جماعالدعو مظلوم برمی مسلمانوں کو مصیبت کی اس گھڑی میں کسی صورت تنہا نہیں چھوڑے گی،حافظ سعید

جماعالدعو مظلوم برمی مسلمانوں کو مصیبت کی اس گھڑی میں کسی صورت تنہا نہیں چھوڑے گی،حافظ سعید

امیر جماع الدعو پاکستان پروفیسر حافظ محمد سعید نے کہا ہے کہ امت مسلمہ اس وقت شدید مشکلات اور آزمائشوں سے دوچار ہے امریکہ، بھارت اور اسرائیل تمام تر وسائل اور ٹیکنالوجی کے ہمراہ اسلام اور مسلمانوں پر حملہ آور ہیں اور…

وزیراعظم توہین عدالت نوٹس، پیپلزپارٹی کی سینئر قیادت کا اجلاس طلب

وزیراعظم توہین عدالت نوٹس، پیپلزپارٹی کی سینئر قیادت کا اجلاس طلب

اسلام آباد سپریم کورٹ کی طرف سے وزیراعظم راجا پرویز اشرف کو توہین عدالت کے نوٹس پر طلب کئے جانے پر حکومتی فیصلہ سازی کیلئے ایوان صدر اسلام آباد میں آج شب پیپلز پارٹی کی سینئر قیادت کا اجلاس طلب کرلیا گیا…

افغانستان سے پاکستان پر ایک اور حملہ، باپ بیٹا جاں بحق

افغانستان سے پاکستان پر ایک اور حملہ، باپ بیٹا جاں بحق

باجوڑ(جیوڈیسک)ایک بار پھر افغانستان سے شدت پسندوں نے پاکستانی سر زمین پر حملہ کر دیا۔ باجوڑ میں حملے کے دوران باپ بیٹا جاں بحق ہو گئے۔ پاک سرزمین پر افغانستان سے شر پسندوں کی در اندازی کے واقعات بڑھتے جا رہے ہیں۔…

وزیراعظم کا منصب جج سے بڑا ہے، اٹارنی جنرل عرفان قادر

وزیراعظم کا منصب جج سے بڑا ہے، اٹارنی جنرل عرفان قادر

اسلام آباد(جیوڈیسک)اٹارنی جنرل عرفان قادر نے کہا ہے کہ وزیراعظم کا منصب جج سے بڑا ہے۔ اگر آئین کی نظر میں سب برابر ہیں تو سب کو وزیراعظم ہونا چاہیے۔وزیراعظم کو عدالت کے سامنے پیش نہیں ہونا چاہیے۔ اٹارنی جنرل عرفان قادر…

ایبٹ آباد آپریشن سے متعلق ایک اور کتاب منظر عام پر

ایبٹ آباد آپریشن سے متعلق ایک اور کتاب منظر عام پر

ایبٹ آباد آپریشن(جیوڈیسک)القاعدہ کے سربراہ اسامہ بن لادن کو ہلاک کرنے کے لئے کئے جانے والے آپریشن سے متعلق ایک اور کتاب منظر عام پر آنے والی ہے۔ نو ایزی ڈے نامی کتاب سابق امریکی نیوی سیل نے لکھی ہے جو نیوی…

انڈر 19 ورلڈ کپ: بنگلہ دیش سے شکست، پاکستان کی 8 ویں پوزیشن

انڈر 19 ورلڈ کپ: بنگلہ دیش سے شکست، پاکستان کی 8 ویں پوزیشن

آسٹریلیا(جیوڈیسک)انڈر نائنٹین ورلڈ کپ میں پاکستان ٹیم ساتویں پوزیشن کا میچ بھی کمزور حریف بنگلہ دیش سے ہار گئی ۔ انڈر نائنٹین کی تاریخ میں گرین شرٹس کی یہ بدترین کارکردگی رہی۔ آسٹریلیا کے شہر ٹانز ویل میں کھیلے گئے ساتویں پوزیشن…

کوئٹہ میں ڈاکٹروں کی 24 ویں روز بھی ہڑتال

کوئٹہ میں ڈاکٹروں کی 24 ویں روز بھی ہڑتال

کوئٹہ (جیوڈیسک)کوئٹہ سمیت بلوچستان کے سرکاری ہسپتالوں میں ڈاکٹروں کی چوبیس ویں روز بھی ہڑتال ہے۔ کوئٹہ کے سول ہسپتال ، بی ایم سی ایچ ، فاطمہ جناح ہسپتال اور آئی ہیسپتال کی او پی ڈی کو تالے لگا دیے گئے جبکہ…

چودھری نثار کو نااہل قرار دینے کی درخواست مسترد

چودھری نثار کو نااہل قرار دینے کی درخواست مسترد

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے چودھری نثارکونااہل قراردینے سے متعلق اپیل مسترد کردی۔شاہد اورکزئی نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے چوہدری نثار علی خان کو نا اہل قرار دینے سے متعلق اپنی درخواست مسترد ہونے پر سپریم کورٹ میں اپیل کی تھی…

