نیو یارک ٹائمز اسکوائر پر نئے سال کے جشن کی تیاریاں شروع

نیو یارک ٹائمز اسکوائر پر نئے سال کے جشن کی تیاریاں شروع

نیو یارک ٹائمز اسکوائرپر شروع ہو گئیں سال دوہزار تیرہ کو خوش آمدید کہنے کی تیاریاں خوب زوروں شوروں سے ۔ نیو یارک ٹائمز اسکوائرپر بچے بڑے سب ہی جمع ہیں کیونکہ ٹائمز اسکوائر کی بلند وبالا عمارتوں پر سے رنگ برنگے…

ڈاکٹر طاہر القاردی نے مارچ کے لیے زیور اور گھر پیش کردیا

ڈاکٹر طاہر القاردی نے مارچ کے لیے زیور اور گھر پیش کردیا

– پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے چودہ جنوری کیمارچ کیلئے اپناگھر،اہلیہ ،بیٹی اور بہوکا سارا زیور پیش کردیا۔ ڈاکٹر طاہر القادری کے اعلان کے بعد بڑی تعداد میں لوگوں نے عطیات جمع کرائے۔ برطانیہ سے کارکنوں نے بارہ…

سابق چیئرمین اوگراتوقیرصادق کی گرفتاری پرانعام مقرر

سابق چیئرمین اوگراتوقیرصادق کی گرفتاری پرانعام مقرر

نیب نے اوگرا کے سابق چیئرمین توقیر صادق کی گرفتاری کے لیے انعامی رقم مقرر کردی ہے۔ توقیر صادق کی گرفتاری کے لیے اخبارات میں اشتہارات دے دیئے گئے۔ سپریم کورٹ نے سابق چیئرمین اوگرا توقیر صادق کی گرفتاری کے احکامات دیئے…

سندھ میں خسرے کی وبا سے مزید تین بچے جاں بحق

سندھ میں خسرے کی وبا سے مزید تین بچے جاں بحق

– سندھ میں خسرے کی وبا سے مزید تین بچے جاں بحق ہو گئے جس کے بعد اس وبائی مرض سے لقمہ اجل بننے والے بچوں کی مجموعی تعداد ایک سو انیس ہو گئی۔ وزیراعلی کے مشیر سندھ حلیم عادل شیخ کا…

توقیر صادق کا قریبی ساتھی شہزاد سلیم بھٹی گرفتار

توقیر صادق کا قریبی ساتھی شہزاد سلیم بھٹی گرفتار

سابق چیئرمین اوگرا توقیر صادق کرپشن کیس میں نیب ٹیم کا چھاپہ،توقیر صادق کے قریبی ساتھی شہزاد سلیم بھٹی کو گرفتارکرلیا ۔ ذرائع کے مطابق نیب ٹیم نے پی پی 33 کے پی پی پی کے ایم پی اے خالد سلیم بھٹی…

ایبٹ آباد کمیشن کی رپورٹ تیار، کل وزیر اعظم کو پیش کئے جانیکا امکان

ایبٹ آباد کمیشن کی رپورٹ تیار، کل وزیر اعظم کو پیش کئے جانیکا امکان

اسلام آباد ایبٹ آباد کمیشن کی 400 صفحات پر مشتمل تفصیلی رپورٹ تیار کرلی گئی جس کل (پیر کو) وزیراعظم راجا پرویز اشرف کو پیش کئے جانے کا امکان ہے، ذرائع کے مطابق رپورٹ میں سفارش کی گئی ہے کہ مغربی سرحدوں…

نہ کینیڈا، نہ برطانیہ کا نظام، ہمیں نظام مصطفی چاہئے، اویس نورانی

نہ کینیڈا، نہ برطانیہ کا نظام، ہمیں نظام مصطفی چاہئے، اویس نورانی

کراچی جمعیت علمائے پاکستان کے سینئر نائب صدر اویس نورانی نے کراچی اور بلوچستان کی صورتحال کو انتہائی تشویشناک قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت مکمل ناکام ہوچکی ہے۔ کراچی میں اپنی رہائش گاہ پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے شاہ اویس نورانی…

پاکستان نے پہلا ون ڈے جیت لیا، ناصر جمشید کی ناقابل شکست سینچری

پاکستان نے پہلا ون ڈے جیت لیا، ناصر جمشید کی ناقابل شکست سینچری

پہلے ایک روزہ میچ میں پاکستان کی بھارت کو چھ وکٹوں سے شکست، تین میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کر لی۔ بھارت کے شہر چنائی میں کھیلے گئے میچ میں بھارت نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان کو…

