حقانی نیٹ ورک امریکی افواج کے لئے خطرہ ہے، امریکہ

حقانی نیٹ ورک امریکی افواج کے لئے خطرہ ہے، امریکہ

امریکہ : (جیو ڈیسک) حقانی نیٹ ورک امریکی افواج کو نشانہ بنا رہا ہے جبکہ افغانستان کی فورسز بھی اس کے حملوں سے محفوظ نہیں،امریکہ کے اعلی حکام میں چہ مگوئیاں۔امریکی وزیر دفاع لیون پینیٹا کا بھارت کے دورے پر یہ بیان…

نیٹو کا فضائی حملہ ، امریکا نے افغان شہریوں سے معافی مانگ لی

نیٹو کا فضائی حملہ ، امریکا نے افغان شہریوں سے معافی مانگ لی

افغانستان : (جیو ڈیسک)افغان صوبے لوگر میں نیٹو فضائی حملے میں اٹھارہ شہریوں کی ہلاکت کے واقعے پر امریکی جنرل نے معافی مانگ لی۔ نیٹو ترجمان کے مطابق افغانستان میں امریکی فورسز کے کمانڈر جنرل جان ایلن نے صوبہ لوگر کا دورہ…

چین افغانستان کے ساتھ تعاون جاری رکھے گا، ہوجنتاو

چین افغانستان کے ساتھ تعاون جاری رکھے گا، ہوجنتاو

چین : (جیو ڈیسک)چین کے صدر ہوجنتاو نے کہا ہے کہ چین افغانستان میں امن کی بحالی اور تعمیر نو کے لئے تعاون جاری رکھے گا۔ شنگھائی میں افغان صدر حامد کرزئی سے ملاقات میں چینی صدر نے کہا کہ چین افغانستان…

امریکی نائب وزیر دفاع کی پاکستان آمد آج ہوگی

امریکی نائب وزیر دفاع کی پاکستان آمد آج ہوگی

امریکہ : (جیو ڈیسک)پاکسستان اور امریکہ کے درمیان کئی ماہ سے نیٹو سپلائی کے حوالے سے بات چیت کا سلسلہ چل رہا اطلاعات کے مطابق یہ بات چیت جلد ہی سمجھوتے کی شکل اختیا ر کرنے والی ہے ۔ تیکنیکی معاملا ت…

بھارت : ایس ایم کرشنا آئندہ ماہ پاکستان کا دورہ کریں گے

بھارت : ایس ایم کرشنا آئندہ ماہ پاکستان کا دورہ کریں گے

بھارت : (جیو ڈیسک)بھارتی وزیر خارجہ ایس ایم کرشنا آئندہ ماہ پاکستان کا دورہ کریں گے جس میں دونوں ممالک کے درمیان جامع مذاکرات شروع کرنے اور دو طرفہ تجارت سمیت باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر پاکستانی قیادت سے بات چیت…

افغانستان کی جیل سے طالبان سمیت متعدد قیدی فرار

افغانستان کی جیل سے طالبان سمیت متعدد قیدی فرار

کابل : (جیو ڈیسک) افغانستان کی جیل سے طالبان سمیت کئی سنگین جرائم میں ملوث درجنوں قیدی فرار ہوگئے۔حکام کے مطابق یہ واقعہ شمالی افغانستان میں پیش آیا، صوبہ سرِپل کے گورنر عبدالجبار حق بین کے مطابق جمعرات کو رات گئے جیل…

بولیویا : بس حادثہ میں 17 افراد ہلاک

بولیویا : بس حادثہ میں 17 افراد ہلاک

بولیویا: (جیو ڈیسک) بولیویا کے شہر ینگاس میں بس کے حادثے میں سترہ افراد ہلاک اور بتیس زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق حادثہ دارالحکومت لاپزکے جنوب میں اس وقت پیش آیا جب طالب علموں کو لے جانے والی…

ایران پر حملے سے علاقائی جنگ شرع ہوسکتی ہے:مور دوگان

ایران پر حملے سے علاقائی جنگ شرع ہوسکتی ہے:مور دوگان

مقبوضہ بیت المقدس: (جیو ڈیسک) اسرائیلی جاسوس ایجنسی کے سابق سربراہ نے کہا ہے کہ ایران پر حملہ کی صورت میں علاقائی جنگ شرع ہوسکتی ہے۔ایرانی ریڈیوکے مطابق اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کے ایک سابق سربراہ مور دوگان نے کہاہے کہ ایران…

