ڈیپوٹیشن افسروں کو مستقل کرنے پرایف آئی اے ملازمین میں بے چینی

ڈیپوٹیشن افسروں کو مستقل کرنے پرایف آئی اے ملازمین میں بے چینی

ایف آئی اے (جیوڈیسک) ایف آئی اے میں ڈیپوٹیشن پر آئے افسران کو مستقل کرنے پر ملازمین میں بے چینی پھیل گئی، تفتیش اور تحقیقاتی کام ٹھپ ہو گیا، ادارے کے مستقل ملازمین نے ایف آئی اے بچا تحریک شروع کر دی۔ملک…

میکسیکو : فائرنگ سے 2 امریکی سفارت کار زخمی

میکسیکو : فائرنگ سے 2 امریکی سفارت کار زخمی

میکسیکو(جیوڈیسک)میکسیکو میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے دو امریکی سفارت کاروں کو زخمی کر دیا۔امریکی سفارت کار مرکزی شاہراہ پرجا رہے تھے کہ ان کی گاڑی پر نا معلوم افراد نے فائرنگ کر دی۔ فائرنگ سے دونوں اہلکار زخمی ہوگئے۔ تاہم…

سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز صبح 9 بجے بند ہو جائیں گے

سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز صبح 9 بجے بند ہو جائیں گے

سندھ (جیوڈیسک) کراچی سمیت سندھ بھر میں آج صبح نو بجے سے سی این جی اسٹیشن 24 گھنٹے کے لئے بند کر دئیے جائیں گے۔گیس لوڈ مینجمنٹ پروگرام کے تحت آج صبح نو بجے سے اتوار کے صبح نو بجے تک سی…

ممبئی حملہ ، بھارت کو تحقیقات کمیشن کی دوبارہ تشکیل کیلئے یاد دہانی کا خط

ممبئی حملہ ، بھارت کو تحقیقات کمیشن کی دوبارہ تشکیل کیلئے یاد دہانی کا خط

بھارت (جیوڈیسک) پاکستان نے ممبئی حملہ کیس کی تحقیقات کیلئے عدالتی کمیشن کی دوبارہ تشکیل کیلئے بھارت کویاددہانی کا خط لکھ دیا۔ذرائع کے مطابق بھارت نے جوڈیشل کمیشن کے لئے لکھے گئے پہلے خط کا جواب نہیں دیا۔ ٹرائل کورٹ کے فیصلے…

سیف الاسلام قذافی کے خلاف مقدمہ کی سماعت ستمبر میں شروع ہو گی

سیف الاسلام قذافی کے خلاف مقدمہ کی سماعت ستمبر میں شروع ہو گی

لیبیا(جیوڈیسک)لیبیا کے مقتول رہنما معمر قذافی کے بیٹے سیف الاسلام کے خلاف مقدمہ کی سماعت ستمبر میں زینتان شہر میں شروع ہو گی جہاں وہ گزشتہ نومبر سے قید ہیں۔ یہ بات استغاثہ کے ترجمان نے بتائی۔ ترجمان طہ نصیر بارا نے…

تحریک انصاف نے ملک کیلئے معاشی پالیسی کا اعلان کر دیا

تحریک انصاف نے ملک کیلئے معاشی پالیسی کا اعلان کر دیا

پاکستان(جیوڈیسک) تحریک انصاف نے ملک کیلئے معاشی پالیسی کا بھی اعلان کیا ہے۔ فوج، ایوان صدر اور ایوان وزیراعظم سمیت تمام اداروں کے بجٹ میں کمی کی جائے گی۔ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ ان کی جماعت…

افغانستان: سڑک کنارے بم دھماکہ سے 6 شہری ہلاک

افغانستان: سڑک کنارے بم دھماکہ سے 6 شہری ہلاک

افغانستان(جیوڈیسک)جنوبی افغانستان میں سڑک کنارے بم دھماکہ میں موٹر رکشہ میں سوار 6 شہری جن میں زیادہ تر خواتین اور بچے شامل ہیں ہلاک ہو گئے۔ قندھار کے صوبائی پولیس سربراہ عبدالرازق نے زرائع ابلاغ کو بتایا کہ افسوسناک طور پر پاکستانی…

شام: سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 21 افراد ہلاک

شام: سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 21 افراد ہلاک

شام (جیوڈیسک)شام میں باغیوں کے خلاف سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 21 افراد ہلاک ہو گئے۔ملک کے مشرقی صوبے دیرایزور میں سیکیورٹی فورسز نے باغیوں کے ٹھکانوں پر توپخانے اور لڑاکا طیاروں سے حملہ کیا۔ ہلاک ہونے والوں میں بارہ خواتین بھی…

