ممبئی: سشمیتا سین کی نت نئے زیورات کی نمائش

ممبئی: سشمیتا سین کی نت نئے زیورات کی نمائش

ممبئی (جیوڈیسک) ممبئی میں جاری جیولری ویک میں سابق حسینہ عالم سشمیتا سین نے ریمپ پر نت نئے اور دیدہ زیب زیورات کی نمائش کی۔ ہیروں سے جڑے زیورات کی نما ئش دیکھنے لوگوں کی بڑی تعداد نے شو میں شرکت کی۔…

نیویارک میں سجا لاطینی فلم فیسٹیول

نیویارک میں سجا لاطینی فلم فیسٹیول

نیو یارک (جیوڈیسک) نیو یارک میں تیرہواں لاطینی فلم فیسٹیول کا انعقاد کیاگیا ہے جس کی میزبانی فلم سوسائٹی آف لنکلن سینٹر نے کی، گیارہ ممالک کی اکیس فلمیں ایوارڈ کی دوڑ میں شامل ہیں۔ نیویارک میں شروع ہونے والے اس فلم…

امیتابھ بچن ٹیو ٹر کے بعد فیس بک پر بھی آ گئے

امیتابھ بچن ٹیو ٹر کے بعد فیس بک پر بھی آ گئے

بالی ووڈ (جیوڈیسک) بالی ووڈ میگا اسٹار امیتابھ بچن نے پرستاروں کیبے پناہ اسرار پر فیس بک پر اپنا اکا ئونٹ بنا تے ہی پرو فا ئیل پر اپنی تصویر بھی لگا دی ۔ لگتا ہیبگ بی اپنے پرستاروں اور چا ہنیوالوں…

اینجلینا اپنی 4 سالہ بیٹی کے ساتھ نئی فلم میں جلوہ گر ہوں گی

اینجلینا اپنی 4 سالہ بیٹی کے ساتھ نئی فلم میں جلوہ گر ہوں گی

ہالی ووڈ (جیوڈیسک) ہالی ووڈ اداکارہ اینجلینا جو لی اپنی چار سالہ بیٹی کے ساتھ نئی فلم “میل فیشنٹ” میں جلوہ گر ہوں گی۔والٹ ڈزنی پکچرز نے اعلان کیا ہے کہ اینجلینا کی چار سالہ بیٹی “ووینی” فلم “میل فیشنٹ” میں پہلی…

حیدرآباد ٹیسٹ : نیوزی لینڈ کے خلاف بھارت کے 307 رنز

حیدرآباد ٹیسٹ : نیوزی لینڈ کے خلاف بھارت کے 307 رنز

حیدرآباد ٹیسٹ (جیوڈیسک) نیوزی لینڈ کیخلاف حیدرآبار دکن میں کھیلے جارہے ٹیسٹ میچ کے پہلے روز کھیل کے اختتام پر بھارت نے چیتیشور پوجارہ کی ناقابل شکست سنچری کی بدولت پانچ وکٹوں پر تین سو سات رنز بنالیے ہیں۔راجیو گاندھی انٹرنیشنل اسٹیڈیم…

پاکستان ویمنز کرکٹ پاکستان نے فریقی ٹورنامنٹ جیت لیا

پاکستان ویمنز کرکٹ پاکستان نے فریقی ٹورنامنٹ جیت لیا

پاکستان ویمنز کرکٹ (جیوڈیسک) پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم نے آئرلینڈ میں ہونے والا تین ملکی ون ڈے ٹورنامنٹ جیت لیا۔ پاکستان ویمنز ٹیم نے ایونٹ کے دوسرے میچ میں بنگلہ دیشی ویمنز کرکٹ ٹیم کو چار وکٹ سے شکست دی۔پاکستان ویمنز کرکٹ…

ذوالقرنین حیدر کی ویڈیو ایک ڈرامہ نکلی

ذوالقرنین حیدر کی ویڈیو ایک ڈرامہ نکلی

پاکستان کرکٹ (جیوڈیسک) کرکٹر ذوالقرنین حیدر کی جانب سے سماجی ویب سائٹ پر دکھائی جانے والی تشدد کی ویڈیو کا بھانڈہ پھوٹ گیا ہے۔اور بھائیوں میں لڑائی کے زخم نکلے۔ ذوالقرنین حیدر کی جانب سے لاہور کے تھانہ لیاقت آباد میں پانچ…

انڈر19کپ ،7 ویں پوزیشن کا میچ ، بنگلہ دیش کو236 رنز کا ہدف

انڈر19کپ ،7 ویں پوزیشن کا میچ ، بنگلہ دیش کو236 رنز کا ہدف

انڈر19کپ (جیوڈیسک) انڈر نائنٹین کرکٹ ورلڈ کپ میں ساتویں پوزیشن کیلیے پاکستان اور بنگلہ دیش کا میچ جاری ہے۔ پاکستان نے پہلے بیٹنگ کر تے ہوئے بنگالی ٹائیگرز کودوسوچھتیس رنز کا ہدف دیا ہے۔ آسٹریلیا کے شہر ٹانز ول میں کھیلے گئے…

