اصلاحاتی عمل کو آگے بڑھائیں گے : جاپانی وزیراعظم

اصلاحاتی عمل کو آگے بڑھائیں گے : جاپانی وزیراعظم

ٹوکیو (جیوڈیسک) جاپانی وزیر اعظم شینزو آبے نے کہا ہے کہ وہ ملکی معیشت کے استحکام کے لیے مشکل اصلاحاتی عمل کو آگے بڑھائیں گے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ان خیالات کا اظہار انہوں نے ایوان بالا میں واضح…

برطانوی شہزادی کے ہاں ولادت متوقع

برطانوی شہزادی کے ہاں ولادت متوقع

لندن (جیوڈیسک) کیتھرین سینٹ میریز ہسپتال کے اسی لنڈو ونگ میں اپنی اولاد کو جنم دیں گی جہاں خود ان کے شوہر شہزادہ ولیم اور ان کے بھائی شہزادہ ہیری پیدا ہوئے تھے۔ لندن برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق شاہی خاندان…

چین میں زلزلے سے 75 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

چین میں زلزلے سے 75 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

بیجنگ (جیوڈیسک) چین میں زلزلے سے 75 افراد ہلاک، 21 ہزار سے زائد عمارات کو نقصان پہنچا جبکہ 1200 سے زائد تباہ ہوئی ہیں۔ چینی حکام کے مطابق ملک کے شمال مغربی صوبہ گانزو میں آج صبح آنے والے زلزلے کے نتیجے…

شام میں خانہ جنگی سے جنگجو فائدہ اٹھا سکتے ہیں : پینٹاگان

شام میں خانہ جنگی سے جنگجو فائدہ اٹھا سکتے ہیں : پینٹاگان

شام (جیوڈیسک) اسلامی جنگجو اپوزیشن گروپوں کے ایک بڑے حصے کا کنٹرول سنبھال سکتے ہیں ڈپٹی ڈائریکٹر امریکی محکمہ دفاع امریکی محکمہ دفاع پینٹاگان کے ایک اعلی عہدیدار کا کہنا ہے کہ شام میں صدر بشارالاسد کے خلاف برسر پیکار جنگجوئوں کو…

یورپی یونین نے حزب اللہ کے عسکری ونگ کو دہشت گرد قرار دیدیا

یورپی یونین نے حزب اللہ کے عسکری ونگ کو دہشت گرد قرار دیدیا

برسلز (جیوڈیسک) یورپی یونین نے لبنانی ملیشیا حزب اللہ کے فوجی دھڑے کو دہشتگرد گروہ قرار دے دیا ہے۔ حزب اللہ کے خلاف یہ فیصلہ اس کی شام کی جنگ میں شمولیت کے بعد کیا گیا۔ تنظیم کے فوجی دھڑے کو دہشت…

بیلجئیم: نئی بادشاہت کے استقبال میں آتش بازی کا شاندار مظاہرہ

بیلجئیم: نئی بادشاہت کے استقبال میں آتش بازی کا شاندار مظاہرہ

بیلجئیم (جیوڈیسک) بیلجئیم کے نئے بادشاہ اور ملکہ کی حلف برداری کے موقع پر شاندار استقبال کیا گیا۔ اس موقع پر آسمان آتش بازی سے روشن ہوگیا۔ بادشاہت کی تقریب ہو تو ایسی آسمان پر آتش بازی کے حسین رنگ اور ماحول…

چین میں ہوئی پانی کی بندوقوں کی لڑائی

چین میں ہوئی پانی کی بندوقوں کی لڑائی

چین (جیوڈیسک) چین گولیوں، بموں اور توپوں کی جنگ تو آ پ نے سنی ہوگی لیکن چین میں ایک انوکھی لڑائی ہوئی۔ جس میں پانی کی بندوقیں استعمال ہوئیں۔ جی ہاں چین میں ایک ایسی ہی لڑائی ہوئی۔ جس میں نہ کوئی…

مصری عبوری حکومت کا خارجہ تعلقات مستحکم بنانے کا اظہار

مصری عبوری حکومت کا خارجہ تعلقات مستحکم بنانے کا اظہار

قاہرہ (جیوڈیسک) مصر کی عبوری حکومت نے دوسرے ممالک سے خارجہ تعلقات مستحکم کرنے کا ارادہ ظاہر کیا ہے۔ وزیر خارجہ نبیل فاہمی اور ڈاکٹر محمد البارادی جو غیر ملکی تعلقات کیلئے عبوری نائب صدر ہیں، مصر میں بین الاقوامی تعلقات کی…