مزید ایک ہزار یوٹیلٹی اسٹور ملک بھر میں کھولے جائیں ، وزیراعظم

مزید ایک ہزار یوٹیلٹی اسٹور ملک بھر میں کھولے جائیں ، وزیراعظم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ عوام کو ان کی دہلیز پر روزمرہ اشیا کی مناسب نرخوں پر فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ عوام کی سہولت کے لیے مزید ایک ہزار یوٹیلٹی اسٹور ملک بھر میں…

دوسرے وزیراعظم کی قربانی کی ضرورت نہیں پڑے گی ، منظور وسان

دوسرے وزیراعظم کی قربانی کی ضرورت نہیں پڑے گی ، منظور وسان

سندھ (جیوڈیسک) سندھ کے سابق وزیر داخلہ منظور وسان نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی نے عدلیہ کے فیصلوں کا ہمیشہ احترام کیا ہے دوسرے وزیراعظم کی قربانی کی ضرورت نہیں پڑے گی۔ عام انتخابات میں سونامی اور شیر کی لڑائی میں تیر…

امریکہ میں دوسرے ہفتہ بھی بیروزگاری میں اضافہ

امریکہ میں دوسرے ہفتہ بھی بیروزگاری میں اضافہ

امریکہ(جیوڈیسک)گزشتہ ہفتے مزید امریکیوں نے بے روزگاری انشورنس کے دعوے دائر کئے ہیں۔سرکاری اعداد وشمار کے مطابق روزگار مارکیٹ میں سست رفتار بحالی کے ساتھ یہ دوسرا مسلسل ہفتہ ہے۔ محکمہ محنت کی رپورٹ کے مطابق 18 اگست کو ختم ہونے والے…

کراچی: تازہ واقعات میں مزید 2 افراد قتل ، ہلاکتیں 9 ہو گئیں

کراچی: تازہ واقعات میں مزید 2 افراد قتل ، ہلاکتیں 9 ہو گئیں

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں رات گئے فائرنگ اور تشدد کے تازہ واقعات میں دو افراد جاں بحق اور ایک خاتون زخمی ہوگئی۔ پولیس حکام کے مطابق رات گئے گلستان جوہر میں رابعہ سٹی کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص…

رواں سال کے پہلے 6 ماہ، بینکوں کی آمدن میں اضافہ

رواں سال کے پہلے 6 ماہ، بینکوں کی آمدن میں اضافہ

پاکستان(جیوڈیسک)رواں سال کے پہلے چھ ماہ کے دوران بینکوں نے عمدہ کارکردگی کا سلسلہ برقرار رکھا۔ آمدنی میں مزید اضافہ ہوا۔ جنوری سے جون تک پانچ بڑے بینکوں کی آمدنی میں سترہ فیصد کا اضافہ ہوا۔ بی ایم اے کیپیٹل کی رپورٹ…

موبائل فون کو شرپسندوں سے محفوط بنایا جائے، وزیراعظم

موبائل فون کو شرپسندوں سے محفوط بنایا جائے، وزیراعظم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم راجا پرویز اشرف نے رحمان ملک کو ہدایت کی ہے کہ موبائل سروسز کو شرپسند عناصر سے محفوظ بنانے کے لئے ہر ممکن اقدامات کئے جائیں۔ وزیر داخلہ رحمان ملک نے وزیر اعظم ہاوس میں راجا پرویز…

ایشیا میں خام تیل کی قیمت میں کمی

ایشیا میں خام تیل کی قیمت میں کمی

ایشیا (جیوڈیسک)ایشیا میں خام تیل کی قیمت میں جمعہ کو کمی دیکھی گئی۔یہ صورتحال امریکہ کی طرف سے مناسب اقدامات کے بارے میں امیدیں پوری نہ ہونے اور یونان کے بارے میں کٹوتی اور اصلاحات کے لئے مزید وقت دینے کی جرمنی…

شریف برادران معافی مانگ کر جدہ گئے تھے، امتیاز صفدر وڑائچ

شریف برادران معافی مانگ کر جدہ گئے تھے، امتیاز صفدر وڑائچ

پاکستان (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر امتیاز صفدر وڑائچ نے کہا ہے کہ ذوالفقار علی بھٹو نے کسانوں اور مزدوروں کو حقوق دیئے، آئندہ الیکشن بھی پیپلز پارٹی ہی جیتے گی۔ سرگودھا میں جلسہ عام سے خطاب میں ان کا…