شام میں خانہ جنگی شروع ہونے کا خطرہ ہے، بان کی مون

شام میں خانہ جنگی شروع ہونے کا خطرہ ہے، بان کی مون

اقوام متحدہ : (جیو ڈیسک) اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون نے خبر دار کیا ہے کہ شام میں خانہ جنگی شروع ہونیکاخطرہ ہے،دہشت گردانتشار پھیلارہے ہیں۔ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون اقوام متحدہ کے سلامتی کونسل…

پاکستان حقانی نیٹ ورک ختم کرنے میں سنجیدہ نہیں،مارک ٹونر

پاکستان حقانی نیٹ ورک ختم کرنے میں سنجیدہ نہیں،مارک ٹونر

واشنگٹن : (جیو ڈیسک) امریکی وزیر دفاع اور وزیر خارجہ نے درست کہا کہ پاکستان حقانی نیٹ ورک کو ختم کرنے کے لئے سنجیدہ نہیں جبکہ دونوں ممالک کی ضرورت ہے کہ دہشت گردی کو ختم کیا جائے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے…

میزائل دفاعی نظام روس کیخلاف استعمال نہیں ہوگا، نیٹو سیکریٹری جنرل

میزائل دفاعی نظام روس کیخلاف استعمال نہیں ہوگا، نیٹو سیکریٹری جنرل

ماسکو: (جیو ڈیسک) نیٹو کے سیکریٹری جنرل آندرے فوگ راسموسن نے کہاہے کہ نیٹونے میزائل شکن دفاعی نظام روس کے خلاف استعمال نہ کئے جانے کی قانونی ضمانت دی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ماسکو اور برسلز کے درمیاں ویڈیو لنک کے ذریعے…

اٹلی: گیس پائپ لائن دھماکا، 2 عمارتیں تباہ،3 افراد جاں بحق،11 زخمی

اٹلی: گیس پائپ لائن دھماکا، 2 عمارتیں تباہ،3 افراد جاں بحق،11 زخمی

روم : (جیو ڈیسک) اٹلی کے جنوبی علاقے کنورسانو میں گیس پائپ لائن میں دھماکے کے باعث 2عمارتیں گر کر تباہ ہوگئیں۔ دھماکے کے نتیجے میں میاں بیوی اور بچے سمیت 3افراد لاپتہ جبکہ 11 زخمی ہوگئے۔ اٹلی کے جنوب مغربی حصے…

شام: مارے جانے والے افراد کی تعداد اٹھتر ہوگئی

شام: مارے جانے والے افراد کی تعداد اٹھتر ہوگئی

شام : (جیو ڈیسک) شام میں حکومتی فورسز کی جانب سے بڑی تعداد میں لوگوں کا قتل عام جاری ہے۔ مارے جانے والوں میں عورتیں اور بچے بھی شامل ہیں۔ اطلاعات کے مطابق مارے جانے والے افراد کی تعداد اٹھتر ہوگئی ہے۔…

القاعدہ اب بھی امریکا کے لئے بڑا خطرہ ہے، ہیلری کلنٹن

القاعدہ اب بھی امریکا کے لئے بڑا خطرہ ہے، ہیلری کلنٹن

استنبول : (جیو ڈیسک) امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن نے کہا ہے کہ القاعدہ امریکا کے لئے اب بھی ایک بڑا خطرہ ہے۔ ترکی کے شہر استنبول میں ہونے والے انسداد دہشت گردی فورم کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ہیلری کلنٹن…

القاعدہ کے شدت پسند فاٹا اور افغانستان میں چھپے ہیں،جنرل ڈیمپسی

القاعدہ کے شدت پسند فاٹا اور افغانستان میں چھپے ہیں،جنرل ڈیمپسی

واشنگٹن: (جیو ڈیسک) امریکی فوج کے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل مارٹن ڈیمپسی نے کہا ہے کہ پاک امریکا تعلقات میں پچھلے کچھ سال میں تبدیلیاں آئی ہیں،القاعدہ کی اعلی قیادت 10سال کی جنگ میں شدید متاثر ہوئی ،القاعدہ کے شدت…

پاکستان کے بارے میں صبر کا پیمانہ لبریز ہو رہا ہے، پینیٹا

پاکستان کے بارے میں صبر کا پیمانہ لبریز ہو رہا ہے، پینیٹا

کابل: (جیو ڈیسک) امریکی وزیر دفاع نے کہا ہے کہ پاکستان کے بارے میں امریکا کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو رہا ہے۔ کابل میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے لیون پینیٹا نے کہا کہ پاکستان میں موجود دہشت گردوں کی محفوظ…