ہالی وڈ ایکشن فلم ڈیڈ مین ڈاؤن مارچ میں ریلیز ہو گی

ہالی وڈ ایکشن فلم ڈیڈ مین ڈاؤن مارچ میں ریلیز ہو گی

لاس اینجلس (جیوڈیسک) ہالی وڈ میں جرم کی حقیقی کہانیوں پرفلم بنانے کا رحجان ایک بار پھر زوروں پر ہے، ایکشن سے بھرپور ایسی ہی فلم ڈیڈ مین ڈان مارچ میں ریلیز ہو رہی ہے۔ ڈیڈ مین ڈاؤن نیویارک میں جرائم پیشہ…

مصر کے اپوزیشن رہنماؤں پر بغاوت کا الزام

مصر کے اپوزیشن رہنماؤں پر بغاوت کا الزام

مصر (جیوڈیسک) مصر کے تین اپوزیشن رہنماں پر بغاوت کے الزام میں فرد جرم عائد کر دی گئی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے حزب اختلاف سے تعلق رکھنے والے محمد البرادی، امر موسی اور حمدین صباحی پر مصری عوام کو بھڑکانے اور…

بھارت : اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کی آخری رسومات ادا

بھارت : اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کی آخری رسومات ادا

بھارت (جیوڈیسک) اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کی آخری رسومات نئی دہلی میں ادا کر دی گئیں۔ لڑکی کی لاش کو خصوصی طیارے کے ذریعے سنگاپور سے بھارت منتقل کیاگیا۔ ایئرپورٹ پر بھارتی وزیراعظم من موہن سنگھ اورسونیا گاندھی موجود تھیں۔ ہفتے…

ماسکو : طیارہ حادثے میں 4 افراد ہلاک ، 4 زخمی

ماسکو : طیارہ حادثے میں 4 افراد ہلاک ، 4 زخمی

ماسکو (جیوڈیسک) ایک روسی ائر لائن کا مسافر بردار طیارہ دارالحکومت ماسکو میں رن وے سے پھسل کر دو ٹکڑے ہو گیا۔ حادثے میں چار افراد ہلاک اور چار زخمی ہو گئے۔ ماسکو وزارت داخلہ کے مطابق طیارہ ماسکو کے ونکوو ہوائی…

نگران وزیراعظم کا فیصلہ ملین مارچ کے شرکا کریں گے ، طاہر القادری

نگران وزیراعظم کا فیصلہ ملین مارچ کے شرکا کریں گے ، طاہر القادری

لاہور (جیوڈیسک) منہاج القرآن کے سربراہ طاہر ا لقادری نے ملین مارچ کیلئے فنڈ قائم کر تے ہوئے اپنی بیوی ، بیٹی اور بہو کے زیورات اور گھر پیش کر دیا۔ عقیدت مندوں نے کروڑوں روپے کی عطیات کی بارش کر دی۔…

انڈونیشیا : ٹیکس چوری پر پام آئل کمپنی کو 390 ملین ڈالر جرمانہ

انڈونیشیا : ٹیکس چوری پر پام آئل کمپنی کو 390 ملین ڈالر جرمانہ

انڈونیشیا (جیوڈیسک) انڈونیشیا کی سپریم کورٹ نے پام آئل کمپنی کو مبینہ طور پر ٹیکس چوری کے الزام میں390 ملین جرمانہ کر دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق انڈونیشیا کی سپریم کورٹ نے کارپوریٹ ٹیکس مقدمہ میں قرار دیا…

امریکا میں غریبوں کی تعداد میں 60 فیصد تک اضافہ

امریکا میں غریبوں کی تعداد میں 60 فیصد تک اضافہ

امریکا (جیوڈیسک) دوسرے ممالک کو امداد دینے والے ملک امریکا میں ہی غریبوں کی تعداد بڑھنے لگی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق محکمہ مردم شماری کا کہنا ہے کہ ملک میں غریبوں کی تعداد میں 60 فیصد تک کا ریکارڈ…

امریکی فوجی خواتین ، جنسی تشدد کا شکار ہونے لگیں : امریکی اخبار کا انکشاف

امریکی فوجی خواتین ، جنسی تشدد کا شکار ہونے لگیں : امریکی اخبار کا انکشاف

امریکا (جیوڈیسک) امریکی فوجی خواتین اہلکار اپنے ہی ساتھی مرد اہلکاروں اور اعلی آفیسروں کے جنسی تشدد کا شکار ہونے لگیں۔ امریکی جنگی زونز میں ملٹری خواتین پر جنسی حملے معمول بن چکے ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی اخباریو ایس ٹوڈے…