فرانس: حجاب کے معاملے پر کشیدگی بدستور جاری

فرانس: حجاب کے معاملے پر کشیدگی بدستور جاری

فرانس کے دارالحکومت پیرس کے مضافاتی علاقے ٹریپس میں حجاب کے معاملے پر شروع ہونے والی کشیدگی بدستور جاری ہے۔ فرانس میں حجاب کے مسئلے پر شروع ہونے والی کشیدگی مختلف علاقوں میں پھیل رہی ہے۔ کشیدگی کا آغاز اس وقت ہوا۔…

عراق میں سیکیورٹی فورسز نے 2 جیلوں پر حملہ ناکام بنا دیا

عراق میں سیکیورٹی فورسز نے 2 جیلوں پر حملہ ناکام بنا دیا

بغداد (جیوڈیسک) عراق میں سیکیورٹی فورسز نے 2 جیلوں پرحملہ ناکام بنادیا۔ غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق حملہ آوروں نے شمالی اور مشرقی عراق میں جیلوں پرحملہ کیا تھا، حملہ آوروں کادعوی ہے کہ حملے میں ہزاروں قیدی جیل سے فرار ہوئے ہیں۔…

چین : 24 منزلہ عمارت کی کھڑکی کے جنگلے میں پھنسی 5 سالہ بچی بچالی گئی

چین : 24 منزلہ عمارت کی کھڑکی کے جنگلے میں پھنسی 5 سالہ بچی بچالی گئی

دائے (جیوڈیسک) چین میں 24 منزلہ عمارت کی کھڑکی کے جنگلے میں پھنسنے والی 5 برس کی بچی کو بچا لیا گیا۔ چین کے شہردائے میں 24 منزلہ عمارت میں پانچ برس کی بچی نے اپنے فلیٹ کی کھڑکی کے حفاظتی جنگلے…

141سالہ کشمیری فیروز الدین کا دنیا کے طویل العمر شخص ہونے کا دعوی

141سالہ کشمیری فیروز الدین کا دنیا کے طویل العمر شخص ہونے کا دعوی

کراچی (جیوڈیسک) محمد رفیق مانگٹ کشمیر سے تعلق رکھنے والے فیروز الدین میرنے دنیا کے طویل العمر شخص ہونے کا دعوی کردیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ ایک سو اکتالیس سال کے ہیں۔ برطانوی اخباردی مرر کے مطابق دس بچوں…

ایریزونا : سیلاب سے تباہی، پھنسے افراد کیلئے ریسکیو آپریشن جاری

ایریزونا : سیلاب سے تباہی، پھنسے افراد کیلئے ریسکیو آپریشن جاری

ایریزونا (جیوڈیسک) امریکی ریاست ایریزونا میں سیلاب نے تباہی مچا دی،ریسکیو کارکنوں نے ہیلی کاپٹر کے ذریعے سیلاب میں پھنسے کئی افراد کو بچا لیا۔ ایریزونا میں گزشتہ کئی دنوں سے ہونے والی بارش کے باعث سیلاب آ گیا، فینکس کے قریب…

نیوزی لینڈ اور چین میں زلزلہ،47 افراد ہلاک ،296 سے زائد زخمی

نیوزی لینڈ اور چین میں زلزلہ،47 افراد ہلاک ،296 سے زائد زخمی

چین (جیوڈیسک) چین میں چھ اعشاریہ چھ شدت کے زلزلے نے تباہی مچا دی۔ نیوزی لینڈ اور چین میں زلزلہ سے سینتالیس افراد ہلاک اور دو سو سے رائد زخمی ہوگئے۔ نیوزی لینڈ اور چین میں زلزلوں سے زمین لرز اٹھی۔ لوگ…

دمشق: باغیوں کے خلاف کارروائی میں 50 باغی ہلاک

دمشق: باغیوں کے خلاف کارروائی میں 50 باغی ہلاک

شام (جیوڈیسک) شام میں فوج کی باغیوں کے خلاف کارروائی میں پچاس باغی ہلاک ہوگئے۔ سرکاری فوج نے دارالحکومت دمشق میں باغیوں کے مضبوط ٹھکانے پر کارروائی کی جس میں پچاس باغی ہلاک جبکہ متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ سرکاری حکام کا دعوی…

چین میں 6.6 شدت کے زلزلے نے تباہی مچادی، 47 افراد ہلاک، 300 زخمی

چین میں 6.6 شدت کے زلزلے نے تباہی مچادی، 47 افراد ہلاک، 300 زخمی

بیجنگ (جیوڈیسک) چین کے مغربی صوبے گانسو میں 6.6 شدت کے زلزلے نے تباہی مچادی جس سے اب تک 47 افراد ہلاک اور 300 زخمی ہو گئے ہیں۔ چینی سرکاری نیوز ایجنسی کے مطابق زلزلہ سے زیادہ متاثر گانسو صوبے کے دار…