کراچی : قائد اعظم انٹرنیشنل ائرپورٹ سے حج آپریشن کی تجویز

کراچی : قائد اعظم انٹرنیشنل ائرپورٹ سے حج آپریشن کی تجویز

کراچی (جیوڈیسک) حج آپریشن اولڈ ٹرمینل کے بجائے قائد اعظم انٹرنیشنل ائرپورٹ سے شروع کرنے کے حوالے سے تجویز پیش کی گئی ہے جبکہ حجاج اکرام کی وطن واپسی اولڈ حج ٹرمینل پر ہی کی جائیگی۔ ذرائع کے مطابق ائرپورٹ پر ایک…

گلگت میں نویں روز بھی کشیدگی برقرار

گلگت میں نویں روز بھی کشیدگی برقرار

گلگت (جیوڈیسک) گلگت میں نویں روز بھی کشیدگی بدستور برقرار ہے۔ چیف کورٹ گلگت بلتستان نے ماتحت عدالتوں کودو ستمبر تک بند رکھنے حکم دے دیا ہے۔ گلگت سمیت دیگر اضلاع میں کشیدگی کے باعث خوف و ہراس کا ماحول ہے ۔…

کراچی : مختلف علاقوں سے دو افراد کی لاشیں برآمد

کراچی : مختلف علاقوں سے دو افراد کی لاشیں برآمد

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے مختلف علاقوں سے دو افراد کی لاشیں ملی ہیں جبکہ دو روز قبل موسی لین میں قوالی کی تقریب پر فائرنگ کا زخمی نعمان دوران علاج چل بسا۔ رات گئے کراچی میں نشتر روڈ اور کورنگی ڈھائی نمبر…

مسقط سے بے دخل 500 پاکستانیوں کو گھر جانے کی اجازت

مسقط سے بے دخل 500 پاکستانیوں کو گھر جانے کی اجازت

عمان (جیوڈیسک) عمان سے بے دخل ہوکر گھاس بندرکراچی پہنچنے والے پانچ سو سے زائد پاکستانیوں کو ایف آئی اے حکام نے پوچھ گچھ کے بعد گھر جانے کی اجازت دی۔وفاقی وزیر پورٹ اینڈ شپنگ بابر غوری کی ہدایت پر عمان سے…

دیر: سکیورٹی فورسز چیک پوسٹ پرافغان شدت پسندوں کا حملہ پسپا

دیر: سکیورٹی فورسز چیک پوسٹ پرافغان شدت پسندوں کا حملہ پسپا

لوئر دیر(جیوڈیسک) لوئر دیر میں سکیورٹی فورسز نے چیک پوسٹ پر افغان شدت پسندوں کا حملہ پسپا کر دیا۔جندول پاک افغان سرحدی علاقے مسکینی درہ، اینکل کے مقام پر رات گئے افغان شدت پسندوں نے چیک پوسٹ پر حملہ کیا۔اڑھائی گھنٹے تک…

مظاہرے میں تشدد پر پولیس کمشنر کا تبادلہ

مظاہرے میں تشدد پر پولیس کمشنر کا تبادلہ

آزاد میدان پر پر تشدد ہجوم نے کئی گاڑیوں کو نذرِ آتش کر دیاتھا بھارتی شہر ممبئی کے آزاد میدان پر مظاہرے کے دوران کیے جانے والے تشدد کے بعد تنقید کا نشانہ بننے والے پولیس کمشنر اروپ پٹنائک کا تبادلہ کر…

فلم پیکے میں عامر اور عمران کے ساتھ انوشکا بھی کاسٹ میں شامل

فلم پیکے میں عامر اور عمران کے ساتھ انوشکا بھی کاسٹ میں شامل

ممبئی بھارتی فلمساز راجو ہیرانی کی آنے والی فلم پیکے میں بالی ووڈ کی ماما، بھانجا جوڑی ساتھ نظر آئے گی۔ عامر خان اور عمران خان کے ساتھ ساتھ فلم میں انوشکا شرما کو بھی کاسٹ کیا گیا ہے۔کچھ عرصے قبل یہ…

بھارت انڈر 19 ورلڈ کپ کے فائنل میں

بھارت انڈر 19 ورلڈ کپ کے فائنل میں

بھارت اس سے پہلے دو بار انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ جیت چکا ہے آسٹریلیا میں جاری انیس برس سے کم عمر کھلاڑیوں کے عالمی کرکٹ کپ کے سیمی فائنل میں بھارت نے نیوزی لینڈ کو نو رنز سے شکست دے دی…

