قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے انتخاب ایک دن نہیں ہوسکتے: سیکرٹری الیکشن کمیشن

قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے انتخاب ایک دن نہیں ہوسکتے: سیکرٹری الیکشن کمیشن

اسلام آباد(جیوڈیسک)سیکرٹری الیکشن کمیشن اشتیاق احمد نے کہا ہے کہ قومی اور صوبائی انتخابات ایک دن نہیں ہو سکتے کیونکہ قومی اور صوبائی اسمبلیوں نے الگ الگ تاریخوں میں حلف اٹھایا۔ اشتیاق احمد نے کہا کہ قومی اسمبلی کی آئینی مدت 16…

امریکا میں نئے سال کے استقبال کیلئے پھولوں سے سجے فلوٹس کی تیاری

امریکا میں نئے سال کے استقبال کیلئے پھولوں سے سجے فلوٹس کی تیاری

لاس اینجلس(جیوڈیسک) امریکا میں نئے سال کا استقبال کرنے کے لیے پھولوں سے سجے فلوٹس تیارکرلیے گئے ہیں۔ مختلف انداز میں بنائے گئے یہ خوبصورت فلوٹ ،،لاس اینجلس میں آج رات ہونے والی نئے سال کی پریڈ میں شامل کیے جائیں گے…

ہیلری کلنٹن اسپتال میں اڑتالیس گھنٹے زیر نگرانی رہیں گی

ہیلری کلنٹن اسپتال میں اڑتالیس گھنٹے زیر نگرانی رہیں گی

امریکہ(جیوڈیسک)امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن کو خون کی قے آنے کے بعد اسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں ڈاکٹر انکی مکمل نگرانی کر رہے ہیں۔ ترجمان وزیر خارجہ نے بتایا ہے کہ ڈاکٹر کے مطابق ہیلری کی خون میں لوتھڑے ملے ہیں…

کراچی : موت کا رقص جاری،تین خواتین سمیت دس افراد ہلاک

کراچی : موت کا رقص جاری،تین خواتین سمیت دس افراد ہلاک

کراچی (جیوڈیسک)رواں سال کے آخری دن بھی کراچی میں موت کا رقص جاری ہے، سفاک قاتلوں کے ہاتھوں تین خواتین سمیت دس افراد اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ ایوب گوٹھ میں تین خواتین سمیت چار افراد نامعلوم افراد کی سفاکی کا…

جنید خان نے توقع کے مطابق بہترین بولنگ کی ، مصباح الحق

جنید خان نے توقع کے مطابق بہترین بولنگ کی ، مصباح الحق

چنئی (جیوڈیسک) چنئی پہلے ون ڈے میں کامیابی پر پاکستانی کپتان مصباح الحق نے کہا ہے کہ جنید خان نے توقع کے مطابق بہترین بولنگ کی ، اندازہ تھاکہ جنید خان وکٹ میں نمی کافائدہ اٹھائے گا۔ فاتح کپتان نے مزید کہا…

ابتدا میں وکٹیں لے کر جنید خان نے بھارتی بیٹنگ کی کمر توڑ دی ، میاں داد

ابتدا میں وکٹیں لے کر جنید خان نے بھارتی بیٹنگ کی کمر توڑ دی ، میاں داد

کراچی (جیوڈیسک) کراچی پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان جاوید میانداد نے کہا ہے کہ ابتدا میں وکٹیں حاصل کرکے جنید خان نے بھارتی بیٹنگ کی کمر توڑ دی، ان کے ابتدائی اسپیل نے اپنی ٹیم کیلئے گیم بنایا۔ ذرائع سے گفتگو…

فلم انگلش ونگلش درس گاہ کی حیثیت رکھتی ہے ، سری دیوی

فلم انگلش ونگلش درس گاہ کی حیثیت رکھتی ہے ، سری دیوی

بالی وڈ (جیوڈیسک) بالی وڈ فلم نگری میں انگلش ونگلش سے کم بیک کرنے والی معروف اسٹار سری دیوی اپنی فلم انگلش ونگلش کو درس گاہ کا درجہ دیتی ہیں۔ اسی اور نوے کی دہا ئی میں نازک ا ندام اور خوبصورت…

تائیوان میں چین کے 20 ویں سالانہ میوزک چارٹز ایوارڈز کا میلہ

تائیوان میں چین کے 20 ویں سالانہ میوزک چارٹز ایوارڈز کا میلہ

تائیوان (جیوڈیسک) تائیوان میں چین کے بیسویں سالانہ میوزک چارٹز ایوارڈزکا میلہ سج گیا۔ باسٹھ گلوکار پاپ موسیقی اور ڈانس پر پرفامنس پیش کر رہے ہیں۔ تائیوان کے تائی پی ارینہ میں چین ،ہانگ کانگ اور تائیوان کے باسٹھ گلوکار پاپ موسیقی…