دہلی میں وزارت خزانہ کے دفتر میں آگ لگ گئی

دہلی میں وزارت خزانہ کے دفتر میں آگ لگ گئی

دہلی : (جیو ڈیسک) بھارت دارالحکومت دہلی میں وزارت خزانہ کے دفتر میں زبردست آگ بھڑک اٹھی۔ اہم دستاویزات اور فرنیچر جل کر خاکستر ہوگیا۔ فائر بریگیڈ کے مطابق آگ عمارت کے گراؤنڈ فلور پر لگی تھی جس پر اب قابو پا…

شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس ختم، اعلامیہ جاری

شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس ختم، اعلامیہ جاری

شنگھائی: (جیو ڈیسک) شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کے اختتام پر اعلامیہ جاری کر دیا گیا۔ اجلاس نے امریکا اور نیٹو کی جانب سے یورپ میں دفاعی میزائل نصب کرنے کے منصوبے پر تشویش کا اظہار کیا۔۔ بیجنگ میں ہونے والی…

میکسیکو صدارتی انتخابات، لیپوز اوبریڈو کا پلڑا بھاری

میکسیکو صدارتی انتخابات، لیپوز اوبریڈو کا پلڑا بھاری

میکسیکو : (جیو ڈیسک) میکسیکو میں بائیں بازو کے صدارتی امیدوار لیپوز اوبریڈو عوام میں پذیرائی کے سبب موجودہ صدر کے لئے خطرہ بن گئے۔ایک ریلی سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے الزام عائد کی کہ موجودہ حکومت کو امریکی حمایت حاصل…

امریکی وزیر دفاع لیون پینیٹا کی بھارتی وزیر دفاع سے ملاقات

امریکی وزیر دفاع لیون پینیٹا کی بھارتی وزیر دفاع سے ملاقات

نیو دہلی : (جیو ڈیسک) امریکی وزیر دفاع لیون پینیٹا نے نیو دہلی میں اپنے بھارتی ہم منصب اراکاپارامبل کرین انتونی سے ملاقات کی۔ ملاقات میں دفاعی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔لیون پینیٹا اپنے ایک ہفتے کے ایشیائی دورے کے دوران…

پاکستان بتائے شکیل آفریدی پراصل الزامات کیا ہیں، امریکا

پاکستان بتائے شکیل آفریدی پراصل الزامات کیا ہیں، امریکا

امریکا : (جیو ڈیسک) امریکا نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان بتائے شکیل آفریدی پراصل الزامات کیا ہیں، شکیل آفریدی کو سزا دہشتگردی کے خلاف کام کرنے والوں کو خوفزدہ کر دے گی۔واشنگٹن میں میڈیا بریفنگ میں امریکی محکمہ خارجہ کے نائب…

شام : سیکیورٹی فورسز کی کارروائی 100 افراد قتل

شام : سیکیورٹی فورسز کی کارروائی 100 افراد قتل

حماہ : (جیو ڈیسک) شام کے صوبے حماہ میں بچوں اور خواتین سمیت تقریبا سو افراد کو قتل کر دیا گیا۔ ہلاکتوں کے واقعات دوقصبوں الکبیراور مرضاف میں پیش آئے۔ جہاں تقریبا سو کے قریب افراد کو قتل کر دیا گیا جس…

غزہ کی پٹی میں اسرائیلی طیاروں کی بمباری، 3 افراد زخمی

غزہ کی پٹی میں اسرائیلی طیاروں کی بمباری، 3 افراد زخمی

مقبوضہ بیت المقدس : (جیو ڈیسک) غزہ کی پٹی میں اسرائیلی جنگی طیاروں کی بمباری کے نتیجے میں 3 افراد زخمی ہوگئے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق بدھ کی صبح اسرائیلی لڑاکا طیارے نے غزہ کی پٹی میں مبینہ اسلحہ چھپانے والی جگہ…

روسی پارلیمنٹ کے سامنے مظاہرہ کرنے والے درجنوں افراد گرفتار

روسی پارلیمنٹ کے سامنے مظاہرہ کرنے والے درجنوں افراد گرفتار

ماسکو : (جیو ڈیسک) روس میں پارلیمنٹ کے سامنے مظاہرہ کرنے والے درجنوں افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق دارالحکومت ماسکو میں پارلیمنٹ کے سامنے مظاہروں میں شرکت پر جرمانے کے بل کے خلاف احتجاج کرنے والوں کو پولیس…