیم سے روشناس کر انا ہو گا، آپس میں اختلافات مٹا کر امن اور بھائی چارے کی فضا قائم کرنا ہو گی، رسول اللہ…

ملک بھرمیں سردی کی شدید لہر

ملک بھرمیں سردی کی شدید لہر

پاکستان (جیوڈیسک) بالائی علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برف باری کے بعد ملک بھر میں سردی کی شدت بڑھ گئی۔ کراچی میں کوئٹہ کی برفانی ہواں کا راج برقرار ہے۔قلات میں درجہ حرارت منفی انیس ڈگری تک گر گیا۔ بالائی علاقوں…

امریکی افراد روسی بچے گود نہیں لے سکیں گے، مسودہ قانون پر دستخط

امریکی افراد روسی بچے گود نہیں لے سکیں گے، مسودہ قانون پر دستخط

روس(جیوڈیسک)امریکی شہری اب روسی بچوں کو گود نہیں لے سکیں گے، روس کے صدر نے مسودہ قانون پر دستخط کر دیئے۔ روس کے صدر ولادی میر پوٹن نے ایک مسودہ قانون پر دستخط کر دیئے ہیں جس کے تحت امریکیوں پر روس…

نارتھ ناظم آباد میں دھماکا ، ایک شخص زخمی

نارتھ ناظم آباد میں دھماکا ، ایک شخص زخمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں بم دھماکے میں ایک شخص زخمی ہو گیا، بم ڈسپوزل اسکواڈ کی رپورٹ کے مطابق دھماکے میں آدھا کلو بارودی مواد استعمال کیا گیا۔ نارتھ کراچی میں ایک دکان کے باہر زوردار دھماکے میں دو رکشوں اور ایک…

چوبیس گھنٹوں میں یوٹیوب کھول دیں گے : رحمان ملک

چوبیس گھنٹوں میں یوٹیوب کھول دیں گے : رحمان ملک

  اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ یو ٹیوب کھولنے کا حتمی فیصلہ کر لیا گیا ہے جس کا باقاعدہ نوٹی فیکشن چوبیس گھنٹوں میں جاری کر دیا جائے گا۔ اسلام آباد رحمان ملک نے ٹویٹر پر…

افغان ایئر فورس کی جانب سے 2 خواتین پائلٹ نظر انداز

افغان ایئر فورس کی جانب سے 2 خواتین پائلٹ نظر انداز

کابل(جیوڈیسک)افغان ایئر فورس کی جانب سے تربیت یافتہ خواتین پائلٹس کو نظرانداز کئے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایئر فورس کی دو خواتین پائلٹس لیفٹیننٹ سوریہ صالح اور لیفٹیننٹ معصومہ حسینی امریکہ سے 18 ماہ کی ہیلی کاپٹر اڑانے…

توہین عدالت ، پنجاب حکومت کیخلاف کیس کی سماعت کیلئے 2 رکنی بینچ تشکیل

توہین عدالت ، پنجاب حکومت کیخلاف کیس کی سماعت کیلئے 2 رکنی بینچ تشکیل

سپریم کورٹ (جیوڈیسک) سپریم کورٹ کے حکم پر مستقل وائس چانسلر تقرر نہ کرنے پر پنجاب حکومت کیخلاف توہین عدالت کی درخواست کی سماعت کے لئے دو رکنی بینچ تشکیل دیدیا۔ پروفیسرنصیرچوہدری نے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں درخواست دائر کی جس…

شیخ افضل کی 8 ارب 40 کروڑ روپے کی پلی بارگین درخواست منظور

شیخ افضل کی 8 ارب 40 کروڑ روپے کی پلی بارگین درخواست منظور

قومی احتساب بیورو نے حارث اسٹیل ملز کیس میں ملزم شیخ افضل کی جانب سے آٹھ ارب چالیس کروڑ روپے واپس کرنے کی پلی بارگین کی درخواست قبول کر لی۔ چیئرمین نیب فصیح بخاری کی زیر صدارت ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ہوا…

پنجگور : دکان پر فائرنگ ، پولیس اہلکار سمیت 3 افراد جاں بحق

پنجگور : دکان پر فائرنگ ، پولیس اہلکار سمیت 3 افراد جاں بحق

پنجگور (جیوڈیسک) پنجگور میں مسلح افراد کی دکان پر فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار سمیت تین افراد جاں بحق ہو گئے۔ نواحی علاقے گرمکان میں پولیس اہلکار قدیر اپنے سبزی کی دوکان میں بیٹھا تھا کہ اچانک حملہ آوروں نے فائرنگ کر…

موبائل سروس بند کرنے سے کراچی میں ٹارگٹ کلنگ نہیں ہوئی ، رحمان ملک

موبائل سروس بند کرنے سے کراچی میں ٹارگٹ کلنگ نہیں ہوئی ، رحمان ملک

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ کراچی میں موبائل سروس بند کرنے سے گزشتہ روز ایک ٹارگٹ کلنگ بھی نہیں ہوئی۔ امن و امان کی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے وفاقی درالحکومت اسلام آباد میں اعلی…

پاک افغان ڈائریکٹر جنرل ملٹری آپریشنز کے درمیان ہاٹ لائن قائم کرنے کا فیصلہ

پاک افغان ڈائریکٹر جنرل ملٹری آپریشنز کے درمیان ہاٹ لائن قائم کرنے کا فیصلہ

پاک افغان ڈائریکٹر جنرل ملٹری آپریشنز کے درمیان ہاٹ لائن قائم کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ، طالبان یا القاعدہ کے خلاف نقل و حرکت سے قبل متعلقہ کمانڈر کو آگاہ کیا جائیگا۔ بارڈر میکنزم کوآرڈنیشن کے تحت پاکستان، افغان اور…

شدید دھند : قومی ہاکی ٹیم کی پرواز واپس دوحہ لوٹ گئی

شدید دھند : قومی ہاکی ٹیم کی پرواز واپس دوحہ لوٹ گئی

ایشین چیمپئن قومی ہاکی ٹیم کی پرواز شدید دھند کے باعث لاہور نہ اتر سکی اور واپس دوحہ لوٹ گئی، لاہور ایئر پورٹ پر شائقین قومی ٹیم کا انتظار کرتے رہ گئے۔ قطر ایئر ویز کی پرواز 332 کو رات ایک بجکر…