قسمت کی دیوی شعیب ملک پر مہربان

قسمت کی دیوی شعیب ملک پر مہربان

قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی شعیب ملک پر ان دنوں قسمت کی دیوی کچھ زیادہ ہی مہربان ہے۔ انھیں کوشش کرکے بولر آؤٹ کرتے ہیں تو ان کے کریز پر رہنے کی کوئی نہ کوئی وجہ بن جاتی ہے۔ لگتا ہے بھارت…

ون ڈے میچ پر پاک بھارت کپتانوں کے تبصرے

ون ڈے میچ پر پاک بھارت کپتانوں کے تبصرے

پاکستان ون ڈے ٹیم کے کپتان مصباح الحق کا کہنا ہے کہ جنید خان اور ناصر جمشید کی عمدہ کارکردگی پر خوشی ہے۔ بھارتی کپتان مہندرا سنگھ دھونی نے ابتدائی بیٹسمینوں کے جلد آؤٹ ہونے کو ہار کا ذمے دار قرار دیا۔…

دہشتگردی کے خاتمے کیلئے اتحاد ضروری ہے ،گورنر پنجاب

دہشتگردی کے خاتمے کیلئے اتحاد ضروری ہے ،گورنر پنجاب

گورنر پنجاب مخدوم احمد محمود نے کہا ہے کہ دہشت گردی کا خاتمہ انتہائی ضروری ہے اور اس کے لیے باہمی اتحاد و اتفاق ضروری ہے۔ گورنر ہاؤس لاہور میں گورنر خیبر پختونخوا بیریسٹر مسعود کوثر اورگورنر پنجاب کے درمیان ملاقات ہوئی۔…

میرپور خاص : ٹریفک حادثہ ، 3 بچے جاں بحق ،2 افراد زخمی

میرپور خاص : ٹریفک حادثہ ، 3 بچے جاں بحق ،2 افراد زخمی

  میرپور خاص (جیوڈیسک)میرپور خاص میں ٹریفک حادثے میں تین بچے جاں بحق اوردو افراد ز خمی ہو گئے ۔ سندھڑی روڈ پرتیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی گدھاگاڑی پر چڑھ گئی جس کے نتیجے میں تین بچے بارہ سالہ جمنا، آٹھ سالہ تارا…

کندھ کوٹ : خسرہ سے مزید 4 بچے جاں بحق ، ہلاکتیں 180 ہو گئیں

کندھ کوٹ : خسرہ سے مزید 4 بچے جاں بحق ، ہلاکتیں 180 ہو گئیں

کندھ کوٹ (جیوڈیسک) کندھ کوٹ میں خسرہ کے باعث آج مزید 4 بچے جاں بحق ہو گئے۔ سندھ بھر میں ہلاکتیں180 ہوگئی ہیں۔ محکمہ صحت کی ٹیموں نے ویکسین کے لیے مراکز قائم کر دیے۔ اکیسیوں صدی میں جدید علاج سے انسانی…

بلوچستان اسمبلی ، اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب آج ہو گا

بلوچستان اسمبلی ، اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب آج ہو گا

بلوچستان (جیوڈیسک) بلوچستان اسمبلی کے لئے نئے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب آج ہو گا۔ اسپیکر کے لئے جے یو آئی کے سید مطیع اللہ آغا کے نام پر اتفاق کر لیا گیا۔ ڈپٹی اسپیکر کے لئے مسلم لیگ ق کے…

خیبر ایجنسی ، گھر پر مارٹر گولہ گرنے سے 2 خواتین جاں بحق

خیبر ایجنسی ، گھر پر مارٹر گولہ گرنے سے 2 خواتین جاں بحق

خیبر ایجنسی (جیوڈیسک) خیبر ایجنسی کی تحصیل باڑہ میں گھر پر مارٹر گولہ گرنے سے دو خواتین جاں بحق ہو گئیں، دہشت گردوں کے ساتھ رابطوں کے الزام میں چار گھروں کو بارودی مواد سے تباہ کر دیا گیا۔ سرکاری ذرائع کے…

اسلام آباد : نئے سال کے موقع پر سیکیورٹی سخت کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد : نئے سال کے موقع پر سیکیورٹی سخت کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) نئے سال کے موقع پروفاقی دارلحکومت اسلام آباد کی سیکیورٹی سخت کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، ریڈ زون میں داخلے کے لئے قومی شناختی کارڈ لازمی قرار دے دیا گیا۔ اسلام آباد میں وزیر داخلہ رحمان ملک کی…