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں 32 کروڑ حصص کا کاروبار

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں 32 کروڑ حصص کا کاروبار

کراچی (جیوڈیسک)ہفتے کے آخری سیشن کے دوران کراچی اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری حجم تو بڑھ گیا لیکن انڈیکس پھر گر گیا۔ کاروباری ہفتے کے آخری روز بازار میں کام کا آغاز تیزی کے ساتھ ہوا اور کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس میں…

پاکستانی پارلیمانی وفد کا دورہ بھارت، مشترکہ اعلامیہ جاری

پاکستانی پارلیمانی وفد کا دورہ بھارت، مشترکہ اعلامیہ جاری

پاکستان (جیوڈیسک) بھارت کا دورہ کرنے والے پاکستان کے پارلیمانی وفد نے بھارتی نمائندوں سے ملاقات کی جس کے بعد مذاکرات کا مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے ۔مشترکہ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان اور بھارت جموں و کشمیر سیاچین…

پیپلز پارٹی کور کمیٹی کا اجلاس ، وزیراعظم کی عدالت پیشی پر غور

پیپلز پارٹی کور کمیٹی کا اجلاس ، وزیراعظم کی عدالت پیشی پر غور

اسلام آباد (جیوڈیسک) صدر زرداری اور وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کی زیرصدارت پیپلز پارٹی کی کور کمیٹی کے اجلاس میں وزیراعظم کی سپریم کورٹ میں پیشی سے متعلق لائحہ عمل پر غور کیا گیا۔اجلاس میں ملک میں امن و امان کی صورتحال،…

ایمپائر اسٹیٹ بلڈنگ کے قریب فائرنگ ،ایک ہلاک ،8 زخمی

ایمپائر اسٹیٹ بلڈنگ کے قریب فائرنگ ،ایک ہلاک ،8 زخمی

امریکی شہر نیویارک میں ایمپائر اسٹیٹ بلڈنگ کے قریب فائرنگ سے ایک شخص ہلاک اور آٹھ زخمی ہو گئے۔ پولیس کی جوابی کارروائی میں حملہ آور بھی مارا گیا۔ نیویارک کی مشہور عمارت ایمپائراسٹیٹ بلڈنگ کے سامنے ایک شخص نے ڈکیتی کے…

معروف سائیکلسٹ آرمسٹرانگ پر ڈوپنگ کے الزامات

معروف سائیکلسٹ آرمسٹرانگ پر ڈوپنگ کے الزامات

معروف سائیکلسٹ لانس آرمسٹرانگ گزشتہ کئی ماہ سے تنازعات کی زد میں ہیں۔ ان پر دوڑ میں کامیابی حاصل کرنے کیلئے مسلسل ڈوپنگ کے الزامات لگائے جا رہے تھے، لیکن اس بار انہوں نے اپنا دفاع کرنے کے بجائے خاموشی اختیار کر…

باکس آفس دھماکا، سلمان خان کو ایک ارب روپے کی آفر

باکس آفس دھماکا، سلمان خان کو ایک ارب روپے کی آفر

بالی ووڈ باکس آفس پر اب تک کی سب سے دھماکے دار نیوز یہ ہے کہ سلمان خان کو ایک فلم میں کام کرنے کے لئے ایک ارب روپے کی آفر ہوئی ہے۔ یہ وہی رقم ہے جو ان کی حالیہ فلم…

پاکستان اور بھارت لبرل ویزا پالیسی اپنائیں،ارکان پارلیمنٹ،مشترکہ اعلامیہ

پاکستان اور بھارت لبرل ویزا پالیسی اپنائیں،ارکان پارلیمنٹ،مشترکہ اعلامیہ

نئی دہلی .. پاکستان اور بھارت کے ارکان پارلیمنٹ نے کہا ہے کہ دونوں جانب کے ماہرین تعلیم اوربزرگ شہریوں کوویزے سے استثنی دیا جائے، اوردونوں ممالک کے شہریوں کوپولیس رپورٹنگ سے مستثنی ویزاملناچاہیے،پاک بھارت اراکین پارلیمنٹ کے مذاکرات کے بعدجاری ہونے…

چودھری نثار نے ذوالفقار کھوسہ کو منا لیا

چودھری نثار نے ذوالفقار کھوسہ کو منا لیا

چودھری نثار نے ذوالفقار کھوسہ کی رہائش گاہ پر ملاقات کر کے انہیں منا لیا۔ ذرائع کے مطابق ذوالفقار کھوسہ گلے شکوے کے بعد مان گئے کل وہ نواز شریف سے ملاقات کریں گے۔ ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ ذوالفقار…