بھارت : نامناسب ریمارکس پر صدر کے بیٹے نے معافی مانگ لی

بھارت : نامناسب ریمارکس پر صدر کے بیٹے نے معافی مانگ لی

بھارت (جیوڈیسک) بھارتی صدر پرناب مکھرجی کے بیٹے ابھیجیت مکھرجی نے طالبہ سے زیادتی کے خلاف احتجاج کرنے والی خواتین کے بارے میں دئیے گئے ریمارکس پر معافی مانگ لی۔ نئی دہلی: بھارتی میڈیا کے مطابق ابھیجیت مکھرجی نے احتجاج کرنے والی…

کولمبیا میں نئے سال پر لائٹ شو کی تیاری مکمل

کولمبیا میں نئے سال پر لائٹ شو کی تیاری مکمل

کولمبیا (جیوڈیسک) جنوبی امریکا کے ملک کولمبیا کے شہر میڈلین میں نئے سال کی تیاری مکمل، شہر میں ایک کروڑ اسی لاکھ بلب لائٹ شو کے لئے نصب کر دیئے گئے۔ میڈلین شہر میں نئے سال کا استقبال زبردست روشنیوں کے میلے…

نئی فلم ریس ٹو کا نیا گانا لت لگ گئی ریلیز کر دیا گیا

نئی فلم ریس ٹو کا نیا گانا لت لگ گئی ریلیز کر دیا گیا

ممبئی (جیوڈیسک) ممبئی این جی ٹی2008کی بلاک بسٹر فلم ریس کے سیکوئل ریس ٹو کے ایک اور نئے گانے کی وڈیو جاری کردی گئی ہے۔ لت لگ گئیکے بولوں پر مبنی اس سونگ کوBenny Dayal اور Shalmali Kholgade کی آواز میں ریکارڈ…

نئی فلم مترو کی بجلی کا منڈولا کے نئے گیت خوامخواہ کی وڈیو جاری

نئی فلم مترو کی بجلی کا منڈولا کے نئے گیت خوامخواہ کی وڈیو جاری

ممبئی (جیوڈیسک) ممبئی این جی ٹی عمران خان اور انوشکا شرما کی آنے والی فلم مترو کی بجلی کا منڈولا کے نئے رومانٹک گانے خوامخواہ کی وڈیو جاری کردی گئی ہے۔ خوامخواہ نہیں کے بولوں پر مبنی اس گانے کو معروف نغمہ…

پہلا ون ڈے : بھارت کا پاکستان کو جیت کیلئے 228 رنز کا ہدف

پہلا ون ڈے : بھارت کا پاکستان کو جیت کیلئے 228 رنز کا ہدف

چنئی (جیوڈیسک) چنئی پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میں بھارت نے پاکستان کو جیت کیلئے 228 رنز کا ہدف دیا ہے، مہندرا سنگھ دھونی نے ناقابل شکست سنچری اسکور کی، پاکستان کے جنید خان نے 4 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔  …

نتالی پورٹ بنیں سب سے منافع دینے والی اداکارہ

نتالی پورٹ بنیں سب سے منافع دینے والی اداکارہ

ہالی ووڈ (جیوڈیسک) ہالی ووڈ اداکارہ نتالی پورٹ مین کو سال کی سب سے زیادہ منافع دینے والی اداکارہ کا اعزاز مل گیا۔ ہالی ووڈ فلم بلیک سوان سے آسکر ایوارڈ جیتنے والی اداکارہ نتالی پورٹ مین ، اپنی خوبصورتی سے زیادہ…

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ٹونی گریگ کا انتقال

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ٹونی گریگ کا انتقال

انگلینڈ (جیوڈیسک) انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور معروف کمنٹیٹرٹونی گریگ انتقال کرگئے۔ چھیاسٹھ سالہ ٹونی گریگ کینسر کے موذی مرض میں مبتلا تھے۔ ٹونی گریگ کا انتقال سڈنی میں اپنے گھر میں ہارٹ اٹیک سے ہوا۔ اس سال مئی میں…

پی سی بی نے بنگلہ دیش کیخلاف سیریز کی تیاریاں شروع کردیں

پی سی بی نے بنگلہ دیش کیخلاف سیریز کی تیاریاں شروع کردیں

لاہور (جیوڈیسک) لاہور پاکستان کرکٹ بوررڈ نے بنگلادیش کے خلاف سیریز کی تیاریاں شروع کردیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے اپنی ویب سائٹ پر بنگلا دیش کے خلاف سیریز کے اسپانسر شپ کیلئے اشہار دے دیا ہے۔ پاکستان بنگلادیش کے خلاف 2 میچز…