عراق: القاعدہ کا ابوغریب جیل پر حملہ، متعدد ساتھی رہا کرالیے

عراق: القاعدہ کا ابوغریب جیل پر حملہ، متعدد ساتھی رہا کرالیے

عراق (جیوڈیسک) عراق میں القاعدہ کے سینکڑوں مسلح ارکان نے ابوغریب جیل پر دھاوا بول دیا اور متعدد ساتھیوں کو آزاد کرالیا۔ عراق کے شہر تاجی میں القاعدہ کے سینکڑوں مسلح کارکنان نے ابو غریب جیل پر حملے کرکے اپنے ساتھیوں کو…

کولمبیا میں باغیوں کا فوجی قافلے پر حملہ، 15 ہلاک

کولمبیا میں باغیوں کا فوجی قافلے پر حملہ، 15 ہلاک

کولمبیا (جیوڈیسک) کولمبیا میں باغیوں نے فوجی قافلے پر گھات لگا کر حملہ کر دیا۔ جس سے پندرہ فوجی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق مسلح انقلابی باغیوں نے فوجی قافلے کو وینیزویلا کی سرحد کے قریب…

امریکی نائب صدر جوبائیڈن آج بھارت پہنچ رہے ہیں

امریکی نائب صدر جوبائیڈن آج بھارت پہنچ رہے ہیں

امریکی نائب صدر جوبائیڈن بھارت کے چار روزہ دورے پر آج بھارت پہنچ رہے ہیں۔ جہاں وہ بھارت کی اعلی قیادت سے ملاقات کریں گے۔ ذرائع کے مطابق امریکی نائب صدر کے دورہ بھارت میں چار موضوع زیربحث ہونگے۔ جس میں معیشت،…

امریکا: اوہائیو میں گھر کے تہہ خانے سے 3 خواتین کی لاشیں برآمد

امریکا: اوہائیو میں گھر کے تہہ خانے سے 3 خواتین کی لاشیں برآمد

امریکی ریاست اوہائیو میں گھر کے تہہ خانے سے تین خواتین کی بوری بند لاشیں برآمد ہوئی۔ پولیس نے قتل کے شبے میں ایک شخص کو گرفتار کر لیا۔ عمارت کے مکینوں نے بدبو پھیلنے پر پولیس کو اطلاع دی۔ جس کے…

پرتگال کے صدر کا ملک میں فوری انتخابات کرانے کا مطالبہ مسترد

پرتگال کے صدر کا ملک میں فوری انتخابات کرانے کا مطالبہ مسترد

پرتگال (جیوڈیسک) پرتگال کے صدر انیبل کوواکوسلوا نے ملک میں فوری انتخابات کرانے کے مطالبے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت جلد ہی بین الاقوامی بیل آوٹ کے زریعے ملک میں جاری سیاسی بحران پر قابو پالے گی۔ ملک میں…

میلبرون: امریکی لڑاکا طیاروں نیغلطی سے آسٹریلیا میں بم گرادئیے

میلبرون: امریکی لڑاکا طیاروں نیغلطی سے آسٹریلیا میں بم گرادئیے

دو امریکی لڑاکا طیاروں نے دوران مشق آسڑیلیا کے میرین پارک میں چار بم گرا دئیے۔ امریکی نیوی کے اعلامیہ کے مطابق دو امریکی طیاروں نے آسٹریلیا کے بیرئیر ریف واٹر پارک کے اوپر پرواز کرتے ہوئے چار بم گرائے واقعہ غلطی…

سرتاج عزیز کی افغان صدر حامد کرزئی سے ملاقات،وزیراعظم کاپیغام پہنچایا

سرتاج عزیز کی افغان صدر حامد کرزئی سے ملاقات،وزیراعظم کاپیغام پہنچایا

کابل (جیوڈیسک) مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کابل میں افغانستان کے صدر حامد کرزئی سے ملاقات کی ، حامد کرزئی کو وزیراعظم نواز شریف کا پیغام پہنچایا اور دورہ پاکستان کی دعوت دی۔سرکاری ٹی وی کے مطابق مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے…

چین : دو زلزلوں سے 22 افراد ہلاک، دو سو سے زائد زخمی

چین : دو زلزلوں سے 22 افراد ہلاک، دو سو سے زائد زخمی

بیجنگ (جیوڈیسک) چین کے شمال مغربی علاقے میں دو زلزلوں سے 22 افراد ہلاک اور دو سو سے زائد زخمی ہو گئے۔ چین کے سرکاری ٹی وی کے مطابق صوبہ گوانسو میں 5.9 اور 5.6 شدت کے دو زلزلے آئے، جن کے…