لندن اولمپکس میں ناکامی،وجوہات جاننے کیلئے درخواست دائر

لندن اولمپکس میں ناکامی،وجوہات جاننے کیلئے درخواست دائر

لاہورلندن اولمپکس میں پاکستان کی ناکامی کی وجوہات جاننے اورذمہ داروں کے تعین کیلئے سپریم کورٹ لاہوررجسٹری میں آئینی درخواست دائرکردی گئی۔بیرسٹرظفراللہ کی جانب سے دائر درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ سپریم کورٹ عدالتی کمیشن تشکیل دے جواس بات کاتعین…

مصری صدر محمد مرسی آئندہ ہفتے چین کا دورہ کریں گے

مصری صدر محمد مرسی آئندہ ہفتے چین کا دورہ کریں گے

بیجنگ مصر کے صدر محمد مرسی آئندہ ہفتے چین کا دورہ کریں گے ۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان ہونگ لی کے مطابق مصر کے صدر محمد مرسی 28اگست سے 30اگست کیلئے چین کے دورے پر بیجنگ پہنچیں گے ۔ اقتدار سنبھالنے…

جیل میں سی کلاس: بریگیڈئیر علی کی شکایت

جیل میں سی کلاس: بریگیڈئیر علی کی شکایت

بریگیڈئیر علی کو پچھلے سال مئی میں حراست میں لیا گیا تھا کالعدم تنظیم حزب التحریر کے ساتھ روابط کے الزام میں جیل کاٹنے والے پاکستانی فوج کے افسر بریگیڈئیر ریٹائرڈ علی خان نے جیل میں اپنے رتبے کے لحاظ سے مقام…

افغان صدر کا پاکستانی وزیر اعظم سے ٹیلی فون پر رابطہ

افغان صدر کا پاکستانی وزیر اعظم سے ٹیلی فون پر رابطہ

افغان صدر حامد کرزئی نے پاکستانی وزیرِ اعظم راجہ پرویز اشرف سے جمعرات کو ٹیلی فون پر رابطہ کر کے انھیں عید الفطر کی مبارک باد دی۔ وزیرِ اعظم ہاس سے جاری ہونے والے ایک بیان کے مطابق بات چیت میں دونوں…

پاکستان کا امریکا سے ڈرون حملوں پر شدید احتجاج

پاکستان کا امریکا سے ڈرون حملوں پر شدید احتجاج

پاکستان نے سینئیر امریکی سفارتکار کو دفتر خارجہ طلب کر کے ڈرون حملوں پر شدید احتجاج کیا ہے۔ دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق سینئیر امریکی سفارتکار کو دفتر خارجہ طلب کر کے احتجاجی مراسلہ حوالے کیا۔ مراسلے میں کہا گیا…

رشی کپور اپنی اگلی فلم اورنگزیب میں ولن کے روپ میں نظر آئیں گے

رشی کپور اپنی اگلی فلم اورنگزیب میں ولن کے روپ میں نظر آئیں گے

ممبئی بھارتی اداکار رشی کپور اپنی اگلی فلم اورنگ زیب میں ولن کے روپ میں نظر آئیں گے۔2012 کی بلاک بسٹر فلم اگنی پت میں پہلی بار ولن کے روپ میں جلوہ گر ہونے والے رشی کپور کو روف لالہ کے رول…

امپورٹڈ گاڑیاں روکنے کیلئے کوٹے آفر کیئے جاتے تھے،احمد یار ہراج

امپورٹڈ گاڑیاں روکنے کیلئے کوٹے آفر کیئے جاتے تھے،احمد یار ہراج

اسلام آبادکار سازی کے مقامی صنعتکاروں نے درآمدی گاڑیوں کو ملکی صنعت کیلئے خطرناک قرار دیا ہے ،پبلک اکاونٹس کمیٹی کی ذیلی کمیٹی کے چیئرمین احمد یار ہراج نے کہاہے کہ امپورٹڈ گاڑیاں روکنے کیلئے ارکان پارلیمنٹ کو کوٹے آفر کیئے جاتے…

شمالی علاقوں اور جنوبی پنجاب میں سیلاب سے 32 افراد جاں بحق

شمالی علاقوں اور جنوبی پنجاب میں سیلاب سے 32 افراد جاں بحق

چیئرمین این ڈی ایم اے طفراقبال نے کہا ہے کہ ملک کے شمالی علاقوں میں آنے والے سیلاب سے اب تک 22 لوگ جاں بحق ہوئے جبکہ دریائے چناب میں ہیڈ پنجند کے مقام پر ڈوبنے والے 10 افراد کی لاشیں نکال…