لاہور ہائیکورٹ، ریٹائرڈ ججوں کی تصاویر بنانے والا جہادی نکلا

لاہور ہائیکورٹ، ریٹائرڈ ججوں کی تصاویر بنانے والا جہادی نکلا

لاہور(جیوڈیسک)لاہورہائیکورٹ کے ریٹائرڈ ججوں کی تصاویر بنانے والے شخص سے پولیس نے جہادی لٹریچر اور قابل اعتراض مواد بھی برآمد کر لیا۔ ملزم کے خلاف دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ۔ لاہور ہائیکورٹ میں جمعرات کے روز…

نوشہرہ : سیلاب متاثرین تیسرے روز بھی حکومتی امداد کے منتظر

نوشہرہ : سیلاب متاثرین تیسرے روز بھی حکومتی امداد کے منتظر

نوشہرہ(جیوڈیسک)نوشہرہ میں سیلابی ریلے سے بے گھر ہونے والوں کی اکثریت تک تیسرے روز بھی حکومتی امداد نہیں پہنچ سکی۔ ضلع نوشہرہ کے تقریبا ایک درجن دیہات میں بدھ کے روز موسلا دھار بارش کے دوران برساتی نالے میں آنے والے سیلابی…

پاکستانی احتجاج کا جواب، آج پھر امریکی ڈرون حملہ ،12 افراد جاں بحق

پاکستانی احتجاج کا جواب، آج پھر امریکی ڈرون حملہ ،12 افراد جاں بحق

شمالی وزیرستان(جیوڈیسک)پاکستان کی طرف سے ڈرون حملوں پر احتجاج کے دوسرے دن ہی امریکا کی طرف سے شمالی وزیرستان میں ایک اور ڈرون حملہ کیا گیا ہے جس کے نتیجے میں 12 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پاکستانی سیکیورٹی عہدیدار نے فرانسیسی خبر…

تائیوان میں زبردست سمندری طوفان اور موسلادھار بارش

تائیوان میں زبردست سمندری طوفان اور موسلادھار بارش

تائیوان (جیوڈیسک) تائی پے تائیوان میں زبردست طوفان اور تیز ہواوں سے درخت اکھڑ گئے ، موسلا دھاربارش نے مشکلات میں اضافہ کردیا، تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا،تائیوان حکام نے ٹمبن کے ساحل سے ٹکرانے سے قبل ہی حفاظتی تدابیرکرلی تھیں،…

شام کیمیائی ہتھیار استعمال نہیں کریگا: روس کی ضمانت

شام کیمیائی ہتھیار استعمال نہیں کریگا: روس کی ضمانت

روس (جیوڈیسک) روس نے عالمی طاقتوں کو ضمانت دی ہے کہ شام اپنے کیمیائی ہتھیار کسی صورت استعمال نہیں کرے گا۔ روسی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ شام اپنے کیمیائی ہتھیا راستعمال کرے گا نہ انہیں ایک سے دوسری…

مشل اوباما کی گوردوارہ حملے کے متاثرین کے اہلخانہ سے ملاقات

مشل اوباما کی گوردوارہ حملے کے متاثرین کے اہلخانہ سے ملاقات

امریکا (جیوڈیسک) امریکی خاتون اول مشل اوباما نے وسکونسن میں گوردوارے پر حملے میں زخمی اور ہلاک ہونے والوں کے اہلخانہ سے ملاقات کی۔ خاتون اول نے گوردوارے کے قریب واقع اوک کریک ہائی اسکول کی عمارت میں سکھوں سے ملاقات کی۔…

اسرائیل نے شام کے قیدی کو 27 سال کے بعد رہا کر دیا

اسرائیل نے شام کے قیدی کو 27 سال کے بعد رہا کر دیا

اسرائیل (جیوڈیسک) اسرائیل نے شام کے ایک قیدی کو 27سال کے بعد رہا کردیا ہے، قیدی پر اسرائیل کے خلاف کارروائیاں کرنے کا الزام تھا۔پینتالیس سالہ صدقی المقیت کو 1985 میں گولان کی پہاڑیوں سے گرفتار کیا گیا۔ اسرائیل کی فوجی عدالت…

میکسیکو: خطرناک قیدیوں کی بحالی کیلئے سپورٹس پروگرام

میکسیکو: خطرناک قیدیوں کی بحالی کیلئے سپورٹس پروگرام

میکسیکو (جیوڈیسک) میکسیکو میں خطرناک قیدیوں کی بحالی کے لئے سپورٹس پروگرام شروع کردیا گیا۔ میکسیکو جیل حکام کے مطابق اس سپورٹس پروگرام کے انعقاد سے تمام قیدی اپنی رہائی کے بعد کی زندگی میں ایک اچھے شہری کی طرح رہیں گے…