کراچی سٹاک مارکیٹ میں غیر ملکی سرمائی کاری کا انخلاء

کراچی سٹاک مارکیٹ میں غیر ملکی سرمائی کاری کا انخلاء

کراچی(جیوڈیسک)کراچی سٹاک مارکیٹ میں بینکوں اور مالیاتی اداروں کے ساتھ غیرملکی سرمایہ کاری کا انخلاء  بھی دیکھا گیا تاہم مقامی سرمایہ کار سرگرم رہے این سی سی پی ایل کے مطابق پیر سے جمعے کے دوران بیرونی سرمایہ کاروں نیپچپن لاکھ لاکھ…

مستونگ میں دہشتگردی ، جاں بحق افراد کی میتیں راولپنڈی منتقل

مستونگ میں دہشتگردی ، جاں بحق افراد کی میتیں راولپنڈی منتقل

مستونگ (جیوڈیسک) بلوچستان کے ضلع مستونگ میں دہشت گردی کے واقعے میں جاں بحق انیس افراد کی میتیں راولپنڈی منتقل کر دی گئیں۔ کوئٹہ سے ایران جانے کے لئے زائرین کا تین بسوں پر مشتمل قافلہ تفتان جا رہا تھا کہ درینگڑ…

توانائی بحران نے پنجاب کی صنعت کا پہیہ روک دیا

توانائی بحران نے پنجاب کی صنعت کا پہیہ روک دیا

توانائی بحران نے پنجاب کی صنعت کا پہیہ تو روک ہی دیا ہے لیکن اس بحران نے ریڈی میڈ گارمنٹس انڈسڑی کو بھی کروڑوں روپے کا نقصان پہنچانے کے ساتھ ساتھ ہزاروں مزدروں کو بھی بے روزگار کر دیا ہے۔ بجلی اور…

ایم کیو ایم کا تحریک منہاج القران کے لانگ مارچ میں شرکت کا اعلان

ایم کیو ایم کا تحریک منہاج القران کے لانگ مارچ میں شرکت کا اعلان

کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ نے تحریک منہاج القران کے لانگ مارچ میں شرکت کرنے کا اعلان کر دیا، فاروق ستار کا کہنا ہے کہ لانگ مارچ میں ایم کیو ایم کے لاکھوں کارکن شرکت کرینگے۔ کراچی متحدہ قومی موومنٹ نے تحریک…

مقبوضہ کشمیر: پونچھ میں برفباری، مقامی آبادی پریشان

مقبوضہ کشمیر: پونچھ میں برفباری، مقامی آبادی پریشان

مقبوضہ کشمیر(جیوڈیسک)مقبوضہ کشمیر کے علاقے پونچھ میں برفباری سے سیاحوں کا رش بڑھ گیا مگر مقامی شہریوں کو سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے. پونچھ میں برفباری کے بعد سیاحوں کی آمد شروع ہوگئی ہے جہاں ہزاروں سیاح خوبصورت نظاروں…

ڈیرہ اسماعیل خان : پولیو مہم آج سے شروع ہو گی

ڈیرہ اسماعیل خان : پولیو مہم آج سے شروع ہو گی

ڈیرہ اسماعیل خان (جیوڈیسک) ڈیرہ اسماعیل خان سے ملحقہ نیم قبائلی علاقوں میں پولیو سے بچاکے قطرے پلانے کی تین روزہ مہم آج سے شروع ہو گی۔ محکمہ صحت کے مطابق نیم قبائلی علاقوں میں پانچ سال سے کم عمر چودہ ہزار…

امریکا میں معاشی بحران پھر سر اٹھانے کو تیار

امریکا میں معاشی بحران پھر سر اٹھانے کو تیار

امریکا(جیوڈیسک)امریکا میں یکم جنوری 2013 سے مثر ہونے والے اخراجات میں بھاری کمی اور ٹیکس میں اضافے کو ٹالنے کی کوششیں جاری ہیں، ابھی تک کسی بھی سمجھوتے میں ناکامی پر دونوں سیاسی پارٹیوں ایک دوسرے کو ذمے دار ٹھرا رہی ہیں۔…

کراچی : بزرٹا لائن میں ایک شخص کی ہلاکت کے بعد کشیدگی

کراچی : بزرٹا لائن میں ایک شخص کی ہلاکت کے بعد کشیدگی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں ایک شخص کی ہلاکت کے بعد مشتعل افراد نے دکانوں اور گاڑیوں کو آگ لگا دی، علاقہ مکینوں نے شارع فیصل پر احتجاج کرتے ہوئے بلاک کر دی کراچی کے علاقے بزرٹالین میں رات گئے عبدالستار نامی شخص…