سابق امریکی سفیر کی گرفتاری اور رہائی

سابق امریکی سفیر کی گرفتاری اور رہائی

پاکستان اور افغانستان میں سابق امریکی سفیرریان سی کروکرکونشیکی حالت میں ڈرائیونگ کرنیپرگرفتار کیا گیا۔ریان سی کروکرکوچودہ اگست کوگرفتارکیاگیا بعدازاں ایک ہزار ڈالر جرمانہ اداکرنے پر ایک دن بعد رہاکردیاگیا تھا۔ ان پرالزام ہے کہ وہ نشے کی حالت میں ڈرائیونگ کر…

لیبیا میں قبائلی جھگڑوں میں 12 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی

لیبیا میں قبائلی جھگڑوں میں 12 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی

لیبیا (جیوڈیسک) لیبیا کے علاقے زلیتان میں قبائلی تنازعے پر شروع ہونے والے جھگڑے نے خونریزی پھیلادی ،اس خونریزی سے بارہ افراد ہلاک ہو گئے جبکہ درجنوں کے شدید چوٹیں آئیں ۔ لیبیا میں آئے دن شدت پسند فسادات کی خبریں عام…

چلی، حکومتی تعلیمی اصلاحات کیخلاف طلبا کا مظاہرہ

چلی، حکومتی تعلیمی اصلاحات کیخلاف طلبا کا مظاہرہ

چلی (جیوڈیسک) جنوبی امریکہ کے ملک چلی میں حکومتی تعلیمی اصلاحات کیخلاف ہزاروں طلبا نے سان تیاگو میں مظاہرہ کیا، طلبا نے صدر سیباسٹین پینیرا پر الزام عائد کیا ہے کہ انہوں نے طلبا کی جانب سیشفاف تعلیمی اصلاحات اور کالج کی…

ٹیکساس، مال گاڑی اور آئل ٹینکر میں تصادم ، آگ لگ گئی

ٹیکساس، مال گاڑی اور آئل ٹینکر میں تصادم ، آگ لگ گئی

امریکی ریاست ٹیکساس (جیوڈیسک) امریکی ریاست ٹیکساس کے علاقے ولز پوائنٹ میں مال گاڑی ایک آئل ٹینکر سے ٹکرانے کے نتیجے میں آٹھ ہزار گیلن تیل بہہ گیا۔ حادثے کے بعد آئل ٹینکر میں آگ لگ گئی، جس کے باعث علاقے میں…

افغانستان میں 2,000 زائد امریکی فوجی ہلاک ہوئے: اقوام متحدہ

افغانستان میں 2,000 زائد امریکی فوجی ہلاک ہوئے: اقوام متحدہ

افغانستان (جیوڈیسک) افغانستان میں جاری دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ہلاک ہونے والے امریکی فوجیوں کی تعداد دو ہزار سے تجاوز کر گئی۔ اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق مارے جانے والے امریکی فوجیوں میں سے نصف گذشتہ ستائیس ماہ کے…

پاکستان آئی ایم ایف کو قرضے کی چوتھی قسط آج اداکریگا

پاکستان آئی ایم ایف کو قرضے کی چوتھی قسط آج اداکریگا

پاکستان (جیوڈیسک) پاکستان انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ کو قرض واپسی کی مد میں آج چوتھی قسط ادا کرے گا۔ اسٹیٹ بینک ذرائع کے مطابق چوتھی قسط کا مالی حجم انتالیس کروڑ باہتر لاکھ ڈالر ہوگا۔ پاکستان اس سے قبل فروری میں چالیس کروڑ…

انٹرنیشنل مارکیٹ اور پاکستان! دونوں جگہ سونا مہنگا

انٹرنیشنل مارکیٹ اور پاکستان! دونوں جگہ سونا مہنگا

انٹرنیشنل مارکیٹ (جیوڈیسک) انٹرنیشنل مارکیٹ میں فی اونس سونا 46 ڈالر مہنگا ہونے کے بعد پاکستان میں فی تولہ سونے کے دام ایک دن میں 1350 روپے بڑھ گئے۔ لندن گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت تین ماہ بعد ایک…

بالی ووڈ فلم برفی کا نیا گانا ریلیز کردیا گیا

بالی ووڈ فلم برفی کا نیا گانا ریلیز کردیا گیا

بالی ووڈ (جیوڈیسک) بالی ووڈ کی آنے والی فلم برفی کا نیا گانا آشیاں جاری کر دیا گیا ہے۔گانے میں اداکار رنبیر کپور اور پریانکا چوپڑا نمایاں ہیں۔ پریانکا نے بچوں کی بیماری آٹزم کی مریضہ کا کردار ادا کیا ہے۔ گانا…